Browsing Category

نیشنل

فوری انصاف کا خواب جلد پورا ہوتا دکھائی نہیں دیتا: چیف جسٹس

اسلام آباد ( ویب ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ فوری انصاف کا خواب جلد پورا ہوتا دکھائی نہیں دیتا۔ سپریم کورٹ بار کی جانب سے اپنے اعزاز میں دیے گئے عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا کہ ماڈل کورٹس کے لیے

آرمی چیف نے سی ایم ایچ راولپنڈی کے نئے بلاک کا افتتاح کردیا

راولپنڈی (ویب ڈیسک )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سی ایم ایچ راولپنڈی کے نئے بلاک کا افتتاح کر دیا۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق سی ایم ایچ کے نئے بلاکس کا کام 2013 میں شروع ہوا تھا۔ بلاکس کی تکمیل کے بعد سی ایم ایچ

نیب نے شہباز شریف کی اہلیہ اور صاحبزادیوں کو سوالنامہ بھیج دیا

لاہور(ویب ڈیسک) نیب کی طرف سے شہباز شریف کی اہلیہ اور دونوں صاحبزادیوں کو سوالنامہ بھیج دیا گیا۔ گزشتہ روزچیئرمین نیب نے شہبازشریف کی اہلیہ اور صاحبزادیوں کی طلبی کے نوٹس منسوخ کردیئے گئے تھے۔ نیب لاہورکی جانب سے شہبازشریف کی اہلیہ

پشاور،سکیورٹی فورسزسےمقابلہ،5 دہشتگردہلاک،پولیس اہلکارشہید

پشاور (ویب ڈیسک) حیات آباد فیز 7 میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان گزشتہ 16 گھنٹوں سے مقابلہ جاری ہے جس کے دوران ایک پولیس اہلکار شہید اور 5 دہشت گرد مارے گئے۔ ایک مکان میں موجود دہشت گردوں کے گرد گھیرا مزید تنگ کردیا گیا ہے

وزیراعظم عمران خان 21اور2 2اپریل کو ایران کا دورہ کر یں گے

اسلام آباد (زمینی حقائق ) وزیراعظم عمران خان 21 سے 22 اپریل تک ایران کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم کا دورہ ایران ایرانی صدر کی دعوت پر ہورہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزارت عظمی کا منصب سمبھالنے کے بعد عمران خان پہلا

وزراء کے قلمدان تبدیل نہیں کئے جارہے ہیں، فواد چوہدری

اسلام ادباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہاہے وفاقی وزراء کے قلمدان تبدیل نہیں ہو رہے ، تبدیلی کا اختیار وزیراعظم کے پاس ہے۔ فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزراء کے قلمدان میں تبدیلی کی خبروں کو مسترد

امام کعبہ کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات

راولپنڈی(ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امام کعبہ شیخ عبداللہ عواد الجہنی نے ملاقات کی. آئی ایس پی آرکے مطابق پاکستان کے دورے پر آئے امام کعبہ نے آج آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے جی ایچ کیو میں ملاقات کی. اس موقع پر

منی لانڈرنگ کیس, شریف خاندان کی خواتین کے طلبی کے نوٹس منسوخ

لاہور(ویب ڈیسک) شہباز شریف کی اہلیہ اور دونوں صاحبزادیوں کی نیب طلبی کے نوٹس چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے منسوخ کردیئے ، شریف فیملی کی خواتین کو سوالنامے ارسال کرنے کی ہدایت۔ نیب اعلامیہ کے مطابق جسٹس (ر) جاوید اقبال نے نیب

آئی ایم ایف سے معاملات طے، معاہدہ 8ار ب تک کاہوگا، اسد عمر

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے کے درمیان معاملات طے پا گئے ، وزیر خزانہ اسد عمر نے کی تصدیق کردی۔ اسلام آباد میں قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں وزیر خزانہ اسد عمر نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ دورہ امریکا میں

نوازشریف نے کرپشن کی داغ بیل ڈالی، ذرداری نے سندھ کا پیسہ چوری کیا،فواد

اسلام آباد (زمینی حقائق ) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے بتایا کہ 1990ء میں پراسرار مالی ٹرانزیکشنز کا انکشاف ہوا۔ اچانک پتا چلا کہ حدیبیہ پیپر مل کے مالک نواز شریف ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں فواد چوہدری کا کہنا

Simplifying Factors In blossoms.com

Whether you're a teen awaiting her first kiss or over your forties and already a dad or mum, dating may be exhilarating and terrifying all of sudden. Similarly, keep away from leading with detrimental generalizations or phrases that hint at…

احسن ابدال، بیساکھی میلے میں سکھ یاتریوں کی شادیاں، ہشنان

حسن ابدال(زمینی حقائق )حسن ابدال میں سکھ برادری کے روحانی پیشوا گرونانگ کے 549 بیساکھی میلے کی تقریبات کا آج آخری روز ہے،بھارت سمیت دنیا بھر سے آے 7 ہزار سے زائد سکھ یاتری شریک ہیں۔ گورو ناننک بیساکھی میلے کے آخری دن گوردوار پنجہ

وزیراعظم پہلے ایران 25اپریل کو چین جاہیں گے، شاہ محمود قریشی

فوٹو: فائل ملتان(ویب ڈیسک )وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ گزشتہ دس سالوں میں لئےگئے قرضے کا ذمہ دار کون ہے، اسد عمر سمیت کوئی بھی چٹکی بجا کر حالات درست نہیں کرسکتا۔ وہ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔ شاہ محمود

پاک سوزوکی نےآلٹو 2019، کے3 ورژن متعارف کرا دیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاک سوزوکی نے آلٹو 2019ء پاکستان میں متعارف کرادی، 660 سی سی تین ورژن میں صارفین کیلئے پیش کی گئی ہے جس کی قیمت ساڑھے 9 لاکھ روپے سے 12 لاکھ روپے تک رکھی گئی ہے۔ سوزوکی کمپنی نے پاکستان میں آلٹو 2019ء کی بکنگ

صدر مملکت کا ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آوٹ پریڈ سے خطاب

راولپنڈی (زمینی حقائق )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج بہترین جنگجو ہے اور ہر طرح کی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق صدر مملکت پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آوٴٹ