Browsing Category
نیشنل
حکومتی مذاکراتی کمیٹی نے پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروادی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: حکومت کی مذاکراتی کمیٹی نے پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروادی۔الیکشن کے معاملے پر فریقین میں مذاکرات پر مثبت پیشرفت ہوئی ہے۔
کمیٹی کے سربراہ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار…
ٹڈاپ کیس ،سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی 8 مئی کو طلب
فائل:فوٹو
لاہور : فیڈرل انویسٹی گیشن اتھارٹی نے ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی ( ٹڈاپ ) کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی ) کے سینیٹر اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو 8 مئی کو طلب کر لیا۔ان پر ایف آئی اے کراچی میں ٹڈاپ میگا سکینڈل میں 3…
پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار کی لڑائی سپریم کورٹ پہنچ گئی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار کی لڑائی سپریم کورٹ پہنچ گئی، پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے۔
پارہ چنار کے ایک سکول میں فائرنگ،7 اساتذہ کو قتل کردیاگیا
فوٹو : فائل
کرم : پارہ چنار کے ایک سکول میں فائرنگ،7 اساتذہ کو قتل کردیاگیا،نامعلوم افراد نے سکول کے سٹاف روم میں گھس کر فائرنگ کی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کا المناک واقعہ اپر کرم کے ایک ہائی اسکول میں پیش آیا۔
بتایا گیاہے کہ…
عمران خان کی 7 مقدمات میں 10 روز کی حفاظتی ضمانت منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 7 مقدمات میں درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے 10 روز کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی جبکہ دو دیگر مقدمات میں عبوری ضمانت میں 9 مئی تک توسیع کردی۔
چیف جسٹس عامر…
شمالی وزیرستان میں فائرنگ کے تبادلہ میں پاک فوج کے 6 جوان شہید، 3 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی :شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلہ میں پاک فوج کے 6 جوان شہید جبکہ 3 دہشت گردمارے گئے ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے دیردونی میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان…
جسٹس مظاہر نقوی کے آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق کیس تحقیقات کے لیے پی اے سی کو ارسال
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے جسٹس مظاہر نقوی کے آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق کیس تحقیقات کے لیے پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی کو بھیج دیا۔رکن اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا کہ معزز جج بتائیں کہ انہوں نے کہاں سے جائیداد بنائی، ٹیکس…
فارن ایجنٹ تمہارے پاوٴں پہ دباوٴ نہیں تمہارے دماغ پہ سازشی دباوٴ ہے،مریم اورنگزیب
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کاکہناہے کہ گرفتاری کے ڈر سے چارپائی کے نیچے اور ضمانت خارج ہونے کے ڈر سے ویل چئیر کا ڈرامہ ، فارن ایجنٹ تمہارے پاوٴں پہ دباوٴ نہیں تمہارے دماغ پہ سازشی دباوٴ ہے وہیل چئیر پر بیٹھ کر…
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری خصوصی طیارے پر بھارت روانہ ہوگئے
فوٹو: اسکرین گریب
کراچی: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری خصوصی طیارے پر بھارت روانہ ہوگئے،وہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے بھارت گئے۔
بلاول بھٹو زرداری بھارت کے شہر گوا میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے…
بشریٰ بی بی کا عمران خان سے نکاح فراڈ پر مبنی تھا انتظام میں نے کیا، عون چوہدری
فائل:فوٹو
اسلا م آباد: چیئرمین تحریک انصف عمران خان کے سابق پولیٹیکل سیکرٹری عون چوہدری نے بشریٰ بی بی سے نکا ح وعدت کی درخواست پر عدالت میں بیان قلمبند کرا دیاہے ۔
