Browsing Category
نیشنل
وزیراعظم کی بیجنگ میں چین اور ازبکستان کے صدور سے ملاقاتیں
بیجنگ( ویب ڈیسک)وزیراعظم کی بیجنگ میں چین اور ازبکستان کے صدور سے ملاقاتیں ہوئی ہیں جس میں باہمی تعلقات پر بات چیت کی گئی۔
وزیراعظم عمران خان اور چینی صدر شی جن پنگ کی بیجنگ میں ہونے والی ملاقات میں دونوں ممالک کے سربراہان کے درمیان مشترکہ…
بھارتی گلوکارہ لتا منگیشکرکورونا کے باعث انتقال کر گئیں
فوٹو: فائل
ممبئی( ویب ڈیسک) معروف بھارتی گلوکارہ لتا منگیشکرکورونا کے باعث انتقال کر گئیں، آج ہی آخری رسومات ادا کی جائیں گی۔
بھارتی لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر کا انتقال آج بھارتی وقت کے مطابق سوا 8 بجے کے قریب ہوا،بھارتی میڈیا کے مطابق…
پنجگور اور نوشکی میں کلئیرنس آپریشن مکمل، 20 دہشت گرد مارے گئے
فوٹو : آئی ایس پی آر
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سکیورٹی فورسز کا پنجگور اور نوشکی میں کلئیرنس آپریشن مکمل، 20 دہشت گرد مارے گئے، کارروائیوں میں کمانڈروں اور انتہائی مطلوب ملزمان کے خلاف کارروائی کی گئی.
آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ…
جو اسلحہ اٹھائے گا پاک فوج اپنی ذمہ داری نبھائے گی، وزیر داخلہ
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہاہے جو اسلحہ اٹھائے گا پاک فوج اپنی ذمہ داری نبھائے گی، وزیر داخلہ نے کہا پاکستان کے معاملات میں اسلحہ اٹھانے والے دہشتگردوں کو پاکستان کی عظیم افواج سبق سکھا رہی ہیں۔
اتوار کو…
ن لیگ وپیپلز پارٹی قیادت لانگ مارچ اور تحریک عدم اعتماد پر متفق
فوٹو پی پی میڈیا سیل
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام )چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے عمران خان کو ہٹانے کیلئے تمام اختلافات بھلادئیے، اپوزیشن رہنماؤں نے کہ ہمارے درمیان ورکنگ ریلیشن شپ مضبوط ہونی چاہیئے.
لاہور میں ملاقات کے…
بابراعظم کو میچ فنش کرنا سیکھنا ہوگا، انضمام الحق
فوٹو :فائل
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) سابق کپتان اور چیف سلیکٹر انضمام الحق نے بابراعظم کے زلمی کے خلاف میچ پر تنقید کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان کو آڑے ہاتھوں لیا ہے.
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق نے کہا کہ ‘کنگز کے…
حق خودارادیت کیلئے پاکستان کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہے، وزیر اعظم
بیجنگ(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ حق خودارادیت کیلئے پاکستان کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہے، وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ کشمیر میں ایک غیرجانبدارانہ استصوابِ رائے کا اہتمام عالمی برادری کے ذمے ہے.
وزیراعظم عمران خان نے یوم یکجہتی کشمیر پر…
پاکستان میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے
مظفر آباد(شہزاد شفیع) آزاد کشمیر وپاکستان میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے بھارتی مظالم کے باوجود حق خودارادیت کیلئےکوشاں کشمیریوں کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا.
لارڈ نذیر احمد کو بچوں پر جنسی حملوں کے جرم میں5سال قید کی سزا
فوٹو: فائل
لندن( ویب ڈیسک) لارڈ نذیر احمد کو بچوں پر جنسی حملوں کے جرم میں5سال قید کی سزا سنا دی گئی، الزام پہلے ہی ثابت ہو چکا تھا۔
لندن میں شیفیلڈ کراؤن کورٹ میں لارڈ نذیر احمد پر بچوں پر جنسی حملوں کا الزام ثابت ہونے پر فیصلہ محفوظ…
چین میں رنگارنگ تقريب سے سرمائی اولمپکس 2022 کا آغاز
فوٹو : شِنہوا
بیجنگ(ویب ڈیسک) چینی صدر نے چین میں
رنگارنگ تقريب سے سرمائی اولمپکس 2022 کا آغاز، چینی صدر نے اولمپکس کا افتتاح کیا ، وزيراعظم عمران خان سميت کئی عالمی رہنماوں نے تقريب ميں شرکت کی۔
چین میں شروع ہونے والے سرمائی اولمپکس…
جموں و کشمیر تنازعہ کی غیر متزلزل حمایت پر چین کا شکریہ
بیجنگ(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے جموں و کشمیر تنازعہ کی غیر متزلزل حمایت پر چین کا شکریہ ادا کیا ہے.
