Browsing Category
نیشنل
اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد مسترد ، قومی اسمبلی کااجلاس ملتوی
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ) اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد مسترد ، قومی اسمبلی کااجلاس ملتوی کر دیا گیا، قومی اسمبلی میں تلاوٹ قرآ ن پاک کے بعد کارروائی شروع ہوئی تھی۔
وفاقی وزیر قانون فواد چوہدری نے لکھا ہوا بیان پڑھتے ہوئے کہا کہ سات مارچ…
اندرون و بیرون ملک مقیم پاکستانی عمران خان کے حق میں کھڑے ہوگئے
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان کی کال پر کئی شہروں میں لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر احتجاج کیا جب کہ اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں بھی لوگ احتجاج کرتے نظر آئے، آج عدم اعتماد سے پہلے مظاہرے روکنے کیلئے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔…
نوازشریف پر لندن میں نوجوان کا موبائل سے حملہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف پر لندن میں نوجوان کا موبائل سے حملہ ، لیگی قائد بچ گئے پھینکا گیا موبائل ان کے گارڈ کے ماتھے پر جا لگا جس سے وہ زخمی ہوگیا۔
وزیراعظم عمران کو اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے…
عمران خان شکست دیکھ کرقوم کو تقسیم کی سازش کررہے ہیں، شہبازشریف
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف عمران خان شکست دیکھ کرقوم کو تقسیم کی سازش کررہے ہیں، شہبازشریف نے کہا کہ عمران خان آئین اور قانون کے خلاف راستہ اپنا رہے ہیں۔
پریس کانفرنس میں مسلم لیگ ن کےصدر نے کہا کہ یہ آئین…
وزیراعظم عمران خان کی احتجاج کی کال ، قومی اسمبلی میں بھی مقابلے کا اعلان
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان کی احتجاج کی کال ، قومی اسمبلی میں بھی مقابلے کا اعلان، عمران خان کا کہنا ہے عوام بیرونی مداخلت کے خلاف ملک بھر میں پرامن احتجاج کریں۔
وزیراعظم نےقوم سے براہ راست ٹیلی فونک گفتگو میں کہا…
پاکستان نے ٹیسٹ کا بدلہ لے لیا، آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان نے ٹیسٹ کا بدلہ لے لیا، آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی، بابراعظم 105 اور امام الحق 89 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے. 211 کا ہدف 9 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا.
آسٹریلیا کا تیسرے ایک روزہ میچ میں تباہ کن…
شہبازاور حمزہ کی فوری ضمانتیں منسوخ کرنے کی استدعا مسترد، پیر کیلئے نوٹسز جاری
لاہور( ویب ڈیسک)شہبازاور حمزہ کی فوری ضمانتیں منسوخ کرنے کی استدعا مسترد، پیر کیلئے نوٹسز جاری کردیئے گئے ہیں اورآئندہ سماعت پر عدالت فریقین کا موقف سننے کے بعد فیصلہ کرے گی۔
شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانتیں فوری منسوخ کرنے کی…
پاکستان تحریک انصاف عدم اعتماد کامیاب ہوتے ہی مستعفی ہو جائے، شیخ رشید احمد
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے دعوی ٰ کیاہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ہر گھنٹے سیاسی صورتحال تبدیل ہو سکتی ہے۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے ایک بار پھر اپوزیشن رہنماوں کو آڑھے…
عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوئی تو پی ٹی آئی استعفے دے دیگی
فوٹو:فائل
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوئی تو پی ٹی آئی اسمبلی سے استعفے دے دیگی، حکمران جماعت باہر کی سازش قرار دے کر قو می اسمبلی میں نئی حکومت کے ساتھ نہیں بیٹھنا چاہتی۔
ذرائع کے مطابق…
چین وامریکہ سے بہتر تعلقات چاہتے ہیں، کیمپ پالیٹکس نہیں، آرمی چیف
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے پاکستان مسلہ کشمیر کے حل کیلئے ڈائیلاگ و ڈپلومیسی پر یقین رکھتاہے، آرمی چیف کا کہنا تھا غیر ذمے دار ایٹمی طاقت کے پاس سپر سانک میزائل خطرناک ہے۔
اسلام آباد میں…
