Browsing Category
نیشنل
جج ارشد ملک کو عہدہ سے ہٹانے کا فیصلہ
اسلام آباد (ویب ڈیسک) احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹانے کے لیے وزارت قانون کو خط لکھ دیا گیا۔
ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس نے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے جاری ویڈیو اور الزامات پر ارشد ملک کو ہٹانے کیلئے وزارت قانون کو خط لکھا!-->!-->!-->…
کوہستان میں گاڑی کھائی میں جا گری،8افراد جاں بحق
داسو(زمینی حقائق)اپرکوہستان میں سیو لنک روڈ لال کور کے مقام پر گاڑی ہزاروں فٹ گہری کھائی جا گری، آٹھ افراد جا ں بحق ، دو زخمی ہو گئے۔
کوہستان سے موصولہ اطلاعات کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی گاڑی میں بچے اور خواتین بھی سوار تھے جو!-->!-->!-->…
اکبر بگٹی ایکسپریس مال گاڑی سے ٹکرا گئی، 21 افراد جاں بحق
اسلام آباد(ویب ڈیسک) رحیم یارخان کے قریب ولہار اسٹیشن پر ٹرین حادثے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 21 ہوگئی۔
لاہور سے کوئٹہ جانے والی اکبر بگٹی ایکسپریس رحیم یار خان کے قریب ولہار اسٹیشن کی حدود میں کھڑی مال گاڑی سے ٹکرا گئی،!-->!-->!-->…
بلاول بھٹو اور مریم نواز میں ٹیلی فونک رابطہ
اسلام آباد(زمینی حقائق) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔
ذرائع کے مطابق ٹیلی فونک رابطے کے دوران ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
وزیراعظم آج اسلام آباد میں نیا پاکستان ہاوسنگ منصوبہ کاسنگ بنیاد رکھیں گے
اسلام آباد(زمینی حقائق) وزیراعظم عمران خان آج اسلام آباد میں نیا پاکستان ہاوسنگ منصوبہ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔
تقریب کا انعقاد اسلام آباد کے نواحی علاقہ میں کیا جائیگا۔ تقریب سے وزیراعظم عمران خان خطاب بھی کریں گے ۔
تقریب میں حکومت کی!-->!-->!-->!-->!-->…
نیب نے سندھ بینک کے صدر طارق احسان کو گرفتار کرلیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک)نیب راولپنڈی نے صدر سندھ بینک طارق احسان، سابق صدسندھ بینک بلال شیخ اور سندھ بینک کے ایگزیکٹو وائس پریز یڈنٹ سید ندیم الطاف کو جعلی اکاونٹس کیس میں گرفتار کر لیا۔
نیب راولپنڈی نے سندھ بینک کے صدر طارق احسان کو کراچی!-->!-->!-->…
مریم نواز کی جعلی ٹرسٹ ڈیڈ پر19جولائی کوطلبی
اسلام آباد(ویب ڈیسک)مریم نواز کو احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس میں جعلی ٹرسٹ ڈیڈ پر طلب کرلیا ہے۔
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ایون فیلڈ ریفرنس میں جعلی ٹرسٹ ڈیڈ پر مریم نواز کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 19 جولائی کو طلب کرلیا۔
نیب!-->!-->!-->!-->!-->…
نور الحسن کے انتقال پر آرمی چیف کا اظہار افسوس
راولپنڈی (ویب ڈیسک )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے موٹاپے کے شکار نور الحسن کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے
ڈی جی آئی ایس پی آر نے ٹویٹ پیغام میں کہا آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نور الحسن کے انتقال پر آرمی چیف نے اپنے!-->!-->!-->…
جج ویڈیو ٹیپ کا فرانزک آڈٹ کرایا جائے گا، فردوس عاشق
اسلام آباد(ویب ڈیسک)مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے مریم نواز کی جانب سے پیش کردہ آ ڈیو ویڈیو ٹیپ کے حوالے سے کہا ہے کہ اس ٹیپ کا فرانزک آڈٹ کرایا جائے گا۔
لاہور میں ایک تقریب سے خطاب میں وزیر اعظم کی مشیر اطلاعات نے کہا ہے کہ ن لیگ کی!-->!-->!-->…
مریم نواز جج ارشد ملک کی ویڈیو سامنے لے آئیں
لاہور(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز احتساب عدالت کے جج کی خفیہ کیمرے سے بنی مبینہ ویڈیو سامنے لے آ ئی ہیں۔
ماڈل ٹاون میں شہبازشریف اور شاہد خاقان عباسی کے ہمراہ پریس کانفرنس میں مریم نواز نے کہا ہے کہ ٹھوس اور بھرپور!-->!-->!-->!-->!-->…
رانا ثناء اللہ کی گرفتاری سے حکومت کا کوئی تعلق نہیں ، وزیراعظم
