Browsing Category

نیشنل

سابق گورنر سندھ زبیر عمر کا اپنی ویڈیوز لیک ہونے پر ردعمل

فوٹو: فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک)نواز شریف کے ترجمان اور سابق گورنر سندھ زبیر عمر کا سوشل میڈیا پر موجود اپنی ویڈیوز کے بارے میں ردعمل سامنے آ گیاہے۔ مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز کے حوالے سے کہاہے کہ…

مغربی ممالک پاکستان کو قربانی کا بکرا بنانا چاہتے ہیں، وزیرخارجہ

لندن( ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستان میں دہشت گردوں کا کوئی ٹھکانہ نہیں، مغربی میڈیا چاہے تو آکر دیکھ لے، مغربی ممالک پاکستان کو قربانی کا بکرا بنانا چاہتے ہیں۔ لندن میں پاکستانی ہائی کمشنر کے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے شاہ…

بیانیہ کا میچ پژ گیا، مریم نواز اور حمزہ شہباز آمنے سامنے

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اورمسلم لیگ ن کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر آمنے سامنے آگئے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے…

موٹر وے پر سفر کیلئے کورونا ویکسی نیشن لازمی قرار دے دی گئی

کراچی ( ویب ڈیسک ) موٹر وے کے ذریعے سفر کرنے کے لیے کورونا ویکسی نیشن لازمی قرار دے دی گئی ، محکمہ داخلہ سندھ نے ٹرانسپورٹ سیکٹر سے متعلق کورونا ایس او پیز کا نیا حکم نامہ جاری کر دیا۔ یہ حکم نامہ صوبہ سندھ میں صوبائی حکومت کی جانب سے…

چیئرمین نیب کا انتخاب، حکومت نے شہباز شریف کو لال جھنڈی دکھا دی

جہلم( زمینی حقائق ڈاٹ کام)حکومت کی طرف سے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے ساتھ نئے چیئرمین نیب کے انتخاب کیلئے مشاورت نہ کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدر ی جہلم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے نیب نے شہباز شریف کو ملزم…

نواز شریف کی جعلی ویکسی نیشن کااندراج پاکستان کیخلاف سازش ہے

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہاہے نواز شریف کی جعلی ویکسی نیشن کا اندراج پاکستان کے خلاف سازش ہے اس میں مریم نواز سمیت چھ افراد ملوث ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں شہباز گل کا کہنا…

پنجاب میں مختلف کارروائیوں میں8دہشتگرد گرفتار، اسلحہ وبارودی مواد برآمد

فوٹو: فائل لاہور( ویب ڈیسک)پنجاب میں خصوصی کارروائیوں کے دوران 8دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیاہے جن کے قبضہ سے بارودی مواد، اسلحہ اور بم بنانے کا دیگر سامان برآمد ہوا ہے۔ اس حوالے سے ترجمان کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے مطابق صوبے بھر…

کشمیر کا وہی مسلمہ حل ہے جو اقوام متحدہ نے تسلیم وتجویز کیا، وزیراعظم

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں ایک بار پر پھر کشمیر ، امت مسلمہ کے مسائل اور دنیا بھر میں اسلامو فوبیا پر بات کی اور ایک عالمی برادری کو مسلمہ تنازعہ…

خلیج بنگال میں سمندری طوفان، گلاب، کے اثرات کراچی پر بھی پڑیں گے

کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) خلیجِ بنگال میں بننے والا سائیکلونک طوفان کو گلاب کا نام دیاگیاہے اور شمالی آندھرا پردیش اور اڑیسہ میں طوفان کے اثرات کراچی میں بھی ہوں گے اور بارش کاامکان ہے۔ سائیکلون کا الرٹ بھارتی محکمہ موسمیات کی طرف سے…

نیوزی لینڈٹیم کو بھارت سے جعلی ای میل پردھمکی دی گئی، فواد چوہدری

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ سابق ترجمان ٹی ٹی پی احسان اللہ احسان کے نام سے جعلی فیس بک اکاونٹ بنا بھر اسی اکاوئنٹ نے دھمکیاں دی گئیں اورنیوزی لینڈ ٹیم کو کھیلنے سے منع اور واپس پہنچنے کی…

سائنو ویک اور سائنو فارم کی مزید 1 کروڑ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)حکومت پاکستان کی خریدی گئی انسدادِ کورونا ویکسین، سائنو ویک اور سائنو فارم کی 1 کروڑ خوراک پاکستان پہنچا دی گئی۔ سائنو ویک ویکسین کی مزید 30 لاکھ اور سائنو فارم کی مزید 70 لاکھ ویکسین کی خوراکیں پاکستان…

