Browsing Category
نیشنل
بھارت پرامن مظاہرین کے خلاف وحشیانہ طاقت کا استعمال بند کرے، صدر پاکستان
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے بھارت میں پرامن مسلم مظاہرین کے خلاف وحشیانہ طاقت کے استعمال کی مذمت کی ہے۔
بھارت میں توہین رسالت کے خلاف احتجاج کے دوران بھارتی فورسز کی طرف سے وحشیانہ رویہ پر جاری بیان میں…
چوہدری شجاعت نے پرویز الہی کو چھوڑ کر حکومت سے ہاتھ ملا لیا
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)چوہدری شجاعت نے پرویز الہی کو چھوڑ کر حکومت سے ہاتھ ملا لیا، پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر اُن سے ملاقات کی.
ملاقات کے حوالے سے سے بتایا گیا ہے کہ ملاقات میں ملک کی…
شدید گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے محکمہ موسمیات سے اچھی خبر
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )شدید گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے محکمہ موسمیات سے اچھی خبر آئی ہے ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج پنجاب کے مختلف علاقوں اورخیبر پختونخوا میں بارش کی پیشگوئی کر دی ، رپورٹ کے مطابق کشمیر اور گلگت…
صرف 1ارب ڈالر کیلئے22کروڑ عوام شکنجے میں ،پٹرول مزید مہنگا؟
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) صرف 1ارب ڈالر کیلئے22کروڑ عوام شکنجے میں ،پٹرول مزید مہنگا؟ وزیر خزانہ نے جولائی میں پٹرولیم مصنوعات پر دی گئی تمام سبسڈی ختم کرنے کابتا دیا۔
ذرائع کے مطابق حکومت ہر صورت آئی ایم ایف کا پروگرام بحال کرنا…
عامرلیاقت حسین کے بیٹے نے زارو قطار رو کر سب کو آبدیدہ کردیا
فوٹو: اسکرین گریب
کراچی( ویب ڈیسک)عامرلیاقت حسین کے بیٹے نے زارو قطار رو کر سب کو آبدیدہ کردیا،اپنے والد کی نماز جنازہ بھی خود پڑھائی ، زندگی کی کدورتیں اوردوریاں موت پہ آکر ختم ہو گئیں۔
بیٹے کی والد کے جنازے میں زار و قطار روتے ہوئے…
منی لانڈرنگ کیس ،شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں توثیق
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)منی لانڈرنگ کیس ،شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں توثیق کردی گئی لاہور کی خصوصی عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلٰی پنجاب حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت کی توثیق کی ہے۔
لاہور کی…
عامر لیاقت حسین لحد میں اتر گئے، نماز جنازہ بیٹے نے پڑھائی
کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عامر لیاقت حسین لحد میں اتر گئے، نماز جنازہ بیٹے نے پڑھائی ، رکن قومی اسمبلی اور ٹی وی گزشتہ روز انتقال کر گئے تھے آج عبداللہ شاہ غازی مزارکے احاطے میں سپرد خاک کردیا گیا۔
کراچی میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں…
حکومت نے 9 ہزار 502 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش کردیا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) حکومت نے 9 ہزار 502 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش کردیا، تنخواہوں میں 15 فیصد اور پنشن میں 5فیصد اضافہ تجویز کیاگیا، انکم ٹیکس کی حد بڑھا کر 12لاکھ سالانہ
مقرر کردی گئی۔
وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نےسپیکر قومی…
وفاقی کابینہ نے بجت کی منظوری دے دی، تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی کابینہ نے بجت کی منظوری دے دی، تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ، پنشن بھی 5 فیصد بڑھائی جائے گی.
مالی سال 2022-23کا بجٹ تھوڑی دیر بعد پیش کیا جائے گا۔ قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کرنے سے قبل وزیراعظم شہباز شریف کی زیر…
عمران خان نے تیل وگیس لینے کی بات کی تھی، روس کی تصدیق
کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)عمران خان نے تیل وگیس لینے کی بات کی تھی، روس کی تصدیق، اس حوالے سے روسی قونصل جنرل آندرے وکٹرووچ فیڈروف نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ عمران خان رعایتی پیکیج چاہتے تھے.