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے واضح کیاہے کہ راناثناء اللہ کی گرفتاری سے حکومت کا کوئی لینا دینا نہیں ہے۔
وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی ترجمان اور رہنماوٴں کا اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزراء نے بھی شرکت کی، اجلاس میں!-->!-->!-->…
کرپشن میں ملوث ارکان کے پروڈکشن آرڈر جاری نہیں ہونے چاہئیں،وزیراعظم
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جو ارکان اسمبلی منی لانڈرنگ اور کرپشن میں ملوث ہوں ان کے پروڈکشن آرڈر جاری نہیں ہونے چاہیے۔
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے اراکین پارلیمنٹ!-->!-->!-->…
راناثناءاللہ5ساتھیوں سمیت گرفتار، مقدمہ درج
راولپنڈی (ویب ڈیسک ) مسلم ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ اور ان کے 5 ساتھیوں کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کی دفعہ 9 سی کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔
اے این ایف نے مقدمہ درج کیا تمام ملزمان کو باضابطہ طور پر گرفتار کرلیا ہے، راناثناء!-->!-->!-->…
پنجہ صاحب میں مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کی تقریبات
حسن ابدال(زمینی حقائق) گوردوارہ سری پنجہ صاحب میں مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کی تقریبات کا آغاز ھو گیا۔
تقریب میں 404بھارتی سکھ یاتریوں سمیت بڑی تعداد میں سکھ یاتری شرکت کر رہے ہیں،۔سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔
بھارت سے 400!-->!-->!-->!-->!-->…
رانا ثناء اللہ کو اے این ایف نے گرفتار کرلیا
راولپنڈی (ویب ڈیسک )مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کو اینٹی نارکوٹکس فورس حراست میں لے لیا۔
میڈ یا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر فیصل آباد سے لاہور جا رہے تھے کہ اے این ایف نے سکھیکی کے قریب سے انہیں حراست میں لے لیا۔!-->!-->!-->…
گیس کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک)اوگرانے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،ماہانہ 50 یونٹ والے صارفین کو استثنی' حاصل ہو گا۔
گیس کا کم سے کم بل 172 روپے 58 پیسے ماہانہ ہوگا،گھریلو صارفین سے ایک سلیب سے زائد اضافی یونٹ استعمال کرنے پر!-->!-->!-->…
آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی سے منظور
اسلام آباد(ویب ڈیسک)قومی اسمبلی نے اپوزیشن کی تمام ترامیم کو کثرت رائے سے منظور کرتے ہوئے آئندہ مالی سال کا بجٹ منظور کرلیا۔
اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت بجٹ سیشن ہوا جس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ پر اراکین نے ووٹنگ میں حصہ لیا، اسپیکر!-->!-->!-->…
کرپشن کے خلاف انکوائری کمیشن پارلیمنٹ پر حملہ ہے، اے پی سی
اسلام آباد(ویب ڈیسک )اپوزیشن کی سیاسی جماعتوں کی کْل جماعتی کانفرنس نے وزیراعظم کی جانب سے کرپشن کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن کو مسترد کرتے ہوئے اسے پارلیمنٹ پر حملہ قرار دیدیا۔
مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پراسلام آباد میں ہونے!-->!-->!-->…
نندی پور کیس، بابر اعوان بری ، راجہ پرویز اشرف کی درخواست مسترد
اسلام آباد( ویب ڈیسک) سابق وزیر قانون اورپی ٹی آئی کے رہنما بابر اعوان کو نندی پور پاور پراجیکٹ اسکینڈل کیس میں بری کردیا ، سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی درخواست مسترد کردی گئی۔
آج اسلام آباد کی احتساب عدالت میں نندی پور پاور پراجیکٹ!-->!-->!-->…
40ہزار کے پرائز بانڈز کی فروخت بند کردی گئی
اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 40 ہزار کے پرانے پرائز بانڈز کی فروخت بند کردی اور 31 مارچ 2020 کے بعد یہ کیش بھی نہیں ہوں گے۔
اس حوالے سے جیو نیوز کی رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ چالیس ہزار کے پرائز بانڈز کی فروخت آج سے بند کی!-->!-->!-->…