Browsing Category
نیشنل
کوشش کرنی چاہیے کہ ایران سے تعلقات مزید خراب نہ ہوں،خواجہ آصف
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمیں کشیدگی سے بچنے کی کوشش کرنی چاہیے، کوشش کرنی چاہیے کہ ایران سے تعلقات مزید خراب نہ ہوں۔ پاکستان اور ایران کو ان تحاریک سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت ہے۔
ایک بیان میں سابق…
پاکستان نے اپنے فیصلے سے ایرانی حکومت کو آگاہ کردیا ہے،ترجمان دفتر خارجہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان نے ایران سے اپنا سفیر واپس بلانے کا اعلان کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کاکہناہے کہ پاکستان نے اپنے فیصلے سے ایرانی حکومت کو آگاہ کردیا ہے،ترجمان دفتر خارجہ کا بیان ۔
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے اپنی مختصر…
بانی پی ٹی آئی کی شیر افضل مروت کو سیاسی سرگرمیاں روکنے کی ہدایت
فائل:فوٹو
اسلام آباد: بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے پارٹی رہنما ء شیر افضل مروت کو سیاسی سرگرمیاں روکنے کی ہدایت کردی۔
ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے پارٹی رہنما شیر افضل مروت کو تمام سیاسی سرگرمیاں…
پنجاب میں 19 سیاست دانوں کو سکیورٹی تھریٹس ہیں، آئی جی پنجاب
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سیکیورٹی سے متعلق چیف الیکشن کمشنر کی صدارت میں اجلاس میں سیاستدانوں کو سیکورٹی تھریٹس کی نشاندہی کر دی گئی۔
چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت سکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس ہواجس میں گفتگوکرتے ہوئے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان…
لاہور ہائی کورٹ کی شیخ رشید کو الیکشن لڑنے کی اجازت
فائل:فوٹو
لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔
سابق وزیرداخلہ شیخ رشیداحمد کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست پر لاہور ہائی کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے سماعت کی۔…
پی ٹی آئی امیدواروں کو ایسے انتخابی نشانات دیئے گئے جن میں فرق کرنا مشکل ہے،پشاور ہائیکورٹ
فائل:فوٹو
پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے امیدواروں کے انتخابی نشان بارے ریمارکس دیئے ہیں کہ ایک تو ان کا انتخابی نشان واپس لے لیا اور اب ایسے نشانات دیئے جن میں فرق کرنا مشکل ہے۔
پشاور ہائیکورٹ میں پی کے 82 پشاور سے امیدوار پی ٹی…
پاکستان کا حملہ پراحتجاج، ایرانی سفیر نکالنے اوراپنا واپس بلانے کا اعلان
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پاکستان کا حملہ پراحتجاج، ایرانی سفیر نکالنے اوراپنا واپس بلانے کا اعلان کردیاہے جب کہ ہوئے ایرانی ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے احتجاج کیا گیا۔
اسلام آباد میں ترجمان دفتر خارجہ ممتاززہرا بلوچ نے پریس…
پاکستان سے کلاشنکوف کلچر کو ختم کرنا ہوگا،چیف جسٹس کے ریمارکس
فائل:فوٹو
اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ پاکستان سے کلاشنکوف کلچر کو ختم کرنا ہوگا۔ہم سیکرٹری داخلہ کو لکھ دیتے ہیں تمام کلاشنکوف اور ان کے لائسنس واپس کریں، سکول اور بازار جاوٴ تو لوگ کلاشنکوف لیکر کھڑے نظر…
عدت کے دوران نکاح کیس کا تحریری حکم نامہ جاری
فائل:فوٹو
راولپنڈی :غیر شرعی نکاح کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیاگیا، بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف ناجائز تعلقات کے الزامات کا کیس ختم، عدالت نے چارج شیٹ میں سیکشن 496 بی کے الزامات کا کیس ڈراپ کردیا۔
سینئر سول جج قدرت اللہ نے…
پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی، ایرانی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ایران کی جانب سے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر پاکستان نے ایرانی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج کیا ہے۔
