Browsing Category

نیشنل

عدم اعتماد کی تحریک اپوزیشن کی سیاسی موت ہے ، وزیراعظم

کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہےعدم اعتماد کی تحریک اپوزیشن کی سیاسی موت ہے ، وزیراعظم نے کہازرداری کو نہیں چھوڑوں گا، عمران خان نے کہا میرا پہلا ہدف آصف علی زرداری ہوگا جو کافی عرصے سے میری بندوق کے نشانے پر ہے۔۔…

وزیراعظم کا سیاسی ریسکیو آپریشن، اتحادیوں سے ملاقاتیں، تحفظات پر یقین دہانیاں

کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) تحریک عدم اعتماد کے بعد وزیراعظم کا سیاسی ریسکیو آپریشن، اتحادیوں سے ملاقاتیں، تحفظات پر یقین دہانیاں ، وزیراعظم عمران خان نے کہا ساتھ دیں اپوزیشن کی یہ آخری کوشش ہے پھر 2028تک ہم ہی ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق…

عوام کو اپنے بجٹ سے ریلیف دیاآئی ایم ایف کو تحفظات کیوں ہوں؟ وزیر خزانہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہےحکومت نے پیٹرول کی قیمت کو کم اور سیل ٹیکس کو صفر کر دیا، عوام کو اپنے بجٹ سے ریلیف دیاآئی ایم ایف کو تحفظات کیوں ہوں؟ وزیر خزانہ نے کہا ہم پیٹرولیم مصنوعات پر 104 ارب…

یوکرین میں پھنسے 232 پاکستانی خصوصی پرواز سے اسلام آباد پہنچ گئے

فوٹو : اسکرین گریب اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) یوکرین میں پھنسے 232 پاکستانی خصوصی پرواز سے اسلام آباد پہنچ گئے، پی آئی اے کا خصوصی طیارہ ان افراد کو وطن واپس لے کر آیا ہے. یہ خصوصی طیارہ علی الصبح پاکستان سے پولینڈ کے دارالحکومت…

تربت میں سکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) بلوچستان کے علاقے تربت میں سکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشت گرد ہلاک ہو گئے، انٹیلی جنس کی بنیاد پر کئے گئے آپریشن کے دوران دہشتگردوں نے فائرنگ کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق تربت کے مضافاتی علاقے…

آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کا پنڈی اسٹیڈیم میں بھنگڑا کی ویڈیو

فوٹو : پی سی بی  لاہور(سپورٹس ڈیسک)آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کا پنڈی اسٹیڈیم میں بھنگڑا کی ویڈیو وائرل، پاکستان کرکٹ بورڈ نے وارنر کی ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔ وارنر کے اس من چلے موڈ اور ڈانس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند…

عدم عتمادپر172 ووٹ لے کر وزیراعظم کی چھٹی کر دیں گے،اپوزیشن

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) اپوزیشن جماعتوں کے قائدین نے دعویٰ کیاہے کہ وہ تحریک عدم عتمادپر172 ووٹ لے کر وزیراعظم کی چھٹی کر دیں گے،اپوزیشن رہنماوں کا کہنا تھا کہ ایوان کے اندر کئی دوست رابطے میں ہیں نام نہیں بتائے جاسکتے۔ اسلام آباد…

وزیراعظم عمران خان کیخلاف اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد جمع کرادی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان کیخلاف اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد جمع کرادی،اپوزیشن جماعتوں کی اپنے ارکان اسمبلی کو اسلام آباد پہنچنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں.  ارکان کی طرف سے اسپیکرآفس میں تحریک جمع کرائی گئی ہے،…

طاقتور کہتے ہیں بلیک میل نہ ہوئے تو وہ حکومت گرا دیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد( ویب ڈیسک)عمران خان نے کہا ہے طاقتور کہتے ہیں بلیک میل نہ ہوئے تو وہ حکومت گرا دیں گے، وزیراعظم عمران خان کا کہناہے کہ اپوزیشن جو بھی چال چلے گی اس کے لیے تیار ہوں۔ عالمی یوم نسواں پر فاطمہ جناح یونیورسٹی راولپنڈی میں منعقدہ…

چیئرمین پی سی بی رمیض راجہ کے بیٹے کی شادی، سابق کرکٹرز کی شرکت

فوٹو: سوشل میڈیا لاہور( ویب ڈیسک) چیئرمین پی سی بی رمیض راجہ کے بیٹے کی شادی، سابق کرکٹرز کی شرکت، پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی بھی تقریب میں شریک تھے۔ رمیض راجہ کے بڑے بیٹے حیدر راجہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ہیں تاہم شادی کب اور…

