Browsing Category
نیشنل
شمالی وزیرستان کے علاقے دو سالی میں آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
پشاور: شمالی وزیرستان کے علاقے دو سالی میں آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے،سکیورٹی فورسز نے اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد کرلیا.
آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے دوسالی میں کارروائی کی…
عمران خان نے نیب قوانین کی ترامیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
اسلام آباد : سابق وزیراعظم عمران خان نے نیب قوانین کی ترامیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا،نیب قوانین میں کی گئی ترامیم آئین کے خلاف ہیں کالعدم کی جائیں. عدالت سے استدعا کی گئی ہے.
سابق وزیراعظم عمران خان نے خود بطور درخواست سپریم کورٹ کے…
کتنی تنخواہ پر کتنا ٹیکس دینا پڑے گا؟ اور کتنی سیلریز پر استثنیٰ ملے گا؟
فوٹو: فائل
اسلام آباد:کتنی تنخواہ پر کتنا ٹیکس دینا پڑے گا؟ اور کتنی سیلریز پر استثنیٰ ملے گا؟ تنخواہ دار طبقے کے لیے نئی ٹیکس تجاویز سامنے آگئیں ۔
بجٹ دستاویزات کے مطابق 50 ہزار روپے ماہانہ آمدنی والوں کو ٹیکس سے استثنیٰ حاصل ہے تاہم ایک…
وزیراعظم شہباز شریف کی آصف زرداری سے ملاقات، والدہ کی وفات پر تعزیت
نواب شاہ : وزیراعظم شہباز شریف کی آصف زرداری سے ملاقات، والدہ کی وفات پر تعزیت کی،وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر نوابشاہ پہنچے ۔
وزیراعظم شہباز شریف کی آصف زرداری سے ہونے والی ملاقات میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی و وزیر خارجہ بلاول بھٹو…
لیگی رہنما جلسہ سے خطاب کرکے بیٹھا اور فوت ہوگیا، ویڈیو
راولپنڈی: کلر سیداں میں لیگی رہنما جلسہ سے خطاب کرکے بیٹھا اور فوت ہوگیا، ویڈیو میں سارا منظر نمایاں ہے یہ المناک واقعہ ضمنی الیکشن کی انتخابی مہم کے دوران پیش آیا.
سابق چئیرمین بلدیہ کلر سیداں شیخ عبدالقدوس پی پی 7 راولپنڈی میں ن لیگ کے…
مفتاح اسماعیل ٹی وی پہ آئے تو لوگ ڈر جاتے ہیں، ایازصادق
اسلام آباد: مفتاح اسماعیل ٹی وی پہ آئے تو لوگ ڈر جاتے ہیں، ایازصادق نے کہا وہ جیسے کسی زمانے میں بچوں کو سلانے کےلئے ڈاکونام لینے کا کہا جاتا تھا۔
قومی اسمبلی سے خطاب میں وفاقی وزیر و سابق اسپیکر نے اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر خزانہ مفتاح…
چین سے پاکستان کو 2ارب 30 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے
اسلام آباد: چین سے پاکستان کو 2ارب 30 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے۔وزیر خزانہ اسماعیل کا ٹویٹ۔
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ٹوئٹر پر بیان میں تصدیق کی ہے کہ چین کی طرف دو ارب تیس کروڑ ڈالر اسٹیٹ بینک میں جمع ہو گئے ہیں۔…
چائے کی جگہ ستو اور لسی پہیئں! ایچ ای سی کا یونیورسٹیزکو مراسلہ
اسلام آباد: چائے کی جگہ ستو اور لسی پہیئں! ایچ ای سی کا یونیورسٹیزکو مراسلہ لکھا ہے جس میں وائس چانسلرز کا تجاویز دی گئی ہیں۔
ہائر ایجوکیشن کمیشن نے وفاقی وزیر احسن اقبال کو پیچھے چھوڑ دیا۔ وفاقی وزیر نے چائے کم پینے کا مشورہ دیا تھاایچ…
سیمنٹ، سریا بھی مزید مہنگا ہوگا تعمیراتی صنعت پر 10 فیصد سپر ٹیکس کا اعلان
، اسلام آباد: سیمنٹ، سریا بھی مزید مہنگا ہوگا تعمیراتی صنعت پر 10 فیصد سپر ٹیکس کا اعلان، ٹیکسٹائل، سیمنٹ، اسٹیل سمیت بعض دیگر صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے معاشی ٹیم کے اجلاس کے بعد گفتگو…
وزیراعظم کا افغان ہم منصب کو فون، مشکل گھڑی میں ساتھ ہیں، شہبازشریف
اسلام آباد: وزیراعظم کا افغان ہم منصب کو فون، مشکل گھڑی میں ساتھ ہیں، شہبازشریف کی افغانستان کے قائمقام وزیراعظم ملا حسن اخوند کو یقین دہانی۔
دونوں رہنماوں میں ٹیلیفونک رابطے کے دوران شہباز شریف نے 22 جون کو افغانستان میں آنے والے تباہ کن…
حکومت نے پٹرول پر 10 فیصد ریگو لیٹری ڈیوٹی عائد کردی
