Browsing Category
کالم
مکّار دشمن کی پسپائی
شمشاد مانگٹ
وزیراعظم عمران خان کے بیرونی دنیا کے طوفانی دورے خوب رنگ جما رہے ہیں، سعودی عرب،چین، متحدہ عرب امارات کے کامیاب دوروں کے بعد عمران خان ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد سے معاشی ہاتھ ملانے کیلئے گئے تھے، جسکا ملائیشین وزیراعظم…
ایمپریس مارکیٹ کراچی کی اصل شکل
ڈاکٹر تو صیف احمد خان
رام دین پانڈے انیسویں صدی کے عظیم انقلابی تھے۔ 1857ء میں جب دہلی میں ہندوستانی شہریوں نے ایسٹ انڈیا کمپنی کی حکومت کے خاتمے کے لیے جنگ آزادی کا آغازکیا اور بوڑھے بادشاہ بہادر شاہ ظفرکو دوبارہ تخت پر بٹھا دیا، تو رام…
صحت اور انصاف کا حل
جاوید چو ہدری
صحت اور انصاف بھی ہمارے مسئلے ہیں‘ دنیا دس ہزار سال کی تحریری تاریخ میں اس نتیجے پر پہنچ چکی ہے معاشرے میں جب تک انصاف نہیں ہو تا اور لوگ جسمانی اور ذہنی لحاظ سے صحت مند نہیں ہوتے ملک اور معاشروں میں اس وقت تک استحکام نہیں…
ای چالان کا ڈنڈا
ایاز خان
ٹریفک سگنل کی خلاف ورزی پر ای چالان جب سے گھروں میں آنے شروع ہوئے ہیں لاہور کی سڑکوں پر کاریں اور موٹر سائیکلیں چلانے والے قدرے ڈسپلن میں آنا شروع ہو گئے ہیں۔
آپ رات کے تین بجے بھی کسی سڑک سے گزریں تو یہ خوشگوار حیرت ہوتی ہے…
ہسپتال براستہ جیل
شمشادمانگٹ
پاکستان کے اداروں اور سیاستدانوں کے درمیان اس وقت بیک وقت احتساب اور اعصاب کی جنگ جاری ہے۔میاں نوازشریف جب اپنے اختیارات کا بھرپور مزہ لے رہے تھے عین اس وقت ان پر پانامہ پیپرز آسمانی بجلی کی طرح گِرے تھے۔میاں نوازشریف اقتدار میں…
نیا چورن بیچنے کی ضرورت
عزیراحمدخان
اقتدار کے ایوانوں میں آئے دن کوئی نہ کوئی نئی بات سامنے آتی ہے، کبھی کہاجاتا ہے کہ کل ایسی گفتگو کی جائے گی جس سے آپ انگشت بدانداں ہوجائیں گے پھر اس کوملتوی کیاجاتاہے اس کے بعد نئی اختراع تلاش کی جاتی ہے، کبھی منی لانڈرنگ سامنے…
یہ کوئی نیامسئلہ نہیں!
شمشاد مانگٹ
سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے بروقت پریس کانفرنس کے ذریعے نوزائیدہ سیاسی سکینڈل کا گلاگھونٹ دیا ہے۔گزشتہ روز جب جہانگیر ترین اور وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کے درمیان ہونیوالی خفیہ گفتگو کی ریکارڈنگ عام ہوئی تھی تو…
”پکوڑا احتجاج“
شمشاد مانگٹ
موجودہ حکومت کے پے درپے اقدامات کے حوالے سے پی ٹی آئی کے کرم فرماؤں کا دعویٰ ہے کہ اس کے دور رس نتائج برآمد ہوں گے جبکہ زمینی حقائق یہ ہیں کہ حکومتی اقدامات کے اب تک ”مزدور رس“ اقدامات سامنے آئے ہیں۔یوٹیلٹی سٹورز کے مزدور ہفتے…
”ایک اور بھوت“
شمشاد مانگٹ
یونان کا عظیم فلسفہ دان سقراط یونان کے معروف شہر ایتھنز میں پیدا ہوا،یہ صدیوں برس کا پرانا قصہ ہے۔سقراط نہ صرف مجسمہ ساز بلکہ جذبہء حب الوطنی سے سرشار تھا اوراسی وجہ سے اس نے کئی یونانی جنگوں میں بھرپور حصہ لیا۔دوست احباب میں…
پوٹلی والوں کی دعائیں اور بددعائیں
جاوید چوہدری
اگر اسلام آباد میں رہتے ہیں تو آپ راول ٹاؤن چوک کو اچھی طرح جانتے ہوں گے‘ یہ چوک کلب روڈ پر سرینا ہوٹل سے فیض آباد کی طرف جاتے ہوئے آتا ہے‘ چوک میں ایک پٹرول پمپ اور ایک پرانی مسجد ہے‘ میں 1993ء میں اسلام آبادآیا تو مسجد کے…
عمران خان کی بموں سے کھیلنے کی عادت
شمشاد مانگٹ
پاکستان کے عوام کو اب کم ہی کوئی ”خوشخبری“ ملتی ہے۔ سال میں دو عیدیں خوشی دے جاتی ہیں اور ان میں سے بھی ایک عید پر پاکستان اور پوپلزئی گروپ کے درمیان عید کے چاند کا مقابلہ ہو جاتا ہے اور پوپلزئی بازی مار کر دوعیدوں میں خوشیاں…
اصل مقدمہ اور ضمنیاں
شمشاد مانگٹ
پاکستان کے انصافی نظام میں”ضمنیاں“ بہت اہمیت رکھتی ہیں۔قتل،اقدام قتل یا پھر لڑائی جھگڑے کی واردات ہو غرضیکہ ہر مقدمے کے اندراج کیلئے پہلے مدعی کو جیب خالی کرنی پڑتی ہے اور پھر ملزمان اپنی مرضی کی ضمنیاں لکھوا کر سرخرو ہوجاتے…
مطلوبہ سہولت میسر نہیں!
