Browsing Category

نیشنل

توشہ خانہ جعلی رسیدوں کا کیس،بانی پی ٹی آئی ،بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد:توشہ خانہ جعلی رسیدوں کے کیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی گئی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے عمران خان کی چھ اور بشریٰ بی بی کی ایک درخواست ضمانت قبل…

۔30دسمبر سے پہلے اچھی خبریں آئیں گی،شیخ رشید

فائل:فوٹو راولپنڈی : سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیرشیخ رشید احمد نے پیش گوئی کی ہے کہ 30دسمبر سے پہلے اچھی خبریں آئیں گی۔خدا کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کسی سے کوئی رابطہ نہیں، چاہتا ہوں بے شک تنگ گلی سے حل نکلے، بانی پی ٹی آئی سمیت…

وزیراعظم کی طبیعت ناساز،نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس موٴخر

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس موٴخر کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس اب کل ہو گا۔ خیال رہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے…

بھارت نے پاکستان آنے سے انکار کے باوجود چیمپئن ٹرافی مظفرآباد نہ لے جانے دی

فوٹو:فائل اسلام آباد: بھارت نے پاکستان آنے سے انکار کے باوجود چیمپئن ٹرافی مظفرآباد نہ لے جانے دی، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بھارت کے سامنے بے بسی دکھائی تو پاکستان آئی سی سی کے دباو میں آگیا. بھارت کے دباؤ میں آ کر پاکستان میں ہونے…

پنجاب ٹربیونلز نے 155 درخواستوں میں سے صرف 6 فیصد پر فیصلہ کیا

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: فافن نے الیکشن ٹریبونل سے متعلق رپورٹ جاری کردی جس میں کہا گیاہے کہ پاکستان بھر کے الیکشن ٹربیونلز نے مزید 20 درخواستوں کا فیصلہ کیا،اب تک مجموعی طور پر 60 درخواستوں پر فیصلہ ہوگیا ہے۔ 337 رپورٹ کے مطابق…

انتخابات میں دھاندلی الزامات، اپوزیشن نے الیکشن کمشنرکا منہ کالا کر دیا

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد : انتخابات میں دھاندلی الزامات، اپوزیشن نے الیکشن کمشنرکا منہ کالا کر دیا، انتخابات میں دھاندلی کے الزامات پر کالا تھے ،سیاہی کے چھینٹے ان کے چہرے کے ساتھ ساتھ ان کی شرٹ پر بھی پڑے۔ دھاندلی میں انتخابات پر…

ڈسکہ میں سسرالیوں کے ہاتھوں حاملہ بہو کا بہیمانہ قتل ، لرزہ خیز انکشافات سامنے آگئے

فائل:فوٹو سیالکوٹ: پنجاب کے شہر ڈسکہ میں سسرالیوں کے ہاتھوں حاملہ بہو کے بہیمانہ قتل کے کیس میں لرزہ خیز انکشافات سامنے آگئے۔ سسرالیوں نے بہو کو قتل کرنے کے بعد لاش کے ٹکڑے کرکے بوری میں بند کرکے نالے میں پھینک دی تھی۔ لڑکی کا شوہر بیرون…

سابق سینیٹر الیاس احمد بلور انتقال کر گئے

فائل:فوٹو پشاور:سابق سینیٹر الیاس احمد بلور 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ عوامی نیشنل پارٹی کی خاتون رہنما ثمر ہارون بلور کے مطابق سابق سینیٹر الیاس احمد بلور کا انتقال ہو گیا ہے۔ ثمر بلور نے بتایا ہے کہ الیاس بلور کی نمازِ جنازہ کل…

آئینی بنچ نے آئندہ ہفتے اہم مقدمات سماعت کیلئے مقرر کردیئے

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بنچ نے آئندہ ہفتے اہم مقدمات سماعت کیلئے مقرر کردیئے۔ سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے زیر زمین پانی واجبات کی ادائیگیوں کا کیس 21 نومبر کو سماعت کیلئے مقرر کردیا، 7 رکنی آئینی بنچ کیس کی…