اسلام آباد : حکومت نے پٹرول پر 10 فیصد ریگو لیٹری ڈیوٹی عائد کردی،فیڈرل بورڈ آف ریونیو
کی طرف سے اس کی تصدیق کردی گئی ہے
اس حوالےسے ایف بی آر کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گایہے کہ ریگولیٹری ڈیوٹی کا نفاذ 30 جون سے ہوگا۔
نوٹیفکیشن…
چین سے قرض منظور ہوتے ہی ڈالر4 روپے 70 پیسے نیچے آگیا
اسلام آباد: چین سے قرض منظور ہوتے ہی ڈالر4 روپے 70 پیسے نیچے آگیا، ڈالر کی انٹربینک نئی قیمت 207 روپے 23 پیسے ہو گئی ہے۔
عالمی مالیاتی ادارے کے ساتھ پاکستان کے معاہدہ کے بعد روپے کی قدر میں اضافے کا امکان ہے۔ حکومت کے اعتماد میں بھی…
آئی ایم ایف معاہدہ، وزیراعظم اگر مگر کا شکار، نئی شرط نہ لگی تو معاہدہ ہو چکا، شہبازشریف
اسلام آباد : آئی ایم ایف معاہدہ، وزیراعظم اگر مگر کا شکار، نئی شرط نہ لگی تو معاہدہ ہو چکا، شہبازشریف کا عالمی مالیاتی ادارے کے ساتھ معاہدہ کے حوالے سے مبہم انداز سامنے آیا ہے۔
وزیراعظم نے اسلام آباد میں مسلم لیگ ن کے سینیٹرز سے خطاب…
خواتین بازار میں سٹال حاصل کرنے کا طریقہ، درخواست کی آخری تاریخ
اسلام آباد: خواتین ہی دکاندار خواتین ہی خریدار، لگے گا اب خواتین بازار ، اسلام آباد میں جگہ مختص کردی گئی ہے، خواتین بازار میں سٹال حاصل کرنے کا طریقہ، درخواست کی آخری تاریخ بتاد ی گئی ہے۔
ملکی تاریخ میں پہلی باروفاقی دارالحکومت میں سی…
تحریک طالبان پاکستان کیساتھ حتمی فیصلہ پارلیمنٹ کی منظوری سے ہوگا، قومی سلامتی کمیٹی
فوٹو : فائل
اسلام آباد: تحریک طالبان پاکستان کیساتھ حتمی فیصلہ پارلیمنٹ کی منظوری سے ہوگا، قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ،واضح کیاگیا کہ ٹی ٹی پی کے ساتھ آئین کے دائرہ میں سول و فوجی نمائدے بات چیت کررہے ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت…
بخدا آرمی چیف تعیناتی پر نہیں سوچا، میرٹ پر فیصلہ کرتا، عمران خان
اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کوئی تصور بھی نہیں کرسکتا تھا 16 ارب روپے چوری کیس والا شہبازشریف وزیراعظم بن جائے گا، آرمی چیف تعیناتی پر کہا بخدا آرمی چیف تعیناتی پر نہیں سوچا، میرٹ پر فیصلہ کرتا، عمران خان کا سیمینار میں…
دورہ سری لنکا، 18 رکنی اسکواڈ اور سیریز کے شیڈول کا اعلان
لاہور: دورہ سری لنکا، 18 رکنی اسکواڈ اور سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے،یاسر شاہ کے ساتھ ساتھ سلمان آغا کا نام بھی ٹیسٹ ٹیم میں شامل ہے۔
پاکستان دورہ سری لنکا پر 6 جولائی کو روانہ ہوگی،دورہ میں ایک وارم اپ میچ اور دو ٹیسٹ میچز…
آئی ایم ایف کا مزید شرائط منوا کر پاکستان سے معاہدہ طے پا گیا
اسلام آباد: آئی ایم ایف کا مزید شرائط منوا کر پاکستان سے معاہدہ طے پا گیا، نئی شرائط کے تحت ایک لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ لینے والوں پر ٹیکس عائد ہو گا، اسی طرح حکومت جولائی سے پٹرولیم پر مرحلہ وار 50 روپے فی لیٹرلیوی لگانے پر بھی مان گئی…
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی قبر کشائی پر نیا عدالتی حکم آ گیا
کراچی : ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی قبر کشائی پر نیا عدالتی حکم آ گیا ہے اور سندھ ہائی کورٹ نے قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم کا فیصلہ معطل کردیا ہے۔
عامر لیاقت کی قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم رکوانے کے لیے ان کے بیٹے احمد عامر اور دعا عامر کی جانب سے…
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر ملتوی، وارڈ منتقلی روک دی گئی
اسلام آباد : اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر ملتوی، وارڈ منتقلی روک دی گئی ، اسلام آباد ہائی کورٹ کی الیکشن کمیشن کع 65 روز میں نئی حلقہ بندیاں کر کے الیکشن شیڈول کا اعلان کرنے کی ہدایت۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں وفاقی…