مونال ریسٹورنٹ سیل کرنے کا اسلام آبادہائی کورٹ کاحکم معطل کردیاگیا

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )مونال ریسٹورنٹ سیل کرنے کا اسلام آبادہائی کورٹ کاحکم معطل کردیاگیا،سپریم کورٹ نے دوران سماعت چیئرپرسن وائلڈ لائف بورڈ رعنا احمد کی سرزنش کی۔ سپریم کورٹ نے مونال ریسٹورینٹ ( پیر سوہاوہ ، اسلام…

عوامی مارچ کا آج ڈی چوک پہنچنے کا اعلان، انتظامیہ سے معاملات طے ہو گئے

فوٹو : ٹوئٹر گوجر خان(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پیپلزپارٹی کےعوامی مارچ کا آج ڈی چوک پہنچنے کا اعلان، انتظامیہ سے معاملات طے ہو گئے، نیر بخاری کے مطابق ڈی چوک سے قبل ایکسپریس چوک میں جلسہ ہو گا. عوامی مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو…

آئندہ 24 گھنٹوں میں ساری پی ٹی آئی ایک پیج پر نظر آئے گی، عمران اسماعیل

لاہور(ویب ڈیسک)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے جہانگیرترین اور علیم خان کے تحفظات پارٹی کے مفاد میں ہیں، عمران اسماعیل نے کہ کوئی ایسی چیز نہیں جس سے تحریک انصاف کو نقصان پہنچے. میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران اسماعیل نے کہا کہ وزیر اعظم…

علیم خان جہانگیر ترین گروپ میں شامل، پنجاب میں طرز حکمرانی پر تحفظات

لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما علیم خان جہانگیر ترین گروپ میں شامل، پنجاب میں طرز حکمرانی پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے علیم خان نے کہا کہ جہانگیر ترین کے پارٹی کیلئے کردار کو نظراندازنہیں کیا جاسکتا۔ علیم خان نے لاہور…

تحریک عدم اعتماد سے قبل مسلم لیگ ن باہمی اختلاف رائے کا شکار

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)تحریک عدم اعتماد سے قبل مسلم لیگ ن باہمی اختلاف رائے کا شکار ہے،سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی توڑ جوڑ کی پرانی سیاست کے مخالف ہیں، احسن اقبال نمبرز پورے کرنے کے حامی ہیں. ذرائع کے مطابق اپوزیشن کے تمام تر…

شہباز شریف کو وزیراعظم بن کر ملک چلانے کا مینڈیٹ نہیں دیں گے، بلاول بھٹو

فوٹو: فائل  اوکاڑہ( ویب ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے واضح کیا ہے کہ شہباز شریف کو وزیراعظم بن کر ملک چلانے کا مینڈیٹ نہیں دیں گے، بلاول بھٹو نے کہا وہ صرف انتخابی اصلاحات کریں گے. نجی ٹی وی ہم نیوز کو انٹرویو میں بلاول…

آسٹریلیا اور پاکستان کا پہلا ٹیسٹ بیٹنگ پریکٹس ثابت ہوا، آج ‘ڈرا’ہو جائے گا

فوٹو: آئی سی سی راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)آسٹریلیا اور پاکستان کا پہلا ٹیسٹ بیٹنگ پریکٹس ثابت ہوا، آج 'ڈرا'ہو جائے گا،پہلے دو دن پاکستان نے476رنز کی سست رفتار اننگز کھیلی تھی ، پھر مہمان ٹیم نے بھی دو دن کے کھیل میں7وکٹوں کے نقصان…

وزیراعظم اپوزیشن کی اپنے خلاف گرینڈ سازش بے نقاب کریں گے

فوٹو: فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم اپوزیشن کی اپنے خلاف گرینڈ سازش بے نقاب کریں گے،سینیٹر فیصل جاویدکہتے ہیں اپوزیشن کو دوبارہ ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ سینیٹر فیصل جاوید نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا وزیراعظم عمران خان کل وہاڑی میں…

پشاور خودکش دھماکے میں ملوث تینوں ملزمان کی شناخت کر لی گئی ،وزیر داخلہ

فوٹو: اسکرین گریب اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پشاور خودکش دھماکے میں ملوث تینوں ملزمان کی شناخت کر لی گئی ،وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہناہے کہ جلد ان کو گرفتار کر لیں گے۔ وزیر داخلہ نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا ہے کہ خیبر پختونخوا پولیس…

معلوم ہے دہشت گرد کہاں سے آئے، انکا پیچھا کر رہے ہیں، وزیراعظم

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے ہمیں معلوم ہے دہشت گرد کہاں سے آئے، انکا پیچھا کر رہے ہیں، وزیراعظم نے کہا پوری طاقت کے ساتھ دہشت گردوں کا تعاقب کر رہے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے جاری بیان میں سانحہ کی…