Browsing Category

نیشنل

سیالکوٹ گیریژن کے قریب اسلحے کے گودام میں آ تشزدگی

آئی ایس پی آر: اسکرین گریب سیالکوٹ(ویب ڈیسک) سیالکوٹ گیریژن کے قریب اسلحے کے گودام میں حادثاتی طور پر آگ لگ گئی جس پر قابو پا لیا گیا. آئی ایس پی آرسے جاری اعلامیہ کے مطابق اسلحے کے گودام میں حادثاتی طور پر آگ لگی ہے تاہم آتشزدگی سے کوئی…

مانسہرہ کی اسسٹنٹ کمشنر قاتلانہ حملے میں زخمی، گارڈ کا بازو ٹوٹ گیا

مانسہرہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) خیبرپختونخوا کے علاقے ضلع مانسہرہ کی اسسٹنٹ کمشنر قاتلانہ حملے میں زخمی، گارڈ کا بازو ٹوٹ گیا، اے سی ماروی شیر ملک پرغازی کوٹ میں 3 افراد نے حملہ کیا۔ رپورٹس کے مطابق ملزمان نے گاڑی کا تعاقب کیا اور غازی کوٹ…

اپوزیشن بلاول بھٹو کے دھمکی والے مؤقف سے پیچھے ہٹ گئی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) بلاول کی دھمکی کے بعد اپوزیشن کا یو ٹرن ،او آئی سی کا خیرمقدم کریں گے، مشترکہ اعلامیہ میں اپوزیشن بلاول بھٹو کے دھمکی والے مؤقف سے پیچھے ہٹ گئی. بلاول کی دھمکی اور شہباز شریف کی حمایت کے بعد سوچا کہ کہ یہ…

حکومت کا قومی اسمبلی کااجلاس21 کے بجائے 25 کو بلانے پر غور

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) اپوزیشن کی دھمکی کاالٹا اثر ہوا ہے اور حکومت کا قومی اسمبلی کااجلاس21 کے بجائے 25 کو بلانے پر غورکیا جارہاہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا اپوزیشن رہنماوں کی دھمکی کے بعد وزرا سے رابطہ ہوا ہے جس میں…

اپوزیشن میں ہمت ہے تو او آئی سی کانفرنس روک کر دکھائے، وزیر داخلہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر داخلہ شیخ رشید کا اپوزیشن کی طرف سے او آئی سی کانفرنس نہ ہونے دینے کی دھمکی پر جواب، کہا اپوزیشن میں ہمت ہے تو او آئی سی کانفرنس روک کر دکھائے، وزیر داخلہ شیخ برہم. نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید…

اپوزیشن نے او آئی سی کانفرنس نہ ہونے دینے کی دھمکی دیدی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)اپوزیشن نے او آئی سی کانفرنس نہ ہونے دینے کی دھمکی دیدی، بلاول بھٹو زرداری کی تجویز پر شہباز شریف نے بھی حمایت کردی. متحدہ اپوزیشن نے پیر کو قومی اسمبلی کا اجلاس نہ بلانے میں تحریک عدم اعتماد پیش نہ ہونے کی…

وزیراعظم نے سندھ میں گورنر راج کے نفاذ کی سمری مسترد کردی

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم نے سندھ میں گورنر راج کے نفاذ کی سمری مسترد کردی ہے تاہم ہارس ٹریڈنگ شق کی تشریح کیلئے سپریم کورٹ سے رجو ع کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پہلے بھی گورنر راج کی تجویز سے اتفاق…

پی ٹی آئی کے کارکن سندھ ہاوس میں داخل، پولیس سے جھڑپیں

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے کارکن سندھ ہاوس میں داخل، پولیس سے جھڑپیں ہونے کے بعد مظاہرین کو باہر نکال دیا گیا. تحریک انصاف کے کارکنوں نے سندھ ہاؤس کے گیٹ کو دھکے دے کر کھولا اور اندر داخل ہوئے، مظاہرین اپنے…

محمد رضوان کی شاہین شاہ کے بال کاٹتے ہوئے ویڈیو وائرل

فوٹو: اسکرین گریب اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان اور اسٹار وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی شاہین شاہ کے بال کاٹتے ہوئے ویڈیو وائرل ہو گئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتاہے کہ محمد رضوان کسی ماہر کاریگرکی طرح شاہین شاہ آفریدی…

ہارس ٹریڈنگ ،حکومت کا ووٹ کی قانونی حثیت کے تعین کیلئے سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)ہارس ٹریڈنگ ،حکومت کا ووٹ کی قانونی حثیت کے تعین کیلئے سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ،حکومت آئین کے آرٹیکل اے 63 کی تشریح کے لیے سپریم کورٹ جائے گی۔ اس بات کااعلان وفاقی وزیر فواد چوہدری ٹوئٹر پر جاری…

