Browsing Category

نیشنل

ارشد شریف قتل ازخود نوٹس ، خصوصی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم میں شامل افسران کے نام کل تک طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل ازخود نوٹس پر سماعت عدالت نے خصوصی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم میں شامل افسران کے نام کل تک طلب کر لی۔. عدالت عظمیٰ نے ریمارکس دئیے کہ وزارت خارجہ دوست ممالک سے معاونت بھی لے سکتی ہے۔…

صحافی ارشد شریف کےقتل کا مقدمہ42 دن بعد عدالتی حکم پردرج

فوٹو : فائل اسلام آباد: صحافی ارشد شریف کےقتل کا مقدمہ42 دن بعد عدالتی حکم پردرج،3 ملزمان کو نامزد کیاگیاہے ارشد شریف کے خلاف درج کئے گئے مقدمات کو بے بنیاد قرار دے دیاگیا۔ مقدمہ اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں ایس ایچ او رشید احمد کی…

دہشتگردی کے خلاف جنگ قوم کی حمایت سے جاری رہے گی، آرمی چیف

فوٹو : آئی ایس پی آر  راولپنڈی: چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے ضلع خیبر کی وادی تیراہ کا دورہ کیا، اس موقع پر افسران سے گفتگو میں سپہ سالار نے کہا دہشتگردی کے خلاف جنگ قوم کی حمایت سے جاری رہے گی، آرمی چیف نے جوانوں کے حوصلوں کو…

وزیراعظم آزاد کشمیر کا سینٹورس شاپنگ مال پی ڈی ایم مافیا نے سیل کیا، عمران خان

فوٹو:فائل اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف نے کہا ہے وزیراعظم آزاد کشمیر کا سینٹورس شاپنگ مال پی ڈی ایم مافیا نے سیل کیا، عمران خان کا کہنا تھا کہ تنویر الیاس نے شہبازشریف کو کشمیریوں کی قربانیوں کاذکرنے کی بات کی تھی۔ سابق وزیراعظم…

ارشد شریف قتل کیس، سپریم کورٹ نے میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دے دی

اسلام آباد: ارشد شریف قتل کیس، سپریم کورٹ نے میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دے دی،سپریم کورٹ میں 42 دن بعد ازخود نوٹس پر سماعت میں سینیئر صحافی ارشد شریف کےکینیا میں قتل کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا. چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں جسٹس…

پاک انگلینڈ ٹیموں کے اعزاز میں استقبالیہ، ملتان میں کم بیک کریں گے، وزیراعظم

فوٹو: مسلم لیگ ن ٹوئٹر اسلام آباد: پاک انگلینڈ ٹیموں کے اعزاز میں استقبالیہ، ملتان میں کم بیک کریں گے، وزیراعظم کا استقبالیہ تقریب سے خطاب، شہبازشریف نے کرکٹ کی یادیں بھی تازہ کیں،جیت پر مہمان ٹیم کو مبارکباد بھی دی۔ وزیراعظم نے کہا ہم…

عمران خان کو پارٹی چئیرمین شپ سے ہٹانے کی کاروائی شروع

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عمران خان کو پارٹی چئیرمین شپ سے ہٹانے کی کاروائی شروع کردی ہےاور اس حوالے سے انھیں نوٹس جاری کردیا گیاہے۔ سابق وزیراعظم کو توشہ خانہ ریفرنس میں پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کو پارٹی چئیرمین شپ سے ہٹانے کی…

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،5 دہشتگرد مارے گئے،سپاہی شہید

فوٹو: آئی ایس پی آر راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،5 دہشتگرد مارے گئے،سپاہی شہید، فائرنگ کے تبادلے میں 25 سالہ سپاہی ناصر خان بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے…

ڈالر کی اونچی اڑان جاری، وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا جادو بے اثر ہو گیا

کراچی: ڈالر کی اونچی اڑان جاری، وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا جادو بے اثر ہو گیا، روپے کی قدرمیں عارضی بہتری کے بعد تنزلی دیکھی گئی ہے. ایک بار پھر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 16 پیسے کا اضافہ ہو گیا ہے ، جس کے بعد ڈالر 223 روپے 86 پیسے کا…

انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کو وزیراعظم کا استقبالیہ

اسلام آباد: انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کو وزیراعظم کا استقبالیہ، شہبازشریف نے دونوں ٹیموں کے کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کو آج مدعو کر لیا. پاکستان کا 17 سال بعد دورہ کرنے والی انگلینڈ ٹیم پنڈی میں پہلا ٹیسٹ کھیلنے کے بعد ہوٹل پہنچے گی…

