Browsing Category

نیشنل

عمران خان وطن واپسی کےلئے روانہ، ایئر پورٹ پراستقبال کی تیاریاں

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) امریکہ کے کامیاب دورے کے بعدوزیر اعظم عمران خان نیویارک سے وطن واپسی کے لیے روانہ ہوگئے، تحریک انصاف کا اسلام آباد ایئرپورٹ پر عمران خان کابھرپور استقبال کا اعلان کر دیا۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران

اللہ تعالی عمران خان سے کوئی بڑا کام لینا چاہتا ہے،شاہد آفریدی

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے عمران خان نے اسلام ، پاکستان اور کشمیر کا مقدمہ بڑے جرات مندانہ طریقے سے دنیا کے سامنے پیش کیا۔ لاہورمیں کپڑے والے ایک برانڈ کی آوٹ لٹ پر افتتاح کے موقع پر گفتگو

مسئلہ کشمیر، عمران خان نے کسی ایک ملک کا بھی دورہ نہیں کیا، احسن اقبال

لاہور(ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہےاگر حکومت کشمیر کے مسئلہ پر قومی اتفاق رائے سے قدم اٹھاتی ہے تو اپوزیشن دو قدم آگے ہوگی۔ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیےعمران خان نے کسی ایک ملک کا دورہ نہیں کیا۔ لاہور میں

آزاد کشمیرمیں زلزلے سے تباہی، 19 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

میرپور، آزاد کشمیر (ویب ڈیسک) آزاد کشمیر سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے سے 19 افراد جاں بحق جب کہ 300 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز جہلم سے 5 کلو میٹر

سکردو سے راولپنڈی آ نے والی بس کی پہاڑ سے ٹکر، 26 افراد جاں بحق

دیامر(زمینی حقائق ) سکردو سے راولپنڈی آ نے والی بس بابو سر ٹاپ کے قریب بے قابو ہو کر پہاڑ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 26 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ اس حوالے سے مقامی پولیس کے مطابق تیز رفتار مسافر کوچ بابوسر ٹاپ کے قریب موڑ

طالبہ نمرتا کی ایک اور ویڈیو سامنے آ گئی، قتل مسلسل معمہ بنا ہوا ہے

کراچی (ویب ڈیسک)طالبہ نمرتا قتل کیس ایک طرف اندھی واردات ہے تو دوسری جانب نمرتا کی ویڈیوز نے پر اسرار کہانی کو کئی اور رخ دئے ہیں. آصفہ ڈینٹل کالج کی طالبہ نمرتاکی اب ایک اور وڈيو سامنے آگئی ہے جو کہ 14 ستمبر کی ہے جس میں ڈاکٹر نمرتا

معاملات طے پارہے ہیں،زرداری کی بات بھی بن رہی ہے،مولانا گرم جگہ پاؤں نہ رکھیں، شیخ رشید

فوٹو: آن لائن لاہور (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے معاملات طے پا رہے ہیں اسی لئے جیل میں اب نوازشریف کی صحت کی کوئی شکایت نہیں،آصف زرداری کی بات بن رہی ہے. لاہور میں پریس کانفرنس میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ

وزارت قانون کا قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر قوانین میں تبدیلی کا فیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزارت قانون نے قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر قوانین میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا ، ترمیم کے بعد کرپشن مقدمات میں نامزدارکان کے پروڈکشن آرڈرجاری نہیں ہوسکیں گے۔ وزارت قانون نے قومی اسمبلی کےپروڈکشن آرڈرقوانین میں

جب ادارے حدود سے تجاوز کریں تو ملک کمزور پڑ جاتے ہیں، جسٹس قاضی فائزعیسیٰ

کراچی(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ جب ادارے حدود سے تجاوز کریں تو ملک کمزور پڑ جاتے ہیں۔ کراچی میں تقریب سے خطاب میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا تھا کہ قائد اعظم محمد علی جناح نے یہ واضح کیا تھا کہ

