Browsing Category
نیشنل
وزیراعظم نے پٹرول، ڈیزل اور بجلی سستی کرنے کا اعلان کردیا
فوٹو : اسکرین گریب
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم نے پٹرول، ڈیزل اور بجلی سستی کرنے کا اعلان کردیا،پیٹرول اور ڈیزل 10،10 روپے اور بجلی 5 روپے فی یونٹ سستی کی گئی.
وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کے دوران وزیر اعظم کا کہنا تھا…
آسٹریلوی کھلاڑی کے خاندان کو بھارت سے سنگین نتائج کی دھمکیاں
اسلام آباد(ویب ڈیسک)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی طرح آسٹریلوی ٹیم کو بھی دباو میں لانے کی سازش بے نقاب، پاکستان کےدورہ پر آئے آسٹریلوی کھلاڑی کے خاندان کو بھارت سے سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں.
پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی آسٹریلیا کی ٹیم میں…
بہترین بیٹر، بالر، وکٹ کیپراور آل راونڈر قرار پانے والے کھلاڑی
فوٹو: فائل
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے بہترین بیٹر، بالر، وکٹ کیپراور آل راونڈر قرار پانے والے کھلاڑی کو35.35لاکھ روپے کے انعامات دیئے گئے۔
ملتان سلطانز کے کپتان اور وکٹ کیپر محمد رضوان پلیئر آف ایچ بی…
رضوان کی ہارنے کے بعد شاہین شاہ کو گلے لگا نے کی ویڈیو
فوٹو: فائل
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)لاہور قلندر نے ٹرافی جیتی لیکن رضوان کی ہارنے کے بعد شاہین شاہ کو گلے لگا نے کی ویڈیو نے تہلکہ مچادیا،سلطانز کے کپتان نے شائقین کے دل جیت لئے، شکست کے باوجود محمد رضوان کے چہرے کے تاثرات قائم رہے وہ…
پاکستان پہنچ کر اچھا لگ رہا ہے، سکیورٹی صورتحال بہترین ہے، مکمل ویڈیو
فوٹو: ٹوئٹر
راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے کہا ہے کہ پاکستان پہنچ کر اچھا لگ رہا ہے، سکیورٹی صورتحال بہترین ہے، مکمل ویڈیو ۔
آسٹریلوی اسکواڈ کے ہمراہ تاریخی دورے پر پاکستان پہنچنے کے بعد ورچوئل نیوز…
پیپلز پارٹی کے عوامی لانگ مارچ کے 38مطالبات
فوٹو: فائل
کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان پیپلز پارٹی نے لانگ مارچ شروع کرنے سے پہلے مزار قائد پر حکومت کیلئے38مطالبات پیش کردیئے ہیں، پیپلز پارٹی کے عوامی لانگ مارچ کے 38مطالبات میں آزادانہ انتخابات کا مطالبہ شامل ہے۔
پیپلز پارٹی کے…
پیپلز پارٹی کا لانگ مارچ چل پڑا، پی ٹی آئی کا سندھ میں رواں دواں
فوٹو: اسکرین گریب
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پیپلز پارٹی کا لانگ مارچ چل پڑا، پی ٹی آئی کا سندھ میں رواں دواں ہے، بلاول بھٹوزرداری کہتے ہیں سلیکٹڈ سے حساب مانگیں گے، شاہ محمود قریشی بولے 3سال کا حساب دیں گے 15سال کا لیں گے۔
پیپلز پارٹی کے…
سلطانز کو فائنل میں شکست، لاہور قلندر نے پی ایس ایل ٹائٹل جیت لیا
فوٹو : فائل
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سلطانز کو فائنل میں شکست، لاہور قلندر نے پی ایس ایل ٹائٹل جیت لیا، ملتان سلطانز کی ٹیم 181 رنز کا ہدف کے تعاقب میں 138 رنز پر آؤٹ ہو گئی اور قلندر نے 42 رنز سے فتح اپنے نام کی.
