Browsing Category

نیشنل

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان روانہ، وزیر اعظم ،آرمی چیف نے رخصت کیا

اسلام آباد(زمینی حقائق )سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پاکستان کا دو روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد روانہ، ایئر پورٹ سے وزیراعظم عمران خان ، کابینہ کے ارکان اور آرمی چیف نے معزز مہمان کو رخصت کیا۔ اس سے قبل صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزرا

پاکستان نے بھارت میں تعینات ہائی کمشنر کو واپس بلا لیا

اسلام آباد(نیٹ نیوز )پاکستان نے بھارت میں تعینات اپنے ہائی کمشنر کو واپس بلا لیا۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے ذریعے پاکستانی ہائی کمشنر کی واپسی کی اطلاع دی۔ ڈاکٹر فیصل نے اپنی ٹوئٹ میں بتایا

صدر نے سعودی ولی عہد کو اعلیٰ ترین سول اعزاز نشان پاکستان عطا کیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )صدرِمملکت عارف علوی نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو پاکستان کا اعلیٰ ترین سول اعزاز ’نشانِ پاکستان‘ عطا کردیا۔ ایوانِ صدر اسلام آباد میں ہونے والی تقریب میں وزیراعظم عمران خان اور صدرِ مملکت عارف علوی کے علاوہ

سعودی ولی عہدنےخودکوپاکستانی سفیر کہہ کر پاکستانیوں کے دل جیت لیے،عمران خان

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے پاکستانیوں سے متعلق محمد بن سلمان کے جذبات کاخیر مقدم کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے خود کو پاکستان کا سفیر کہہ کر

سعودی ولی عہد کا 2107پاکستانیوں کی رہائی کاحکم

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے سعودی عرب میں قید 2107 پاکستانیوں کی فوری رہائی کا حکم جاری کردیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سعودی ولی عہد کے احکامات سے آگاہ کیاہے۔

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کی تصاویر

وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف ایر پورٹ پر منتظر وزیر اعظم ولی عہد کا ایر پورٹ پر استقبال کر رہے ہیں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ محمد بن سلمان سے مصافحہ کر رہے ہیں وزیر اعظم عمران خان محمد بن سلمان کے ساتھ کار چلا رہے ہیں

محمد بن سلمان کی آج صدر،آرمی چیف سے ملاقات ہوگی، نشان پاکستان دیا جاہے گا۔

اسلام آباد(زمینی حقائق )پاکستان کےدورے پر آہے سعودی ولی عہد کے اعزاز میں آج ایوان صدر میں پروقار تقریب ہوگی سعودی ولی عہد دوپہر 12بج کر 45منٹ پر ایوان صدر کے لئے روانہ ہونگے ۔ معزز مہمان تین منٹ کے بعد دوپہر 12بج کر 48منٹ پرایوان صدر

سعودی ولی عہدکا ایف سولہ، تھنڈر طیاروں کاحفاظتی احصار ، گارڈآف آنر

اسلام آباد(زمینی حقائق ) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان وزیر اعظم ہاؤس پہنچنے پر باضابطہ استقبالیہ تقریب میں سعودی ولی عہد کو گارڈ آف آنر پیش کیاگیا۔ سعودی عرب اور پاکستان کا قومی ترانہ بجایا گیا،سعودی ولی عہد محمدبن سلمان دوروزہ

سعودی ولی عہد کی وزیر اعظم سے ملاقات، عشائیہ میں شرکت، مزید سر مایہ کاری کی یقین دہانی

اسلام آباد(زمینی حقائق )سعودی ولی عہد نے وزیر اعظم سے ون آن ون ملاقات کی، محمد بن سلمان کے اعزاز عشائیہ دیاگیا، پاک سعودیہ سپریم کونسل نے معاہدوں پر دستخط کیے۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ 20 ارب ڈالر

سعودی ولی عہد پاکستان پہنچ گیے، وزیراعظم اور آرمی چیف نے استقبال کیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سعودی ولی عہد محمد بن سلمان دو روزہ تاریخی دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔وزیر اعظم اور آرمی چیف نے استقبال کیا۔ شہزادہ محمد بن سلمان کے طیارے کا پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہوتے ہی شایان شان استقبال کیا گیا اور فضا میں

