Browsing Category

نیشنل

میں نوبل انعام کاحق دارنہیں ہوں،عمران خان

اسلام آباد (زمینی حقائق ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ نوبل انعام کے حق دار نہیں ہیں، برصغیر میں انسانی ترقی اور امن کو راستہ دینے والا نوبل پرائز کا صحیح اہل ہوگا۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنی

بلوچستان، بارش،برفباری متاثرین کےلیےپاک فوج کا ریسکیوآپریشن

کوئٹہ(زمینی حقائق ) بلوچستان میں طوفانی بارشوں اور برف باری سےمتاثرہ خاندانوں کے لیے پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ بلوچستان کے مختلف اضلاع میں سیلابی ریلوں کے دوران لوگوں نے چھتوں پر چڑھ کر اپنی جانیں بچائیں جب کہ کئی مقامات پر

بھارتی حملہ پرپارلیمنٹ کی قرارداد اسدقیصر نے178ممالک کوبھج دی

اسلام آباد (زمینی حقائق )سپیکر قو می اسمبلی اسد قیصر نے بھارتی جارحیت کے خلاف178ممالک کےاپنے ہم منصب اسپیکرز کو خطوط لکھے ہیں جس میں حالیہ بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان کی پارلیمنٹ کی منظور کردہ مشترکہ قرارداد بھی ارسال کی گئی ہے۔

برطانوی وزیرعظم ،امیرقطرکی عمران خان سےپاک بھارت کشیدگی پرگفتگو

اسلام آباد (زمینی حقائق ) وزیر اعظم عمران خان کا برطانوی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ تھریسامے نے بھارتی پائلٹ کی رہائی کے اقدام کو سراہا۔ وزیر اعظم عمران خان انہیں پلوامہ واقعے کے بعد کی صورتحال سے متعلق موقف سے آگاہ کیا۔ برطانوی

ریلوےٹکٹس کی بکنگ 24 گھنٹے ہوگی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)  پاکستان ریلوے نےتمام ریل گاڑیوں کی ٹکٹوں کی بکنگ 24 گھنٹے جاری رکھنےکا اعلان دیا ہے۔ ریلوے ریزرویشن دفاتر رات دن کھلے ہیں۔ اس سے قبل ریلوے ریزرویشن دفاتر رات9 بجے بند ہو جاتے تھے اس کے علاوہ اب ہر

راولپنڈی،پاک فوج سے یکجہتی کےلیےریلی نکالی گئی

راولپنڈی (زمینی حقائق )پاک فوج سے اظہار یکجہتی اور بھارتی جارحیت کے خلاف راولپنڈی میں ممبر قومی اسمبلی شیخ راشد شفیق کی سربراہی میں ریلی نکالی گئی۔ غریب آباد میں نکالی جانے والی ریلی میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما

بلوچستان،بارشوں نے تباہی مچادی، 4افراد جاں بحق

اسلام آباد( ویب ڈیسک )ملک کے بیشتر حصوں میں بارش اور بعض علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جا ری ہے جب کہ بلوچستان کے مختلف اضلاع میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، ندی نالے بپھر گئے۔ سیلابی ریلوں سے متعدد مکانات گر گئے، مختلف مقامات پر رابطہ

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ 2شہریوں سمیت 4جاں بحق

راولپنڈی(ویب ڈیسک) بھارتی فوج لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے ،دو شہری اور پاک فوج کے جو ان شہید، متعدد شہری زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق بھارتی فورسز نے ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے

وزیر اعظم عمران خان کے لیے نوبل ایواڈ کی قرارداد

اسلام آباد( زمینی حقائق ) وزیراعظم پاکستان عمران خان کو نوبل امن انعام دینے کے لیئے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں قرارداد جمع کرا دی گئ قرارداد وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کی جانب سے جمع کرائی گئی۔ قرارداد میں کہا ہے کہ وزیر اعظم

اسلام آباد والوں کیلئے بری خبر، رواں ہفتے پولن شروع، محکمہ موسمیات

اسلام آباد(زمینی حقائق )جڑواں شہروں کے رہائشیوں کیلئے بری خبر، محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے پولن سیزن شروع ہونے کا عندیہ دے دیا۔ پولن سیزن شروع ہونے کے نتیجے میں دمہ، شوگر، بلڈ پریشر کے مریضوں کے مشکلات میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ محکمہ

بھارت کی ماحولیاتی دہشتگردی اقوام متحدہ میں اٹھانے کااعلان

اسلام آباد( ویب ڈیسک )پاکستان کی اقوام متحدہ میں بھارتی ماحولیاتی دہشت گردی کا مسئلہ اٹھانے کی تیاریاں اس حوالے سے وزیر ماحولیات امین اسلم نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، ان کا کہنا تھا کہ بھارتی فضائی حملے میں درجنوں درختوں

اپنے دفاع میں کسی بھی جارحیت کا بھر پور جواب دیں گے، آرمی چیف

راولپنڈی (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے صاف الفاظ میں دنیا پر واضح کر دیا ہے کہ پاکستان اپنے دفاع میں کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہے، کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے امریکہ ، آسٹریلیا اور