Browsing Category
صحت و تعلیم
ماہ نوراصغر اور راجہ آریان اصغر کی 98 نمبر لیکر پہلی و دوسری پوزیشن
راولپنڈی(ویب ڈیسک) جناح ایجوکیٹر سکول راولپنڈی کے سالانہ امتحانات میں ماہ نوراصغر اور راجہ آریان اصغر کی 98 نمبر لیکر پہلی و دوسری پوزیشن رہی.
جن کی شب وروز محنت سے انہیں نمایاں کامیابی ملی، جناح ایجوکیٹر سکول کے سالانہ امتحان میں ماہ…
ترکی کے سرکاری ادارے کے صدر کی پاکستانی طلبہ سے ملاقات
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ترکی کے سرکاری ادارہ برائے مذہبی امور (دیانت) کے صدر ڈاکٹر علی ارباش نے اسلام آباد میں ترکی سے فارغ التحصیل طلباء کی تنظیم (ٹیولپ) کے صدر سیف الاسلام خان اور ٹرسٹی ممران سے ملاقات کی۔
ترکی کے سرکاری ادارے کے…
پاکستانی طالب علم جان لیوا دماغی مرض کے علاج میں چینی معاونت پر مشکور
اسلام آباد (شِنہوا) شمالی چین کے تیان جن کے ایک اسپتال میں دماغ کے جان لیوا مرض کا علاج کراتے ہوئے پاکستانی طالب علم نے اپنے اہلخانہ کو
پیغام بھیجا کہ " میں خیریت سے ہوں ، آپ فکرمند نہ ہوں۔
پاکستان کے شمالی پہاڑی علاقے سے تعلق رکھنے والے…
پاکستانی ڈاکٹرکے چین کے نئے قمری سال کی تعطیلات کے دوران شب و روز
فوٹو: شِنہوا
نان ننگ(شِنہوا)چین کی ایک پرانی کہاوت ہے کہ ایک ڈاکٹر کو رحم دل ہونا چاہئے۔ چین کی روایتی طب کی گوآنگ شی یونیورسٹی سے منسلک روئی کانگ اسپتال کے شعبہ تنفس میں زیر تربیت پاکستانی طالب علم جہان شیرجلال نے چین میں نئے قمری سال…
چین نے پاکستان کے طلبہ و طالبات کو واپس لانے کی یقین دہانی کرادی
فوٹو: اے ایف پی
بیجنگ( ویب ڈیسک)چین نے پاکستان کے طلبہ و طالبات کو واپس لانے کی یقین دہانی کرادی،یہ طلبہ چین میں کورونا کے باعث پاکستان واپس آئے تھے تاہم پھر واپس چین نہیں جاسکے۔
اتوار کووزیراعظم عمران خان اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات…
کیبل پر چارجنگ شرح ڈسپلے سے یو ایس بی کی نئی ساخت متعارف
فوٹو: فائل
سان فرانسسکو( ویب ڈیسک) کیبل پر چارجنگ شرح ڈسپلے سے یو ایس بی کی نئی ساخت متعارف کی گئی ہے اب آپ یو ایس بی کیبل میں بھی چارجنگ کی شرح دیکھ سکیں گے ۔
امریکہ میں حالیہ کچھ عرصہ میں تیار کی گئی اس یوایس بی کیبل پر لگا چھوٹا ڈسپلے…
شی آن میں غیر ملکی کوویڈ- 19 وبا میں بھی پر اعتماد نظر آئے
شی آن(شِنہوا) چین کی شی آن جیاؤتونگ یونیورسٹی کے اسکول آف لاء میں قازقستان کی پروفیسرعشوروا صوفیہ نے 15 دسمبر کو اپنی 48 ویں سالگرہ منائی جس کے بعد سے وہ اپنے گھر سے باہر نہیں نکلیں۔
چین کے شمال مغرب میں واقع شی آن کا بڑا شہر،جہاں…
کورونا سے 5 اموات ، مثبت کیسز کی شرح 11،کراچی 41 فیصد
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)کورونا سے 5 اموات ، مثبت کیسز کی شرح 11،کراچی 41 فیصد ہوگئی ہے. سعودیہ سمیت کئی ممالک میں کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں.
کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ کے مطابق پاکستان میں عالمی وبا…
کورونا نے امریکی خاتون سکرین رائٹر کو خود کشی پر مجبور کردیا
فوٹو: فائل
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا نے امریکی خاتون سکرین رائٹر کو خود کشی پر مجبور کردیا، معروف خاتون سکرین رائٹر ہیڈی فریئر 13ماہ تک کورونا وائرس کی اذیت سے چاررہی۔
امریکی خاتون سکرین رائٹر ہیڈی فریئر ان افراد کی فہرست میں شامل ہو…
بوسٹر ڈوز سے کورونا وباء مزید پھیل رہی ہے،عالمی ادارہ صحت
فوٹو :فائل دی ورج
اسلام آباد(ویب ڈیسک) بوسٹر ڈوز سے کورونا وباء مزید پھیل رہی ہے،عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس نے کہا ہے کہ امیر ممالک میں بوسٹر ڈوز کی مہم اس وباء کو مزید پھیلانے کا سبب بن رہی ہے.
