Browsing Category
نیشنل
عوام کو طاقت کاسرچشمہ بنا کر دکھاؤں گا،بلاول کا لیاقت باغ میں خطاب
فوٹو: پی پی آئی
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نئے پاکستان کے نام پر سیاسی یتیموں کا راج ہے، یہ تجربہ فیل ہوچکا ہے، آئینی، معاشی، قیادت کا بحران ہے اور ملک میں بحران ہی بحران!-->!-->!-->…
آمریت کو شکست دینے والی بہادر لیڈر کو عوام کبھی نہیں بھولیں گے، بلاول
گڑھی خدا بخش (ویب ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے محترمہ بے نظیر بھٹو کی 12ویں برسی پر پیغام میں کہا ہے کہ آمریت کو شکست دینے والی بہادر لیڈر کو عوام کبھی نہیں بھولیں گے۔
بلاول بھٹو زرداری نے والدہ کی یوم شہادت!-->!-->!-->…
پرویز مشرف نے سزائے موت کا فیصلہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا
لاہور (ویب ڈیسک)سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے اپنے خلاف سزائے موت کا خصوصی عدالت کے فیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔
پرویز مشرف کے وکیل اظہر صدیق کے ذریعے دائر درخواست میں وفاقی حکومت اور وزارت داخلہ سمیت دیگر کو فریق!-->!-->!-->…
وفاقی کابینہ نے نیب ترمیمی آرڈیننس کی منظوری دے دی
فوٹو : فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی کابینہ نے نیب ترمیمی آرڈیننس کی منظوری دے دی جس کے بعد آرڈیننس منظوری کے لیے صدر مملکت کو بھجوا دیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے آرڈیننس کی منظوری دی، اور!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان مشکل سے نکل آیا، 2020،ترقی اور نوکریاں دینے کا سال ہے، وزیراعظم
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان سیاستدانوں کا مافیا ہر روز حکومت کو برا بھلا کہتا ہے، اس مافیا کو ڈر ہے کہ اگر حکومت کامیاب ہو گئی تو یہ جیل میں جائیں گے۔
پنڈ دادن خان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہر کوئی!-->!-->!-->…
ابرار الحق کی بطور چیئرمین انجمن ہلال احمر تعیناتی کیخلاف درخواست خارج
فوٹو : فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما ابرار الحق کی بطور چیئرمین انجمن ہلال احمر پاکستان تعیناتی کے خلاف دائر درخواست خارج کر دی۔
ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھرنے عدالت کو بتایا کہ چیئرمین کی!-->!-->!-->!-->!-->…
آرمی چیف کی مدت ملازمت فیصلہ پر نظرثانی کیلئےسپریم کورٹ درخواست دائر
فوٹو : فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظر ثانی کے لیے حکومت نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔
نظر ثانی کی درخواست میں سپریم کورٹ سے آرمی چیف کی!-->!-->!-->!-->!-->…
سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر اعظم عمران خان سے سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود نے ملاقات کی ہے.
سعودی وزیر خارجہ پاکستان کے ایک روزہ دورے پر آئے تھے، وزیراعظم سے ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور!-->!-->!-->!-->!-->…
ایل او سی پر فائرنگ، 2 جوان شہید، جوابی کارروائی، 3بھارتی فوجی ہلاک
فوٹو : آئی ایس پی آر
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ سے پاک فوج کے 2 جوان شہید ہو گئے جب کہ جوابی کارروائی میں پاک فوج نے 3 بھارتی فوجی مارے گئے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی!-->!-->!-->!-->!-->…
چیئرمین نیب نےلاہور رنگ روڈ میں62 ارب کی کرپشن کا نوٹس لے لیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیئرمین نیب جاوید اقبال نے لاہور رنگ روڈ میں 62 ارب روپے کی مبینہ کرپشن کا نوٹس لے لیا، یہ منصوبہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے دور کا ہے.
