Browsing Category

نیشنل

شیخ رشید کا وزیراعظم کو جہانگیر ترین سے بات کرنے کا مشورہ

فوٹو: فائل لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر داخلہ شیخ رشید کا وزیراعظم کو جہانگیر ترین سے بات کرنے کا مشورہ، کہتے ہیں کہ اگر 14 سال پرانے مردے اکھاڑنے والے ایک دوسرے کے پاس جا سکتے ہیں تو عمران خان اپنے دوست جہانگیر ترین کے پاس کیو ں نہیں…

اسلام آبادیونائٹیڈ ولاہور قلندر کا میچ، بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

فوٹو: فائل لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان سپر لیگ سیون کا دوسرا ایلی منیٹر آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندر کے درمیان کھیلا جائے گا، لاہور قلندر اور اسلام آباد کے میچ میں بارش نے بھی انٹری ڈال دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں آج…

مونس الہٰی کا اسپیکر اسد قیصر سے رابطہ، حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ق کے اہم رہنما مونس الہٰی کا اسپیکر اسد قیصر سے رابطہ، حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں ، ق لیگ کی ایک بار پھر تحریک انصاف کو یقین دہانی۔ حکومت کی تحادی جماعت ق لیگ کے رہنما وفاقی…

وزیر اعظم عمران خان کی روسی صدر ولادی میر پیوٹن سے ملاقات

فوٹو:اے ایف پی ماسکو(ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی روسی صدر ولادی میر پیوٹن سے ملاقات جاری ہے جس میں باہمی دلچسبی، علاقائی اور عالمی امور زیر بحث آئیں گے۔ ماسکو میں ہونے والی اس اہم ملاقات میں دو طرفہ امور، خطے کی صورتحال اور خصوصاً…

نور مقدم قتل کیس، مجرم مظاہر جعفر کو سزائے موت سنا دی گئی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ‏نور مقدم قتل کیس، مجرم مظاہر جعفر کو سزائے موت سنا دی گئی، مقتولہ نور مقدم کے ورثا کو انصاف مل گیا. سیشن کورٹ اسلام آباد میں نور مقدم قتل کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا گیا‏،عدالت نے ظاہر جعفر سمیت 3…

روس کا یوکرین پرحملہ، تنصیبات تباہ،اقوام متحدہ، امریکہ نیٹو کا ردعمل

فوٹو: سوشل میڈیا کیف ( ویب ڈیسک)روس نے یوکرین پر حملہ کردیاہے اور دارالحکومت کیف سمیت مشرقی یوکرین پرحملے کئے گئے، کیف سمیت یوکرین بھر میں فضائی سروس معطل، ملک میں مارشل لا لگا دیا گیا،یوکرین کے بعض علاقوں میں روسی فوج داخل ہوگئی۔ روسی…

اپوزیشن قائدین عدم اعتماد، پرویز الٰہی پر متفق نہ ہوسکے، کمیٹی قائم

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) اپوزیشن قائدین عدم اعتماد، پرویز الٰہی پر متفق نہ ہوسکے، کمیٹی قائم کردی گئی ہے جو مشاورت اور رابطوں کے بعد وزیر اعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی تاریخ کا تعین کرے گی. ذرائع کے مطابق ڈیموکریٹک موومنٹ کے…

حکومت نے وفاقی سرکاری ملازمین کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) حکومت نے وفاقی سرکاری ملازمین کو خوشخبری سنا دی، فیصلے پر یکم مارچ 2022ء سے عملدرآمد ہوگا. وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پہلے محروم رہ جانے والے وفاقی سرکاری ملازمین کو 15 فیصد ڈسپیریٹی الاؤنس…

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 10 دہشت گرد ہلاک

فوٹو : اے ایف پی فائل راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 10 دہشت گرد ہلاک کردیئے، آپریشن بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں کیا گیا. آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے…

آصف زرداری و مولانا کا شہباز شریف کی وزیراعظم نامزدگی پر اتفاق

لاہور(ویب ڈیسک)آصف زرداری و مولانا کا شہباز شریف کی وزیراعظم نامزدگی پر اتفاق ہوگیا ہے، اپوزیشن جماعتیں وزیر اعظم عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کی کامیابی پر شہباز شریف کی حمایت کریں گی. ذرائع کے مطابق شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف علی…