انھوں نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان…
صدر کا انکار گیا بےکار، الیکشن ایکٹ ونیب ترمیمی بل منظور
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)صدر کا انکار گیا بےکار، الیکشن ایکٹ ونیب ترمیمی بل منظور، حکومت صدر مملکت کے انکار کے بعد پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قانون سازی کر لی.
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں الیکشن ایکٹ اور نیب ترمیمی بل 2022 کثرت…
عامر لیاقت حسین کے انتقال پر ان کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کا رد عمل
لاہور( ویب ڈیسک) رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کے انتقال پر ان کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کا رد عمل بھی سامنے آگیاہے۔
دانیہ شاہ نے اپنے شوہر کے انتقال پرانسٹاگرام اسٹوری میں دانیہ نے عامر لیاقت کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا،دانیہ نے لکھا…
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی مرنے سے پہلے سوشل میڈیا پر آخری پوسٹ
فوٹو: فائل
کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام )ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی مرنے سے پہلے سوشل میڈیا پر آخری پوسٹ کی گئی ہے اس کے حوالے سے بھی سوشل میڈ یا پر تذکرے ہورہے ہیں۔
رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے انتقال سے کچھ دن قبل آخری بار اپنے…
رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے
کراچی(ویب ڈیسک)رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، ان کے ملازم جاوید نے موت کی تصدیق کی، پوسٹ مارٹم کیلئے لاش جناح اسپتال منتقل کر دی گئی۔
بے ہوش سمجھ کر عامر لیاقت حسین کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں…
شہباز شریف منی لانڈرنگ کیس کے ملزم مقصود چپڑاسی انتقال کرگئے
فوٹو : فائل
لاہور(ویب ڈیسک)شہباز شریف منی لانڈرنگ کیس سے شہرت یافتہ مقصود چپڑاسی انتقال کر گیا، منی لانڈرنگ کیس کا اہم کردار تھا اور شہزاد اکبر نے مقصود چپڑاسی کے اکاؤنٹس میں کروڑوں روپےنکلنے کا دعویٰ کیا تھا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق…
چوہدری وجاہت کے صاحبزادے حسین الہی نے ق لیگ کو خیر باد کہہ دیا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) چوہدریچوہدری وجاہت کے صاحبزادے حسین الہی نے ق لیگ کو خیر باد کہہ دیا، کہا میں اس جماعت میں نہیں رہ سکتا جو امپورٹڈ حکومت کو سپورٹ کرتی ہے۔
ٹوئٹر پر بیان میں حسین الہی نےپاکستان مسلم لیگ ق چھوڑنے کااعلان کیا،…
عمران خان دوبارہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب ،لانگ تو مارچ ہوگا، خان
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عمران خان دوبارہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب ،لانگ تو مارچ ہوگا، خان کا تاریخ دینے سے قبل سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار کرنے کا بیان۔
پی ٹی آئی سے جاری اعلامیہ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی…
سندھ ہائیکورٹ نے دعا زہرا کو اپنی مرضی سے فیصلہ کرنے کی اجازت دے دی
کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)دعا زہرا کی مراد پوری ہوگئی، سندھ ہائیکورٹ نے دعا زہرا کو اپنی مرضی سے فیصلہ کرنے کی اجازت دے دی۔
دعازہرا کیس کے حوالے سےسندھ ہائیکورٹ نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے جس میں کہا گیاہے کہ دعا زہرا کو اپنی مرضی سے…
مراد سعید نے بنی گالہ میں کرکٹ کھیلتے لمبا چھکا مار ا ، گیند جنگل میں گم
فوٹو: اسکرین گریب
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) مراد سعید نے بنی گالہ میں کرکٹ کھیلتے لمبا چھکا مار ا ، گیند جنگل میں گم ہوگئی، پی ٹی آئی رہنما نے گیند جنگل میں پہنچانے کے بعد شرارتی انداز میں چھکے کو انجوائے کیا۔
سابق وفاقی وزیر اور…
قلعہ سیف اللہ میں مسافر وین کھائی میں جاگری، 22 افراد جاں بحق
کوئٹہ( ویب ڈیسک)صوبہ بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں مسافر وین کھائی میں جاگری، 22 افراد جاں بحق ہوگئے۔
حادثہ کوئٹہ، ژوب قومی شاہراہ پر پیش آیاد جہاں اخترزئی ادوالہ کے مقام پر مسافر وین کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں 22 افراد جاں بحق…