Browsing Category
علاقائی
محکمہ لائیو اسٹاک خیبر پختونخواہ کی 5 روزہ تربیتی ورکشاپ
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم پاکستان کے زرعی ایمرجنسی پروگرام کے تحت محکمہ لائیو اسٹاک خیبر پختونخواہ کی جانب سے میٹ آپریشن اور فوڈ سیفٹی کے عنوان سے 5 روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔
ویٹرنری ٹریننگ اکیڈمی یوواس میں منعقدہ…
غیر ملکی صحافی کی راولپنڈی میں فٹ پاتھ پر شیو کروانے کی ویڈیووائرل
فوٹو: اسکرین گریب
راولپنڈی( ویب ڈیسک)غیر ملکی صحافی کی راولپنڈی میں فٹ پاتھ پر شیو کروانے کی ویڈیووائرل ہوئی ہے ، یومیک لین پاک آسٹریلیا سیریز کی کوریج کیلئے پاکستان آئے ہوئے ہیں۔
نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے کرکٹ کے صحافی اور براڈکاسٹر…
صوبہ جنوبی پنجاب کیلئے قومی اسمبلی میں آئینی ترمیم لانے کااعلان
میلسی ( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیراعظم کا صوبہ جنوبی پنجاب کیلئے قومی اسمبلی میں آئینی ترمیم لانے کااعلان ، کہتے ہیں دیکھتے ہیں پیپلز پارٹی حمایت کرے گی یا نہیں۔
میلسی کے جلسہ میں موجودہ صورتحال پر خطاب میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا…
اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد بری طرح ناکام ہوگی، شفقت محمود
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)مولانا نے48کا کہا تھا 72گھنٹے گزر گئے، کدھر ہے تحریک عدم اعتماد؟فوادچوہدری کہتے ہیں کہ ان کے گلے سوکھ گئے یہ کہتے کہتے کہ اگلے 24 گھنٹوں میں تحریک عدم اعتماد آرہی ہے۔
لاہور میں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کے…
ہائیکورٹ جرنلسٹس کابینہ اور صحافیوں کے اعزاز میں ظہرانہ
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)صوبہ ہزارہ تحریک کے مرکزی کوآرڈینیٹر پروفیسرحافظ سجاد قمر نےاسلام آباد ہائی کورٹ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی نو منتخب کابینہ ، ممبران اور صحافیوں کےاعزاز میں ظہرانے کا اہتمام کیا.
اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے…
عمران خان نے پاکستان کو امریکہ کے چنگل سے آزاد کیا، چوہدری نثار علی
فوٹو: فائل
اسلام آباد( ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کے منحرف رہنما اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نے کہا ہے عمران خان نے پاکستان کو امریکہ کے چنگل سے آزاد کیا، چوہدری نثار علی نے کہا کہ یہی حقیقت ہے۔
سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی کا کہنا ہے کہ…
ایف بی آرکی کارکردگی کی وجہ سے پٹرول،ڈیزل اوربجلی پرسبسڈی دی
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے ایف بی آرکی کارکردگی کی وجہ سے پٹرول،ڈیزل اوربجلی پرسبسڈی دی ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹر پر بیان میں کہا کہ ایف بی آرکی کارکردگی کی وجہ سے حکومت اس قابل ہوئی ہے کہ ہم پٹرول،ڈیزل…
استاد کا مثبت رویہ بچے کا کردار اور مستقبل سنوارتاہے، راجہ اصغر
راولپنڈی ( ویب ڈیسک) ہولی ہیلپ ویلفیئر آرگنائزیشن کے صدر راجہ محمد اصغر خان نے کہاہے کہ بچے ہمارا مستقبل ہیں،استاد کا مثبت رویہ بچے کا کردار اور مستقبل سنوارتاہے، راجہ اصغر نے کہا یہی بچے ہیں جنہوں نے ملک کو آگے لے کر جانا ہے۔
تفصیلات کے…
یہ کیسا سرپرائز ہے ؟ شیر چائے کی پیالی میں کیسے پہنچ گیا
لاہور( ویب ڈیسک)یہ کیسا سرپرائز ہے ؟ شیر چائے کی پیالی میں کیسے پہنچ گیا،مسلم لیگ ن سے محبت کرنے والوں نے پارٹی سے پیار کا انوکھے انداز میں اظہار کیا۔
سعودی یوم تاسیس کے حوالے سے تحریک دفاع حرمین شریفین کا اجلاس
اسلام آباد(پریس ریلیز) تحریک دفاع حرمین شریفین کے رہنماؤں نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز ،ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز اور سعودی عوام کو ان کے یوم تاسیس پر مبارک باد دی ہے.
