Browsing Category
انٹرنیشنل
افغانستان پر مزاکرات کے لیے امریکی وفد آج پاکستان پہنچے گا
اسلام آباد(ویب ڈیسک) افغان امن عمل پرپاکستان اور امریکا کے درمیان بات چیت آج سے اسلام آباد میں شروع ہورہی ہے۔
امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی قیادت میں امریکی وفد آج اسلام آباد پہنچے گا جہاں وہ اعلی و سول و عسکری قیادت سے!-->!-->!-->!-->!-->…
حمزہ بن لادن کی ہلاکت کا دعویٰ، تصدیق نہیں ہو سکی، الجزیرہ
اسلام آباد (ویب ڈیسک) ا مریکی انٹیلی جنس حکام نے القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے تاہم۔ تصدیق نہیں ہو سکی۔
ماضی میں اسامہ بن لادن کے حوالے سے کہی مصدقہ خبریں دینے والے عالمی!-->!-->!-->…
امریکہ میں فوڈ فیسٹول میں فائرنگ، 3افراد ہلاک، 11زخمی
کیلیفورنیا(نیٹ نیوز) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فوڈ فیسٹیول میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے۔
اس حوالے سے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہرسان جوزے کے قریب فوڈ فیسٹیول میں فائرنگ سے 3!-->!-->!-->…
افغان شہریوں کے لیے ویزوں کا اجرا محدود کر دیا گیا
کابل(ویب ڈیسک) افغان حکومت کی طرف سے نوسر بازوں کے خلاف کارروائی تک افغان شہریوں کے لئے پاکستان کے ویزے کا اجرا محدود کردیا گیا ہے۔
کابل میں واقع پاکستانی سفارت خانے نے افغان شہریوں کے لئے ویزے کا اجرا محدود کیا ہے، اس حوالے سے سفارت!-->!-->!-->…
بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں مزید10ہزار فوجی تعینات کر دیے
نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں مزید 10 ہزار فوجیوں کو تعینات کردیا ہے۔
بھارتی حکومت نے مقبوضہ وادی میں اضافی 10 ہزار پیرا ملٹری اہلکاروں کو تعینات کیا ہے، بھارتی وزارت داخلہ کے مطابق مقبوضہ وادی میں مزید فوج کی!-->!-->!-->…
امریکی صدر کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ کی پاکستانی خواتین کےلیے پیشکش
واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی اور ان کی مشیر ایوانکا ٹرمپ نے پاکستانی خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے تعاون کی پیشکش کی ہے۔
واشنگٹن میں وزیر اعظم کے مشیر زلفی بخاری نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی اور مشیر!-->!-->!-->…
امریکہ نے پاکستان کی ملٹری سپورٹ بحال کردی
فائل فوٹو
واشنگٹن( نیٹ نیوز) وزیراعظم عمران خان کے کامیاب دوری امریکہ کے بعدٹرمپ انتظامیہ نے پاکستان کے لیے ملٹری سپورٹ دوبارہ شروع کر دی۔
امریکا پاکستان کو ایف سولہ طیاروں کے لیے 12 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز کی ٹیکنیکل اور لاجسٹک سپورٹ!-->!-->!-->!-->!-->…
برطانیہ میں 5لاکھ تارکین وطن کو شہریت دینا زیر غور ہے، بورس جانسن
لندن (ویب ڈیسک) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ غیر قانونی تارکین وطن کو شہریت دینے کے معاملے پر غور کیا جارہا ہے، لاکھوں تارکین وطن کا حق بنتاہے انہیں اجازت دی جائے۔
برطانوی وزیراعظم نے پارلیمنٹ میں دیے بیان میں کہا!-->!-->!-->…
چین نےکشمیر پر پاکستان اوربھارت کے درمیان امریکی ثالثی کی حمایت کر دی
بیجنگ(ویب ڈیسک) چین نے مسئلہ کشمیر پر ثالثی کیلئے امریکی پیشکش کی حمایت کر دی۔
اس حوالے سے چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا پاک بھارت تعلقات کی بہتری کیلئے امریکا سمیت عالمی برادری کے کردار کے حامی ہیں۔
ان کا!-->!-->!-->!-->!-->…
عمران ٹرمپ وعدوں پر عمل درآمد کا وقت آگیا،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
فوٹو: مورگن آرٹگس—. اسکرین گریب
واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکہ نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پہلی ملاقات کے بعد عزائم کو آگے بڑھانے کا وقت آگیا ہے۔
امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان مورگن آرٹگس نے واشنگٹن میں صحافیوں!-->!-->!-->!-->!-->…
