Browsing Category
نیشنل
طالبان کابل حکومت کی پیشکش قبول کرلیں، پاکستان
فوٹو: بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی
کابل(ویب ڈیسک) افغان صدر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ سے مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ نے ملاقات میں طالبان پر زور دیا ہے کہ کابل حکومت کی مذاکرات کی نئی پیش کش…
حقانی نیٹ ورک سمیت دہشتگردوں کی پناہ گاہیں تباہ کردیں،ترجمان پا ک فوج
راولپنڈی(ویب ڈیسک) پاک فوج ترجمان میجر جنرل آصف غفورنے کہا ہے کہ پاکستان نے حقانی نیٹ ورک سمیت تمام دہشت گردوں کی پناہ گاہیں تباہ کردی ہیں
غیر ملکی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ…
مدینہ منورہ میں ثقافتی میلہ۔ پاکستان کی پہلی پو زیشن بر قرار
مدینہ منورہ (ابرار تنولی) سعودی عرب میں مدینہ اسلامک یونیورسٹی میں منعقد ہونے والے ثقافتی میلہ میں پاکستان نے بدستور پہلی پوزیشن برقرار رکھی۔
مدینہ منورہ میں قائم اسلامک یونیورسٹی میں اس سال بھی ثقافتی میلہ سجایا گیا، گورنر مدینہ منورہ…
نواز شریف کو بتایا عدلیہ اور فوج سے لڑائی نہیں کرنی چائیے، چوہدری نثار
اسلام آباد(ویب ڈیسک )سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ نواز شریف کو اپنے موقف سے آگاہ کیا کہ ہمیں عدلیہ اور افواج سے لڑائی نہیں کرنی چاہیے۔
مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری نثار نے ٹیکسلا میں پریس کانفرنس کہنا تھا کہ جب ہم نے 2013…
آرمی چیف کا فرنٹیر رجمنٹل سینٹر ایبٹ آباد کا دورہ
راولپنڈی (ویب ڈیسک )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا فرنٹیر رجمنٹل سینٹر ایبٹ آباد کا دورہ،لیفٹیننٹ جنرل غیور محمود کو ایف ایف آر کے کرنل کمانڈنٹ کے بیجز لگائے
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق جنر ل قمر جاوید…
مشرف واپس نہ آئے تو شناختی کارڈ اور پاسپورٹ معطل کر سکتے ہیں، وزیر داخلہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک )لاہور: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ پرویز مشرف عدلیہ کے سامنے حاضری کو یقینی بنائیں ورنہ شناختی کارڈ اور پاسپورٹ معطل کرسکتے ہیں۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا کہ چند…
ایئرمارشل مجاہد انورخان پاک فضائیہ کے نئے سربراہ نامزد
ایئرمارشل مجاہد انور خان۔۔۔۔فوٹو/ بشکریہ پاک فضائیہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایئرمارشل مجاہد انورخان پاک فضائیہ کے نئے سربراہ نامزد کردیا گیا، ترجمان پاک فضا ئیہ کے مطابق مجاہد انور خان اس وقت ایئر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں بطور ڈپٹی چیف آف دی…
سفارتکاروں کی حفاظت کے لیے ہر حد تک جا سکتے ہیں۔ پاکستان
اسلام آباد(ویب ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ بھارت اپنے انتخابات میں ہمیں ملوث نہ کرے اور پاکستان اپنے سفارتکاروں کی حفاظت کے لیے ہر حد تک جا سکتا ہے۔
اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ڈاکٹر محمد فیصل نے…
کیپٹن صفدر اور عارف علوی میں جھڑپ۔
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی اجلاس میں کیپٹن (ر)صفدر اور عارف علوی کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی اور ایوان چور، مافیا اور لعنت کے نعروں سے گونج اٹھا۔
قومی اسمبلی میں ڈیمز سے متعلق توجہ دلاوٴ نوٹس پر کیپٹن (ر) صفدر نے پاناما لیکس کیس میں…
عمران اور زرداری کو سنجرانی ہاوس کا پتہ کس نے بتایا، نوازشریف
اسلام آباد( ویب ڈیسک )سابق وزیراعظم نواز شریف کہتے ہیں عمران خان اور زرداری صاحب کو سنجرانی ہاوٴس کا پتہ کس نے بتایا ، کون سا جی پی ایس تھا کہ سارے طرم خان ایک جگہ اکٹھے ہوئے۔
اسلام آباد کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے…
پی آئی اے کا قرضہ جو اتارےوہ سٹیل ملز مفت میں لے، مشیر وزیراعظم