ملتان سلطانز کو پہلا…
ہیلو پاکستان! ہم آرہے ہیں، آسٹریلین کرکٹرز کے جہاز سے پیغامات
فوٹو: ٹوئٹر
لاہور(سپورٹس ڈیسک)آسٹریلوی ٹیم کی پاکستان آمد ، راستے سے فینز کے نام پیغامات جاری کئے ہیں، آسٹریلین کرکٹرز کا کہنا ہے کہ ، ہیلو پاکستان! ہم آرہے ہیں، آسٹریلین کرکٹرز کے جہاز سے پیغامات ،تاریخی دورے پر آرہے ہیں آپ کے پاس۔الگ الگ…
یوکرین پر حملے کیخلاف سلامتی کونسل میں قرارداد روس نے ویٹو کر دی
فوٹو : فائل
نیویارک(ویب ڈیسک) یوکرین پر حملے کیخلاف سلامتی کونسل میں قرارداد روس نے ویٹو کر دی، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں یوکرین پر حملہ روکنے کی قرارداد میں کئی ممالک نے حصہ نہیں لیا۔
اس قرارداد ميں روس سے یوکرین کے خلاف کارروائی…
امریکہ کا دورہ روس سے قبل رابطہ ہوا، دباو قبول نہیں کیا، وزیر خارجہ
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ امریکہ نے وزیراعظم کے دورہ روس سے رابطہ کیا تھا،پاکستان سے امریکا نے معصومانہ سوال کیا تو ہم نے مؤدبانہ جواب دے دیا۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں وزیر خارجہ شاہ…
لاہور قلندراسلام آباد یونائیٹڈ کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گئی
لاہور(سپورٹس ڈیسک)لاہور قلندراسلام آباد یونائیٹڈ کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گئی ہے، وقاص مقصود کے آخری اوور میں ڈیوڈ ویزے نے 27 رنز بنائےوکٹ لے ٹیم کو فائنل تک پہنچایا .
اسلام آباد یونائیٹڈ 169 کے تعاقب میں آخری اوور میں 162 رنز پر آؤٹ ہو…
سینئر سیاستدان ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے
فوٹو: فائل
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سینئر سیاستدان ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے ہیں ۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈاکٹر عبدالحئی جمعہ کو حیدرآباد سے بہاولپور جا رہے تھے جب ان کی گاڑی کو حادثہ…
شیخ رشید کا وزیراعظم کو جہانگیر ترین سے بات کرنے کا مشورہ
فوٹو: فائل
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر داخلہ شیخ رشید کا وزیراعظم کو جہانگیر ترین سے بات کرنے کا مشورہ، کہتے ہیں کہ اگر 14 سال پرانے مردے اکھاڑنے والے ایک دوسرے کے پاس جا سکتے ہیں تو عمران خان اپنے دوست جہانگیر ترین کے پاس کیو ں نہیں…
اسلام آبادیونائٹیڈ ولاہور قلندر کا میچ، بارش کا امکان، محکمہ موسمیات
فوٹو: فائل
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان سپر لیگ سیون کا دوسرا ایلی منیٹر آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندر کے درمیان کھیلا جائے گا،
لاہور قلندر اور اسلام آباد کے میچ میں بارش نے بھی انٹری ڈال دی۔
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں آج…
مونس الہٰی کا اسپیکر اسد قیصر سے رابطہ، حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں
فوٹو: فائل
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ق کے اہم رہنما مونس الہٰی کا اسپیکر اسد قیصر سے رابطہ، حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں ، ق لیگ کی ایک بار پھر تحریک انصاف کو یقین دہانی۔
حکومت کی تحادی جماعت ق لیگ کے رہنما وفاقی…
وزیر اعظم عمران خان کی روسی صدر ولادی میر پیوٹن سے ملاقات
فوٹو:اے ایف پی
ماسکو(ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی روسی صدر ولادی میر پیوٹن سے ملاقات جاری ہے جس میں باہمی دلچسبی، علاقائی اور عالمی امور زیر بحث آئیں گے۔
ماسکو میں ہونے والی اس اہم ملاقات میں دو طرفہ امور، خطے کی صورتحال اور خصوصاً…
نور مقدم قتل کیس، مجرم مظاہر جعفر کو سزائے موت سنا دی گئی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) نور مقدم قتل کیس، مجرم مظاہر جعفر کو سزائے موت سنا دی گئی، مقتولہ نور مقدم کے ورثا کو انصاف مل گیا.
سیشن کورٹ اسلام آباد میں نور مقدم قتل کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا گیا،عدالت نے ظاہر جعفر سمیت 3…
روس کا یوکرین پرحملہ، تنصیبات تباہ،اقوام متحدہ، امریکہ نیٹو کا ردعمل
فوٹو: سوشل میڈیا
کیف ( ویب ڈیسک)روس نے یوکرین پر حملہ کردیاہے اور دارالحکومت کیف سمیت مشرقی یوکرین پرحملے کئے گئے، کیف سمیت یوکرین بھر میں فضائی سروس معطل، ملک میں مارشل لا لگا دیا گیا،یوکرین کے بعض علاقوں میں روسی فوج داخل ہوگئی۔
روسی…
اپوزیشن قائدین عدم اعتماد، پرویز الٰہی پر متفق نہ ہوسکے، کمیٹی قائم
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) اپوزیشن قائدین عدم اعتماد، پرویز الٰہی پر متفق نہ ہوسکے، کمیٹی قائم کردی گئی ہے جو مشاورت اور رابطوں کے بعد وزیر اعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی تاریخ کا تعین کرے گی.
ذرائع کے مطابق ڈیموکریٹک موومنٹ کے…