لاہور ک3 رنگ روڈ منصوبہ کےاسپیشل آڈٹ رپورٹ کے مطابق!-->!-->!-->!-->!-->…
قائداعظم کا دو قومی نظریےکا وژن تسلیم شدہ حقیقت ہے، آرمی چیف
کراچی(ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دو قومی نظریے کی بنیاد پر پاکستان کی تخلیق ایک تسلیم شدہ حقیقت ہے ۔
آئی ایس پی آرکے مطابق بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت کے موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید!-->!-->!-->…
الیکشن کمیشن تعیناتیاں،اپوزیشن حکومت کا ایک اور اجلاس بے نتیجہ ختم
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)اپوزیشن اور حکومت کے درمیان الیکشن کمیشن کے 3 اہم عہدوں کے لیے تعیناتی پر ڈیڈلاک تاحال برقرار ہے اور اتفاق رائے نہیں ہو پا رہا ہے.
اس حوالے سے چیف الیکشن کمشنر(سی ای سی) سمیت الیکشن کمیشن!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان میں آج مسیحی برادری کرسمس منا رہی ہے
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) آج دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی برادری کرسمس کا تہوار منا رہی ہے،گرجا گھروں کو خوبصورتی سے سجایا گیا ہے۔
24 اور 25 دسمبر کی درمیانی رات 12 بجتے چرچز میں دعائیہ تقاریب کا اہتمام کیا گیا جس میں!-->!-->!-->…
قائد اعظم نے کشمیر کوشہ رگ قرار دیاہم کشمیریوں کےساتھ کھڑے ہیں، وزیراعظم
فوٹو : فیس بک
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم پاکستان عمران خان نے بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے 144ویں یوم پیدائش پر اپنے عظیم رہنما کی ملت کے لیے خدمات کا دل کھول کر اعتراف کیا ہے.
بانی پاکستان کے یوم!-->!-->!-->!-->!-->…
بھارت کی طرفداری، پاکستان نے امریکی رپورٹ مسترد کر دی
فوٹو : فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان نے مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ کو مسترد کردی، دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ یہ رپورٹ جانب دارانہ ہے مسلمانوں کے خلاف حالیہ شہریت بل کے باوجود امریکہ نےبھارت کا نام اس میں شامل نہیں کیا۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
رانا ثناء اللہ کی منشیات برآمدگی کیس میں ضمانت منظور
فوٹو : فائل
لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیرقانون پنجاب رانا ثناء اللہ کی لاہورہائیکورٹ نے منشیات برآمدگی کیس میں ضمانت منظور کر لی۔
لاہور ہائیکورٹ نے رانا ثناء اللہ کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں 10، 10 لاکھ روپے!-->!-->!-->!-->!-->…
اقوام متحدہ شہریت بل کی منسوخی کےلیے بھارت پر دباؤ ڈالے، او آئی سی
جدہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) او آئی سی کے انسانی حقوق کمیشن نے عالمی برادری اور اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ بھارتی حکومت پر شہریت بل کی امتیازی شقوں کو منسوخ کرنے کے لیے دباؤ ڈالا جائے ۔
او آئی سی کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ!-->!-->!-->…
احسن اقبال کو 13روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کی تحویل میں دے دیا گیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک) نارووال اسپورٹس سٹی کیس میں گرفتار (ن) لیگی رہنما احسن اقبال کو احتساب عدالت نے 13 روز کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کی تحویل میں دے دیا۔
آج احسن اقبال کو اسلام آباد کی احتساب عدالت کے روبرو پیش کیا۔ نیب پراسیکیوٹر!-->!-->!-->…
احسن اقبال گرفتار، بلاول کی نیب، عطاء تارڑا، عظمیٰ بخاری کی ایف آئی اے طلبی
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)احسن اقبال کو نیب نےگرفتارکر لیا، بلاول بھٹو زرداری کی آج نیب طلبی، خورشید شاہ کی رہائی کا فیصلہ معطل، ن لیگ کے رہنماؤں عطاء تارڑ اور عظمیٰ بخاری کو ایف آئی اے نے طلب کرلیا.
ن لیگ کے!-->!-->!-->!-->!-->…
بلاول بھٹو کا نیب میں پیش ہونے سے انکار، ہمت ہے تو گرفتار کرو. بلاول
فوٹو : فائل
کراچی(ویب ڈیسک )چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے 24 دسمبر کو نیب انکوائری میں پیش ہونے سے انکار کر دیا ہے کہا ہے ہمت ہے تو گرفتار کرکے دکھائیں۔
کراچی میں پریس کانفرنس میں بلاول بھٹو نے کہا کہ چوبیس دسمبر کو نیب نے!-->!-->!-->!-->!-->…