ہم نے دو بڑی پارٹیوں کو زیر کر لیا ہے گھبرانے کی ضرورت نہیں
لاہور( ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے نامزد امیدوار برائے وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ ہم نے دو بڑی پارٹیوں کو زیر کر لیا ہے گھبرانے کی ضرورت نہیں۔
مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما پرویز چوہدری کی طرف سے سوشل میڈیاپر جاری بیان میں…
وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے ووٹنگ کب؟ فیصلہ اسپیکر کریں گے، سیکرٹری اسمبلی
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے ووٹنگ کب؟ فیصلہ اسپیکر کریں گے، سیکرٹری اسمبلی کا کہنا ہے کہ آج صرف شیڈول جاری ہو گاکوئی کارروائی نہیں ہوگی۔
پنجاب اسمبلی کے آ ج کے اجلاس کے حوالے سے سیکریٹری پنجاب اسمبلی محمد خان…
اپوزیشن اتحاد کے سینئرز رہنماوں کے خلاف بغاوت کے مقدمات درج کرنے پر مشاورت
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان کی قانونی ٹیم نے اپوزیشن اتحاد کے سینئرز رہنماوں کے خلاف بغاوت کے مقدمات درج کرنے پر مشاورت شروع کردی ہے،امریکی حکام سے ملاقات کرنے والے آٹھ منحرف ارکان بھی نشانے پر ہیں۔
ذرائع کے مطابق…
پاکستان کا امریکا میں جمہوریت سے متعلق مکالمے میں شرکت سے انکار
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان کا امریکا میں جمہوریت سے متعلق مکالمے میں شرکت سے انکار کردیا، اس بات وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی طرف سے سامنے آئی ہے۔
ان خیالات کااظہاروزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے وزارت خارجہ کے افسران سے خطاب کے…
سابق امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل کی آرمی چیف سے ملاقات
راولپنڈی (زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغانستان کیلئے جی ایچ کیو میں ملاقات، باہمی دلچسپی، افغانستان سمیت علاقائی سلامتی کی صورتحال اور مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون پر…
مجھے اسٹیبلشمنٹ نے 3 آفرز دی تھیں، وزیر اعظم عمران خان
اسلام آباد(ویب ڈیسک) میری جان کو خطرات لاحق ہیں، وزیر اعظم عمران خان کا ایک انٹرویو میں انکشاف سامنے آیاہے، وزیراعظم عمران خان نے ایک نجی ٹی وی اے آر وائی کے صحافی کو انٹریو میں بتایا کہ’میری جان کو خطرہ ہے۔
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے…
عثمان بزدار کا استعفیٰ منظور، کابینہ تحلیل، پنجاب اسمبلی کا کل اجلاس طلب
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)گورنر پنجاب چوہدری سرور نے عثمان بزدار کا استعفیٰ منظور کر لیا، کابینہ تحلیل، پنجاب اسمبلی کا کل اجلاس طلب کر لیا گیا.
عثمان بزدار ساڑھے تین سال سے زائد عرصے تک وزارت اعلیٰ کےعہدے پر رہنےکےبعد آج باضابطہ…
منتخب حکومت کو آئینی مدت پوری کرنے دی جائے، شاہد آفریدی
کراچی( ویب ڈیسک)اسٹار آل راونڈر اورسابق پاکستانی کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے منتخب حکومت کو آئینی مدت پوری کرنے دی جائے، شاہد آفریدی کا حکومت ہٹانے کی کوششوں پر ردعمل سامنے آگیا۔
شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پر پیغام میں کہا کہ خدارا کسی…
روس کا دورہ کرنے پر طاقتور ملک ناراض ہوگیا ، کہا دورہ کیوں کیا؟ وزیراعظم
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر خارجہ پالیسی پر بیرونی مداخلت کو ہدف بنایا، کہا روس کا دورہ کرنے پر طاقتور ملک ناراض ہوگیا ، کہا دورہ کیوں کیا؟ وزیراعظم نے کہا کہ سوال کیا کہ کیا حکومت گرانے کیلئے کسی ملک کو…
کے پی بلدیاتی الیکشن، تحریک انصاف کا بھرپور کم بیک، 32 سیٹس پر برتری
پشاور،مٹہ،ایبٹ آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) خیبرپختونخواہ بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی بھر پور کم بیک، 2 سٹی میئر سمیت 32 نشستوں پر برتری حاصل ہے.
آخری اطلاعات تک غیر حتمی نتائج کے مطابق ایبٹ آباد، سوات، مٹہ، درگئی ،بٹگرام ، لوئر تناول…