Browsing Category
نیشنل
یاسمین راشد اور اعجاز شاہ کی مبینہ آڈیو منظر عام پر آگئی
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوٴں یاسمین راشد اور اعجاز شاہ کی مبینہ آڈیو منظر عام پر آگئی۔
سابق وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد اور سابق وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کی مبینہ آڈیو میں دونوں رہنما عمران خان کی گرفتاری کو لے کر…
عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار، انڈر ٹیکنگ ٹرائل کورٹ پیش کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نےتوشہ خانہ فوجداری کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا، سابق وزیراعظم عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار، انڈر ٹیکنگ ٹرائل کورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر…
گرفتاری کا دعویٰ ڈرامہ ہے اصل مقصد اغوا کرکے قتل کرنا ہے،عمران خان
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کاکہناہے کہ گرفتاری کا دعویٰ ڈرامہ ہے اصل مقصد اغوا کرکے قتل کرنا ہے۔ ان کے مذموم مقاصد کے بارے میں کوئی شک اور شبہ نہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں چیئرمین پی…
عمران خان کی گرفتاری کے لیے پولیس نے پی ایس ایل کے میچ کی وجہ سے پیش قدمی روک لی
فوٹو: ڈان نیوز
لاہور:پاکستان تحریک انصاف چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے لیے پولیس نے پی ایس ایل کے میچ کی وجہ سے پیش قدمی روک لی ہے، جبکہ عمران خان زمان پارک میں اپنے گھر سے باہر آگئے، آنسو گیس سے بچنے کیلئے ماسک لگا کر کارکنوں سے ملاقات…
عمران خان کی گرفتاری سے بحران مزیدگہرا ہو گا, زلمے خلیل زاد
فوٹو : فائل
اسلام آباد: امریکہ کے افغانستان کے لیے سابق نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے کہا ہےپاکستان کو سیاسی، اقتصادی اور سیکورٹی چیلنجز کا سامنا ہے شامل ہے، زلمے خلیل زاد کا بیان.
سابق نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد ٹویٹر پر بیان میں…
دہشت گردی کی لعنت کے خاتمہ تک اس کے خلاف لڑائی جاری رکھیں گے، آرمی چیف
فوٹو : آئی ایس پی آر
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمہ تک اس کے خلاف لڑائی جاری رکھیں گے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا عزم،پاکستان کے شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی.
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی…
انتخابات میں سیکیورٹی کیلئے پاک فوج کے اہلکار فراہم کرنے سے انکار
فوٹو : فائل
اسلام آباد: سیکریٹری دفاع کاانتخابات میں سیکیورٹی کیلئے پاک فوج کے اہلکار فراہم کرنے سے انکار کردیا،کہااپاک فوج الیکشن کیلئے صرف کوئیک ریسپانس فورس کے طور پر فراہم کی جاسکتی ہے۔
الیکشن کمیشن میں آنے ہونے والے اجلاسوں کے بعد…
عمران خان کی ممکنہ گرفتاری، مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے
فوٹو : فائل
راولپنڈی: عمران خان کی ممکنہ گرفتاری، مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے ، ٹریفک جام کرنے کا سلسلہ جاری، مری میں سابق ایم این اے صداقت عباسی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا جی پی او چوک میں احتجاج۔
لاہور میں سابق وزیراعظم عمران خان…
توشہ خانہ کے تحفے کو حاصل کرنے کے لیے رقم ادا کرنا پڑتی ہے،شاہد خاقان عباسی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ توشہ خانہ تحفے کی قیمت کا تعین کرواتا ہے اور تحفے کو حاصل کرنے کے لیے رقم ادا کرنا پڑتی ہے۔ اگر میں نے توشہ خانہ سے تحائف کو غلط طریقے سے حاصل کیا تو ضرور کارروائی کی…
گورنر خیبرپختونخوا کی صدر مملکت سے ملاقات ،کے پی کے میں 28 مئی کو انتخابات کااعلان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات کے بعد کے پی کے میں 28 مئی کو انتخابات کی تاریخ دے دی۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی دعوت پر گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے ایوان صدر…
پی ٹی آئی نے خیبر پختونخواہ میں 30 اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخابات چیلنج کردئیے
فائل:فوٹو
پشاور: پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختونخواہ میں 30 اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخابات چیلنج کردئیے۔درخواست میں کہا گیا کہ 30 اپریل کو انتخابات کا انعقاد کرانا آئین کے آرٹیکل 124 کی خلاف ورزی ہے۔
پی ٹی آئی ممبران نے پشاور ہائیکورٹ…
چاہتے ہیں پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ ہوجائے،امریکی سفیر
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان میں تعینات امریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ چاہتے ہیں پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ ہوجائے۔
اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب میں پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا کہ آئی ایم ایف کے…
جج دھمکی کیس،عدالت نے عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد سے رو ک دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے جج دھمکی کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد سے روکتے ہوئے 6 مارچ تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔
ایڈیشنل سیشن جج فیضان حیدر گیلانی نے احکامات جاری کر دیے۔
عدالت نے…
وزیراعظم کاموٹر سائیکل اور رکشا چلانے والوں کو رعایتی پٹرول کی فراہمی کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے موٹر سائیکل اور رکشا چلانے والوں کو رعایتی پٹرول کی فراہمی کا اصولی فیصلہ کیا ہے جبکہ اسلام آباد میں 10لاکھ افراد کو رمضان المبارک میں مفت آٹا فراہم کیا جائیگا۔
وزیرِاعظم شہبازشریف…
توشہ خانہ پالیسی 2023 نافذ، قیمتی تحائف حاصل کرنے پر پابندی عائد
فائل:فوٹو
اسلام آباد: حکومت نے توشہ خانہ پالیسی 2023 فوری طور پر نافذ کردی جس کے بعد کروڑوں روپے مالیت کی گاڑیاں، قیمتی گھڑیاں، زیورات اور قیمتی تحائف حاصل کرنے پر پابندی ہوگی۔
توشہ خانہ پالیسی 2023 کے اطلاق کے بعد مجبوراً کیش تحفہ وصول…
مردم شماری ٹیم پر حملہ، پولیس اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی :ٹانک میں مردم شماری ٹیم پر حملہ، پولیس اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں دہشتگرد ہلاک، شہید اہلکار سکیورٹی ڈیوٹی پر مامور تھا دہشتگردوں کی فائرنگ کر دی.
آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع ٹانک کے علاقے رغزئی میں مردم شماری کی سیکیورٹی…
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا اتوار کومینار پاکستان پر جلسہ کرنے کااعلان کردیا
فوٹو : پی ٹی آئی ٹوئٹر اسکرین گریب
لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا اتوار کومینار پاکستان پر جلسہ کرنے کااعلان کردیا، دن دو بجے مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہا ہے کہ ساری قوم کو مل کر جدوجہد کرنی…
افغانستان کیخلاف قومی ٹیم کا اعلان، شاداب کپتان، 4 نئے لڑکے شامل
فوٹو : ٹوئٹر
لاہور: افغانستان کیخلاف قومی ٹیم کا اعلان، شاداب کپتان، 4 نئے لڑکے شامل کئے گئے ہیں،رضوان، بابراعظم ، شاہین شاہ ، فخر زمان کو آرام دیا گیا ہے۔
پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے پریس کانفرنس میں ٹیم کااعلان کیا…
ایف آئی اے نے مریم نواز بارے ٹویٹ پر فواد چوہدری کوطلب کرلیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ایف آئی اے سائبر کرائم اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کو نوٹس جاری کردیا۔
ذرائع کے مطابق فواد چوہدری کو نوٹس ن لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے خلاف ٹوئٹ پر انکوائری کے لیے جاری کیا گیا…
خاتون جج دھمکی کیس،عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے خاتون جج کو دھمکی کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔
عمران خان کے خلاف خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ سول جج…