Browsing Category
انٹرنیشنل
شام میں طبی مراکز پر بمباری ،100افراد ہلاک، سیکڑوں زخمی
دمشق( نیٹ نیوز) شام میں حکومتی فورسز اور باغی جنگجووں کے درمیان جھڑپوں کے دوران 100 سے زائد افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو گئے ہیں
اس حوالے سے بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شام میں فریقین کے درمیان فائربندی پر اتفاق کے باوجود!-->!-->!-->!-->!-->…
ٹرمپ22جولائی کو وائٹ ہاوس میں عمران کا استقبال کرینگے، وائٹ ہاوس
اسلام آباد(زمینی حقائق) وہائٹ ہاوٴس نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کی تصدیق کردی ،امریکی صدر 22جولائی کو وزیراعظم عمران خان کا استقبال کریں گے۔
وائٹ ہاوٴس سے جاری اعلامیہ میں وزیراعظم عمران خان کے دورے کی تصدیق کی گئی ہے ، وائٹ!-->!-->!-->…
بلوچستان لبریشن آرمی دہشتگرد وں کی امریکی فہرست میں شامل
اسلام آباد(ویب ڈیسک)امریکا نے اپنی دہشتگردوں کی فہرست میں بلوچ لبریشن آرمی کا نام شامل کرلیا.
امریکہ کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین فہرست میں جیش العدل کا نام بھی امریکی فہرست میں شامل ہے۔
اس اقدام کے تحت دونوں تنظیمیں امریکا میں!-->!-->!-->!-->!-->…
لیڈز،افغان شائقین کا پاکستانیوں پر حملے ، بوتلیں پھینکیں
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)ہفتہ کو پاکستان اور افغانستان کے درمیان ورلڈ کپ کے میچ کے بعد افغان شائقین نے پاکستانیوں پربوتلیں پھینکیں تشدد کی کوشش۔
افغان شائقینِ کرکٹ کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے حق میں نعرے لگاتے کرکٹ فینز پر غصہ آنے لگا، پہلے!-->!-->!-->…
بھارت نے پاکستان سے مزاکرات پر آمادگی ظاہر کردی
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان کی خطے میں قیام امن کیلیے مذاکرات کی پیش کش پر بھارت کا مثبت جواب سامنے آگیا۔
بھارت نے پاکستان سے مذاکرات پر آمادگی ظاہر کردی ہے اور کہا بھارت خطے کے تمام ممالک کے ساتھ تعلقات کا خواہاں ہے۔
سفارتی ذرائع!-->!-->!-->!-->!-->…
ایران کا امریکی ڈرون گرانے کا دعویٰ، امریکا کی تصدیق
تہران(نیٹ نیوز) امریکہ نے ایران کی طرف سے اس کا ڈرون مار گرانے کے دعوے کی تصدیق کردی ہے۔
اس حوالے سے امریکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پاسداران انقلاب کی جانب سے امریکی ڈرون صوبہ ہرمزگان کے علاقے کوہ مبارک میں گرایا گیا۔
ادھر پاسداران!-->!-->!-->!-->!-->…
آصف زرداری کےخلاف ہر سازش کا مقابلہ کریں گے،رانامحمدخالد
الریاض (ابرار تنولی) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی گرفتاری کے خلاف سعودی عرب میں پارٹی عہدیداروں کی جانب سے پریس کانفرنس منعقد کی گئی جس میں آصف علی زرداری کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت!-->…
ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کولند ن میں گرفتار کر لیاگیا
لندن( نیٹ نیوز)ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کو لندن میں گرفتار کرلیا گیا، اسکاٹ لینڈیارڈ نے گرفتاری کی تصدیق کردی ہے، بانی ایم کیو ایم کو نفرت انگیز تقاریر پر گرفتار کیا۔
اسکاٹ لینڈ یارڈ نے بانی ایم کیو ایم کو گرفتار کرلیا ، آج صبح 8!-->!-->!-->…
ایم کیوایم کے بانی الطاف حسین لندن میں گرفتار
برطانوی پولیس نے لندن میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی الطاف حسین کے گھر پر چھاپہ مار کر انہیں گرفتار کرلیا ہے۔
ایم کیوایم کے بانی الطاف حسین کو لندن میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس نے صبح سویرے!-->!-->!-->…
دبئی میں ٹریفک حادثہ،15افراد ہلاک ،5زخمی
اسلام آباد(نیٹ نیوز)دبئی میں خوفناک ٹریفک حادثے میں کم ازکم 15 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔
یو اے ای میڈیا کے مطابق حادثہ دبئی کی مصروف ترین شاہراہ شیخ محمد بن زید پر پیش ا?یا جہاں تیز رفتار بس ڈرائیور سے بے قابو ہوکر ٹریفک سگنل پر لگے!-->!-->!-->…
ایس سی او اجلاس،مودی عمران ملاقات کاامکان نہیں، بھارتی ترجمان