کرپٹ سسٹم سے فائدہ اٹھانے والے الیکٹرانک ووٹنگ کے مخالف ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے ایم این ایز کہتے ہیں اگر ترقیاتی فنڈز نہ ملیں تو وہ الیکشن ہار جائیں گے،جبکہ کبھی ترقیاتی فنڈز سے الیکشن نہیں جیتے جاتے،حکومت کی کارکردگی سے الیکشن جیتیں گے۔ اسلام آباد میں…

وزیراعظم سے ملاقات کیلئے قومی ٹیم کے کھلاڑی اسلام آباد پہنچ گئے

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے منتخب قومی ٹیم چیئرمین پی سی بی رمیض راجہ کی قیادت میں آج وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کرے گی، کچھ کھلاڑی اسلام آباد پہنچ چکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم یہ…

وزیراعظم پاکستان مداخلت نہیں ہماری مدد کررہے ہیں، ذبیح اللہ مجاہد

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)افغانستان کے نائب وزیراطلاعات ذبیح اللہ مجاہدنے واضح کیا ہے کہ امارت اسلامیہ ، پاکستان، قطر، چین اور کچھ دیگر ممالک کو افغانستان کا خیرخواہ سمجھتی ہے، وزیراعظم پاکستان مداخلت نہیں ہماری مدد کررہے ہیں۔  ذبیح…

رمیض راجہ کا انگلینڈ ٹیم کے پاکستان نہ آنے پر جذباتی ویڈیو بیان

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) انگلینڈ کی طرف سے دورہ پاکستان منسوخ کرنے پر چیئرمین کرکٹ بورڈ رمیض راجہ نے بھی مایوسی اور غصے کااظہار کیاہے اور کہاہے کہ مغربی بلاک کی جب ہمیں ضرورت تھی تب انھوں نے پاکستان آنے سے انکار کیا ۔ http:// PCB…

وزیراعظم نے نمل یونیورسٹی گراونڈ و جھیل کی دلکش تصاویر شیئر کیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے میانوالی میں واقعہ نمل یونیورسٹی کے تین مختلف مناظر کی تصاویر شیئر کی ہیں۔ عمران خان نے خوبصورت تصاویر کے ساتھ لکھا ہے نمل یونیورسٹی کے تین مختلف نظارے ، خوبصورت کرکٹ گراؤنڈ ، سالٹ رینج کی چٹان…

انگلینڈ نے بھی کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنے سے معذرت کر لی

لندن(زمینی حقائق ڈاٹ کام) نیوزی لینڈ کی واپسی کے بعد انگلینڈ کرکٹ بورڈنے بھی پاکستان کا دورہ کرنے سے معذرت کر لی۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان کا دورہ ختم کرنے کا باضابطہ اعلان کردیا گیا ہے اس کے علاوہ انگلینڈ اینڈ ویلزکرکٹ بورڈ…

نیوزی لینڈ کی پاکستان کو نئی پیشکش، سابق پاکستانی کرکٹرز کی مخالفت

ویلنگٹن(سپورٹس ڈیسک) نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کو سیریز منسوخی کے فیصلے پر پچھتاوا ہے اور پاکستان کے ساتھ کرکٹ روابط بحال کرنے پر آمادہ ہے تاہم وہ پاکستان آنے کی بجائے نیوٹرل وینیو پر کھیلنا چاہتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈکرکٹ بورڈ نے…

حکومت اردو کےنفاذمیں ناکام رہی، سپریم کورٹ،عدالتی فیصلے بھی انگریزی میں؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سپریم کورٹ نے اردو زبان رائج کرنے سے متعلق کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ وفاقی حکومت اردو کو سرکاری زبان کے طور پر نافذ کرنے میں ناکام رہی ہے۔ سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں اردو کو…

نیوزی لینڈ میں اتنی فوج نہیں ہوگی جتنی انکی سکیورٹی پر لگائی تھی، وزیر داخلہ

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے اپوزیشن ملکی ساکھ کا احساس کرنے کی بجائے نیوزی لینڈ ٹیم کی واپسی کاالزام ہم پر لگا لگا رہی ہے حالا نکہ حکومت نے اتنی فوج نیوزی لینڈ میں نہیں ہوگی جتنی ہم نے ان کی…