Browsing Category

نیشنل

عمران خان کی عدلیہ سےمتعلق تقریرکیخلاف درخواست کی آج سماعت ہوگی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی عدلیہ سے متعلق تقریر پر درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ نےسماعت کے لیے مقرر کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں سمیع اللہ خان ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ وزیراعظم

پاک فوج کے 2 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کےعہدے پر ترقی

راولپنڈی (ویب ڈیسک ) پاک فوج کے 2 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کےعہدے پر ترقی دیدی گئی آئی ایس پی آرکے مطابق پاکستان آرمی کی اہم پوزیشنوں پر تقرر وتبادلے کر دیے گئے ہیں۔لیفٹیننٹ جنرل ندیم ذکی منج کو ڈی جی ایس پی ڈی بنا دیا گیا.

ہم پاکستان کی تاریخ کا سب سے بہترین بلدیاتی نظام لا رہے ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ نیا پاکستان مل کر بنے گا، نئے پاکستان کے نظریے کو سمجھنا ہے، یہ زمین پر بعد میں آئیگا اور ذہن میں پہلے آئیگا کیونکہ تبدیلی پہلے ذہن میں آتی ہے. اسلام آباد میں کلین اینڈ گرین

تحریک انصاف کے بیرسٹر سلطان محمود نے ضمنی انتخاب جیت لیا

فوٹو : فیس بک میرپور، آزاد کشمیر (زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان تحریک انصاف کے بیرسٹر سلطان محمود نےآزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے حلقہ ایل اے 3 میرپور کا ضمنی انتخاب جیت لیا۔ پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہا جہاں

مریم نواز نے اے پی سی میں شرکت سے انکار کر دیا

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے بلائی گئی کل جماعتی کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا ہے۔ اس حوالے سے سے نجی، ٹی وی ہم، نےذرائع سے خبر

پی آئی اے پر سفر، اضافی سامان کادگنا کرایہ ادا کرنا ہوگا

کراچی (ویب ڈیسک ) پی آئی اے سے اندرون اور بیرون ملک سفر کرنے والے مسافر کو اب اضافی سامان پر دگنا کرایہ ادا کرنا ہوگا ، اضافے سامان کے نرخوں کا اعلان کردیا گیا. ترجمان قومی ایئرلائن کے مطابق اندرون ملک پروازوں پر اضافی دس کلو

وزیراعظم کی قرآن پاک کی بےحرمتی پر او آئی سی کاہنگامی اجلاس بلانے کی ہدایت

فوٹو : پی ٹی آئی آفیشل اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا، کور کمیٹی میں وزیر اعلیٰ پنجاب کی کارکردگی بھی زیر بحث آئی. اجلاس

روزگار کے مواقع بڑھانے کے لئے حکومت کو فیصلے کرنے ہونگے، حفیظ شیخ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مشیرخزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس اتنے پیسے نہیں ہیں کہ وہ سرکاری اداروں میں تمام لوگوں کونوکریاں دے سکے تاہم ملک میں روزگار کے مواقع بڑھانے کے لئے حکومت کو فیصلے کرنے ہونگے. ایکسپریس نیوز کے

ناروے کے سفیر کی دفتر خارجہ طلبی، قرآن پاک کی بے حرمتی پر احتجاج

اسلام آباد(ویب ڈیسک)قرآن پاک کی بےحرمتی پرناروے کے سفیر کی دفترخارجہ طلبی،حکومت اورعوام کی شدید تشویش سے آگاہ کیا گیا۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ناروے کے سفیر کو دفترخارجہ طلب کرکے ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی

ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بہت جلد ختم ہونے پر آگیا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بہت جلد ختم ہونے پر آگیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نےاپنے آفیشل فیس بک پیج پر جاری بیان میں ایک بار پھر اپنی معاشی ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا. انہوں

