Browsing Category

نیشنل

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 26 اگست کوطلب کر لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق صدر مملکت آصف زرداری نے اسمبلی اجلاس 26 اگست بروز پیر شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاوٴس میں طلب کیا ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے…

پولیس پر فائرنگ اور پتھراوٴ ، پی ٹی آئی کے ایم این اے سمیت مقامی رہنماوٴں کے خلاف مقدمہ درج

فائل:فوٹو اسلام آباد: پولیس پر فائرنگ اور پتھراوٴ کے معاملے میں تحریک انصاف کے ایم این اے سمیت مقامی رہنماوٴں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ترنول میں پولیس پر فائرنگ اور پتھراوٴ کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ارباب…

پشین میں پولیس لائن کے قریب دھماکا ، 2 بچے جاں بحق، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی

فائل:فوٹو پشین: بلوچستان کے ضلع پشین میں پولیس لائن کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کی زد میں آکر 2 بچے جاں بحق اور 5 پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق پشین میں دھماکا پولیس لائن کے قریب بازار میں ہوا، دھماکے کی ا?واز…

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی مشترکہ کمیٹی کا اجلاس 25 اگست کو طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد:مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کی مشترکہ کمیٹی کا اجلاس 25 اگست کو طلب کر لیا گیاہے ۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات کے بعد اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کی مشترکہ…

بانی پی ٹی آئی کاپیغام ہے کہ 8 ستمبر کا جلسہ ہر صورت ہوگا،علیمہ خان

فائل:فوٹو راولپنڈی: سابق وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا لیڈر شپ کو پیغام ہے 8 ستمبر کا جلسہ ہر صورت ہوگا عوام چوری شدہ مینڈیٹ کی واپسی کیلئے ضرور گھروں سے نکلیں۔ اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات…

کچے کے علاقے میں پولیس کی جوابی کارروائی ، ڈاکووٴں کا سرغنہ مارا گیا

فائل:فوٹو لاہور: کچے کے علاقے میں پولیس پر راکٹ حملوں کی جوابی کارروائی میں ڈاکووٴں کا سرغنہ بشیر شر مارا گیا اور اس کے پانچ ساتھی ڈاکو شدید زخمی ہوئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر پنجاب پولیس نے برق رفتار آپریشن کرتے ہوئے…

منکی پاکس کا دوسرا کیس پاکستان میں رپورٹ،وزارت صحت کی تصدیق

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزارت صحت نے منکی پاکس کا ایک اور کیس پشاور ایئرپورٹ پر رپورٹ ہونے کی تصدیق کی ہے۔وزیراعظم کے کو آرڈی نیٹر برائے صحت ڈاکٹر مختار احمد بھرتھ کاکہناہے کہ عوام کو وباوٴں سے محفوظ رکھنے کے لیے سنجیدہ اقدامات کو یقینی…

محکمہ موسمیات نے ملک میں اتوار سے شدید بارشوں کی پیش گوئی کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد:ملک میں اتوار سے طاقت ور مون سون ہواوٴں کا نیا سلسلہ داخل ہوگا، جس کے زیر اثر شدید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 26 سے 29 اگست کے دوران ملک کے جنوبی علاقوں میں شدید بارشوں کا امکان ہے۔ بنگال سے…

۔ 190 ملین پاوٴنڈ ریفرنس ،نیب تفتیشی افسرپر جزوی جرح

فائل:فوٹو راولپنڈی :بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاوٴنڈ ریفرنس کی سماعت 26 اگست تک ملتوی، نیب تفتیشی افسر میاں عمر ندیم پر بلا آخر آج نویں سماعت پر جزوی جرح ہی ہوسکی، اگلی سماعت پر جرح مکمل ہونے کا امکان ہے۔ احتساب عدالت…

سیکریٹری صنعت و پیدوارکی ملک میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کے فیصلے کی تصدیق

فائل:فوٹو اسلام آباد: قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار میں سیکریٹری صنعت و پیدوار نے ملک میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کے فیصلے کے حوالے سے تصدیق کر دی۔جنرل منیجر یوٹیلیٹی اسٹورز عنایت اللہ دولہ کاکہناہے کہ حکومت رائٹ سائزنگ کے تحت یوٹیلیٹی…