پنجاب حکومت کا اسموگ کی صورتحال کے باعث 2شہروں میں تین دن لاک ڈاوٴن کا اعلان

فائل:فوٹو لاہور :حکومت پنجاب نے اسموگ کی صورتحال کے باعث لاہور اور ملتان میں ہفتے میں دن لاک ڈاوٴن کا اعلان کردیا۔ پنجاب کی سینیر وزیرمریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ایک ہفتے کے لیے لاہور اورملتان میں جمعہ ، ہفتہ اور اتوار کو لاک…

عدالت کی سموگ پر قابو پانے کے لیے پنجاب حکومت کو لانگ ٹرم پالیسی بنانے کی ہدایت

فائل:فوٹو لاہور : لاہور ہائیکورٹ نے سموگ پر قابو پانے کے لیے پنجاب حکومت کو لانگ ٹرم پالیسی بنانے کی ہدایت کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ کے تدارک کے حوالے سے درخواستوں کی سماعت کی، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب خالد اسحاق خان عدالت…

صدر زرداری پر عمران خان کو قتل کرانے کی سازش کا الزام، شیخ رشید مقدے سے بری

فائل:فوٹو اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری پر عمران خان کو قتل کرانے کی سازش کے الزام کے مقدمے سے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو بری کر دیا گیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر محمود نے سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کی درخواست بریت پر محفوظ فیصلہ…

توشہ خانہ ون کیس،نیب کی سزا کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر کیس ریمانڈ بیک کرنے کی استدعا

فائل:فوٹو اسلام آباد:نیب نے توشہ خانہ ون کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو احتساب عدالت کی جانب سے سنائی گئی سزا کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر کیس ریمانڈ بیک کرنے کی استدعا کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے بیرسٹر علی ظفر کو بانی پی ٹی…

وی پی اینزکی بندش کے معاملے میں ہوش ربا انکشافات

فائل:فوٹو اسلام آباد: ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورکس (وی پی اینز) کی بندش یا بلاکنگ کے معاملے میں ہوش ربا انکشافات ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ غیر رجسٹرڈ وی پی این کی بندش ملکی سالمیت کے لئے وقت کی اہم ضرورت ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (…

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس ، تحریک انصاف نے ایک بار پھر جواب جمع کروانے کیلئے وقت مانگ لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس ، پی ٹی آئی نے ایک بار پھر جواب جمع کروانے کیلئے کمیشن سے وقت مانگ لیا۔ انٹراپارٹی الیکشن کیس کی سماعت الیکشن کمیشن کے دو رکنی کمیشن نے کی، چیئرمین پی ٹی آئی…

آئینی بینچ نے کئی کیسز غیر موثر ہونے پر نمٹا دئیے

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے نارکوٹکس سے متعلق کیس غیر موثر ہونے کی بنیاد پر نمٹا دیا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 6 رکنی آئینی بینچ نے سماعت کی۔ جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی آئینی…

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی ، انڈیکس ایک بار پھر 94 ہزار کی سطح عبور کر گیا

فائل:فوٹو کراچی :پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آرہا ہے جہاں انڈیکس ایک بار پھر 94 ہزار کی سطح عبور کر گیاجبکہ انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 85 پیسے کا ہو گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 414 پوائنٹس…

اپنا حق لینے کے لیے دوبارہ اسلام آباد جائیں گے،علی امین گنڈاپور

فائل:فوٹو پشاور :وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ اپنا حق لینے کے لیے دوبارہ اسلام آباد جائیں گے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ ظلم و بربریت کرتے ہیں، ہم اس کے عادی ہو چکے ہیں۔ علی امین…

آئینی بنچ نے ماحولیاتی آلودگی سے متعلق اقدامات پر رپورٹ طلب کر لی

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے ماحولیاتی آلودگی سے متعلق اقدامات پر صوبوں سے رپورٹ طلب کر لی۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 6 رکنی آئینی بنچ نے کیسز کی سماعت کا آغاز کر دیا، سپریم کورٹ میں آئینی کیسز سے متعلق سماعت میں…

کراچی سمیت سندھ بھر کے 18 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کیلئے پولنگ جاری

فائل:فوٹو کراچی: کراچی سمیت سندھ بھر کے 18 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کیلئے پولنگ کا عمل خوش اسلوبی سے جاری ہے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق پولنگ کا آغاز صبح 8 بجے ہوا جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ کراچی میں ضمنی…