Browsing Category
نیشنل
زرداری و شریف مافیاز کی یہ ذہنیت ہے کہ جسے خرید نہ سکو اسے مٹا دو،عمران خان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ عادل شیخ کی گرفتاری نری فسطائیت ہے جس سے زرداری و شریف مافیاز کی یہ ذہنیت جھلکتی ہے کہ جسے خرید نہ سکو اسے مٹا دو۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنے ٹویٹ میں عمران…
حکومت کاعوام کو ایک اور جھٹکا،بجلی 9 روپے 89 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی
اسلام آباد: حکومت کاعوام کو ایک اور جھٹکا،بجلی 9 روپے 89 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی، نیپرا نے ملک میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دی۔
سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست پر نیپرا میں سماعت ہوئی۔ سی پی پی…
روپیہ پٹ گیا، ڈالر کی قیمت 239 روپے 50 پیسے تک پہنچ گئی ، حکومت بےبس
کراچی: روپیہ پٹ گیا، ڈالر کی قیمت 239 روپے 50 پیسے تک پہنچ گئی ، حکومت بےبس، پاکستانی روپے کی بے قدری کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔
جمعرات (آج) کو بھی انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ…
سابق صدرآصف علی زرداری کورونا کا شکار ہوگئے
اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری کورونا میں مبتلا ہوگئے
وزیرخارجہ اورپاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ٹویٹ میں بتایا کہ سابق صدر آصف زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔…
شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا اجلاس آج ہوگا
اسلام آباد: پاکستان اور بھارت کے وزرائے خارجہ آج ایک ہی میز پر ہوں گے۔
شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا اجلاس آج (جمعرات کو) سے تاشقند میں ہو رہا ہے،وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اجلاس میں شریک ہوں گے، بھارتی وزیرخارجہ ڈاکٹر جے شنکر…
تمام اداروں کا اپنی آئینی حدود میں کام کرنا ضروری ہے، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ جمہوری نظام کے لئے تمام اداروں کا اپنی آئینی حدود میں کام کرنا ضروری ہے، وزیر اعظم کا اہم بیان۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ جمہوری نظام کے موثر…
کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 8افراد دم توڑ گئے
اسلام آباد: کورونا کی چھٹی لہر میں تیزی جاری ہے۔موذی وائرس سے مزید 8 افراد چل بسے
قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں وائرس میں مبتلا مزید 8 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
این آئی ایچ کاکہناہے کہ چوبیس گھنٹوں میں 20…
ملک کے معاشی و سیاسی بحران کا ایک ہی حل شفاف انتخابات ہیں، عمران خان
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کے معاشی و سیاسی بحران کا ایک ہی حل شفاف انتخابات ہیں، عمران خان کا کہنا ہے کہ اس کے لیے نیا الیکشن کمیشن تشکیل دیا جائے، الیکشن کمیشن کے ایسے ممبران بنائے جائیں جن پر سب کو اعتماد ہو۔…
عدالتی اصلاحات کےلئے پارلیمانی کمیٹی بنانے کی قرارداد قومی اسمبلی میں منظور
اسلام آباد: عدالتی اصلاحات کےلئے پارلیمانی کمیٹی بنانے کی قرارداد قومی اسمبلی میں منظور،قومی اسمبلی میں منظور ہونے والی قرارداد وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پیش کی۔
قراردار میں کہا گیا ہے کہ قوانین کی منظوری اور آئین میں ترمیم صرف…
آرمی آفیسرکی کار دریا میں گر گئی، خاندان کے 7 افراد جاں بحق
فوٹو : فائل
سکردو: آرمی آفیسرکی کار دریا میں گر گئی، خاندان کے 7 افراد جاں بحق،افسوسناک حادثہ بلتستان کے بالائی علاقے کھرمنگ میں پیش آیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق دریائے سندھ میں گرنے والی کار میں آرمی آفیسر اور اہلیہ سمیت سات افرادسوار…
وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے پنجاب میں گورنر راج لگانے کی دھمکی دیدی
اسلام آباد : وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے پنجاب میں گورنر راج لگانے کی دھمکی دیدی، کہا کہ اگر انتقامی کارروائی شروع دیتے ہوئے کہا سمری پر کام شروع کردیا ہے۔
وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ کل شام سے باتیں ہورہی ہیں کہ…
اورسیز پاکستانیوں کے ووٹ سے متعلق عمران خا ن کی درخواست پراعتراضات ختم
اسلام آباد: اورسیز پاکستانیوں کے ووٹ سے متعلق عمران خا ن کی درخواست پراعتراضات ختم، رجسٹرار آفس کے اعتراضات پر سماعت میں اعتراضات ختم کئے گئے.