موٹر وے ایم 2 پر بھیرہ کے قریب کھڑی گاڑی سے 4 افراد کی لاشیں برآمد

فائل:فوٹو اسلام آباد:موٹر وے ایم 2 پر بھیرہ کے قریب کھڑی گاڑی سے 4 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں جبکہ ایک شخص بے ہوشی کی حالت میں پایا گیا۔ موٹر وے پولیس کے مطابق دوران پیٹرولنگ بھیرا کے قریب اطلاع ملی کہ ایک گاڑی سڑک کنارے کھڑی ہے، مدد کی…

عالیہ حمزہ نے درج مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کر دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء عالیہ حمزہ نے فیصل آباد اور سرگودھا میں درج مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ دائر کر دی۔ عالیہ حمزہ نے وکیل خاقان میر اور اشتیاق اے خان کے ذریعے حفاظت کی درخواست…

مبارک ثانی کیس،جے یو آئی سپریم کورٹ کے فیصلے پر آج یوم تشکر منائے گی

فائل:فوٹو اسلام آباد: جمعیت علماء اسلام (ف) مبارک ثانی کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر آج یوم تشکر منائے گی۔فضل الرحمان نے کہاکہ یہ پوری قوم کی متفقہ آواز ہے،امت مسلمہ اور پاکستانی قوم نے یکجہتی کا مظاہرہ کیا، یہ اسی کی فتح ہے سربراہ جے یو…

ایران ٹریفک حادثہ ، جاں بحق پاکستانی زائرین کی میتیں آج سکھر لائی جائیں گی

فائل:فوٹو سکھر: ایران ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے 28 پاکستانی زائرین کی میتیں آج سکھر لائی جائیں گی۔ کمشنر سکھر کے مطابق میتیں سی ون تھرٹی کے ذریعے سکھر ایئرپورٹ لائی جائیں گی، حادثے کے پندرہ زخمیوں کو بھی میتوں کے ساتھ سکھر لایا…

مونس الہٰی سمیت 6 اشتہاری ملزمان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

فائل:فوٹو لاہور:ا سپیشل سینٹرل عدالت لاہور نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی سمیت 6 اشتہاری ملزمان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔ فیڈرل انویسٹی گیشن…

بونا راست سے عوام کو سہولت اور کاروبار فروغ پائے گا،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کاکہنا ہے کہ بونا راست سے عوام کو سہولت اور کاروبار فروغ پائے گا، بونا راست کنیکٹویٹی سے عرب ممالک سے پاکستانی شہری رقوم کی منتقلی کر سکیں بونا راست کنیکٹیوٹی منصوبہ جدید تکنیکوں کے ذریعے مالیاتی…

اعظم سواتی نے کس کے کہنے پر بانی پی ٹی آئی کو جلسہ ملتوی کرنے کا پیغام پہنچایا ؟ ،علیمہ خان

فائل:فوٹو اسلام آباد:بانی تحریک انصاف کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ کس کے کہنے پر اعظم سواتی نے عمران خان کو جلسہ ملتوی کرنے کا پیغام پہنچایا۔ پی ٹی آئی کے جلسہ منسوخ ہونے کے معاملہ پر علیمہ خان نے اپنے ردعمل میں کہا کہ اعظم سواتی کس کے…

محکمہ داخلہ پنجاب نے پتنگ بازوں کے گردگھیراتنگ کردیا

فائل:فوٹو لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے پتنگ بازوں کے گرد شکنجہ سخت کر دیا۔انسانی جانوں کے تحفظ کیلئے خونی کھیل کی روک تھام کے اقدامات ضروری ہیں، سزاوٴں اور جرمانے میں کئی گنا اضافہ خونی کھیل کی حوصلہ شکنی کرے گا۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے پتنگ…

ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل اڈیالہ محمد اکرم کسی ایجنسی کی تحویل میں نہیں ہیں،وزارت دفاع

فائل:فوٹو راولپنڈی :سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم کی بازیابی سے متعلق دائر درخواست پر سماعت کے دوران وزارت دفاع کی جانب سے بتایاگیا ہے کہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل اڈیالہ محمد اکرم کسی بھی صوبائی یا وفاقی ایجنسی کی تحویل میں نہیں ہیں۔…

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس 27 اگست کو سماعت کے لیے مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد:: تحریک انصاف انٹرا پارٹی کیس 27 اگست کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ سماعت کرے گا، الیکشن کمیشن نے بیرسٹر گوہر اور روٴف حسن کو نوٹس جاری کر دیا۔ یاد رہے کہ الیکشن کمیشن…