Browsing Category

نیشنل

وزیراعظم عمران خان کی عطاءاللہ مینگل کو تحفظات دورکرنےکی یقین دہانی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے سربراہ اخترمینگل کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات، عمران خان کی تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی۔ حکومت کی اتحادی جماعت کے سربراہ اختر مینگل نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں لاپتہ

نوازشریف ضمانت، فیصلےکااحترام ہے، انکی صحت کیلئےدعا گوہوں،وزیراعظم

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے نوازشریف کی ضمانت کے فیصلے پر کہا ہے کہ وہ عدالتی فیصلوں کا احترام کرتے ہیں اور نوازشریف کی صحت کیلئے دعا گو ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران وزیراعظم عمران خان کو سابق

شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالا جائے، لاہور ہائی کورٹ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے نام ای سی ایل سے نکالا جائے ، لاہور ہائی کورٹ نے حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے شہبازشریف کی درخواست پر سماعت کی، اس دوران شہبازشریف کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ان کے

نوازشریف کی 6ہفتوں کےلیےضمانت منظور، ضمانت میں توسیع بھی ہوسکےگی

اسلام آباد(زمینی حقائق ) سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیاد پر 6 ہفتوں کے لیے درخواست ضمانت منظور کرلی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کهوسہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے نواز شریف کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ نواز

بلاول کی قیادت میں پیپلزپارٹی کا ٹرین مارچ کراچی سے چل پڑا

کراچی(زمینی حقائق )چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں کارواں بھٹو ٹرین مارچ کراچی کے کینٹ اسٹیشن سے چل پڑا ہے یہ کل لاڑکانہ پہنچ کر اختتام پذیر ہوگا۔ بلاول بھٹو زرداری ٹرین مارچ کے لیے کینٹ اسٹیشن پہنچے جہاں کارکنان

سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی درخواست سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی درخواست پر اعتراضات کو کالعدم قرار دے کر درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کو سپریم جوڈیشل کونسل کے فیصلے کی روشنی میں برطرفی کیا

پی ایچ ڈی سکالرز کا بنی گالہ میں دھرنا،20گرفتار

فاہل فوٹو: اسلام آباد(زمینی حقائق) پی ایچ ڈی کو بنی گالہ میں دھرنا دینا مہنگا پڑ گیا، روزگار کا مطالبہ لے کر گئے تھے خواتین سمیت20گرفتار ہو گئے۔ بنی گالہ میں وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر پی ایچ ڈی اسکالر مظاہرین پر پولیس

قبائلی عوام کو تھری جی فراہم کرنے کا وعدہ پورا کردیا، وزیراعظم

اسلام آباد( زمینی حقائق) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے قبائلی عوام سے کیا گیا تھری جی فراہمی کا ایک اور وعدہ پورا کردیاہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ قبائلی اضلاع کو قومی دھارے میں شامل کرنے کیلئے ایک اور وعدہ

چیئرمین نیب کابرگیڈیئر ریٹائرڈ اسد کی خود کشی کی خود انکوائری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک )چیئرمین نیب جاوید اقبال نے بریگیڈیئر (ر) اسد منیر کی مبینہ خود کشی کے معاملے کی خود انکوائری کرنے کا فیصلہ کرلیا قومی احتساب بیورو جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال بریگیڈیئر (ر) اسد

چین سے پاکستان کو2ارب 20کروڑ روپے مل گئے

کراچی(ویب ڈیسک) ترجمان اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ چین سے پاکستان کو 2 ارب 20 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے ہیں۔ ترجمان اسٹیٹ بینک عابد قمر کے مطابق مرکزی بینک کوچین سے 15 ارب یوان موصول ہوئے ہیں۔ چین سے ملنی والے یوان کی مالیت 2.2 ارب ڈالر کے

باجوڑ میں تھری جی سروس کا آغاز

اسلام آباد(زمینی حقائق ) قبائلی عوام سے وزیراعظم کے محبت کا نتیجہ، قبائلی نوجوانوں کی خواہش پر باجوڑ میں 3 جی سروس چلانے کا کام مکمل کرلیاگیا۔ آج سے تھری جی سروس باضابطہ شروع کردی گہی ۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے ویڈیو

پاکستان کے ہاتھ باندھ کر بھارت کو کھلا نہیں چھوڑاجاسکتا،آصف غفور

اسلام آباد (زمینی حقائق ) ڈی جی آہی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے پاکستان کے ہاتھ باندھ کر بھارت کو کھلا نہیں چھوڑا جا سکتا۔ انھوں نے کہا بھارت کے خلاف جوابی کارروائی کیلئے پوری فضائیہ حرکت میں تھی، جے ایف 17 تھنڈر نے

اپنی مرضی سے ہندو مذہب چھوڑا، اسلام قبول کیا،لڑکیوں کی گفتگو

بہاولپور(زمینی حقائق )سندھ کے شہر ڈہرکی سے لاپتہ ہونے والے 2 ہندو لڑکیوں نے بہاولپور کی عدالت میں تحفظ کے لیے درخواست دائر کردی۔ ادھر ڈہرکی تھانے میں دونوں لڑکیوں کے مبینہ اغواء کا مقدمہ درج کرایا گیا تھا تاہم 22 مارچ کو دونوں

ہندو لڑکیوں کے معاملا پر فواد چوہدری کا سشما سوراج کو جواب

اسلام آباد(زمینی حقائق )وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے پر بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کو بھرپور جواب دیا ہے۔ فواد چوہدری نے کہا کہ یہ مودی کا بھارت نہیں جہاں اقلیتوں سے ناروا سلوک کیا جاتا