Browsing Category

انٹرنیشنل

چین کے ساتھ پشاور سے کراچی تک ریلوے ٹریک ڈبل کرنے کا معاہدہ

بیجنگ(ویب نیوز) پاکستان اور چین کے درمیان ریلوے کے معاہدے 'ایم ایل ون' پر دستخط کر لیے گئے جس کے تحت پشاور سے کراچی تک ریلوے کا ڈبل ٹریک بنایا جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان اور چینی ہم منصب لی کی چیانگ نے 'ایم ایل ون' معاہدے پر

پاکستان اور چین نے آزاد تجارتی معاہدہ دوئم پر دستخط کر دیے

بیجنگ(نیٹ نیوز) پاکستان اور چین نے آزاد تجارتی معاہدہ دوئم پر دستخط کردیے جس کے تحت پاکستان کو 313 مصنوعات کی برآمد پر ڈیوٹی فری رسائی ملے گی۔ وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آزادنہ تجارتی

بیجنگ، وزیراعظم عمران خان کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات

فوٹو: فائل بیجنگ(نیٹ نیوز) وزیراعظم عمران خان اور چین کے صدر شی جن پنگ کی بیجنگ کے گریٹ ہال میں ملاقات ہوئی جس کے دوران دوطرفہ تعلقات، خطے کے امور اور علاقائی امن پر بات چیت کی گئی۔ چین کے ناہب صدر سے ملاقات ملاقات کے دوران دونوں

سی پیک پاک چین تعلقات کی جد ید شکل ہے،وزیراعظم عمران خان

بیجنگ( نیٹ نیوز) وزیراعظم عمران خان نے ایک خطہ ایک شاہراہ منصوبے کے تحت روابط مزید بڑھانے کی ضرورت پر زوردیا ہے۔ آج (ہفتہ) بیجنگ میں دوسرے ایک خطہ ایک شاہراہ فورم کے رہنمائوں کی گول میزکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ایک

امریکی نمائندے کا افغانستان سے متعلق وزیراعظم کے بیان کا خیرمقدم

اسلام آباد(نیٹ نیوز)امریکا کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے وزیراعظم عمران خان کے افغانستان سے متعلق بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔ اس حوالے سے گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ پاکستان اب افغانستان کے

بیجنگ،بیلٹ اینڈ روڈ فورم، وزیراعظم کی ترقی کیلئے 5 تجاویز

بیجنگ(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں ترقی کیلئے پانچ تجاویز پیش کر دیں، ان تجاویز میں وائٹ کالر کرائم کا خاتمہ، ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے، ٹورازم کوریڈور، غربت میں کمی کیلئے فنڈ کا قیام اور آزاد تجارت کیلئے اقدامات

وزیراعظم عمران خان 4روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے

بیجنگ(نیٹ نیوز)وزیر اعظم عمران خان 4 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے، ڈپٹی سیکرٹری جنرل بیجنگ میونسپل کمیٹی لی لیفنگ نے وزیراعظم کا ائیرپورٹ پر استقبال کیا۔ چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچنے پر ڈپٹی سیکرٹری جنرل بیجنگ میونسپل کمیٹی لی

سری لنکا ، دہشتگرد حملوں میں مرنے والوں کی تعداد359ہو گئی

کولمبو(نیٹ نیوز)سری لنکا میں گرجا گھروں اور ہوٹلوں میں بم دھماکوں میں مرنے والوں کی تعداد 359 تک پہنچ گئی۔ حملوں سے تعلق کے سلسلے میں پولیس نے مزید 18 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا ہے،گرفتاریوں کی تعداد 58 ہوگئی ،دارالحکومت کولمبو میں

کولمبودھماکےکرائسٹ چرچ حملے کا ردعمل ہے،سری لنکن وزیردفاع

کولمبو ( نیٹ نیوز) سری لنکن وزیر دفاع رووان وجے وردانے نے دعویٰ کیا ہے کہ ایسٹر کے موقع پر ملک میں ہونے والی دہشت گردی کرائسٹ چرچ حملے کے جواب میں کی گئی ہے۔ اس حوالے سے غیر ملکی میڈیا کے مطابق وزیر دفاع نے پارلیمنٹ میں بیان دیتے ہوئے

پاکستان اورایران کا اپنی سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہ ہونے دینےپراتفاق