بیان میں کہا گیاہے کہ بشریٰ بی بی کا عمران خان سے نکاح فراڈ پر مبنی تھا…
انسداد دہشت گردی عدالت میں عدم پیشی پر عمران خان کی ضمانت میں توسیع
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش نہیں ہوئے، عدالت نے ضمانت میں توسیع دے دی۔
زمان پارک میں جلاوٴ گھیراوٴ اور پولیس پر تشدد کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سمیت دیگر رہنماوٴں کی…
حکومت سے مزاکرات ناکام، تحریک انصاف 14 مئی الیکشن کےلئے سپریم کورٹ چلی گئی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: حکومت سے مزاکرات ناکام، تحریک انصاف 14 مئی الیکشن کےلئے سپریم کورٹ چلی گئی،پی ٹی آئی نے مزاکرات ختم نہ ہونے کے باوجود عدالت عظمی میں مزاکرات نتیجہ خیز نہ ہونے کی رپورٹ جمع کرادی۔
عدالت میں جمع کرائی گئی استدعا میں…
وزیراعظم برطانوی بادشاہ کی تاج پوشی کی تقریب میں شرکت کے لئے لندن روانہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف برطانوی بادشاہ کی تاج پوشی کی تقریب میں شرکت کے لئے تین روزہ غیر ملکی دورے پر لندن روانہ ہوگئے۔
وزیراعظم شہباز شریف خصوصی طیارے میں اپنے وفد کے ہمراہ دورے پر روانہ ہوئے ہیں ، شہباز شریف لاہور…
وفاقی بجٹ 9 یا 10 جون کو پیش کیے جا نے کا امکان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی بجٹ 9 یا 10 جون کو پیش کیے جا نے کا امکان ہے۔ذرائع کاکہناہے کہ بجٹ تیاری میں آئی ایم ایف کی شرائط کو پورا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
ذرائع وزرات خزانہ کے مطابق قومی اقتصادی سروے 8 جون کو جاری کیے جانے کا امکان…
سپریم کورٹ کے 4 اپریل کے فیصلہ کیخلاف نظر ثانی درخواست دائر
فائل:فوٹو
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ کے 4 اپریل کے فیصلہ کیخلاف نظر ثانی درخواست دائر کردی جس میں عدالت عظمیٰ سے 14 مئی پولنگ کی تاریخ واپس لینے کی استدعا کی گئی ہے ۔
سپریم کورٹ میں دائر نظر ثانی درخواست میں الیکشن کمیشن نے…
نیپرا کا صارفین کوجھٹکا،بجلی 34 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: نیپرا نے بجلی 34 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی، بجلی صارفین پر 2 ارب 90 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
اضافہ مارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔اضافے کا اطلاق لائف لائن اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔…
عدالتی اوقات میں عمران خان پیش نہ ہوئے تو عبوری ضمانت خارج کر دیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے متنبہ کیاہے کہ عدالتی اوقات میں عمران خان پیش نہ ہوئے تو عبوری ضمانت خارج کر دیں گے۔چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ عدالتوں کو مذاق بنا کر رکھ دیا ہے۔
کیس کی…
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک کی تحقیقات کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب کی آڈیو لیک کی تحقیقات کیلئے خصوصی کمیٹی قائم کر دی ہے ۔محمد اسلم بھوتانی کمیٹی کے چیئرمین مقرر کردئیے گئے ۔
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے…
جسٹس قاضی فائز عیسی کا چیرمین جوڈیشل کمیشن اور ارکان کے نام خط
فوٹو: فائل
اسلام آباد: جسٹس قاضی فائز عیسی کا چیرمین جوڈیشل کمیشن اور ارکان کے نام خط، جسٹس قاضی فائز عیسی نے خط میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں 13 جولائی اور 13 اگست 2022سے دو ججز کی آسامیاں خالی ہیں ۔
جسٹس قاضی فائز عیسی کے خط میں کہا…
حکومت پی ٹی آئی مزاکرات اہم پیش رفت دعووں کے باوجودڈیڈ لاک برقرار
فوٹو: اسکرین گریب
اسلام آباد: حکومت پی ٹی آئی مزاکرات اہم پیش رفت دعووں کے باوجودڈیڈ لاک برقرار ، فریقین نے مزاکرات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں نرم لہجہ اپنایا، مزاکرات میں پیش رفت کا دعویٰ کیا۔
انتخابات کی تاریخ دینے کے حوالے سے مزاکرات…