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ مفتاح اسماعیل کہتے ہیں پی آئی اے کا قرضہ ادا کریں پاکستان سٹیل ملز مفت لے جائیں۔
اسلام آباد کے نجی ہوٹل میں بزنس کانفرنس کے بعد جاتے جاتے مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے انوکھا اعلان کر…
کشمیری خواتین کی جرات کو داد دیتی ہوں، مثال ملک
اسلام آباد(ویب ڈیسک )حریت رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک کاکہناہے کہ عورتیں کسی بھی شعبے میں ہوں انقلاب لا سکتی ہیں ہمارے پاس فاطمہ جناح اور بے نظیر کی مثالیں ہیں میں کشمیر کی خواتین کی جرات کو داد دیتی ہوں ۔
اسلام آباد میں 17ویں نیشنل…
رائے ونڈ میں خود کش حملہ، 9افراد جاں بحق
لاہور(ویب نیوز )رائے ونڈ میں ہونے والے مشتبہ خود کش حملے میں 5 پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد شہید اور 25 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
خودکش حملہ آور کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ اس نے راہے ونڈ تبلیغی اجتماع کے قریب واقع چیک پوسٹ پر اجتماع کی طرف…
پاکستان سکھوں کی شادیاں رجسٹرڈ کرنے والا پہلا ملک
لاہور (مانٹیرنگ) پنجاب اسمبلی سے سکھ برادری کی شادیوں کی رجسٹریشن کا بل منظور ہوگیا جس کے بعد پاکستان دنیا میں سکھوں کی شادیاں رجسٹرڈ کرنے والا پہلا ملک بن گیا۔
شادیوں کے حوالے سے ایکسپریس نیوز کی رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ پنجاب اسمبلی میں…
مانسہرہ۔ سراج25سال بعد بھارت سے واپس پاکستان پہنچ گیا
چھتر پلین (زمینی حقائق )مانسہرہ کے علاقے چھترپلین کا رہائشی سراج خان ولد مراد خان 25سال بعد واپس اپنے گاوں شارکول پہنچ گیا
آج جب 1993سے شروع ہونے والی کہانی کا 2018میں ڈرامائی موڑ دیکھتے ہیں تو یہ فلمی کہانی لگتی ہے۔۔ لیکن جب سراج کے گھر…
سی آئی اے کے ڈائریکٹر مائیک پومپیو نئے امریکی وزیر خارجہ مقرر
واشنگٹن:ویب ڈیسک: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کو عہدے سے ہٹاکر ان کی جگہ سی آئی اے کے ڈائریکٹر مائیک پومپیو کونیا وزیرخارجہ مقررکردیا ۔
امریکی صدر کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرکہنا تھا کہ ریکس ٹلرسن کی خدمات پر اْن…
شہباز شریف بلا مقابلہ مسلم لیگ ن کے مستقل صدر منتخب
اسلام آباد( نیوزڈیسک) شہباز شریف بلا مقابلہ مسلم لیگ ن کے مستقل صدر منتخب ہوگئے ہیں۔
مسلم لیگ ن کے مستقل صدر کے انتخاب کے لئے شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی پارٹی الیکشن کمیشن میں جمع کرائے گئے لیکن ان کے مقابلے میں کسی امیدوار نے کاغذات جمع…
شہباز شریف بلا مقابلہ مسلم لیگ ن کے مستقل صدر منتخب
اسلام آباد( نیوزڈیسک) شہباز شریف بلا مقابلہ مسلم لیگ ن کے مستقل صدر منتخب ہوگئے ہیں۔
مسلم لیگ ن کے مستقل صدر کے انتخاب کے لئے شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی پارٹی الیکشن کمیشن میں جمع کرائے گئے لیکن ان کے مقابلے میں کسی امیدوار نے کاغذات جمع…
عمران خان پر پھینکا گیا جوتا علیم خان کو جا لگا
گجرات( نیوز ڈیسک ) سیاستدانوں پر جوتا پھینکنے کا ایک اور واقعہ ، اس بارپی ٹی آئی کے چیئرمین کو ہدف بنا یاگیا۔
ٹانڈہ میں عمران خان کی جانب جوتا اْچھالنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا، عمران خان بال بال بچ گئے، جوتا علیم خان کو جا لگا،…
ایران کی سر زمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہو نے دیں گے۔ جواد ظریف
اسلام آباد: (ویب نیوز) پلاننگ کمیشن آف پاکستان کے ڈپٹی چیرمین سر تاج عزیز نے پاک ایران تعلقات مضبوط کرنے پر زور دیا ہے۔
اسلام آباد کے انسٹیٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹدیز میں ایران پاکستان تعلقات کے ستر سال مکمل ہونے پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے…