Browsing Category
نیشنل
جعلی اکاونٹس کیسزکی پراسیکیوٹر ٹیم کے سربراہ نئیر رضوی مستعفی
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) جعلی اکاؤنٹس کیسز کی نگرانی کرنے والے ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل نیب نئیر رضوی نے استعفیٰ دے دیا.
نئیر رضویجعلی اکاونٹس کیسز کی پراسیکیوشن ٹیم کے سربراہ اور ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل نیب ہیں انھیں کو رواں سال فروری!-->!-->!-->…
سابق صدر پرویز مشرف کا آئین شکنی کیس پر ویڈیو پیغام
اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ میری نظر میں آئین شکنی کیس بےبنیاد ہے، کیس میں زیادتی ہورہی ہے،میں بیمار ہوں اور انصاف کا تقاضہ پورا نہیں ہوا ہے۔
سابق صدر پرویز مشرف نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ میری طبعیت بہت!-->!-->!-->…
ڈیجیٹل اکانومی سے بڑے گروپوں کی اجارہ داری ختم ہوسکتی ہے،اسد عمر
کراچی (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کاروبار پر بڑے کاروباری گھروں کی اجارہ داری ہے، ڈیجیٹل اکانومی معیشت کی بہتری کیلئے لازمی ہو چکی ہے۔
کراچی میں ایس ڈی پی آئی کی سالانہ پائیدار ترقی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے!-->!-->!-->…
الیکشن کمیشن کے 2 ارکان کے تقرر پر حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق
اسلام آباد(ویب ڈیسک)الیکشن کمیشن کے 2 ارکان کی تقرری پر حکومت اور اپوزیشن میں اہم پیش رفت ہوگئی ہے اور حکومت کو بلوچستان جبکہ اپوزیشن کو سندھ کے ممبر کا نام دینے پر اتفاق ہوا ہے۔
الیکشن کمیشن کے ارکان کی تقرری کے لئے وفاقی وزیرانسانی!-->!-->!-->…
قوم کو ملکی معیشت سے متعلق مزید اچھی خبریں ملیں گی، وزیراعظم
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ معاشی ٹیم ملکی معیشت کو درست سمت پر لے آئی ہے اب قوم کو ملکی معیشت سے متعلق مزید اچھی خبریں ملیں گی۔
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں معاشی صورتحال،!-->!-->!-->…
شہبازشریف کے تمام اثاثے منجمد، رانا ثناء اللہ کے اثاثوں کی تحقیقات کا فیصلہ
لاہور(ویب ڈیسک) نیب لاہور نے شہباز شریف کے تمام اثاثے منجمد کرنے کے احکامات جاری کردیئے جبکہ نیب ایگزیکٹو بورڈ نے نےرانا ثنا اللہ کے خلاف انکوائری کی منظوری دے دی، نیب رانا ثناءکے اثاثوں کی تحقیقات کرے گا۔
نیب ذرائع کے مطابق نیب لاہور!-->!-->!-->…
موڈیز نے پاکستان کا معاشی منظر نامہ منفی سے مستحکم قرار دے دیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک)دنیا بھر کی معیشتوں کی درجہ بندی کرنے والی عالمی مالیاتی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز انویسٹرز سروس نے پاکستان کا معاشی منظرنامہ (آؤٹ لک) ’منفی‘ سے تبدیل کرکے ’مستحکم‘ قرار دے دیا ہے۔
!-->!-->!-->…
پہلے نیا وزیراعظم، پھر آئینی ترمیم ہو گی، بلاول کی قانون سازی کی مشروط حمایت
فوٹو: آن لائن
اسلام آباد(ویب ڈیسک)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پہلے ہمارا وزیراعظم نیا ہوگا اور پھر آئین میں ترمیم ہوگی۔
پمز اسپتال میں اپنے والد آصف علی زرداری کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو!-->!-->!-->!-->!-->…
بیوروکریسی اپنی ذمہ داریاں جہاد اور قومی فریضہ سمجھ کر ادا کرے، وزیراعظم
فوٹو : فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیاء نے ملاقات کی، اس موقع پر ملاقات میں اسپیشل اسسٹنٹ برائے احتساب مرزا شہزاد اکبر بھی موجود تھے۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے!-->!-->!-->!-->!-->…
پاک بحریہ کے تعاون سے دسویں باراکوڈا مشق کا کراچی میں آغاز ہوگیا
فوٹو : پاک بحریہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے زیرِ انتظام اور پاک بحریہ کے تعاون سے دسویں باراکوڈا مشق کا کراچی میں آغاز ہوگیا ہے۔
https://twitter.com/YB0oCEr6xGiHDs5/status/1201417827783204865
!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
تحریک انصاف کے سینئر رہنما حامد کی پارٹی رکنیت معطل، شوکاز نوٹس جاری
