Browsing Category

انٹرنیشنل

پاکستان،یورپ،امریکہ میں فیس بک،وٹس اپ اور انسٹاگرام تعطل کاشکار

یورپ اورامریکا سمیت ایشیا کے مختلف ممالک میں صارفین کوسوشل میڈیا سروسز استعمال کرنے میں دشواری کا سامنا رہا۔ اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ سروس معطل ہوگئی۔ پاکستان سمیت دنیا بھر

نیپال، چھوٹاطیارہ دو ہیلی کاپٹرز سے ٹکرا گیا، 3افراد ہلاک

کھٹمنڈو(نیٹ نیوز) نیپال کے ایئرپورٹ پر چھوٹا طیارہ اڑان بھرنے کے دوران رن وے کے قریب کھڑے دو ہیلی کاپٹروں سے ٹکرا گیا، 3 افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔ طیارے کا حادثہ نیپال کے ماؤنٹ ایورسٹ پہاڑی سلسلے میں واقع لکلا ایئرپورٹ پر

اقوام متحدہ نے طالبان رہنماؤں پر عائد سفری پابندیاں ختم کردیں

سان فرانسسکو( نیٹ نیوز)اقوام متحدہ نے افغان امن مذاکرات میں شرکت کرنے کے لیے طالبان ٹیم کے سربراہ اور ملا برادرز سمیت 11 اراکین پر عائد سفری پابند یاں عارضی طور پر ختم کردیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ نے ملا

جاپان کی نئی ویزہ پالیسی , غیرملکیوں پراپنے دروازے کھول دیے

ٹوکیو(نیٹ نیوز)جاپان میں افرادی قوت کی کمی کے باعث غیرملکی محنت کشوں کے لیے نئی ویزہ پالیسی متعارف کرا دی گئی ہے، لاکھوں بلیو کالر ملازمین کی تلاش میں یہ نئے قوانین نافذ کیے گئے ہیں۔ جاپان کی تاجر برادری نے اس حکومتی فیصلے اور ویزے کے

عالمی قوتیں سیاسی حل کیلئے لیبیا کی فورسز پر دباو ڈالیں، لیبین سفیر

اسلام آباد ( وقار فانی)پاکستان میں متعین لیبیا کے سفیر نظار احمد نبیہ نے کہا ہے عالمی قوتیں لیبیا کی فورسز پر دباو ڈالیں کہ وہ واپس اپنی پوزیشن پر جائیں اور لیبیا کے مستقبل کے لئے معاملے کا سیاسی حل نکالا جائے۔ وہ جمعرات کو اسلام آباد

پاکستان نے2 2سو بھارتی سکھ یاتریوں کوویزےجاری کر دیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد آج سکھ یاتریوں کی آمد پر انتظامات کاجائزہ لینے حسن ابدال جائیں گے، پاکستان نے بیساکھی میلہ کے لیے 2200 بھارتی سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کردیئے۔ پاکستان نے بیساکھی میلہ کے لیے 2200

ایم کیوایم کےرہنماوں کی الطاف حسین کوعمران فاروق قتل کا راز افشاء کرنے کی دھمکی

فوٹو: فائل لندن(ویب ڈیسک) ایم کیو ایم کے سابق سینیئر رہنما محمد انور اور محمد طارق نے بانی ایم کیو ایم کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ پروپیگنڈا بند نہ ہوا تو وہ عمران فاروق قتل کا راز اسکاٹ لینڈ یارڈ کو رپورٹ کردیں گے۔ اس حولے سےجیو نیوز

امریکا نے ”ایرانی پاسداران انقلاب“ کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا

واشنگٹن(نیٹ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ”ایرانی پاسداران انقلاب“ کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں پاسداران انقلاب کو ’غیر ملکی دہشت گرد تنظیم‘ قرار

انٹرپول کاحسین نواز کاریڈوارنٹ جاری کرنے سے انکار

فوٹو: فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک)انٹر پول نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کے خلاف ریڈ وارنٹ جاری کرنے سے انکار کردیا۔ ریڈ وارنٹ کے اجراء کے لیے حکومت نے رجوع کیا تھا انٹرپول نے حکومت پاکستان کی جانب سے حسین نواز کے

سعودی عرب کا پہلا ایٹمی پلانٹ تیاری کے قریب پہنچ چکا: امریکی میڈیا

اسلام آباد(نیٹ نیوز)امریکی خبررساں ادارے بلومبرگ نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب اپنے دارالحکومت ریاض کے قریب پہلا ایٹمی پلانٹ مکمل کرنے والا ہے۔ اس حوالے سے بلوم برگ کی رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ مصنوعی سیاروں کی تصاویر نے سعودی ایٹمی پلانٹ