اس حوالے سے برطانوی میڈیا کے مطابق…
صحافیوں کے حقوق کیلئے کسی قربانی سے گریز نہیں کیا جائے گا، ربجا
اسلام آباد( پریس ریلز)صحافیوں کے حقوق کیلئے کسی قربانی سے گریز نہیں کیا جائے گا، ربجا کی ایگزیکٹو باڈی اور گورننگ باڈی کے اجلاس میں اس عزم کا اظہار کیا گیا،ربجا کے صدر سردار شوکت محمود نے باہمی اتحاد اور مشترکہ جدوجہد کی ضرورت پر زوردیا۔…
تعلیم اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں کب ہوں؟ فیصلہ کر لیاگیا
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی حکومت نے اسکولوں میں چھٹیوں سے قبل صوبائی وزرائے تعلیم سے مشاورت کیلئے اجلاس بلا لیا، صوبوں میں موسمی صورتحال دیکھتے ہوئے موسم سرما کی چھٹیوں کااعلان کیا جائے گا۔
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے موسم…
رضی الدین شیخ تقریری مقابلے کا آغاز،500سٹوڈنٹس شریک ہیں
اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد میں رضی الدین شیخ تقریری مقابلے کا آغاز،500سٹوڈنٹس شریک ہیں، مقابلے میں ملک بھر کے64اسکولوں کے طالبہ و طالبات حصہ لیں گے۔
اسلام اباد میں رضی الدین شیخ تقریری مقابلے میں حصہ لینے کے لیے ملک بھر سے ڈبیٹرز نے…
کورونا کا نیا ویرینٹ پاکستان کو بھی متاثر کر سکتاہے،اسد عمر
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) کورونا کا نیا ویرینٹ پاکستان کو بھی متاثر کر سکتاہے،اسد عمر کی طرف سے یہ خدشہ پریس کانفرنس میں ظاہر کیاگیاہے۔
اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا…
ہلال ِاحمر نے 4 ہسپتالوں کو لائف سیونگ آکسیجن کنسنٹریٹرز دے دیئے
اسلام آباد(ویب ڈیسک)ہلال ِاحمر نے 4 ہسپتالوں کو لائف سیونگ آکسیجن کنسنٹریٹرز دے دیئے ہلالِ احمر پاکستان کی جانب سے جڑواں شہروں کے 4سرکاری ہسپتالوں کیلئے زندگی بچانے والے آکسیجن کنسنٹریٹرفراہم کئے گئے۔
راولپنڈی، اسلام آبادکے 4 سرکاری…
پاکستانی فری لانسر نے آئی ٹی ایکسپورٹ سے کروڑوں ڈالرز کما لئے
فوٹو: انٹر نیٹ فائل
اسلام آباد( ویب ڈیسک)پاکستان کے ایک فری لانسرنے آئی ٹی ایکسپورٹ میں کروڑوں ڈالرز کما کر فری لانسنگ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا۔
فری لانسر سے متعلق انکشاف وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق کے ایک بیان پر سامنے…
سائنو ویک اور سائنو فارم کی مزید 1 کروڑ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)حکومت پاکستان کی خریدی گئی انسدادِ کورونا ویکسین، سائنو ویک اور سائنو فارم کی 1 کروڑ خوراک پاکستان پہنچا دی گئی۔
سائنو ویک ویکسین کی مزید 30 لاکھ اور سائنو فارم کی مزید 70 لاکھ ویکسین کی خوراکیں پاکستان…
انگلش میڈیم سسٹم نے ہمیں اسلام اوراپنے کلچر سے دورکیا ، وزیراعظم
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ انگلش میڈیم سسٹم ہمیں اسلام اوراپنے کلچر سے دورکیا یکساں تعلیمی نصاب کاآنیوالے وقت میں بہت بڑا فائدہ ہو گا انگلش میڈیم ذہنی غلامی لایاہماری تنزلی کی بڑی وجہ انگریز کا تعلیمی نظام ہے!-->…
کل سے یکساں نصاب تعلیم کا نفاذ ہو جائے گا، وفاقی وزیر تعلیم
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کل سے ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل وزیر اعظم یکساں تعلیمی نصاب کی باقاعدہ لانچنگ کریں گے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں شفقت محمود نے کہا!-->!-->!-->…
حکومت کورونا سے متاثرہ سکولز کیلئے فنڈ قائم کرے، آمنہ سردار
ایبٹ آباد (شکیل تنولی) سابق رکن خیبر پختون خواہ اسمبلی محترمہ آمنہ سردار نے کہا ہے کہ قوموں کی ترقی میں حصول علم پہلا زینہ ہے۔اسلام نے بھی تعلیم کی اہمیت پر خصوصی زور دیا ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے یہاں ایبٹ آباد میں ایک نجی مسلم!-->!-->!-->…