پی ٹی آئی پرفارن نہیں، ممنوعہ فنڈنگ کا الزام ہے، با بر اعوان

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کو بابر اعوان نے بتایا ہے کہ پی ٹی آئی پر فارن فنڈنگ کا نہیں بلکہ ممنوعہ فنڈنگ کا جھوٹا الزام ہے۔ بابر اعوان نے آج وزیراعظم سے خصوصی ملاقات کی، جس میں ملکی تازہ سیاسی صورت حال سمیت آئینی اور

نواز شریف لندن کی ہوا سے ٹھیک ہو گئے، اسکی تحقیقات ہونی چاہئے، وزیراعظم

میانوالی (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرسی بچانے کے لیے نہیں بلکہ تبدیلی لانے کیلئے آیا ہوں وزیر اعظم نے کہا ان کے خلاف کیسز ہم نے نہیں بنائے بلکہ پہلے کے بنے ہوئے ہیں، اگر اِن سے ڈیل کر لوں تو ملک سے غداری ہو گی.

بی آر ٹی منصوبے میں کوئی تاخیر نہیں ہوئی،شوکت یوسفزئی

پشاور (ویب ڈیسک ) خیبر پختونخوا کے وزیراطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ نیب آئے اور بتائے بی آر ٹی میں کہاں کرپشن ہوئی ہے ، بی آر ٹی فرانزک آڈٹ کا فیصلہ شفافیت کے لئے کیا گیا ہے ۔ شوکت یوسفزئی کا نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں کہنا تھا

الیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی فنڈنگ کیس کی روزانہ پڑتال کرے گی، ترجمان

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )ترجمان الیکشن کمیشن الطاف احمد خان نے واضح کیا ہے کہ الیکشن کمیشن نہیں بلکہ سکروٹنی کمیٹی پارٹی فنڈنگ کیس میں روزانہ کی بنیاد پر سکروٹنی کرے گی. ایک نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے ہوئے ترجمان نے

مولانا فضل الرحمان کو بڑے عہدوں کی پیشکش کس نے کی؟

فوٹو: فائل ڈیرہ اسماعیل خان(ویب ڈیسک) جے یوآئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے انکشاف کیا ہے کہ ہمیں بلوچستان حکومت، سینیٹ کی چیئرمین شپ اور گورنر خیبرپختونخوا کے عہدے کی پیشکش کی گئی۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں پریس کانفرنس میں مولانا

لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تعینات

اسلام آباد( ویب ڈیسک ) لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو وزیراعظم عمران خان نے نیا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تعینات کردیا۔ نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے تقرر کے حوالے سے وزارت دفاع نے سمری وزیراعظم آفس کو ارسال کی تھی، سمری

اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کا کل ملک گیر جلسے جلوسوں کااعلان

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) اپوزیشن کی رہبر کمیٹی نے ایک دن پہلے احتجاج ختم کرنے کے بعد کل پھر ملک بھر میں جلسے اور جلوسوں کا اعلان کر دیا۔ رہبر کمیٹی میں جے یو آئی ف کے اہم رہنمااکرم خان درانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے

سیاچن متنازعہ علاقہ ہے، بھارت سیاحت کیلئے نہیں کھول سکتا، پاکستان

فوٹو:فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان نے واضح کیاہے کہ سیاچن متنازعہ علاقہ ہے جس پر بھارت نے قبضہ کی کوشش کی تھی اس لئے بھارت وہاں سیاحتی سرگرمیوں کا مجازنہیں ہے۔ سیاچن کو سیاحت کیلئے کھولنے کی میڈ یا رپورٹس پر ترجمان دفتر خارجہ نے

شاہ محمود قریشی نے مقامی اسپتال میں نعیم الحق کی عیادت کی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنما اور وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی نعیم الحق کینسر کے کے عارضہ میں مبتلا ہیں اور مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مقامی

رہبر کمیٹی کی لائن اچانک تبدیل، فارن فنڈنگ کیس کی روزانہ سماعت منظور

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) رہبر کمیٹی کی لائن اچانک تبدیل ہو نے پر مزید حتجاک کے بجائے الیکشن کمیشن میں درخواست دے دی ،پی ٹی آئی کے خلاف غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کی درخواست منظور کرلی گئی۔