سعودی عرب کے یوم تاسیس کے حوالے سے…
نجم سیٹھی پر وزیراعظم ہرجانہ کیس میں 15ہزار روپے جرمانہ عائد
فوٹو: فائل
اسلام آباد( ویب ڈیسک)سابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب و ٹی وی اینکر نجم سیٹھی پر وزیراعظم ہرجانہ کیس میں 15ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیاگیا۔
یہ جرمانہ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے نجی زندگی سے متعلق غلط بیانی پر صحافی نجم سیٹھی کے…
فاتح ہندوستان ظہیرالدین بابر کی539یوم ولادت کی شہر شہر تقریبات
وقار فانی مغل
اسلام آباد :مغلیہ سلطنت کے بانی، ہفت زبان شاعر مرزا محمد ظہیر الدین بابر کی 539 ویں سالگرہ کی تقریبات 14 فروری کو ملک بھر کے علاوہ دنیا کے دیگر ممالک میں بھی تزک و احتشام سے منعقد کی گئیں.مغل تنظیموں اور مغلیہ گروپوں کے زیر…
مسلم لیگ ن کا سعودی دارالحکومت میں تنظیم سازی اجلاس
ریاض(شاہ جہاں شیرازی)سعودی عرب میں مسلم لیگ ن کے صدر مراز الطاف کی ہدایت پر سعودی دارالحکومت ریاض میں مسلم لیگ ن کی تنظیم سازی کے سلسلہ میں اجلاس ہوا.
اجلاس میں تنظیم سازی کے تیسرے مرحلے کا انعقاد کیا گیا جس میں صدر ریاض ریجن خالد اکرم…
خاتون ٹیچر نے نویں جماعت کے شاگرد سےشادی کر لی
خیر پور(ویب ڈیسک) خاتون ٹیچر نے نویں جماعت کے شاگرد سےشادی کر لی، مخلوط تعلیم کی کلاس محبت پروان چڑھی اور کورٹ میرج کی صورت میں ڈراپ سین ہوگیا.
والدین اور باقی لوگوں کو تب پتہ چلا جب کراچی کی عدالت میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے نے سوشل…
مونال ریسٹورنٹ سی ڈی اے اور وائلڈ لائف کے حوالے کردیا گیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد کی مارگلہ ہلز پر واقع مونال ریسٹورنٹ سی ڈی اے اور وائلڈ لائف کے حوالے کردیا گیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریسٹورنٹ کو سی ڈی اور وائلڈ لائف منیجمنٹ بورڈ کے حوالے کرنے کا حکم دیا تھا جس کے بعد مجسٹریٹ نے ہوٹل…
وزیراعظم کا شکریہ! جعلی کے بعد اصلی مردم شماری کی منظوری دی
فوٹو: فائل
کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) ایم کیو ایم کے کنویئرڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے پیپلز پارٹی نے بلدیاتی حلقہ بندیاں تعصب کی بنیاد پر کی ہیں، ان کا کہنا تھا وزیراعظم کا شکریہ! جعلی کے بعد اصلی مردم شماری کی منظوری دی۔
خالد…
عمران خان نے غریبوں کے بچوں کو بھوکا مار دیا، نوازشریف
لندن(ویب ڈیسک) سابق وزیر اعظم اور ن لیگ کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن ظالم حکمران سے عوام کو نجات دلانے کا فرض ادا کرینگے، نوازشریف نےکہا مہنگائی اور بے روزگاری نے لوگوں کی مت مار دی ہے.
لندن میں مسلم لیگ ن کی سنٹرل ایگزیکٹو…
علامہ سعد رضوی کی دعوتِ ولیمہ
فوٹو: فائل
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ سعد رضوی کی دعوتِ ولیمہ میں مہمانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
علامہ سعد رضوی گزشتہ دنوں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو ئے تھے پہلی تقریب میں صرف خاندان کے افراد کو مدعو کیا…
تحریک لبیک بلدیاتی انتخابات میں قوت بن کر ابھر ےگی،ساجد تنولی
مانسہرہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) تحریک لبیک پاکستان کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ریلی نکالی گئی جس میں کشمیر کی عوام سے یکجہتی کیلئے ہزاروں افراد نے شرکت کی.
مولانا حافظ ولی الرحمان ضلعی امیر تحریک لبیک کی قیادت میں عاشقان مصطفٰی…
کشمیر کی آزادی کیلئے حکومت واضح روڈ میپ کا اعلان کرے، جماعت اسلامی
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ پانچ فروری منانے کا مقصد کشمیری عوام کو یہ پیغام دینا ہے کہ وہ اپنی جدوجہد میں اکیلے نہیں،زندگی کی آخری سانس تک کشمیریوں کی…