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی پالیسی کے خلاف بیان بازی پر سینئر رہنما حامد خان کی رکنیت معطل کر دی۔
وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پرتحریک انصاف کے سینئر و ناراض رہنما حامد خان کو شوکاز نوٹس جاری کیا گیا، بیان!-->!-->!-->…
شمالی وزیر ستان، ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ،اہلکار شہید، 2 دہشتگرد مارے گے
فوٹو : آئی ایس پی آر
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) شمالی وزیر ستان میں ایف سی کی چیک پوسٹ پردہشت گردوں نے حملہ کیا جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد مارے گئے ۔
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق پاک افغان سرحد کے قریب!-->!-->!-->!-->!-->…
سیاستدان کا غیر قانونی حکم مسترد کرنا بیوروکریسی کی ذمہ داری ہے، وزیراعظم
اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے پنجاب میں وزارت اعلیٰ کی چیئر کے منتظر افراد کو 4 سال انتظار کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
لاہور کے ایک روزہ دورے کے موقع پر وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ میں منعقد مختلف اجلاسوں کی صدارت کی اس موقع پر وزیراعظم!-->!-->!-->…
خواتین ججز ذہنی دباؤ سے آزاد ہوکر اپنا کام کریں، چیف جسٹس
لاہور(ویب ڈیسک)چیف جسٹس پاکستان آصف سعید خان کھوسہ نے کہا ہے اللہ نے کہا ہے کہ وہ انصاف کرنے والوں سے محبت کرتا ہے تو پھر اور کیا چاہئے.
لاہور میں تیسری 3 روزہ وومن ججز کے اختتامی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان آصف سعید خان!-->!-->!-->…
غریب نواز حکومت نے حاتم طائی کی قبر پر لات مار دی، پٹرول 25 پیسے سستا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) غریب نواز حکومت نے مہنگائی کا توڑ کردیا،پٹرول کی 114 روپے 24 پیسے فی لٹر قیمت میں سے 25 پیسے کم کردیئے.
وزرات خزانہ کے مطابق پیٹرول 25 پیسے فی لیٹر سستا کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 113 روپے 99 پیسے فی!-->!-->!-->…
جو حکومت نوٹیفکیشن نہیں بناسکی وہ متفقہ قانون سازی کیسے کریگی، بلاول
فوٹو : فائل
مظفرآباد(ویب ڈیسک)چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے جس حکومت سے 3 ماہ میں نوٹیفکیشن نہیں بن سکاوہ آرمی چیف کےلیے پارلیمنٹ میں متفقہ توسیع کیسے کرائے گی۔
مظفرآباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو!-->!-->!-->!-->!-->…
وزیراعظم سے وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات، کابینہ کی کارکردگی کا جائزہ
لاہور(ویب ڈیسک )لاہور کے دورے پر آئے وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب نے ملاقات کی ہےجس میں پنجاب کی سیاسی، انتظامی اور ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے عمران خان کو صوبائی معاملات پر بریفنگ دی!-->!-->!-->…
شہباز شریف نےچیف الیکشن کمشنر کے تقررکیلئے 3 نام وزیراعظم کو بھجوا دئیے
اسلام آباد (ویب ڈیسک ) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ کر چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے لئے تین نام بھجوا دئیے ہیں ۔
مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے ناصر محمود کھوسہ، جلیل عباس جیلانی اور اخلاق احمد تارڑ کے نام!-->!-->!-->…
ملتان سے 5 کروڑ کی ہیروئن سعودی عرب سمگل کی کوشش ناکام، 3 افراد گرفتار
فوٹو : فائل
ملتان(ویب ڈیسک)ملتان سے سعودی عرب ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، ہوئے 2 خواتین سمیت 3 مسافروں کو گرفتار کر لیا گیا.
اینٹی نارکوٹکس فورس نے ملتان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بناتے ہوئے تینوں!-->!-->!-->!-->!-->…
پنجاب، 31 اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز سمیت متعدد کمشنرز اور سیکرٹریز تبدیل
لاہور(ویب ڈیسک ) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے 31 اضلاع کے ڈپٹی کمشنر سمیت صوبے کے کمشنر اور متعدد سیکرٹریز کے تبادلوں کی منظوری دیدی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق شوکت علی کو ایڈیشنل چیف سیکرٹری، علی مرتضیٰ کو سیکرٹری آبپاشی، مومن آغا کو!-->!-->!-->…