طاہر القادری کا بھارت نے ویزہ روک لیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت میں بیان دینے پربھارت نےتحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا ویزہ روک لیا۔ بھارتی وزارت داخلہ نے خفیہ ایجنسیوں کی رپورٹس کے بعد معروف مذہبی اسکالراورتحریک منہاج القرآن

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان،21ارب ڈالر کے معاہدے ہوں گے۔

اسلام آباد (ویب ڈیسک) شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کے دوران 21 ارب ڈالر کے معاہدے ہوں گے جن میں قلیل مدتی، درمیانی اور طویل مدت کے منصوبے شامل ہیں۔ توانائی، سیاحت، معدنیات، پیٹرو کیمیکلز، ہوٹل انڈسٹری کےشعبوں میں 7 معاہدوں پر

سعودی ولی عہد آج تاریخی دورے پر پاکستان آہیں گے۔

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان تاریخی دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق شاہی مہمانوں کو باکس سیکیورٹی فراہم کرنے کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو 3 لئیرز باکس

بھارتی فلمی شاعر جاوید اختر کا متنازعہ ٹویٹ، شان کا منہ توڑ جواب

لاہور ( ویب ڈیسک) بھارتی ہندو انتہا پسند کی طرح بالی وڈ کے فنکار حضرات بھی بیانات و الزام تراشیوں سے گریز نہیں کر رہے۔ گذشتہ روز بھارتی شاعر جاوید اختر نے پاکستان کا اپنا دورہ بھی معطل کردیا تھا اور ٹویٹر ساتھ ہی 1965کی جنگ میں ایک

بھارتی ہیکرز کا پاکستانی دفتر خارجہ کی ویب سائٹ پرسائبر حملہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) بھارتی ہیکرز نے دفتر خارجہ کی ویب سائٹ پر سائبر اٹیک کرکے اسے ہیک کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ سائبر حملے کے بعد امریکا، برطانیہ، ہالینڈ، ناروے، تھائی لینڈ اور آسٹریلیا میں دفتر خارجہ کی ویب سائٹ نہیں دیکھی جاسکتی جب کہ

وزیر دفاع پرویز خٹک، سپیکر کے پی مشتاق غنی کے خلاف نیب کی تحقیقات

پشاور (ویب ڈیسک )نیب خیبرپختونخوا نے وزیر دفاع پرویز خٹک اور خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر مشتاق غنی کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا۔ ترجمان نیب کے مطابق وزیر دفاع اور اسپیکر صوبائی اسمبلی سمیت سابق چیف سیکریٹری امجد علی خان کے خلاف بھی

شہباز شریف اور مر یم نواز کی ہسپتال میں نواز شریف سے ملاقات

لاہور (ویب ڈیسک)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور مریم نواز نے جناح ہسپتال میں نواز شریف سے ملاقات کی۔ اس مو قع پرشہباز شریف نے کہا اللہ تعالی جلد بڑے بھائی کو صحت عطا فرمائیں گے، ہسپتال آیا ہوں ملکر بات کروں گا، پہلے ہی کہا

سندھ میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال، علاج کے لیے آہے 2 بچے جاں بحق

کراچی( ویب ڈیسک) سندھ بھر میں چوتھے روز بھی ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال اور احتجاج جاری ہے جب کہ قومی ادارہ برائے اطفال میں بروقت طبی امداد نہ ملنے سے 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔ تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کے لیے کراچی سمیت سندھ بھر کے سرکاری

بھارتی ڈپٹی ہاہی کمشنرکی دفتر خارجہ طلبی، بھارتی الزامات پر احتجاج

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان نے پلوامہ حملے سے متعلق بھارتی حکومت اور میڈیا کی طرف سے بغیر تحقیقات الزام تراشی کو یکسر مسترد کردیا ہے۔ دفترخارجہ کے ترجمان کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں حملہ باعث تشویش ہے اور پاکستان ہمیشہ