Browsing Category

نیشنل

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری گرفتار ،اہلیہ کی تصدیق

فائل:فوٹو اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو گرفتار کر لیا گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنی ٹوئٹ میں فواد چوہدری کی اہلیہ نے کہا کہ ان کے شوہر کو گرفتارکر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔…

تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا، انھیں اینٹی کرپشن حکام نے گرفتار کرلیا سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا ہے. پاکستان تحریک انصاف کے رہنما…

چیئرمین پی ٹی آئی کو کل واٹس ایپ پر بیٹوں سے بات کرانے کی اجازت مل گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد:آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی عدالت نے چیئرمین تحریک انصاف کو کل واٹس ایپ پر بیٹوں سے بات کرانے کی اجازت دے دی۔ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے چیئرمین پی ٹی آئی بیٹوں سے بات کرانے کی درخواست پر سماعت کی، چیئرمین پی…

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس وین کے قریب دھماکا، 5 افراد جاں بحق ، 20 زخمی

فائل:فوٹو ڈی آئی خان :ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹانک اڈہ پر پولیس وین کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے ۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹانک اڈہ پر پولیس وین کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ پولیس حکام کاکہناہے کہ دھماکے کے نتیجے میں…

وفاقی حکومت کا یوم اقبال پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی حکومت نے یوم اقبال پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ 9نومبر کو جمعرات کو ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے یوم اقبال کی چھٹی کا نوٹیفکیشن…

سائفر کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ میں درخواست ضمانت دائر کر دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: سائفر کیس میں چیئرمین تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں درخواست ضمانت دائر کر دی۔درخواست میں استدعا کی گئی کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے 16 اکتوبر کے فیصلے کے خلاف اپیل منظور کی جائے۔ درخواست میں موقف دیا گیا کہ چیئرمین…

عالمی ادارہ صحت کی پاکستان کو منکی پاکس کی ادویات دینے کی یقین دہانی

فائل:فوٹو اسلام آباد:عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کو منکی پاکس کی ادویات دینے کی یقین دہانی کرا دی۔ عالمی ادارہ صحت پاکستان کو منکی پاکس کی جدید دوا انسانی ہمدردی کی بنیاد پر دے گا۔ ڈبلیو ایچ او کے خط کے مطابق پاکستان کو اینٹی وائرل دوا کے…

جسٹس عرفان سعادت نے بطور جج سپریم کورٹ حلف اٹھا لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:جسٹس عرفان سعادت نے بطور جج سپریم کورٹ حلف اٹھا لیاہے۔ سپریم کورٹ میں جسٹس عرفان سعادت کی تقریب حلف برداری کی تقریب ہوئی۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس عرفان سعادت سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں سپریم…

سکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے ضلع ژوب میں آپریشن،6 دہشتگرد مارے گئے

فوٹو: فائل راولپنڈی: سکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے ضلع ژوب میں آپریشن،6 دہشتگرد مارے گئے،سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کی. آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر…

کسی ایجنسی کو شہریوں کے فون ٹیپنگ اور ریکارڈنگ کی اجازت نہیں دی ،وفاقی حکومت

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے آڈیو لیکس کے خلاف کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔جس میں کہاگیاہے کہ کسی ایجنسی کو شہریوں کے فون ٹیپنگ اور ریکارڈنگ کی اجازت نہیں دی اور شہریوں کے فون ٹیپنگ یا سرویلینس کے لئے جج سے…

عمران خان کو جیل میں زہر دئیے جانے کی خبروں کی تردید

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف کے وکیل شیراز احمد رانجھا نے عمران خان کو جیل میں زہر دیے جانے کی خبروں کی تردید کردی۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں زہر دیے جانے کی خبریں زیر گردش ہیں تاہم ان کے وکیل نے ان خبروں کو بے…

انٹر بینک میں ڈالر 53 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 282 روپے کا ہو گیا

فائل:فوٹو کراچی :پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر ایک بار پھر اپنی قدر میں اضافے کی جانب گامزن ہے۔جبکہ اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آرہاہے ۔ انٹر بینک میں ڈالر 53 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 282 روپے کا ہو گیاجبکہ گزشتہ…

نگراں وزیرِ خارجہ سے یو ایس ایڈ کی ایڈمنسٹریٹر سمانتھا پاور کی اہم امور پر ٹیلی فونک بات چیت

فائل:فوٹو اسلام آباد:نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی سے یو ایس ایڈ کی ایڈمنسٹریٹر سمانتھا پاور کی اہم امور پر ٹیلی فونک بات چیت ہوئی۔سیلاب سے بحالی اور ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے پاک امریکا گرین الائنس کے پلیٹ فارم سے جاری کام کے…

الیکشن کمیشن نے آل پاکستان مسلم لیگ کو ڈی لسٹ کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:سیاسی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایم ایل) ڈی لسٹ کر دی گئی۔الیکشن کمیشن نے آل پاکستان مسلم لیگ کو ڈی لسٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ادھر آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایم ایل) نے پارٹی رجسٹریشن منسوخی کا فیصلہ…

میں اب نواز شریف کو وزیراعظم نہیں بننے دوں گا، آصف علی زرداری

فوٹو: فائل نواب شاہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین وسابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ میں نے پی ڈی ایم بنا کر شہباز شریف کو وزیراعظم بنایا لیکن انہوں نے عوام کے لئے کام نہیں کیا. سابق صدر آصف علی زرداری نے زرداری ہاؤس میں عمائدین…

سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن انتخابات میں عاصمہ جہانگیرگروپ کامیاب

فوٹو: فائل اسلام آباد: سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن انتخابات میں عاصمہ جہانگیرگروپ کامیاب،عاصمہ جہانگیر گروپ کے شہزاد شوکت 464 ووٹوں کی لیڈ سے جیت گئے، انہوں نے کل 1706ووٹ حاصل کیے۔ حامد خان گروپ کے امیدوار عبدالقدوس 1242 ووٹ لے سکے،سپریم…

  نو مئی واقعات،چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں اور اسد عمر کوشامل تفتیش ہونے کا حکم

فائل:فوٹو  لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں اور اسد عمر کو عدالت نے 9 مئی واقعات پر درج مقدمات میں شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا گیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں 9 مئی واقعات پر درج مقدمات میں اسد عمر اور چیئرمین پی ٹی آئی کی…

کرپشن ،توشہ خانہ تحقیقات کیس ، بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

فائل:فوٹو  اسلام آباد: احتساب عدالت نے کرپشن اور توشہ خانہ تحقیقات کیس میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ ایک سو90 ملین پاؤنڈ کرپشن اور توشہ خانہ نیب تحقیقات  کے کیس میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر سماعت احتساب عدالت…

پنجاب حکومت اور الیکشن کمیشن کا عام انتخابات کو پرامن اور شفاف بنانے کا عزم

فائل:فوٹو لاہور: پنجاب حکومت اور الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کو پْرامن اور شفاف بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔عام انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے نگران پنجاب حکومت الیکشن کمیشن کے ساتھ کوآرڈینیشن کے لئے فوکل پرسن مقرر کرے گی۔…

پاکستان میں مقیم غیر قانونی غیر ملکیوں کے انخلا کا فیصلہ عالمی اصولوں کے مطابق ہے،دفتر خارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں مقیم غیر قانونی غیر ملکیوں کے انخلا کا فیصلہ خودمختار ملکی قوانین اور عالمی اصولوں کے مطابق ہے۔ ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر (یو این ایچ سی آر) کے ایک…