بیجنگ میں جمعہ کو چین کے تھنک ٹینکس' جامعات اور پاکستان اسٹڈی سینٹر کے سربراہوں اور نمائندوں سے ایک خصوصی اجلاس سے خطاب عمران…
صوبہ ہزارہ بل وزیراعظم و سیاسی قیادت کا منتظر ہے، سردار یوسف
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام)چیئرمین صوبہ ہزارہ تحریک سردار محمد یوسف نے کہا ہے وزیر اعظم سمیت پوری قومی قیادت ہزارہ کو صوبہ بنانے کا وعدہ کرے ، سردار یوسف نے کہا کہ چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کے مشکور ہیں کہ انھوں نے ہزارہ کی قیادت کا…
خیبرپختونخوا میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات ملتوی
ایبٹ آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)خیبرپختونخوا میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیئے گئے ہیں ، یہ حکم نامہ پشاور ہائی کورٹ ایبٹ آباد بینچ نے جاری کیاہے 27 مارچ کو خیبر پختونخوا میں دوسرے مرحلے کے انتخابات ہونے تھے۔
پشاور ہائی کورٹ…
وزیراعظم عمران خان چارروزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
بیجنگ(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان چارروزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے ہیں وہ سرمائی اولمپکس کی تقریب میں شرکت اور چینی قیادت سے ملاقات کریں گے۔
وزیراعظم عمران خان کے بیجنگ پہنچنے پر چین کے نائب وزیر خارجہ Wu Jianghao نے ایئرپورٹ پر ان کا…
حریم شاہ الطاف حسین تک پہنچ گئی، دعائیں لیں، ویڈیو وائرل
فوٹو : اسکرین شاٹ
لندن(ویب ڈیسک)ٹک ٹاکر حریم شاہ الطاف حسین تک پہنچ گئی، دعائیں لیں، ویڈیو وائرل، یہ ملاقات گزشتہ روز لندن میں بانی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) الطاف حسین سے ہونے اور ان کے مثبت رویہ کی حریم شاہ نے تعریف کی ہے۔
حریم…
وزیراعظم عمران خان چار روزہ دورے پر چین روانہ
فوٹو :فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عمران خان کو چینی قیادت کی جانب سے خصوصی دعوت دی گئی ہے وزیراعظم چار روزہ دورے پر چین روانہ ہو گئے۔
وزیراعظم کے ہمراہ ایک اعلی سطح کا وفد بھی ہوگا جس میں کابینہ کے ارکان اور اعلٰی سرکاری حکام…
ایرن ہالینڈکرکٹ پریزنٹر، گلو کار اور سابق مس ورلڈ آسٹریلیا ہیں
فوٹو: سوشل میڈیا
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) آسٹریلوی کرکٹر بین کٹنگ اور ان کی اہلیہ ایرن ہالینڈ جب پاکستان سپر لیگ فائیو میں پاکستان آئے تھے تو دنوں شادی کی تیاریوں میں مصروف تھے اور پاکستان سے شاپنگ بھی کی ، پھر ویلنٹائن ڈے پر دونوں نے شادی…
بلوچستان،13دہشتگرد ہلاک، بھارت و افغانستان میں ہنڈلرزسے رابطے بے نقاب
فوٹو: فائل
راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)بلوچستان،13دہشتگرد ہلاک، بھارت و افغانستان میں ہنڈلرزسے رابطے بے نقاب ہوئے ہیں،سکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنا دیا،13دہشتگرد ہلاک،7اہلکار شہید ہوئے ، شہید ہونے والوں میں ایک افسر بھی شامل ہیں۔
آئی…
آئی ایم ایف نے پاکستان کا ایک ارب ڈالر قرض منظور کرلیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) آئی ایم ایف نے پاکستان کا ایک ارب ڈالر قرض منظور کرلیا، یہ خبر وزیر خزانہ شوکت ترین کی طرف سے سوشل میڈیا پر دی گئی ہے۔
وزیر خزانہ شوکت ترین نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا ہے کہ عالمی مالیاتی…
وزیراعظم اور آرمی چیف سے صنعتکاروں کی ملاقات
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم اور آرمی چیف سے صنعتکاروں کی ملاقات ہوئی ہے جس میں حکومت اور صنعتکاروں نے کم سے کم ماہانہ اجرت بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔
اسلام آباد میں ہونے والی اس ملاقات میں صنعتکاروں اور تاجروں نے ملک میں صنعتوں…