تحریک انصاف کے 4 سالہ دور میں پنجاب کا ستیاناس ہوگیا، چوہدری پرویزالہٰی

 فوٹو: فائل لاہور: وزیراعلی ٰ پنجا ب نے کہاہے، تحریک انصاف کے 4 سالہ دور میں پنجاب کا ستیاناس ہوگیا، چوہدری پرویزالہٰی کا کہنا تھاعمران خان ایماندار آدمی ہیں، اس میں کوئی شک نہیں ہے، تجربہ نہ ہونے کی وجہ سے ان کی ٹیم نے تین چار سال میں…

جنرل باجوہ نے ڈبل گیم کھیلی، توسیع لیتے ن لیگ سے ڈیل کی، عمران خان

فوٹو: فائل اسلام آباد: چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ایک بار پھر دو ٹوک الفاظ میں واضح کیا ہے کہ اگر حکومت مارچ کے آخر تک الیکشن پر تیار ہے تو ٹھیک ورنہ ہم اسمبلیاں توڑ دیں گے کہا 'جنرل باجوہ نے ڈبل گیم کھیلی، توسیع لیتے ن لیگ…

دشمن نے جنگ مسلط کی تو ہم جواب کےلئے ہمہ وقت تیارہیں، آرمی چیف

فوٹو:آئی ایس پی آر راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا بھارتی بیانات پر ردعمل سامنے آیا ہے کہتے ہیں،بھارت نے آزاد کشمیر و گلگت بلتستان پر غیر ذمہ دادرانہ بیانات دیئے،آرمی چیف کا ایل اوسی کے دورہ کے موقع پر جوانوں سے خطاب۔ آئی ایس…

مزاکرات چاہتے ہیں مگر دھمکی آمیز لہجے میں نہیں،وفاقی حکومت

اسلام آباد: مزاکرات چاہتے ہیں مگر دھمکی آمیز لہجے میں نہیں،وفاقی حکومت کا عمران خان کی مزاکرات کی پیشکش پر جواب، رانا ثنااللہ اور خواجہ سعد رفیق نے پریس کانفرنس میں کہا پہلے اتحادیوں سے مشاورت کا فیصلہ کیاہے۔ وفاقی وزرا نے لاہور میں…

مسلم لیگ ن نے عمران خان کی پیشکش مان لی، مزاکرات پر آمادہ

لاہور: مسلم لیگ ن نے عمران خان کی پیشکش مان لی، مزاکرات پر آمادہ ہوگئی ہے، یہ وزیراعظم اور نون لیگ کے صدر شہبازشریف کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں کیا گیا.  ذرائع کے مطابق اجلاس میں میں اکثریت کی رائے تھی کہ تحریک انصاف کے ساتھ غیر مشروط…

عمران خان نے پارٹی کو اداروں و اسٹیبلشمنٹ پر تنقید سے روک دیا

فوٹو: فائل لاہور: چنرل قمر جاوید باجوہ کی ریٹائرمنٹ کے ساتھ ہی پاکستان تحریک انصاف کی پالیسی میں تبدیلی آگئی ہے اور عمران خان نے پارٹی کو اداروں و اسٹیبلشمنٹ پر تنقید سے روک دیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی طرف سے جاری ہدایات میں…

وزیراعظم کا عمران خان کی پیشکش پر اتحادیوں سے مشاورت کا فیصلہ

فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیراعظم کا عمران خان کی پیشکش پر اتحادیوں سے مشاورت کا فیصلہ ،شہبازشریف پی ٹی آئی سے مزاکرات اوراسمبلیوں کی تحلیل پر اتحادیوں کاموقف جاننا چاہتے ہیں۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصا ف نے آ ج ہی حکومت کو پیشکش کی تھی…

حکومت الیکشن پر بات کرے ورنہ اسمبلیاں توڑ دیں گے، عمران خان

لاہور: سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت کو مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ حکومت الیکشن پر بات کرے ورنہ اسمبلیاں توڑ دیں گے، عمران خان یہ مشروط پیش مزاکرات پر آمادگی ظاہر کرتے ہوئے کی ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس…

کابل میں پاکستانی سفارتی حکام پر حملہ ، سفارتی عملہ واپس بلا لیا

فوٹو: فائل کابل: افغان دارالحکومت کابل میں پاکستانی سفارتی حکام پر حملہ ، سفارتی عملہ واپس بلا لیا، فائرنگ سے ناظم الاامورکے 3 گارڈز کو گولیاں لگیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ فائرنگ اس وقت کی گئی جب پاکستانی ناظم الامور چہل قدمی کر رہے تھے۔…

نئے آرمی چیف کو سونپی جانے والی ملاکا اسٹک

فائل:فوٹو اسلام آباد: نئے آرمی چیف کو سونپی جانے والی ”ملاکا اسٹک“ کو کمانڈ اسٹک بھی کہا جاتا ہے، آرمی کمان کی یہ چھڑی انگریزوں کے دور سے فوجی روایت کا حصہ چلی آ رہی ہے۔ جنرل سید عاصم منیر آج فوجی قیادت کی تبدیلی کی تقریب میں آنے سے…