Browsing Category

نیشنل

بلاول بھٹو زرداری کے انتخابی گوشوارے میں تضاد سامنے آگیا

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے انتخابی گوشوارے میں تضاد سامنے آگیا، الیکشن کمیشن نے بلاول بھٹو کو 15 روز کے اندر انتخابی گوشواروں میں تضاد دور کرنے کی ہدایت کردی۔ قائم مقام چیف

وزیراعظم کا خالد مقبول صدیقی سے رابطہ، منانے کیلئے اسلام آباد بلا لیا

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے ایم کیو ایم پاکستان کےناراض کنوینر خالد مقبول صدیقی کو منانے کیلئے اسلام آباد بلا لیا۔ ایم کیوایم کو منانے کے لیے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی قیادت میں وفد نے ملاقات

بارشوں وبرفباری سے تباہی، 14 افراد جاں بحق، متعدد رابطہ سڑکیں بند

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، گلیات، مری، ناران، ایبٹ آباد، سوات سمیت بالائی علاقوں میں برفباری سے کئی رابطہ سڑکیں بند ہو گئیں، بلوچستان میں شدید برف باری اور

وزیر اعظم نے ایم کیو ایم کو منانے کی ہدایت کردی

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان کا وفاقی وزیر خالدمحمود صدیقی کے وزارت چھوڑنے کااعلان پر فوری ردعمل، ایم کیو ایم کے تحفظات کو جائز قرار دیتے ہوئے اسد عمر کو انھیں مطمئن کرنے کا ٹاسک دے دیا گیا۔ ایم کیو

بھارت نے 2 کوے مارے، پاکستان نے400 انڈین فوجی ہلاک کیے، سردار عتیق

فوٹو : زمینی حقائق ڈاٹ کام جدہ (شاہ جہاں شیرازی)سابق وزیراعظم آزاد کشمیر و مسلم کانفرنس کے صدر سرد عتیق احمد نے کہا کہ رابطہ عالم اسلامی کی کوششوں سے مسئلہ کشمیر یورپی یونین اور دیگر عالمی اداروں میں زندہ ہے۔

وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی کاوزارت چھوڑنے کا اعلان

فوٹو : فائل کراچی(ویب ڈیسک )وفاقی وزیر اور ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے وزارت چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے. کراچی میں پریس کانفرنس میں خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ہم نے تحریک انصاف کا وفاقی حکومت بنانے میں ساتھ دیا

وزیر خارجہ شاہ محمود کی گورنر مشہد سےملاقات،امام رضا کے مزار پرحاضری

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ایران ، امریکہ کشیدگی اور خطے میں امن و امان کی صورتحال کے پیشِ نظر سفارتی کوششوں کے سلسلہ میں ایران میں ہیں اور بعد میں سعودی عرب جائیں گے ۔ وزیرخارجہ کو

مسلم لیگ ن میں گروپ بندی، چوہدری نثار پھر اہمیت اختیار کر گئے

فوٹو : فائل سوشل میڈیا اسلام آباد(محبوب الرحمان تنولی ) تین مرتبہ وفاق میں اقتدار میں رہنے والی بڑی سیاسی جماعت مسلم لیگ ن میں گروپ بندی اور ٹوٹ پھوٹ کا عمل شروع ہونے والا ہے، باہمی عدم اعتماد کی خلیج گہری ہونے لگی ہے. ذرائع کے

بھارتی جارحیت کا جواب دینے کے لیے ہر وقت تیار ہیں،ترجمان پاک فوج

فوٹو : فائل راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے پاک فوج بھارتی جارحیت کا جواب دینے کے لیے ہر وقت تیار ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی آرمی چیف منوج موکنڈ نراوانے کے بیان پر ردعمل

کوئٹہ، مسجد میں دھماکا، ڈی ایس پی سمیت 13 افراد جاں بحق، 19 زخمی

کوئٹہ(ویب ڈیسک)کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن اسحاق آباد میں مسجد کے اندر دھماکے کے نتیجے میں ڈی ایس پی امان اللہ سمیت 13 افراد شہید جب کہ19زخمی ہوگئے. پولیس کے مطابق دھماکا نماز مغرب کی ادائیگی کے فوراً بعد ہوا۔ ترجمان سول اسپتال کا کہنا