گوجرانوالہ میں لڑکی نے لڑکے کو تیل چھڑک کر آگ لگادی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)گوجرانوالہ میں لڑکی نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر ایک لڑکے کو تیل چھڑک کر آگ لگا دی،لڑکا تشویشناک حالت میں اسپتال زیر علاج ہے۔ ایف آئی آرکے مطابق واقعہ تھانہ اوپ کے علاقے میں پیش آیا جہاں سندن نامی لڑکی نے یاسین نامی

رواں سال،6ماہ میں 1300بچے جنسی زیادتی کا نشانہ بنے،رپورٹ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان میں جنسی زیادتی کے واقعات نے سب کو شرما کر رکھ دیا ہے،نئی رپورٹ کے مطابقپاکستان میں رواں سال جنوری سے جون تک 1300 بچوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ اس حوالے سے ایک غیر سرکاری تنظیم ساحل نے سال 2019

پاک افغان سرحد پر دھماکا، پاک فوج کا میجر اور سپاہی شہید

راولپنڈی(زمینی حقائق)ضلع مہمند میںپاک افغان سرحد پر باڑ کی نگرانی کے دوران دھماکے کے نتیجے میں پاک فوج کے میجر سمیت 2 اہلکار شہید ہو گئے۔ https://twitter.com/OfficialDGISPR/status/1174994222266617856 ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل

سابق ڈی جی پارکس کراچی کے محل سے 10 ارب کی اشیاء برآمد،نئے نئے انکشافات

کراچی (ویب ڈیسک) سابق ڈی جی پارکس کراچی اور میئر کراچی وسیم اختر کے مشیر لیاقت قائم خانی کے محل سے 10 ارب روپے مالیت کی اشیاء برآمد ہونے کے بعد نئے نئے انکشافات ہو رہے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق لیاقت قائم خانی نے پارکس میں جعلی کام کرانے کے

چینی سفیر کی پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے ملاقات

اسلام آباد (زمینی حقائق) چین کے سفیر یاﺅ جینگ نے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے نیول ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات کی ہے. ترجمان پاک بحریہ کی طرف سے کسی جاری اعلامیہ کے مطابقملاقات کے دوران پاک چین بحری دفاعی تعاون اور خطے کی

صوبائی وزیر اطلاعات نے بالاکوٹ الیکٹرانک میڈیا کی نومنتخب کابینہ سے حلف لیا

بالاکوٹ(زمینی حقائق ) صوبائی وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ وہ صوبہ میں صحافیوں کی فلاح وبہبود کےلئے بھرپور اقدامات اٹھا رہے ہیں. صوبائی وزیر بالاکوٹ الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کی نومنتخب کابینہ سے حلف لینے کے بعد

شاہد آفریدی نےسری لنکن سینئر کھلاڑیوں کے پاکستان نہ آنے کی وجہ بتا دی

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے دورہ پاکستان روکنے کے لیے سری لنکن کھلاڑیوں پر انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی انتظامیہ کی جانب سے بہت دباؤ ہے۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا

مولانا فضل الرحمن نے اگر گرفتاری والا کوئی کام کیا تو گرفتار کریں گے. وزیر داخلہ

کوئٹہ(ویب ڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ اعجاز احمد شاہ نے کہا ہے کہ اگرمولانا فضل الرحمان نے لانگ مارچ اور دھرنے کے دوران گرفتاری والا کوئی کام کیا تو انہیں گرفتار کریں گے۔ کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ اعجاز احمد شاہ نے

اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاری، پروڈکشن آرڈر جاری نہ کرنے پرقومی اسمبلی میں احتجاج

اسلام آباد (زمینی حقائق) قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن اراکین نے ایک بار پھر اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاری اور پروڈکشن آرڈر جاری نہ کرنے پر شدید احتجاج کیا. ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں پیپلز

وزیراعظم عمران خان 2 روزہ دورے پرسعودی عرب روانہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پرسعودی عرب چلے گئے وہ سعودی قیادت سے مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے اس حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب نیویارک میں اقوام متحدہ

پاکستان کا بھارتی وزیراعظم کو فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار

فوٹو: اسکرین گریب لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا. وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے ویڈیو پیغام میں بتایا کہ نریندر مودی کو پاکستان کی