Browsing Category
نیشنل
کیا ووٹوں کاانتظام پھر علی حیدر گیلانی کے پاس ہے؟
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)چیئرمین سینیٹ کا انتخاب آ ج ہو رہاہے لیکن کسی کو ایوان میں موجود اپنی عددی برتری پر مکمل اعتماد نہیں ہے،یوسف رضاگیلانی کہتے ہیں اسٹیبلشمنٹ غیر جانبدار ہے ، مسلم لیگ ن کے شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے ان کے!-->…
راولپنڈی، ہلالِ احمر ”کورونا ویکسی نیشن سنٹر“کا ابرار الحق نے افتتاح کیا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )ہلال احمر کے زیر اہتمام ”کورونا ویکسی نیشن“ سنٹر کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا، کورونا کیئر ہسپتال کو حکومت نے کورونا ویکسی نیشن سنٹر کا درجہ دے دیا ہے.
کورونا ویکسی نیشن سنٹر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے!-->!-->!-->…
تحریک انصاف نے سندھ کے 2 ارکان اسمبلی پارٹی سے نکال دئیے
کراچی(ویب ڈیسک) سینیٹ الیکشن میں ووٹ بیچنے کے الزام میں پاکستان تحریک انصاف نے 2 ارکان اسمبلی کو پارٹی سے نکال دیاہے۔
تحریک انصاف نے پارٹی پالیسی کے خلاف جانے والے 2 اراکین سندھ اسمبلی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پی ایس ون جیکب آباد 1 سے!-->!-->!-->…
ہزارہ موٹروے پر حادثہ، سرگودھا کے 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی
ہری پور(یاورحیات)ہزارہ موٹروے پر شاہ مقصود انٹرچینج کےقریب ٹرک اور وین میں تصادم کے نتیجے میں سرگودھا کے رہائشی 2افراد جاں بحق 2شدید زخمی ہوگئے.
حادثہ میں مرنے والوں میں پچیس سالہ عامراور تیس سالہ فیضان شامل ہیں ریسکیو حکام نےلاشوں اور!-->!-->!-->…
آرمی چیف سے جاوید آفریدی، ڈیرن سیمی اور ہاشم آملہ کی ملاقات
پشاور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان سپر لیگ کے بعد پاکستان میں موجود پشاور زلمی کے کوچ ڈیرن سیمی اور مینٹور ہاشم آملہ کی چیئرمین جاوید آفریدی ہمراہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی ہے.
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات!-->!-->!-->…
تعلیمی ادارے بند، شادی ہالز، زیارتیں کھولنے کا فیصلہ واپس
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) حکومت نے 15 مارچ سے شادی ہالز، انڈور ڈائننگ اور سینما گھروں اور زیارتوں کو کھولنے کی اجازت دینے کافیصلہ واپس لے لیا جبکہ مختلف شہروں میں 2 ہفتوں کے لئے تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
کورونا وبا!-->!-->!-->…
عمران خان کے گھبرانہ نہیں ہے پر گانا بن گیا
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی عوام کومسائل سے نہ گھبرانے کی نصیحت پر عوام میں اکتاہت تھی اب ایک گانا بھی تیار ہو کر سوشل میڈیا پر بڑی تیزی سے مقبول ہو رہاہے۔
اس سے پہلے وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے وزارت عظمیٰ کی ذمہ داری سنبھالے!-->!-->!-->…
امریکی رکاوٹ،ترکی پاکستان کو گن شپ ہیلی کاپٹر فراہم نہ کرسکا
فوٹو: انا طولو ایجنسی
اسلام آباد( ویب ڈیسک) امریکہ نے ترکی کو30 گن شپ ہیلی کاپٹرز پاکستان کو دینے سے روک دیا ہے اور اس کی تصدیق ترکی کے صدارتی ترجمان نے کی ہے۔
اس حوالے سے ڈان اخبار نے بلو مبرگ نیوز کا حوالہ دے کر خبر دی ہے کہ یہ!-->!-->!-->!-->!-->…
ڈسکہ الیکشن کاریکارڈ طلب، ری پولنگ کی وجوعات بتائیں، سپریم کورٹ
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے این اے 75 ڈسکہ الیکشن کالعدم قرار دینے پر سے متعلق استفسار کیا ہے کہ ، الیکشن کمیشن نے کن وجوہات کی بنا پر دوبارہ انتخابات کا حکم دیا؟عدالت نے الیکشن کمیشن سے ریکارڈ طلب کرلیا۔
الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی!-->!-->!-->…
سنجرانی کو جتانے کیلئے ہر حربہ استعمال کریں گے،شبلی فراز
اسلام آباد( ویب ڈیسک)وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ اب ہم ، بائی دی بک، نہیں چلیں گے بلکہ سینیٹ انتخابات میں صادق سنجرانی کو جتوانے کے لیے ہر حربہ استعمال کریں گے۔
