Browsing Category
کھیل
سرفراز احمد کو نسلی تعصب کے ریمارکس پر کاررواہی کا سامنا
کراچی(نیٹ نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کے نسلی تعصب پر مبنی ریمارکس دینے پر انٹر آئی سی سی کی جانب سے کارروائی جمعرات کو متوقع ہے۔
امکان ہے کہ آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر سرفراز احمد پر 3 سے 5 ون ڈے…
جنوبی افریقہ کو پاکستان نے پہلے ایک روزہ میچ میں ہرا دیا
پورٹ الزبتھ(ویب ڈیسک) پاکستان نے جنوبی افریقا کو پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دیدی۔
پورٹ الزبتھ کے سینٹ جارج پارک میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کی جانب سے دیا گیا 267 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے…
پاکستان اور جنوبی افریقہ کا پہلا ایک روزہ میچ آج ہوگا
پورٹ ایلزبتھ(ویب ڈیسک)پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی سیریزکاپہلا میچ آج پورٹ ایلزبتھ میں کھیلاجائے گا۔
میچ پاکستا ن کے معیاری وقت کے مطابق شام چاربجے شروع ہوگا، ٹیسٹ سیریز میں کلین سویپ ناکامی کے…
تیسرا ونڈ ے !بھارت نے اسٹریلیاکو7وکٹوں سے ہرار دیا
میلبرن(ویب ڈیسک) بھارت نے اسٹریلیاکو تیسرے ایک روزہ میچ میں سات وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔
تجربہ کار وکٹ کیپر بیٹسمین نے 87 کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر ٹیم کو آسٹریلیا کے خلاف فتح دلوادی، جادھیو 61 پر ناٹ آوٹ رہے، اسپنر یزویندر چاہل نے 6…
جنوبی افریقہ کی جیت صرف 41 رنز کے فا صلے پر
کیپ ٹاون(سپورٹس ڈیسک) جنوبی افریقہ میں پاکستان کو ایک اور شکست کے سامنا، میزبان کو آج دوسرا ٹیسٹ جیتنے کیلئے صرف 41رنز درکار ہیں۔
کیپ ٹاوٴن ٹیسٹ میں 254 رنز کا خسارہ ختم کرنا ہی پاکستان کا بڑا ’کارنامہ‘ بن گیا، قومی ٹیم دوسری اننگز میں 294…
دوسرا ٹیسٹ، جنوبی افریقہ کے 6 وکٹوں پر 382 رنز
اسلام آباد (ویب ڈیسک )جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پہلی اننگز میں چھ وکٹوں پر تین سو بیاسی رنز بنا لئے۔
میزبان ٹیم کو پاکستان پر پہلی اننگز میں دو سو پانچ رنز کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔ ۔کیپ ٹاون میں کھیلے جا رہے میچ میں جنوبی…
پاکستان جنوبی ایشیاء سے پہلا ٹیسٹ ہار گیا
سنچورین(ویب ڈیسک )جنوبی افریقہ نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی، اولیویئر کو 11 وکٹیں حاصل کرنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
سنچورین ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی، پروٹیز کو تین…
نلتر اور مالم جبہ میں سرمائی کھیلوں کا میلہ سج گیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک) گلگت بلتستان کی پرفضا وادی نلتر اور سوات میں دلفریب سکی سلوپ سے مزین مالم جبہ میں سرمائی کھیلوں کا میلہ سج چکا ہے۔
ونٹر سپورٹس فیڈریشن آف پاکستان نے اس سال منعقد ہونے والے مختلف مقابلوں کے لئے ایک جامع کیلنڈر تیارکیا…
پاکستان اور جنوبی افر یقہ کا پہلا ٹیسٹ آج کھیلا جا ہے گا
سنچورین(ویب ڈیسک) پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ آج اسپورٹس پارک سنچورین میں شروع ہورہا ہے۔
اسپورٹس پارک سنچورین کی وکٹ کو فاسٹ بولرز کے لیے بہت موزوں سمجھا جاتا ہے، روایت ہے کہ اس پر گیند میں بہت…
پاکستان میں کھیلنے کی پیشکش پر غور کررہے ہیں: کرکٹ آسٹریلیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک )کرکٹ آسٹریلیا نے کہاہے کہ پاکستان میں کرکٹ کھیلنے کی پیشکش پر غور کررہے ہیں۔
کرکٹ اسٹریلیانے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے مارچ میں دو ون ڈے میچز لاہور یا کراچی میں کھیلنے کی پیشکش کی ہے۔
آسٹریلیا نے…
قومی ٹیم کا جنوبی افریقہ میں فاتحانہ آغاز، چھ وکٹوں سے جیت