شمشاد مانگٹ
ملک میں سیاسی انتشار اور خلفشار بڑھتاجارہا ہے۔وزیراعظم عمران خان جب پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم کر رہے تھے تو اپنے دیرینہ کارکنوں سے دور ہوگئے تھے اوراب وہ وزیراعظم بننے کے بعد اہم ترین پارٹی رہنماؤں اور اراکین اسمبلی سے بھی”فاصلہ“…
شہباز شریف سے پنگا
محبوب الرحمان تنولی
اگر شہبازشریف کی گرفتاری میں حکومت کا کوئی ہاتھ ہے تو پھر یہ نرا پنگا ہے ۔۔ شہبازشریف سے محاذ آرائی کاحکومت کو نقصان تو ہے فائدہ کچھ بھی نہیں ہوگا۔۔ ۔ شہبازشریف کی صورت میں حکومت کو ایک ایسا اپوزیشن لیڈر میسر ہے جو…
کرپشن کا آشیانہ
شمشاد مانگٹ
میاں نواز شریف کی رہائی پر منگوائی گئی مٹھائی ابھی ختم نہیں ہوئی تھی کہ مسلم لیگ (ن) پر ایک اور آفت آن پڑی ہے اور اس بار نیب نے ”چھوٹے میاں“ کو تمام ثبوتوں سمیت دھرلیا ہے۔ میاں شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد ملکی سیاست میں…
تمہیں نیاسال مبارک
وقار حیدر
یہ ہے سنہ 1440 ہجری ۔ عجب بات ہے کہ سال کے آخری مہینے کی 10 تاریخ کو بھی قربانی کی یاد دنیا بھر میں منائی جاتی ہے ، 10 ذوالحجہ سنت ابراہمیی کے طور پر منائی جاتی ہے ۔ جبکہ سال کے پہلے مہینے کی 10 تاریخ بھی خون سے کشید ہے ۔ ماہ…
ٹیڈی پیسہ ٹینک
ستمبر 1965 میں جب بھارت نے رات کی تاریکی میں پاکستان پر حملہ کر دیا تو پوری قوم نے متحد ھو کر بھارتی جارحیت کا مقابلہ کیا. امریکہ نے پاکستان کی فوجی امداد بند کر دی.صدر ایوب نے ریڈیو پاکستان پر قوم سے خطاب کرتے ھوئے کہا دشمن نے ھماری غیرت…
شراب سے شہد بنانے کا کامیاب تجر بہ
مدثر چوہدری
جوں جوں نئے پاکستان کی عمر مبارک میں اضافہ ہو رہا سب کچھ نیا نیا لگ رہا ہے ہر دن ایک نئ حیران کن خوشی لے کر آتاہے کوئی ایک نئے پاکستان کا معمار اٹھتا اور ایک بیان جاری کرتا ہے اور پھر اگلے تین دن تک ٹی وی چینلز اخبارات سوشل…
مقدس سفر اور شیطان کا پڑوس
شمشاد مانگٹ
اﷲ تعالٰی کے خصوصی فضل و کرم سے حج کی چوتھی بار سعادت حاصل کر کے دوبارہ اپنے دفتری امور کی انجام دہی کا کام شروع کر دیا ہے ۔ پروردگار نے پہلی بار 2009 ءاور پھر 2010 میں والدہ مرحومہ کے ساتھ حج کی اس عظیم سعادت سے بہرہ مند کیا…
ایک شکریہ اور آوٹ آف باکس حل کی تجو یز
فیاض ولانہ
محترم وزیر اعظم
عمران خان
سب سے پہلے تو میں ذاتی طور پر آپ کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا کہ آپ کے وزیر اعظم منتخب ہونے کے فوری بعد میں نے اپنے کالم اور ٹیلی ویژن پروگرام کے ذریعے آپ کو جو پہلا مشورہ دیا تھا کہ فوری طور پر پاکستان…