امریکہ میں 16سال بعد سزائے موت پر عمل درآمد شروع، 5 کے احکامات جاری
فوٹو: فائل
ویب ڈیسک: 26جولاہی 2019
امریکا کی وفاقی حکومت نے 16 سال کے وقفے کے بعد خطرناک قیدیوں کو دی گہی سزائے موت پر عمل درآمد شروع کرنے کا اعلان کردیا۔
اس حوالے سے برطانوی نشریاتی ادارے نے خبر دی ہے کہ امریکا کی وفاقی حکومت نے!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
دعوت ملی تو پاکستان ضرور جاہیں گے، ترجمان افغان طالبان
فوٹو فائل: سہیل شاہین
دوحا(ویب ڈیسک ) قطر میں افغان طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ پاکستان سے دعوت ملی تو وہاں ضرور جائیں گے۔
اس حوالے سے ترجمان طالبان سہیل شاہین نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے!-->!-->!-->!-->!-->…
عمران خان کاامریکہ سے واپسی پر دوحا میں مختصر قیام، قطری ہم منصب سے ملاقات
فوٹو: پی آئی ڈی
دوحا( ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے امریہ سے واپسی پر دوحا میں مختصر قیام کیا، قطری ہم منصب شیخ عبدالله بن نصر نےعمران خان کا حَمَد ائیرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق قطری وزیراعظم نے عمران!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
بورس جانسن برطانوی وزیراعظم بن گیے، پاکستانی نژاد ساجد جاوید وزیر خزانہ مقرر
فوٹو: فائل
لندن (ویب ڈیسک) برطانیہ کے نومنتخب وزیراعظم بورس جانسن نے اپنی کابینہ تشکیل دیتے ہوئے پاکستانی نژاد رکن پارلیمنٹ ساجد جاوید کو وزیر خزانہ مقررکردیا۔
یاد رہے ساجد جاوید برطانوی وزیر خزانہ کےعہدہ ہر فائز ہونے والے پہلے غیر!-->!-->!-->!-->!-->…
آرمی چیف کی امریکی وزیرخارجہ، فوجی حکام اورسینیٹر لنزے گراہم سے ملاقاتیں
فوٹو : ڈی جی آئی پی آر
واشنگٹن(ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کی ملاقات، دو طرفہ علاقائی سلامتی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔
ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل آصف غفور کے مطا بق آرمی چیف قمر!-->!-->!-->!-->!-->…
افغان امن عمل سب کچھ آسان ہونے کی توقع نہ رکھی جاہے، عمران خان
فوٹو: فیس بک
واشنگٹن(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے امریکا
کے ساتھ تعلقات سچائی اور بھروسے پر مبنی ہوں گے ، دورہ امریکا کا مقصد یہاں کے لوگوں کو پاکستان کے بارے میں صحیح آگہی فراہم کرنا تھا۔
وزیر اعظم عمران خان کا کیپیٹل ہل!-->!-->!-->!-->!-->…
بورس جانسن برطانیہ کے وزیراعظم نامزد، تھریسامے کل مستعفی ہو جاہیں گی
فائل فوٹو
لندن( نیٹ نیوز) تھریسامے کے اقتدار کا آخری دن کل باضابطہ مستعفی ہو جاہیں گی ان کی جگہبرطانوی حکمراں جماعت کنزر ویٹو پارٹی نے بورس جانسن کو وزیراعظم نامزد کر دیا۔
کنزرویٹیو پارٹی کے انتخابات میں بورس جانسن نے جرمی ہنٹ کو!-->!-->!-->!-->!-->…
عمران ٹرمپ ملاقات پر وائٹ ہاؤس کا اعلامیہ
واشنگٹن(نیٹ نیوز) وزیراعظم عمران خان اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ہونے والی ملاقات سے متعلق وائٹ ہاؤس نے اعلامیہ جاری کردیا۔
وائٹ ہاؤس سے جاری ہونے والے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیراعظم عمران خان کی!-->!-->!-->…
تارکین وطن کے لیے امریکہ سے بری خبر
فوٹو: رائٹرز
اسلام آباد (نیٹ نیوز) تارکین وطن کے لیے امریکہ سے بری خبر ہے کہ مریکا نے تارکین وطن کی فوری طور پر بے دخلی کے لیے نئے قوانین لانے کی تیاری کرلی ہے۔
اس حوالے سے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق امریکا کی!-->!-->!-->!-->!-->…
ٹرمپ نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی، شاہ محمود
واشنگٹن(ویب ڈیسک) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نےکہا ہے کہ پاک امریکا تعلقات میں جو سرد مہری آئی تھی اس میں بہتری آئی ہے امریکی صدر نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی ہے۔
واشنگٹن میں پریس کانفرنس میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ امریکا کے!-->!-->!-->…