اسلام آباد( ویب ڈیسک) پاک بھارت وزرائے اعظم کا ایس سی او سربراہ اجلاس میں ملاقات کا امکان نہیں ہے ۔
بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے سربراہ اجلاس سے قبل نریندرا مودی اور عمران خان کی ملاقات کے حوالے سے خبروں پر وضاحت کی ہے۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
مقبوضہ کشمیر ، عیدپر بھی بھارتی فوج کی پرامن ریلیوں پر لاٹھی چارج شیلنگ
سری نگر(ویب ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں عید الفطر کی نماز کے بعد جذبہ آزادی سے سرشار کشمیری جوانوں نے سبز ہلالی پرچم لہرا دیئے اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے گئے۔
اس حوالے سے کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں نے عید!-->!-->!-->…
سعودی عرب سے بے دخل پاکستانیوں کوواپس بلانے کافیصلہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک)سعودی حکومت نے واپس پاکستان بھیجے گئے پروفیشنل ویزا ہولڈرز کو واپس بلانا شروع کردیاہے ۔
ایسے پاکستانیوں کیلئے خوشی کی خبر ہے کہ انہیں نہ صرف واپس بلانے کا فیصلہ ہوا ہے بلکہ سال بھر کے دوران اہل خانہ کے لیے 5 فری عمرہ!-->!-->!-->…
وزیراعظم عمران خان کا او آئی سی سربراہ اجلاس سے خطاب
مکہ المکرمہ (نیٹ نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے اسلام کا دہشتگردی سے کوئی تعلق نہیں جب کہ مسلم دنیا کے خلاف ظلم وبربریت کا سلسلہ بند کیا جائے۔
وزیراعظم پاکستان عمران خان او آئی سی کے 14 ویں سربراہ اجلاس سے خطاب کررہے تھے، انھوں نے!-->!-->!-->…
وزیراعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی ملاقات
فاہل فوٹو
مکہ المکرمہ( نیٹ نیوز)وزیراعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ملاقات ہوئی ہے۔
ملاقات کے بعد جاریہ اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات او آئی سی سربراہ اجلاس کے سائیڈ لائنز پر ہوئی جس!-->!-->!-->!-->!-->…
الریاض، فالکن کلب نے فلڈلائٹ کر کٹ ٹورنا منٹ جیت لیا
الریاض (زمینی حقائق) دارلحکومت ریاض میں اے ایس اکیڈمی کی جانب سے پاکستانی بچوں میں کرکٹ کا ٹیلنٹ ابھارنے کے لئے ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں پانچ ٹیموں نے شرکت کی۔
ٹورنامنٹ کے دوران بچوں نے کرکٹ کے سنسنی خیز میچز کھیلے اور شاندار!-->!-->!-->…
او آئی سی میں بھارت کی شمولیت کسی صورت قبول نہیں، شاہ محمود
جدہ(ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دوٹوک انداز میں واضح کیا ہے کہ پلواما واقعہ کے بعد او آئی سی میں بھارت کی شمولیت کسی صورت قبول نہیں ہے۔
آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن اجلاس میں شرکت کیلئے جدہ میں ہیں وزیر خارجہ شاہ محمود!-->!-->!-->…
ٹوکیو میں سکول کے بچوں پر حملہ،3ہلاک ، 18زخمی
ٹوکیو( نیٹ نیوز)جاپان میں ایک شخص نے اسکول کے بچوں پر چھرے سے وار کردیئے، کمسن طالبہ سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔
برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق جاپان کے شہر کاواساکی میں ایک شخص نے بس کے انتظار میں کھڑے اسکول کے بچوں پر چھرے سے حملہ کیا جس!-->!-->!-->…
ایران حکومت نہیں، جوہری ہتھیاروں کا خاتمہ چاہتے ہیں، ٹرمپ
ٹوکیو(نیٹ نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ہم ایرانی حکومت کا خاتمہ نہیں بلکہ وہاں سے جوہری ہتھیاروں کا خاتمہ چاہتے ہیں۔
ٹوکیو میں جاپانی وزیراعظم شنزو ابے کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا!-->!-->!-->…
چین کے نائب صدر ونگ کیشن کل پاکستان پہنچیں گے
اسلام آباد(ویب ڈیسک)چین کے نائب صدر وانگ کیشن تین روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچ رہے ہیں۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وانگ کیشن صدر مملکت اور وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔
چینی نائب صدر کا دورہ دونوں ملکوں کید رمیان اعلیٰ سطح رابطوں کا!-->!-->!-->!-->!-->…