ایران کی جانب سے بلوچستان میں فضائی حملے پر پاکستان نے ایران میں شدید احتجاج…
سابق جج مظاہر نقوی کی سپریم جوڈیشل کونسل کارروائی کیخلاف درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سابق جج مظاہر نقوی کی سپریم جوڈیشل کونسل کارروائی کیخلاف درخواست پر آٹھ جنوری کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا۔
سپریم کورٹ حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ سپریم جوڈیشل کونسل کارروائی روکنے کی استدعا اس مرحلے پر…
لکی مروت کے تھانے غزنی خیل پر شدت پسندوں کا حملہ ناکام
فائل :فوٹو
لکی مروت :لکی مروت کے تھانے غزنی خیل پر شدت پسندوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد دہشت گرد فرار ہو گئے
ڈی پی او طارق حبیب کے مطابق دہشت گردوں نے راکٹ لانچرز اور بھاری اسلحہ سے تھانے پر فائرنگ کی۔…
سوشل میڈیا پرسپریم کورٹ ججزپرتنقید روکنے کےلئے تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی گئی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: سوشل میڈیا پرسپریم کورٹ ججزپرتنقید روکنے کےلئے تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی گئی ہے یہ 6 رکنی کمیٹی ججز کے خلاف مہم کے تدارک کیلئے وزرات داخلہ کی طرف سے بنائی گئی ہے۔
تحقیقاتی کمیٹی کے قیام سے متعلق جاری کئے گئے…
عام انتخابات،تحریک انصاف نے ریکارڈ21 خواتین کو ٹکٹ جاری کئےہیں
فوٹو: فائل
اسلام آباد: عام انتخابات،تحریک انصاف نے ریکارڈ21 خواتین کو ٹکٹ جاری کئےہیں،جب کہ اس کے مقابلے میں مسلم لیگ ن سے صرف 6 خواتین انتخابات لڑیں گی جن میں مریم نواز بھی شامل ہیں جو پہلا الیکشن لڑرہی ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف کی اٹک…
تحریک انصاف کےامیدواروں کی حتمی فہرست کل جاری کردیں گے،بیرسٹرگوہرعلی
بیرسٹر گوہر علی نے کہا شیخ رشید کیساتھ پارلیمنٹ تک اتحاد تھا، الیکشن کے حوالے سے شیخ رشید کیساتھ کوئی اتحاد نہیں تھا۔
غیر شرعی نکاح کیس،عمران خان اوران کی اہلیہ بشریٰ بی بی پرفرد جرم عائد
فائل:فوٹو
راولپنڈی: غیر شرعی نکاح کیس،عمران خان اوران کی اہلیہ بشریٰ بی بی پرفرد جرم عائد کردی گئی۔
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کی بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے متعلقہ غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت ہوئی۔
فرد جرم…
بلا ہم نے نہیں چھینا یہ سپریم کورٹ کا فیصلہ ہے،رکن ا لیکشن کمیشن
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن رکن نے کہا ہے کہ بلا ہم نے نہیں چھینا یہ سپریم کورٹ کا فیصلہ ہے، اس توہین کیس کو بھی دو سال ہوگئے جیل میں جو کچھ ہوا اس پر تحمل کا مظاہرہ کیا۔
الیکشن کمیشن میں توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی۔…
بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر وکیل صفائی کو 30 جنوری کو دلائل دینے کی ہدایت
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر وکیل صفائی کو 30 جنوری کو لازمی دلائل دینے کی ہدایت کر دی۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس…
بجلی 5 روپے 62 پیسے مہنگی کرنے کی تیاری،اضافہ گزشتہ سال دسمبر کا وصول ہوگا
فوٹو :فائل
اسلام آباد : بجلی 5 روپے 62 پیسے مہنگی کرنے کی تیاری،اضافہ گزشتہ سال دسمبر کا وصول ہوگا، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کو بجلی 5 روپے 62 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دے دی۔
درخواست…
پی ڈی ایم حکومت کے 16ماہ تباہ کن دور کے ڈمیج کنٹرول کیلئے ن لیگ کااجلاس
فوٹو: فائل
لاہور: پی ڈی ایم حکومت کے 16ماہ تباہ کن دور کے ڈمیج کنٹرول کیلئے ن لیگ کااجلاس، نواز شریف نے پی ڈی ایم حکومت کی ریکارڈ مہنگائی کو کم کرنے کیلئے معاشی ماہرین سے مشاورت کی.
میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن میں جیت سے قبل ہی ملکی…