قومی اسمبلی، حکومت اپوزیشن مفاہمت جاری ، 6آرڈیننسز واپس،5قوانین منظور

فوٹو :فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک)حکومت اور اپوزیشن کے درمیان آرمی ایکٹ ترمیمی بل سے پیدا ہونے والی غیر اعلانیہ مفاہمت آگے بڑھنے لگی، قومی اسمبلی میں حکومت نے 6 آرڈیننسز واپس لے لیے جبکہ 5 قوانین کثرت رائے سے منظور کر لئے گئے۔ قومی

کراچی،خود کشی کرنےوالے شخص کی جیب سے وزیراعظم کے نام لکھا خط ملا

فوٹو : فائل کراچی (ویب ڈیسک)غربت اور مہنگائی نے ایک اور شخص کو خود کشی پر مجبور کر دیا، 4 بچوں کے باپ 40 سالہ شخص نے خود کو آگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کر دیا. موصولہ پولیس رپورٹ کے مطابق متوفی کی عمر لگ بھگ 40 سال تھی اور وہ علاقہ

ہماری پوری کوشش ہے سعودی عرب اورایران میں دوستی ہو جائے، عمران خان

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم پہلے کسی اور کی جنگوں میں شرکت کرتے رہے لیکن اب کسی کی جنگ میں شرکت نہیں کریں گے، پاکستان نے دہشت گردی میں پہلے ہی بہت بڑی قیمت چکائی ہے۔ اسلام آباد میں 'ہنر مند پاکستان' منصوبے

نیب آرڈینس کی دفعات 14 ڈی، 15 اے اور 26 غیر اسلامی ہیں,اسلامی نظریاتی کونسل

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل نے نیب آرڈیننس کی کئی دفعات کوغیر شرعی و غیر اسلامی قرار دیدیا ہے ۔ اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز نے پریس کانفرنس میں کہا کہ کونسل کا اجلاس 2 روز تک جاری رہا

خطے میں امن کوششوں اورتناؤ میں کمی کی گنجائش موجود ہے، پاکستان

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان خطے میں کشیدگی نہیں چاہتا اس لئے قیام امن کے لیے کوششیں جاری رکھیں گے ترجمان دفترخارجہ عائشہ صدیقی نےدفتر خارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ مقبوضہ

سینئر صحافی شمس رضوی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

فوٹو: فائل راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) سینئر صحافی اور روزنامہ جنگ راولپنڈی کے اسسٹنٹ ایڈیٹرشمس رضوی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ بزرگ صحافی شمس رضوی تقریباً چا ر دہائیوں سے روزنامہ جنگ راولپنڈی سے وابستہ رہے ، بدھ کو شمس

میٹرو بس کا کرایہ مزید10روپے بڑھا دیا گیا

فوٹو: فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک) پنجاب میں تحریک انصاف کی حکومت نے اقتدار میں آنے کے بعد دوسری بار میٹرو بس کے کرایوں میں 10روپے کا اضافہ کردیا۔ کرائے میں اضافے کا فیصلہ پنجاب کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا ، تحریک انصاف کی پنجاب میں

وزیراعظم کی وزیر خارجہ کو امریکہ، ایران دورہ کی ہدایت، آرمی چیف رابطے کرینگے

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم نے وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کوفوری طورپرایران، سعودی عرب کے امریکا کےدورے کی ہدایت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کشیدگی میں کمی کیلئے کردار ادا کرنے کو تیار ہیں ہیں لیکن اس بار حصہ نہیں

سینیٹ میں بھی آرمی، نیوی، ایئرفورس ایکٹس بلز کثرت رائے سے منظور

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سینیٹ نے بھی آرمی، نیوی، ایئرفورس ایکٹس 2020 بلز کثرت رائے سے منظور کر لیے ہیں اب صدر مملکت کے دستخط کا عمل باقی رہ گیا ہے. سینیٹ کا چیئرمین صادق سنجرانی کی صدارت ہوا جس میں وزیر دفاع

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ، 2 پائلٹ شہید

فوٹو : سوشل میڈیا میانوالی (ویب ڈیسک )  پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ میانوالی کے قریب گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں 2 پائلٹ شہید ہوگئے۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ کے طیارے کو معمول کی تربیتی پرواز کے دوران حادثہ پیش آیا،