مساجد پر حملے کرنے والے دہشتگرد پر فرد جرم عائد، دماغی معائنے کاحکم

کرائسسٹ چرچ( نیٹ نیوز)نیوزی لینڈ کی عدالت نے مساجد پر حملے کے سفید فام دہشت گرد برینٹن ٹیرنٹ پر 50 افراد کو شہید کرنے پر فرد جرم عائد کردی، ملزم کا دماغی معائنہ بھی کرانے کا حکم دیا ۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق 15 مارچ کو

ایف سولہ گرانے کا بھارتی دعوی ٰ جھوٹا، طیارے پورے ہیں، امریکی رپورٹ

نیویارک( نیٹ نیوز)بھارت کا پاکستانی ایف سولہ طیارہ مار گرانیکا جھوٹا دعویٰ جھوٹا نکلا، امریکی جریدے نے اپنی رپورٹ میں پاکستانی ایف سولہ طیاروں کی گنتی اور تعداد پوری ہونے کی رپورٹ دی ہے۔ امریکی جریدے 'فارن پالیسی' نے اپنی رپورٹ میں کہا

برونائی میں اسلامی قوانین نافذ کردیئے گئے

مالے(نیٹ نیوز) برونائی میں اسلامی قوانین کے نفاذ کا اعلان ، ہم جنس پرستی پر سنگساری اور چوری پر ہاتھ کاٹنے کی سزائیں فوری طور پر نافذ کردی گئیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق برونائی کے بادشاہ نے ریاست میں اسلامی قوانین کے نفاذ

بھارتی اداکارہ ارمیلا نےاسلام قبول کر لیا؟

ممبئی (نیٹ نیوز) بھارتی اداکارہ ارمیلا ماتونڈکر کے بھارتی سیاسی جماعت کانگریس میں شامل ہونے کے 24 گھنٹے بعد ہی سوشل میڈیا پر خبریں گردش کرنے لگیں کہ ارمیلا دائرہ اسلام میں داخل ہو گئی ہیں۔ بھارت میں سیاست کا رنگ ہمیشہ انو کھا رہا ہے

سال 2019، لندن کا سیاحتی مقامات میں پہلا نمبر

نیویارک( نیٹ نیوز) سال 2019 کے دنیا کے بہترین سیاحتی مقامات کی فہرست میں لندن سرفہرست رہا۔ پیرس موسم بہار کی تعطیلات سے قبل عالمی ادارے نے ایسے سیاحتی مقامات کی فہرست جاری کی جس کا اہم مقصد مسافروں کی توجہ مرکوز کرانا ہے۔ برطانوی

ہائبرڈوار میں پاک فوج نے بھارت کو پچھاڑ دیا، بھارتی جنرل

اسلام آباد (ویب ڈیسک) بھارت کے سابق جنرل کا کہنا ہے کہ ہائبرڈ وار میں پاک فوج نے بھارت کو پچھاڑ کر رکھ دیا ہے۔ بھارت کے سابق لیفٹیننٹ جنرل عطا حسنین نے 28 مارچ کو برطانوی تھنک ٹینک انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز سے خطاب میں اعتراف کیا کہ

بھارتی جیل میں ایک اور پاکستانی قیدی قتل

اسلام آباد( ویب ڈیسک) بھارتی جیل میں قید ایک اور پاکستانی کو قتل کر دیا گیا۔ ماہی گیر نورالامین کو سمندری حدود کی خلاف ورزی پر بھارت نے گرفتار کیا تھا لیکن2017 میں سزا پوری ہونے کے باوجود پاکستانی ماہی گیر کو رہا نہیں کیا گیا۔

فواد چوہدری کی سعودی وزیر ثقافت سے ملاقات، میڈیا سے گفتگو

ریاض (زمینی حقائق )وزیراطلاعات چوہدری فواد حسین نے سعودی وزیرثقافت شہزادہ بدر بن عبداللہ بن محمد بن فرحان سے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں دونوں برادر اسلامی ملکوں کے باہمی تعلقات خصوصا ََ ثقافتی

عمران خان سے محبت کاسوال آخری سانس تک پیچھانہیں چھوڑے گا،جمائماخان

لندن (نیٹ نیوز)عمران خان کی سابق بیوی جمائما خان کے دل کے نہاں خانے میں اب عمران خان کے لیے محبت موجود ہے یا یہ نرم گو شہ ہے۔ وزیراعظم کی سابق اہلیہ جمائما خان نے عمران خان سے متعلق سوال پوچھنے پر منفرد جواب دے کر سب کو