سندھ میں گورنر راج کی سمری تیار، جمہوریت کیخلاف سازش کے شوائد مل گئے

اسلام آباد( ویب ڈیسک)سندھ میں گورنر راج کی سمری تیار، جمہوریت کیخلاف سازش کے شوائد مل گئے، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد آج وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں سندھ میں گورنرراج کی سمری پیش کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید…

عمران خان پر آرٹیکل چھ لگتاہے، چیئرمین نیب بھی جائے گا، شاہد خاقان عباسی

کراچی( ویب ڈیسک )سابق وزیراعظم لیگی رہنما رہنما نے کہا عمران خان پر آرٹیکل چھ لگتاہے، چیئرمین نیب بھی جائے گا، شاہد خاقان عباسی نے متوقع حکومتی تبدیلی کے تناظر میں کہا چیئرمین نیب کے دن بھی گنے جا چکے ہیں۔ کراچی کی احتساب عدالت کے باہر…

پی ٹی آئی حکومت بچ سکتی ہے، وزیراعظم کا بچنا مشکل ہے، خالد مقبول

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نےکہا ہے پی ٹی آئی حکومت بچ سکتی ہے، وزیراعظم کا بچنا مشکل ہے، خالد مقبول نے کہا حالات خراب ہیں. حکومت کی اتحادی جماعت کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے نجی ٹی وی جیو نیوز کے…

سندھ ہاؤس میں پی ٹی آئی کے 24 باغی ارکان سامنے آگئے

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سندھ ہاؤس میں پی ٹی آئی کے 24 باغی ارکان سامنے آگئے، راجہ ریاض نے بتایا یہاں دو درجن ایم این ایز ہمارے ساتھ موجود ہیں. ارکان کا کہنا ہے کہ اپنی مرضی سے ادھر ٹھہرے ہوئے ہیں. میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سندھ ہاؤس…

میرے کھلاڑیوں کو للچانے کیلئے بڑی رقوم کی پیشکشیں کی جاری ہیں، عمران خان

فوٹو: فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک)میرے کھلاڑیوں کو للچانے کیلئے بڑی رقوم کی پیشکشیں کی جاری ہیں، عمران خان نے قومی کرکٹ ٹیم اور کپتان بابراعظم کو مبارکبادیتے ہوئے کہا معذرت میں میچ فیکسنگ خلاف دوسرے محاذ پر تھا میچ نہیں دیکھ سکا۔ وزیراعظم…

سیاسی جماعتوں کا تصادم روکنے کیلئے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )سیاسی جماعتوں کا تصادم روکنے کیلئے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی، تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر تصادم کا خطرہ ظاہر کیاگیاہے۔ عدالت اعظمیٰ میں یہ آئینی درخواست سپریم کورٹ بار کی طرف…

بھارتی اور آسٹریلین کرکٹرز بھی بابراعظم کی تعریفیں کرنے لگے

فوٹو: فائل اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)بابراعظم کی شانداز اننگز پربھارتی اور آسٹریلین کرکٹرز بھی بابراعظم کی تعریفیں کرنے لگے، کس نے کیا کہا؟ سابق بھارتی کرکٹر وسیم جعفر، بھارتی کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے، مائیکل وان،شعیب اختر ، وقار یونس اور برٹ لی…

کپتان بابراعظم ،عبداللہ شفیق اور رضوان نے یقینی شکست ٹال دی

کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) کپتان بابراعظم ،عبداللہ شفیق اور رضوان نے یقینی شکست ٹال دی، پاکستانی بیٹرز نے آسٹریلیا کیخلاف دو دن کی میراتھن اننگز کھیلی. کراچی میں کھیلا گیا دوسرا ٹیسٹ میچ آخری دن سنسنی خیز مقابلے کے بعد بے نتیجہ ختم ہوا،…

سب چور ایک طرف ہوگئے ہیں،ایک گیند سے 3 وکٹیں گریں گی، عمران خان

مینگورہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عمران خان نے کہا ہے سب چور ایک طرف ہوگئے ہیں،ایک گیند سے 3 وکٹیں گریں گی، عمران خان کا کہنا تھا کہ ان تینوں چوہوں کا شکار کر کے دکھاؤں گا. سوات میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا 27 مارچ اسلام آباد…

وزیر دفاع پرویز خٹک کا ق لیگ سے منسوب بیان سے اظہار لاتعلقی

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر دفاع پرویز خٹک کا ق لیگ سے منسوب بیان سے اظہار لاتعلقی، ٹوئٹر پر وضاحت میں کہا کہ میں نے ایسا کوئی بیان نہیں دیا ہے. اس سے قبل یہ رپورٹ ہوا تھا کہ تحریک انصاف نے ق لیگ کو وزارت اعلٰی دینے…