وفاقی وزیرشبلی فراز نے جیو نیوز کے پروگرام میں!-->!-->!-->…
یوسف رضا گیلانی کی جیت کا نوٹیفکیشن روکنے کی استدعا مسترد
اسلام آباد(ویب ڈیسک)الیکشن کمیشن نے پیپلز پارٹی کے نو منتخب سینیٹر یوسف رضا گیلانی کا نوٹی فکیشن فوری روکنے کی استدعا مسترد کردی، درخواست گزار کو نئی درخواست دائر کنے کی ہدایت کردی۔
یوسف رضاء گیلانی کی نااہلی اور نوٹیفکیشن روکنے کے!-->!-->!-->…
حج و عمرہ اداروں کیلئے شاہ سلمان کا مراعات پیکیج منظور
فوٹو: واس فائل
الریاض ( زمینی حقائق ڈاٹ کام )سعودی عرب میں خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کورونا وبا کی وجہ سے حج و عمرہ سیکٹر کے متاثرہ افراد اور اداروں کے لیے مراعات پیکج کی منظوری دی ہے۔
اس حوالے سے سعودی پریس ایجنسی!-->!-->!-->!-->!-->…
بجلی کی قیمت میں89پیسے فی یونٹ اضافہ کردیاگیا
اسلام آباد( ویب ڈیسک)بجلی کی قیمت میں 89 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی،اس کا صارفین پر 6 ارب 90 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی میں اضافے سے متعلق سینٹرل پاور پرچیز اتھارٹی کی درخواست 25!-->!-->!-->…
گلگت بلتستان کو صو بہ بنانے کی قرارداد جی بی اسمبلی میں منظور
گلگت: گلگت بلتستان کو عبوری آئینی صوبہ بنا یا جائے ،گلگت بلتستان اسمبلی نے کی قرارداد منظور کرلی۔
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید اور قائد حزب اختلاف امجد حسین ایڈوکیٹ نے گلگت بلتستان اسمبلی میں گلگت بلتستان کو عبوری آئینی صوبہ!-->!-->!-->…
اسکول، سینما ، شادی ہالز ریسٹورنٹس کھلنے پر نظرثانی کا فیصلہ
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر آج اسکول دوبارہ کھولنے سے متعلق فیصلے پر نظر ثانی کا فیصلہ کیا گیاہے،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر اس حوالے سے دوبارہ غور کے بعد فیصلہ کرے گا۔
گزشتہ روز اس حوالے سے!-->!-->!-->…
حکومتی سینیٹرز کو پھرآفرز آنے لگیں، وزیراعظم کو فکر لاحق
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سینیٹ الیکشن میں حفیظ شیخ کی شکست کے بعد وزیراعظم عمران خان کو ایک بار پھر اپنے سینیٹرز کے ڈی ٹریک ہونے کی فکر لاحق ہو گئی ہے.
پارٹی ترجمانوں کے اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مجھے پتہ!-->!-->!-->…
پی ڈی ایم کی 26 مارچ کو لانگ مارچ کی تجویز، حتمی فیصلہ نہ ہو سکا
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام ) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے اجلاس میں 26 مارچ کو کراچی سے لانگ مارچ شروع کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے تاہم تاریخ پر حتمی فیصلہ نہیں ہو سکا، شرکاء کا وقف تھا اسلام آباد پہنچ کر حکومت کے خاتمہ تک دھرنا جاری!-->…
خواتین نے یونیفارم میں اپنی صلاحیتیں منوائی ہیں،آرمی چیف
راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستانی خواتین نے قوم کی عزت اور وقار میں اضافے کے لیے بے پناہ خدمات سر انجام دی ہیں۔
خواتین کے عالمی دن کے موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستانی خواتین کو خراج تحسین!-->!-->!-->…
چوہدری برادران نے بلاول بھٹو کو لال جھنڈی دکھادی
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام ) چوہدری برادران نے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کیلئے حمایت مانگنے آنے والے چیئرمین پیپلز پارٹی کو ، ٹکا ، کر جواب دے دیا ، چوہدری شجاعت حسین اور پرویز الہٰی نے بلاول بھٹو کو دو ٹوک الفاظ میں کہا ہم حکومتی اتحادی اور!-->…
پشاور، قیوم سٹیڈیم میں آج خواتین میلہ سجے گا
پشاور(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) صوبائی دارالحکومت پشاور میں خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے آج خواتین میلہ منعقد کیا جارہا ہے.
گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق قیوم سٹیڈیم میں ہونے والے اس میلے میں خواتین کی سرگرمیوں کیلئے مختلف پروگراموں کا!-->!-->!-->…