ملتان سلطانز قلندر کو 28 رنز سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گئی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)ملتان سلطانز قلندر کو 28 رنز سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گئی، فخر زمان کے آوٹ ہوتے ہی لاہور قلندر کی ٹیم کی وکٹیں گرتی چلی گئیں.  فخر زمان 63 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، کامران غلام نے 20 رن بنائے ان کے علاوہ کوئی بیٹر وکٹ پر نہ ٹک…

وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پر روس پہنچ گئے

فوٹو: ٹوئٹر ماسکو(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پر روس پہنچ گئے ہیں جہاں عمران خان کا استقبال روسی وزیر خارجہ ایگور مور گولئو نے کیا۔ ماسکو ایئر پورٹ پر وزیراعظم عمران خان کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا، شیڈول کے مطابق عمران…

پی ڈی ایم جماعتیں سچے دل سے ایک ساتھ نہیں ہیں، اعتزاز احسن

فوٹو: فائل لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے اپنی جماعت کو اتحادیوں سے بچنے کا مشورہ دیاہے، کہتے ہیں پی ڈی ایم جماعتیں سچے دل سے ایک ساتھ نہیں ہیں، اعتزاز احسن نے کہا ان پر اعتبار نہ کیا جائے۔ لاہور…

ایف آئی اے کو پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاریوں سے روک دیا گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے ایف آئی اے کو پیکا ایکٹ کے سیکشن 20 کے تحت گرفتاریوں سے روک دیا گیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پی ایف یو جے کی پیکا آرڈیننس کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کے دوران…

اندرونی کہانی کے عنوان سے جاری خبروں کی اندرونی کہانی

فوٹو : فائل لاہور(زمینی حقائق رپورٹ )سیاسی جماعتوں کی طرف سے اندرونی کہانی کے نام پر من پسند کہانی اور نشر کروانے کا سلسلہ جاری ہے، اندرونی کہانی کے عنوان سے جاری خبروں کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی. میڈیا اداروں کو ذرائع کا حوالہ دے کر…

پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماسینیٹر رحمان ملک انتقال کرگئے

فوٹو :فائل اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام )پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماسینیٹر رحمان ملک انتقال کرگئے، وہ کورونا وائرس کے باعث علیل تھے. سینیٹر رحمان ملک کی عمر 70 برس تھی اور وہ گزشتہ کچھ عرصہ سے کورونا وائرس میں مبتلا اور شدید علیل تھے اور…

ٹاک شو کے دوران تھپڑ لگنے سے مہمان کرسی سے گر نے کی ویڈیو

فوٹو: اسکرین گریب اسلام آباد( ویب ڈیسک)ٹی وی پروگرام کے دوران مہمان گتھم گتھا ہو گئے،ٹاک شو کے دوران تھپڑ لگنے سے مہمان کرسی سے گر نے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ یہ مناظر یوکرین میں ایک ٹی و ی پروگرام کے دوران دیکھنے کو ملے ، ان دونو ں روس او…

اسحاق ڈار کی ویڈیو لنک پر حلف اٹھانے کی درخواست مسترد

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مسلم لیگ ن کے سینیٹر اسحاق ڈار کی ویڈیو لنک پر حلف اٹھانے کی درخواست مسترد کردی گئی. اسحاق ڈار کے خط کا چئیرمین سینیٹ نے قانونی جائزہ لیا اور جوابی خط اسحاق ڈار کو ارسال کر دیا گیا ہے اور لیگی رہنما کو بتا…

نور مقدم قتل کیس میں تمام دلائل مکمل، فیصلہ محفوظ کرلیا گیا

فوٹو: فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک)اسلام آباد کے مشہور نور مقدم قتل کیس میں تمام دلائل مکمل، فیصلہ محفوظ کرلیا گیا،اسلام آباد کی مقامی عدالت نے نور مقدم قتل کیس کا فیصلہ محفوظ کیا۔ نور مقدمہ قتل کیس کی اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے…

ملک غیریقینی صورتحال سے امن کی طرف جارہا ہے، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہےملک غیریقینی صورتحال سے امن کی طرف جارہا ہے، ترجمان پاک فوج اور آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کی جانب سے…