Browsing Category

نیشنل

دکاندار پہلے ویکسین لگوائیں پھر دکانیں کھولیں ، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کورونا کے خلاف اقدامات پر کسی کو تکلیف ہے تو معذرت خواہ ہوں لیکن دکان کھولنے والے کو ویکسین لگوانا ہوگی۔ مراد علی شاہ نے کراچی میں ایک تقریب سے خطاب میں کہا کہ کراچی اتنا

وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے بجٹ پیش کرنے کی تاریخوں کااعلان

فوٹو: فائلاسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)مالی سال 2021-22کے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے بجٹ پیش کرنے کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیاہے ۔ یہ اعلان وفاقی وزارت خزانہ کی طرف سے کیا گیاہے جس کے بعد صوبوں نے بھی مقررہ تاریخوں پر بجٹ کے

ایف جی اسکولز کے سٹوڈنٹس کو بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاق کے ماتحت سرکاری تعلیمی اداروں کے پہلی سے چوتھی اور چھٹی اور ساتویں جماعت کے سٹوڈنٹس کو بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت برائے وفاقی تعلیم نے اس حوالے سے ڈائریکٹر

عمران خان کا پی ٹی آئی ارکان کو 96 ارب روپے نوازنا عوام دشمنی ہے، بلاول

کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عمران خان پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو نوازنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کوبجٹ میں نوازنے کا منصوبہ عوام دشمن ہے. ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری

افغان مشیر قومی سلامتی امن کو نقصان پہنچا رہے ہیں، وزیر خارجہ

ملتان (زمینی حقائق ڈاٹ کام ) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے افغان مشیر قومی سلامتی کو قیام امن میں رکاوٹیں پیدا کرنے پر شرم آنی چاہیے وہ زبان کے استعمال میں احتیاط کریں. ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ

افغانیوں کو شہریت چایئے تو وزارت داخلہ سے رجوع کریں، سندھ ہائیکورٹ

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے قرار دیاہے کہ کسی کو شہریت دینا عدالت کا کام نہیں افغان شہری اگر پاکستان کی شہریت چاہتے ہیں تو وزارت داخلہ سے رجوع کریں۔ اس سے قبل عدالت نے کراچی میں 20 سال سے مقیم افغان جوڑے کی پاکستان کی شہریت کیلئے دی گئی

دورہ انگلینڈ ، ویسٹ انڈیز، پاکستان ٹیم کااعلان، حارث اور عباس کی واپسی

لاہور( سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے لیے قومی اسکواڈز کا اعلان کردیا گیاہے، کپتان بابراعظم کی خواہش پر حارث سہیل کی ونڈے ٹیم میں جب کہ محمد عباس کی ٹیسٹ ٹیم میں واپسی ہو ئی ہے۔ حارث سہیل اور عماد وسیم کی

پاکستان کا گروتھ ریٹ4فیصد ، بھارت میں منفی 7ہے، وزیراعظم

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مسلسل حکومتی کوششوں سے ملک کا مشکل دور گزر ختم ہونے والا ہے اور اب ترقی، معیشت بڑھانے اور نوکریاں دینے کا وقت آگیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے لودھراں تا ملتان شاہراہ منصوبے

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے سرکاری ملازمین کی تنخواہ بند

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)کورونا ویکسی نیشن کی جہاں ایک طرف مہم جاری ہے وہاں دوسری طرف اعلان کیا گیاہے کہ جو سرکاری ملازمین کورونا کی ویکسین نہیں لگوائیں گے ان کی تنخواہ بند کردی جائے گی۔ یہ اعلان وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

ملالہ یوسفزئی فیشن میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں

لندن: پاکستان کی نوبیل انعام یافتہ طالبہ ملالہ یوسفزئی ایک بار پھر خبروں میں آ گئی ہیں اس بارانھیں برطانیہ کے فیشن میگزین ،ووگ، نے سرورق شائع کرکے میگزین کی مانگ بڑھائی ہے۔ خود ملالہ یوسفزئی نے ووگ میگزین کے کور کی تصویر ٹوئٹر پر شیئر