کورٹ نے اورسیز پاکستانیوں کے ووٹ ڈالنے سے متعلق عمران خا ن کی درخواست پراعتراضات ختم کردیئے، اس…
ڈالر آج پھر 3روپے 57 پیسے مہنگا ہو گیا، ملکی قرضوں میں 6 ہزار 5 سو ارب اضافہ ہو گیا
کراچی: ڈالر آج پھر 3روپے 57 پیسے مہنگا ہو گیا، ملکی قرضوں میں 6 ہزار 5 سو ارب اضافہ ہو گیا، امریکی کرنسی کی نئی قیمت 236 روپے 50 پیسے پر جا پہنچی ہے۔
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے تمام تر دعووں کے باوجود پاکستانی روپے کی بدترین گراوٹ کا…
چوہدری پرویز الہٰی نے وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
فوٹو: اسکرین گریب
اسلام آباد: چوہدری پرویز الہٰی نے وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پرویزالہٰی سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی حلف برداری تقریب ایوان صدر اسلام آبادمیں ہوئی،تقریب میں مونس…
تحریک انصاف کے کارکنوں کا ملک بھر میں جشن، شہر شہر ریلیاں ، پارٹی ترانے
اسلام آباد:تحریک انصاف کے کارکنوں کا ملک بھر میں جشن، شہر شہر ریلیاں ، پارٹی ترانے رولنگ اور حمزہ شہباز کی وزارت اعلیٰ ختم ہونے کی خوشی ، پی ٹی آئی کارکنوں کا شہر شہر جشن، قیادت کی طرف سے اللہ کے شکر اور جشن کی کال بدھ کی شام کی ہے مگر…
پنجاب میں فتح پر کل شام اللہ کا شکرادا کریں گے پھر جشن ہوگا، عمران خان
لاہور: پنجاب میں فتح پر کل شام اللہ کا شکرادا کریں گے پھر جشن ہوگا، عمران خان کا ٹوئٹر پر پیغام، اپنی قانونی ٹیم، پنجاب سمیت ملک بھر کی عوام کا ساتھ دینے پر شکریہ ادا کیا۔
عمران خان نے لکھا کہ پاکستان کے ان تمام لوگوں کے ساتھ جشن منائیں…
حمزہ شہباز کا حلف کالعدم قرار ،پرویز الہیٰ کو وزیراعلیٰ کا حلف اٹھانے کا حکم
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کی رولنگ کیس،حمزہ شہباز کا حلف کالعدم قرار ،پرویز الہیٰ کو وزیراعلیٰ کا حلف اٹھانے کا حکم چوہدری پرویز الہیٰ کو رات ساڑھے گیارہ بجے تک وزیراعلیٰ کا حلف اٹھانے کا حکم جاری کردیا۔…
ججز کی تعیناتی میں چیف جسٹس کی جلد بازی سوالیہ نشان ہے،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
اسلام آباد: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو ججز تقرری کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس موٴخر کرنے کے لیے خط لکھا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ ججز کی تعیناتی میں چیف جسٹس کی جلد بازی سوالیہ نشان ہے۔
جوڈیشل کمیشن کے رکن جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے…
ڈپٹی سپیکر رولنگ کیس،حکمران اتحادسماعت میں شامل رہا،رات کو بائیکاٹ کا اعلان
اسلام آباد: ڈپٹی سپیکر رولنگ کیس،حکمران اتحادسماعت میں شامل رہا،رات کو بائیکاٹ کا اعلان کردیا، پیپلز پارٹی، حمزہ شہباز سمیت تمام فریقین کے وکلاء نے دلائل دیئے، وفاقی وزیر قانون بھی پیش ہوئے، شام کو بائیکاٹ کااعلان کردیا۔
حکومتی اتحاد کا…
ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر، مزید 4 روپے 15پیسے اوپر چلاگیا
کراچی: ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر، مزید 4 روپے 15پیسے اوپر چلاگیا ہے جس کے بعد مجموعی قیمت 232.51 روپے تک پہنچ گئی ہے۔
ڈالر میں اضافے کی ایک وجہ سیاسی عدم استحکام ہے اورانٹربینک مارکیٹ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اسی وجہ سے گزشتہ…