Browsing Category

نیشنل

پاکستان میں بچوں سے زیادتی کے 3 ہزار 832 کیسز سامنے آئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان میں 2018 بچوں کے خلاف زیادتی کے 3 ہزار 832 کیسز سامنے آئے۔ بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات پر قائم کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات پر سینیٹ کی خصوصی کمیٹی کی رپورٹ سینیٹ میں پیش کی گئی۔

مسلم لیگ ن كی سیاست صرف "ہمیں لندن جانےدو”رہ گئی، شیخ رشید

راولپنڈی(ویب ڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی سیاست اب صرف “ہمیں لندن جانے دو” رہ گئی ہے۔ شیخ رشید احمد راولپنڈی میں پریس کانفرنس کررہے تھے و وفاقی وزیر نے کہا کہ اسمبلی میں ریلوے پر وہ لوگ سوال کر رہے تھے

گوجرانوالہ کی خاتون چینی شوہر کے تشدد سے بھاگ کر پاکستان آگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)بعض شرپسند چینیوں کی ایک اور ایک اور دھوکہ دہی پکڑی گہی گوجرانوالہ کی رہائشی ربیعہ چینی شوہر کے تشدد سے تنگ آکر چین سے بھاگ کر پاکستان آگئی اور تنسیخ نکاح کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا۔ چینی شہریوں کا پاکستانی لڑکیوں سے

پاکستانی لڑکیوں کی سمگلنگ میں ملوث مزید 14چینی گرفتار،3لڑکیاں بازیاب

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستانی لڑکیوں کو شادیوں کا جھانسہ دے کر انسانی سمگلنگ میں ملوث مزید14چینی باشندے گرفتار، 3پاکستانی لڑکیاں بازیاب ایف آئی اے اسلام آباد انسانی سمگلنگ سیل کی راولپنڈی اسلام آباد میں چینی گینگ کے خلاف بڑی کاروائی

بجلی کے نرخوں میں اضافہ کے سوا کوئی چارہ نہیں، وزیر توانائی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کرنے کا فیصلہ کرلیا وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب کہتے ہیں بجلی کے نرخوں میں اضافے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے۔ وزیر توانائی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کی ، عمر ایوب نے

لاہور، داتادربار کے باہر خود کش حملہ، 10افراد شہید 20زخمی

لاہور(ویب ڈیسک )لاہور میں داتا دربار کے باہر ایلیٹ فورس کی گاڑی کے قریب خودکش حملے کے نتیجے میں 3 اہلکاروں سمیت 10 افراد شہید اور 20 زخمی ہوگئے۔ داتا دربار کے گیٹ نمبر 2 کے باہر ایلیٹ فورس کی گاڑی کے قریب زور دار دھماکا ہوا جس کے حوالے

نوازشریف جلوس کے ساتھ کوٹ لکھپت جیل پہنچ گے

لاہور(زمینی حقائق )مسلم لیگ ن کے قاہد نواز شریف ضمانت کی مدت ختم ہونے کے بعد جلوس کی صورت میں جاتی امراء سے کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئے، مریم نواز، حمزہ شہباز و دیگر رہنما اور کارکنوں کی بڑی تعداد نواز شریف کو جیل پہنچایا۔ اس سے قبل نواز

رویت ہلا ل کمیٹی غیر فعال ہوگئی، چاند دیکھنے کیلئے کمیٹی قائم

اسلام آباد(زمینی حقائق) چاند دیکھنے کیلئے حکومت نے پانچ رکنی کمیٹی بنا دی جو آئندہ پانچ سالو ں کیلئے چاند کا تعین کرے گی، رویت ہلال کمیٹی غیر فعال ہو گئی۔ وزیرسائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے رویت ہلال کے معاملے پر کمیٹی تشکیل دی