حکومت نے میٹر ک اور ایف اے امتحانات کی تاریخ دوبارہ بدل دی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) حکومت نے میٹرک اور ایف اے کے امتحانات مزید لٹکا دیئے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے بتایا ہے کہ امتحات میں صرف اختیاری مضامین کے ہی پیپر لئے جائیں گے ۔ وفاقی وزیر تعلیم نے بین الصوبائی وزرائے تعلیم کے

بھارت کو تجارت کیلئے مقبوضہ کشمیر ‘اقدام’ واپس لینا ہوگا، عمران خان

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے پاکستان اور تاجکستان کے درمیان تجارت بہت اہمیت رکھتی ہے اور وقت کے ساتھ تجارت کے شعبے میں دونوں ممالک کے روابط مضبوط ہوں گے ،دونوں ممالک میں دفاع اور تعلیم کے شعبوں میں معاہدوں

علمائے کرام شہریوں کو ویکسین لگوانے کیلئے راغب کریں، صدر مملکت

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کورونا ویکسین پر شہریوں کو آمادہ کرنے کیلئے علمائے کرام کو کردار ادا کرنے پر زور دیاہے۔ صدرِمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے علماء و مشائخ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علمائے کرام

ڈاکوؤں نے رشتہ داروں کی رہائی کے بدلے2مغوی اہلکار چھوڑ دیئے

راجن پور( ویب ڈیسک) ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان مزاکرات کامیاب ہو نے پر 2 مغوی پولیس اہلکاروں کو چھوڑ دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس اورڈاکوؤں کے درمیان گزشتہ رات معاملات طے ہوئے تھے جس میں مقامی سرداروں نے سہولت کاری کا کردار ادا

حکومت نے شہباز شریف کے باہر جانے کیخلاف درخواست واپس لے لی

اسلام آباد: حکومت نے شہباز شریف کے بیرون ملک جانے کے خلاف اپیل واپس لے لی جب کہ شہباز شریف نے بھی توہین عدالت کیس کی پیروی نہ کرنے کی یقین دہانی کرادی، اپوزیشن لیڈر کے بیرون ملک جانے کی راہ صاف ہو گئی۔ سپریم کورٹ میں جسٹس اعجازالاحسن کی

پاکستان اوپر جائے گا آئندہ حکومت بھی ہماری ہو گی، وزیراعظم

زیارت : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے بلوچستان میں دہشتگردوں کیخلاف ہماری لڑائی جاری رہیگی اور ہم انہیں بلوچستان میں امن و ترقی تاراج کرنے کی اجازت نہیں دینگے۔ وزیراعظم عمران خان نے قائداعظم ریزیڈنسی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ

فقط میرے دل سے اتر جائیے گا، راشد خان کی گنگناتے ویڈیو وائرل

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) افغان لیگ اسپنر راشدخان نے پاکستانی ڈرامہ کا ٹائٹل سانگ سریلی آواز میں گنگنا کر سب کو حیران کردیا ہے۔ ٹوئٹر پر شیئر ہونے والے اس ویڈیو کلپ میں دیکھا جاسکتاہے کہ ٹی ٹوئنٹی کے نمبر ون باولر راشد خان کتنے انہماک سے

خلائی مخلوق زمین پر اترآئی ، ویڈیو وائرل ہونے پر لوگ حیران

جھاڑ کھنڈ:مبینہ طور پر خلائی مخلوق کی بھارت کی ریاست جھاڑکھنڈ کی سڑک پر چہل قدمی کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس کے بعد ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے دنیا بھر میں وائرل ہو رہی ہے۔ جھارکھنڈ کے ڈیم پر مبینہ خلائی مخلوق دیکھی گئی اور دیکھنے والوں نے اس

بجٹ میں عوام کو ریلیف دینگے، معیشت بہتر ہوئی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے بجٹ میں عوام کو ریلیف فراہم کیا جائے گا ملکی معیشت میں بہتری آرہی ہے. وزیر اعظم عمران خان پارٹی ترجمانوں کے اجلاس اور گرین یورو بانڈ کے باضابطہ اجرا کی تقریب سے خطاب کیا اور

علی ظفر کی تفتیش مکمل، اب انصاف مل جانا چاہیے،جہانگیر ترین

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے علی ظفر نے جو کہا ہے وہ بات منظر عام پرآنی چاہیے، ہمیں کچھ ایسی باتیں معلوم ہیں جو میڈیا کو نہیں بتاسکتے۔ لاہور کی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو