Browsing Category
نیشنل
عمران خان سے اپیل ہے سیاست ضرور کریں مگر جھوٹ نہ بولیں،محسن نقوی
فائل:فوٹو
لاہور: نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ عمران خان سے اپیل ہے سیاست ضرور کریں مگر جھوٹ نہ بولیں، ہم پر الزامات اور غلط بیانی نہ کریں، دھمکیوں، گالم گلوچ کے سامنے سرنڈر نہیں کروں گا۔
لاہور میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے…
رمضان المبارک کا چاند 22 مارچ کو نظر آنے کا قوی امکان
فائل:فوٹو
محکمہ موسمیات کی جانب سے پیش گوئی کی گئی ہے کہ رمضان المبارک کا چاند 22 مارچ 29 شعبان المعظم کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔
ملک بھر میں ایک ہی دن روزے کیلئے وزارت مذہبی امور نے اہم قدم اٹھاتے ہوئے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے…
پنجاب میں عام انتخابات کیلئے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ، ریٹرننگ افسروں کا تقرر کر دیا گیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد: الیکشن کمیشن کی طرف سے پنجاب میں عام انتخابات کیلئے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ، ریٹرننگ افسروں کا تقرر کر دیا گیا، اس کے ساتھ ساتھ اسسٹنٹ ریٹرننگ افسروں کا تقرر بھی کیا گیا ہے ۔
الیکشن کمیشن کی طرف سے پنجاب کے 36 اضلاع میں…
پاکستان بار کونسل نے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف ریفرنس دائر کردیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان بار کونسل نے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کردیا جس میں جسٹس مظاہر پر الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی کی مبینہ طور پر آڈیو…
نجی ٹی وی چینل بول کے مالک شعیب شیخ کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد کی عدالت نے نجی ٹی وی چینل بول کے مالک شعیب شیخ کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکرلیا۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے پراسیکیوٹر کی جانب سے شعیب شیخ کے 10 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا…
بلوچستان ہائیکورٹ، عمران خان کے وارنٹ گرفتاری 2 ہفتے کے لیے معطل
فائل:فوٹو
کوئٹہ: بلوچستان ہائیکورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے وارنٹ گرفتاری 2 ہفتے کے لیے معطل کردئیے۔
بلوچستان ہائیکورٹ کے جج جسٹس ظہیر الدین کاکڑ نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے وکلاء کو وکالت نامہ اگلی سماعت میں پیش کرنے کی…
فواد چوہدری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار
فائل:فوٹو
لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے عدلیہ کے بارے میں بیان دینے پر فواد چوہدری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔
جسٹس شجاعت علی خان نے ایڈووکیٹ شاہد رانا ایڈوکیٹ کی درخواست پر سماعت کی۔
درخواست گزار نے موقف اختیار…
عمران خان کی گرفتاری کے لیے کوئٹہ پولیس کی ٹیم لاہور پہنچ گئی
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے لیے کوئٹہ پولیس کی ٹیم لاہور پہنچ گئی۔
ذرائع کے مطابق کوئٹہ پولیس کی ٹیم عمران خان کی گرفتاری کے سلسلے میں لاہور کی مقامی پولیس سے معاونت کے لیے بات چیت کررہی ہے۔…
حکومت کا بجلی صارفین پر ایک اور سرچارج عائد کرنے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے ایک اور بری خبر۔ حکومت نے بجلی صارفین پر ایک اور سرچارج عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
حکومت نے بجلی صارفین پر 3 روپے 23 پیسے فی یونٹ کا سرچارج عائد کرنے کے لیے نیپرا کو درخواست دے دی۔ نیپرا…
کفایت شعاری پالیسی ، پاک فوج کا روایتی پریڈ محدود پیمانے پر کروانے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاک فوج نے کفایت شعاری پالیسی پر چلتے ہوئے مسلح افواج کی روایتی پریڈ محدود پیمانے پر کروانے کا فیصلہ کیا ہے، جو روایتی انداز میں شکر پڑیاں کی بجائے ایوان صدر میں منعقد کی جائے گی۔
ذرائع کے مطابق ملک کو درپیش…
عام انتخابات کےلئےمطلوبہ فنڈز مہیا کرنا مشکل ہے، سیکرٹری خزانہ
فوٹو: فائل
اسلام آباد:سیکرٹری خزانہ نے کہا ہے عام انتخابات کےلئےمطلوبہ فنڈز مہیا کرنا مشکل ہے، سیکرٹری خزانہ کا پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات کے حوالے سے اجلاس میں متعلقہ حکام کو بریفنگ۔
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کے…
عمران خان کی تقریر ٹی وی چینلز پر دکھانے کی پابندی ختم
فوٹو : فائل
اسلام آباد: عمران خان کی تقریر ٹی وی چینلز پر دکھانے کی پابندی ختم، لاہور ہائی کورٹ نے پیمرا کی جانب سے عمران خان کی تقاریر پر پابندی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔
لاہور ہائیکورٹ نے مزید سماعت کے لئے کیس فل بنچ کو بھجوا دیا۔ عدالت…
عمران خان نے اسلام آباد کی تینوں عدالتوں میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں دائر کردیں
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے آج اسلام آباد کی تینوں عدالتوں میں مختلف کیسز کی سماعت میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں دائر کردیں۔
خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے کے کیس میں عمران خان نے ڈسٹرکٹ اینڈ…
حکومت نے توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک کرنے کی اجازت دے دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
ایک بیان میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک کرنیکی اجازت دی ہے۔
خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ توشہ خانہ کا ریکارڈ…
بیساکھیوں کی ضرورت نہیں، نہ کبھی آرمی چیف کو بات کرنے کی دعوت دی نہ شہباز شریف کو
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصا ف کے چیئرمین عمران خان کاکہناہے کہ مجھے اسٹیبلشمنٹ کی ضرورت نہیں۔ اسٹیبلشمنٹ کے رویے میں ہمارے لیے کوئی فرق نہیں پڑا سوچا تھا نیا چیف آئے گا تو تبدیلی آئے گی لیکن سختیاں پہلے سے بڑھ گئی ہیں۔
برطانوی…
عمران خان اور دیگررہنماوٴں کیخلاف دہشتگردی سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور دیگررہنماوٴں کیخلاف دہشتگردی سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔
مقدمہ ڈی ایس پی صابر علی کی مدعیت میں لاہورکے تھانہ ریس کورس میں درج کیا گیا۔ مقدمے میں عمران خان، فرخ…
مٹھی بھر گمراہ عناصر بلوچستان کے عوام اور مسلح افواج کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے،آرمی چیف
فائل:فوٹو
پاک فوج کے سربرابہ جنرل سید عاصم منیر نے بلوچستان میں سی پیک کا جائزہ لینے کیلئے گوادر کا دورہ کیا۔آرمی چیف نے کہا کہ مٹھی بھر گمراہ عناصر بلوچستان کے عوام اور مسلح افواج کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق…
پولیس کے مبینہ تشدد سے کارکن جاں بحق،متعدد زخمی ہوئے، تحریک انصاف
فوٹو: اسکرین گریب
لاہور: پولیس کے مبینہ تشدد سے کارکن جاں بحق،متعدد زخمی ہوئے، تحریک انصاف کی طرف سے کہاگیا ہے متعدد کارکن گرفتار کئے گئے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان کے مطابق پنجاب پولیس کے مبینہ تشدد اور شیلنگ سے پی ٹی آئی کا ایک…
عمران خان کے وارنٹ گرفتاری لے کر بلوچستان پولیس لاہور پہنچ گئی
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے وارنٹ گرفتاری لے کر بلوچستان پولیس لاہور پہنچ گئی۔
عمران خان کو گرفتار کرنے کے لیے پولیس بلوچستان زمان پارک جائے گی اور جیسے ہی عمران خان زمان پارک اپنی رہائش گاہ سے باہر نکلیں…
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک
فائل:فوٹو
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 دہشت گرد ہلاک مارے گئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع دتہ خیل کے عام علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا گیا۔ شدید فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشت گرد…