تہران(ویب ڈیسک) پاکستان اور ایران کے درمیان اپنی سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہ ہونے دینے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان اور ایرانی صدر حسن روحانی کے درمیان ملاقات اور وفود کی سطح پر مذاکرات ہوئے جس کے بعد صحت کے شعبے میں

وزیراعظم عمران خان ایران پہنچ گیے، مشہد میں مختصر قیام

تہران (نیٹ نیوز) وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پر ایران پہنچ گئے،تہران پہنچنے سے قبل وزیراعظم عمران خان نے ایرانی صوبے خراساں کے دارلحکومت مشہد میں مختصر قیام کیا جہاں ان کا استقبال گورنر رضا حسینی نے کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے

سری لنکا، ایسٹر پر ہوٹلزاور گرجا گھروں میں دھماکے، 100افراد ہلاک

کولمبو(نیٹ نیوز) سری لنکا میں ایسٹر کے موقع پر تین گرجا گھروں اور 3 ہوٹلوں میں دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم 100 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے۔ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں ایسٹر کے موقع پر دہشت گردی کی بڑی

بھارتی چیف جسٹس پرملازم خاتون کوجنسی ہراساں کرنے کاالزام

نئی دلی( نیٹ نیوز)بھارتی چیف جسٹس رانجن گوگوئی کے خلاف سابق جونیئر کورٹ اسسٹنٹ نے جنسی ہراسانی کی شکایت درج کرا دی۔ اس حوالے سے بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سپریم کورٹ کی سابق ملازمہ نے 64 سالہ چیف جسٹس رانجن گوگوئی کے خلاف

دوحہ میں مزاکرات ہیں شادی نہیں ہورہی، ترجمان طالبان

کابل (نیٹ نیوز)قطر میں مزاکرات کیلئے افغان حکومت کی 250رکنی ٹیم کی خبروں پر ترجمان طالبان ذبیح اللہ نے دلچسب تبصرہ کیا ، کہتے ہیں دوحہ میں مزاکرات ہو رہے ہیں شادی نہیں ۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ

پاکستان،یورپ،امریکہ میں فیس بک،وٹس اپ اور انسٹاگرام تعطل کاشکار

یورپ اورامریکا سمیت ایشیا کے مختلف ممالک میں صارفین کوسوشل میڈیا سروسز استعمال کرنے میں دشواری کا سامنا رہا۔ اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ سروس معطل ہوگئی۔ پاکستان سمیت دنیا بھر

نیپال، چھوٹاطیارہ دو ہیلی کاپٹرز سے ٹکرا گیا، 3افراد ہلاک

کھٹمنڈو(نیٹ نیوز) نیپال کے ایئرپورٹ پر چھوٹا طیارہ اڑان بھرنے کے دوران رن وے کے قریب کھڑے دو ہیلی کاپٹروں سے ٹکرا گیا، 3 افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔ طیارے کا حادثہ نیپال کے ماؤنٹ ایورسٹ پہاڑی سلسلے میں واقع لکلا ایئرپورٹ پر

اقوام متحدہ نے طالبان رہنماؤں پر عائد سفری پابندیاں ختم کردیں

سان فرانسسکو( نیٹ نیوز)اقوام متحدہ نے افغان امن مذاکرات میں شرکت کرنے کے لیے طالبان ٹیم کے سربراہ اور ملا برادرز سمیت 11 اراکین پر عائد سفری پابند یاں عارضی طور پر ختم کردیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ نے ملا

جاپان کی نئی ویزہ پالیسی , غیرملکیوں پراپنے دروازے کھول دیے

ٹوکیو(نیٹ نیوز)جاپان میں افرادی قوت کی کمی کے باعث غیرملکی محنت کشوں کے لیے نئی ویزہ پالیسی متعارف کرا دی گئی ہے، لاکھوں بلیو کالر ملازمین کی تلاش میں یہ نئے قوانین نافذ کیے گئے ہیں۔ جاپان کی تاجر برادری نے اس حکومتی فیصلے اور ویزے کے

عالمی قوتیں سیاسی حل کیلئے لیبیا کی فورسز پر دباو ڈالیں، لیبین سفیر

اسلام آباد ( وقار فانی)پاکستان میں متعین لیبیا کے سفیر نظار احمد نبیہ نے کہا ہے عالمی قوتیں لیبیا کی فورسز پر دباو ڈالیں کہ وہ واپس اپنی پوزیشن پر جائیں اور لیبیا کے مستقبل کے لئے معاملے کا سیاسی حل نکالا جائے۔ وہ جمعرات کو اسلام آباد