بنونی(نیٹ نیوز)پاکستان کاجنوبی افریقہ میں فاتحانہ آغاز، جنوبی افریقا کی انوی ٹیشن الیون کو 6 وکٹوں سے شکست د ے دی۔
بنوبی میں کھیلے گئے تین روزہ پریکٹس میچ میں جنوبی افریقا انوی ٹیشن الیون نے پہلی اننگز 318 رنز 7 کھلاڑی آوٴٹ پر ڈکلیئر کر دی…
شاہد آفریدی کا بھی سرفراز کو ٹیسٹ کرکٹ چھوڑنے کا مشورہ
کراچی( ویب ڈیسک )بوم بوم شاہد آفریدی نے بھی قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو ٹیسٹ کرکٹ چھوڑنے کا مشورہ دے دیا۔
سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ وہ پہلے تینوں فارمیٹس میں سرفرازاحمد کی کپتانی کی حامی تھے لیکن اب سرفراز احمد کو ٹیسٹ کرکٹ…
ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2020 کی میزبانی پاکستان کو مل گئی
ڈھاکا(ویب ڈیسک) ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2020 کی میزبانی پاکستان کو دے دی۔
یہ فیصلہ ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں ہوا البتہ میچز کہاں کہاں ہوں گے اس کا فیصلہ ایونٹ سے کچھ عرصہ پہلے کیا جائے گا۔
ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ…
دورہ جنوبی افریقا کے لیے قومی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان، عامر کی واپسی
لاہور(ویب ڈیسک )دورہ جنوبی افریقا کے خلاف قومی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔
جنوبی افریقہ کے لیے قومی ٹیسٹ 16 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ سرفراز احمد قیادت کے فرائض نبھائیں گے جب کہ محمد حفیظ، سعد علی، میر حمزہ اور بلال آصف باہر ہوگئے…
رمیض راجہ کی تنقید ، محمد حفیظ نے ریٹائرمنٹ کااعلان کردیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک )شعیب ملک کے بعدقومی ٹیم کے اوپنر محمد حفیظ نے بھی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔
نیوز ی لینڈ کے خلاف ابوظہبی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں محمد حفیظ بغیر کوئی رن بنائے آوٴٹ ہوئے تھے۔پہلے روز کا کھیل ختم ہونے کے بعد…
دبئی،نیوز ی لینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میں ایک اننگز16سے شکست
دبئی(ویب ڈیسک) پاکستان نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 16 رنز سے ہرا کر سریز 1-1 سے برابر کردی۔
نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں صرف 312 رنز ہی بنا کر آوٴٹ ہوگئی۔ پاکستان کی جانب سے یاسر شاہ نے میچ میں 14 وکٹیں حاصل…
پی ایس ایل فور کی ڈرافٹنگ ،ڈی ویلئر لا ہوری بن گیے
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پی ایس ایل 4 ڈرافٹنگ کے دوران لاہور قلندرز نے پلاٹینم کیٹیگری میں اے بی ڈی ویلئیرز کو چن لیا جبکہ محمد حفیظ بھی ٹیم لاہور کا حصہ بن گئے ہیں۔
مصباح الحق چھکا لگاتے ہوئے پشاور زلمی کا حصہ بن گئے جبکہ شاہد آفریدی چھٹی…
چین میں ایشین گیمز کے لیے جدید سٹیڈیم
اسلام آباد(ویب ڈیسک) چین کے شہر ہانگ چو(Hangzhou) میں 2022میں ہونے 19ویں ایشین گیمز کی تیاریاں عروج پرپہنچ چکی ہیں،80ہزار8سو شائقین کی گنجائش والے سٹیڈیم سمیت ان ڈورگیمز کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔
گیمز آرگنائزینگ کمیٹی کا کہنا ہے کہ…
ابوظہبی ٹیسٹ، نیوز ی لینڈ کی ٹیم پہلے دن ہی 153پر آوٹ
ابو ظہبی (ویب ڈیسک) ابوظہبی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیانپہلے ٹیسٹ میچ نیوزی لینڈ کی ٹیم 153 رنز بناکر آوٴٹ ہوگئی، پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 59 رنز بنالیے۔
جب پہلے دن کا کھیل ختم ہوا تو اظہر علی 10 اور حارث…
پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹیسٹ میچ آج کھیلا جا ہے گا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ آج( جمعہ) ابو ظبی میں کھیلا جائیگا۔
۔۔میچ دن گیارہ بجے سے پی ٹی وی سپورٹس پر براہ راست دکھایا جائیگا۔ابوظبی میں ٹیسٹ سیریز ٹرافی کی تقریب رونمائی…