Browsing Category

نیشنل

پاکستان میں بین الاقوامی فضائی آپریشن بندش میں 15 مئی تک توسیع

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بین الاقوامی فضائی آپریشن کی بندش میں مزید توسیع کردی ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے

شمالی وزیرستان، 9 دہشتگرد ہلاک ایک گرفتار، 2 جوان شہید ،5 زخمی

فوٹو :فائل راولپنڈی (زمینی حقائق ڈاٹ کام)شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کیا ہے جس کے نتیجے میں 9 دہشت گرد مارے گئے ایک کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق شمالی وزیرستان کے

ڈاکٹر جاں بحق،رکن قومی اسمبلی ,معاون خصوصی کےٹیسٹ مثبت آگئے

فوٹو: فائل پشاور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)حیات میڈیکل کمپلیکس کے ڈاکٹر محمد جاوید کورونا وائرس سے جاں بحق ہوگئے، رکن قومی اسمبلی منیر خان اورکزئی اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی بلدیات کامران بنگش میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے پولیس سرٹیفکیٹ لازمی قرار د ے دیاگیا

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سپریم کورٹ نے پاکستان میں کسی بھی گاڑی کی رجسٹریشن کے لئے پولیس سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے امجد علی خان بنام سرکار کیس میں تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ ٹرائل

مولانا طارق جمیل نے میڈیا کے خلاف بیان پر معافی مانگ لی

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے گزشتہ روز میڈیا سے متعلق اپنے الفاظ پر ایک ٹی وی پروگرام میں براہ راست معافی مانگ لی۔ ایک دن پہلے وزیراعظم عمران خان کے احساس پروگرام کے تحت کورونا

پاکستان،اموات 265، کورونا متاثرین کی تعداد 12ہزار658ہو گئی

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقاق ڈاٹ کام)پاکستان میں چوبیس گھنٹو ں میں کورونا وائرس سے مزید 17 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد مرنے والوں کی مجموعی تعداد 265 ہوگئی ، جب کہ سرکاری سطح پر اب تک 12658 افراد میں کورونا پازٹیو ہونے کی تصدیق کی

پاکستان میں جزوی لاک ڈاؤن میں 9 مئی تک توسیع کردی گئی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں نافذ جزوی لاک ڈاؤن کی مدت میں 9 مئی تک کی توسیع کر دی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں کوآرڈینیشن کمیٹی کا ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس ہوا جس میں چاروں

بھارتی جارحیت کی مذمت، چین، میڈیا اور علماء کا شکریہ، ترجمان پاک فوج

فوٹو : سوشل میڈیا راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے حوالے سے آئندہ 15 روز بہت اہم ہیں،خدشہ ہے آنے والے دنوں میں کورونا کی تعداد بڑھ سکتی ہے بہتر ہےعوام گھروں میں رہیں اور

وزیراعظم اور آرمی چیف کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جمعرات کو آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا جہاں انھیں ملکی سلامتی کے امور اور کورونا وبا کے حوالے سے بھی بریفنگ دی گئی۔ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز پہنچنے

بے روزگاروں کے قرضے ، کریڈٹ کارڈزبل معافی کا فیصلہ

فوٹو: زی بزنس فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی حکومت نے بینکوں کے 2لاکھ روپے تک کے قرضے اور ایک لاکھ روپے تک کی کریڈٹ کارڈز کی واجب الادا رقم معاف کرنے کا فیصلہ کرلیا،معافی کی مد میں بننے والی کل رقم کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ ذرائع کے

پاکستان،کورونا سے237افراد جاں بحق، متاثرین11ہزار155ہوگئے

فوٹو :فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان میں کورونا وائرس سے جمعہ کو مزید 9افراد القمہ اجل بن گئے ، ملک میں مجموعی اموات کی تعداد 237ہو گئی ، مہلک وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد11155 تک پہنچ گئی ۔ جمعہ کو اب تک سب سے

رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ25اپریل کو ہوگا

فوٹو:فائل کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام )پاکستان میں رمضان المبارک کا چاندنظر نہیں آیا اس لئے پاکستان میں پہلا روزہ25اپریل ہفتہ کو ہوگا۔ میٹ آفس کراچی میں مرکزی اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن نے کی جبکہ

وزیراعظم کی ٹیلی تھون میں 55کروڑ ، کل2ارب76کروڑ جمع

فوٹو: سکرین گریب اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پی ٹی وی سمیت نجی چینلز پر وزیراعظم عمران خان کی کورونا وائرس کی وجہ سے ہونے والے لاک ڈاؤن سے متاثرہ افراد کی امداد کے لیے کورونا ریلیف فنڈ ٹیلی تھون نشریات میں 55کروڑ روپے جمع ہوئے جب کہ

مہوش حیات کے اندر کا بچپن اسے ٹکنے نہیں دیتا

ویب ڈیسک کراچی :یہ مہوش حیات صرف اداکارہ نہیں چیلنجر بھی ہے سوشل میڈیا پر کوئی چیلنج ہو، ڈاکٹر عامرلیاقت کی طرح کوئی طنز کرے یا بھارت میں مسلمانوں کا قتل عام کہیں چپ نہیں رہتی ہیں کود پڑتی ہیں میدان میں۔ مہوش حیات نے اب اداکارہ نے سوشل

صدر آزاد کشمیر کی چیئرمین این ڈی ایم اے سے ملاقات،کورونا پر بریفنگ

فوٹو :سکرین گریب اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے این ڈی ایم اے کا دورہ کیا، چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل سے ملاقات کی این ڈی ایم اے کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق صدر

فواد چوہدری کی تمام کوششیں رائیگاں، مفتی منیب ہی چاند کا اعلان کرینگے

فوٹو :فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)رمضان المبارک کا چانددیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج ہو گا وفاقی وزیر فواد چوہدری تمام تر کوششوں کے باوجود چاند دیکھنے حق حاصل نہ کر سکے۔ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے

کورونا وائرس، این ڈی ایم اے نے بروقت اقدامات اٹھائے،وزیر خارجہ

فوٹو: این ڈی ایم اے اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل سے ملاقات ہوئی ہے جس میں ملک میں کورونا وباء کی صورتحال اور طبی آلات و سامان کی دستیابی کے حوالہ سے

وزیراعظم عمران خان سے ارکان اسمبلی صالح محمد اور جنید اکبر کی ملاقات

فوٹو:سکرین گریب اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)مانسہرہ سے قومی اسمبلی کے رکن صالح محمد اور رکن اسمبلی جنید اکبر نے وزیرِ اعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے او ر ملک بھر میں کورونا وائرس کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ ملاقات کے دوران ارکان

پاکستان، کورونا سے اموات 220، متاثرین 10503ہو گئے

فوٹو: رائٹر فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں آج کورونا وائرس سے مزید13 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ملک میں مرنے والوں کی مجموعی تعداد 220 ہو گئی ہے جب کہ مصدقہ مریضوں کی تعداد 10503 ہو چکی ہے۔ اب تک

شہباز شریف لندن واپسی سے پہلے دھر لئے جائیں گے،شیخ رشید

ویب ڈیسک اسلام آباد:وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ شہباز شریف گرفتاری سے بچنے کے لیے بہانے بنا رہے ہیں تاہم میرے مؤکل بتا رہے ہیں کہ شہباز شریف لندن نہیں جاسکیں گے وہ لندن واپسی سے پہلے دھر لیے جائیں گے۔ نجی ٹی وی اے آر وائی