Browsing Category
نیشنل
مسلم لیگ ن کے 100 ایم پی اے قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی
فوٹو : فائل
لاہور(ویب ڈیسک) حمزہ شہباز کے حامی 100 ارکان پنجاب اسمبلی نے قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین نہ بنانے احتجاجاً قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دئیے ۔
مسلم لیگ (ن) کی جانب سے مطالبہ کیا جارہا تھا!-->!-->!-->!-->!-->…
آرمی ایکٹ میں ترمیم کی قیاس آرائیاں غلط ہیں، ترجمان پاک فوج
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ کلبھوشن کیس میں آرمی ایکٹ میں ترمیم کی قیاس آرائیاں غلط ہیں۔
میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ کمانڈر کلبھوشن کیس پر کچھ قانونی پہلو زیر غور ہیں لیکن!-->!-->!-->!-->!-->…
مولانا فضل الرحمان کا وزیراعظم کا استعفیٰ لئے بغیردھرناختم کرنیکااعلان
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم عمران خان سے استعفیٰ لئے بغیر ہی دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا، اب تک ہر روز کے خطاب میں وہ یہ دعویٰ کرتے رہے تھے کہ وزیراعظم کا استعفیٰ لئے بغیریہاں!-->!-->!-->…
نواز شرف کو7ارب کے سکیورٹی بانڈ دے کر باہر جانے کی اجازت
فوٹو: دنیا نیوز
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)حکومت نے نوازشریف کو 4 ہفتوں کے لیے ایک بار بیرون ملک جانے کی مشروط اجازت دے دی ہے وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کہتے ہیں یہ فیصلہ نواز شریف کی تشویش ناک صحت کے باعث کیا گیا ہے
وفاقی وزیر!-->!-->!-->!-->!-->…
حکومت کیطرف سے تاخیر نہیں، نواز شریف گارنٹی دیں اور جائیں، فواد چوہدری
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہےکہ آج نواز شریف کو بغیر گارنٹی جانے دیا تو کل آصف علی زرداری اور خورشید شاہ بھی باہر جانے کا کہیں گے.
فواد چوہدری کا کہنا تھا حکومت پیسہ نہیں چھوڑ سکتی اور نوازشریف جب!-->!-->!-->…
نوازشریف کی صحت ترجیح ہو یا بانڈز؟ شریف فیملی مشکل میں
فوٹو : فائل
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس منسو خ کردیا گیاہے اور فیصلہ کیا گیاہے کہ آج ذیلی کمیٹی کابینہ کیلئے صرف سفارشات مرتب کرے گی۔
ذیلی کمیٹی کی سفارشات وفاقی کابینہ کو بھیجی جائیں!-->!-->!-->!-->!-->…
نواز شریف بانڈدیں اورچلے جائیں،شیخ رشیداحمد
فوٹو: فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ ،وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کابینہ کا متفقہ فیصلہ ہے کہ نوازشریف بانڈ دیں اور بیرون ملک چلے جائیں۔
شیخ رشید احمد نے شریف فیملی پہلے بھی جائیداد بطور بانڈ رکھ کر باہر!-->!-->!-->!-->!-->…
نواز شریف کاحکومتی شرائط پر لندن جانے سے انکار
فوٹو :فائل
اسلام آباد( ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف نے حکومتی شرائط کے بعد لندن جانے سے انکار کر دیا ہے۔
نجی ٹی وی چینل نائنٹی ٹو نیوز کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف کے انکار کے بعد اب شریف خاندان کا نواز شریف پر!-->!-->!-->!-->!-->…
بچوں سے زیادتی کی لائیو ویڈیو بنانے والا انٹرنیشنل مجرم گرفتار
راولپنڈی(ویب ڈیسک) تھانہ روات پولیس نے بین الا قوامی ڈارک ویب کے سرغنہ سفاک ملزم کو گرفتار کرلیا ، ملزم بچوں سے زیادتی کی براہ راست ویڈیوز نشر کرتا تھا۔
سی پی او راولپنڈی فیصل رانا نے تفصیلات بتاتے ہوئے بتایا کہ بچوں سے زیادتی کرکے!-->!-->!-->!-->!-->…
نیا پاکستان ہاوئسنگ پروگرام ، درخواست جمع کرانے کے آخری 3دن
فوٹو: فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) نیا پاکستان ہاوٴسنگ پروگرام میں اب تک 17 لاکھ 50 ہزار سے زائد درخواستیں وصول ہوچکی ہیں۔
اس حوالے سے ترجمان نادرا کا کہنا ہے کہ نیا پاکستان ہاوٴسنگ پروگرام میں رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں 3 دن باقی رہ!-->!-->!-->!-->!-->…
نواز شریف کا نام اسی سی ایل سے نکالنے کی مشروط منظوری
اسلام آباد ( ویب ڈیسک)وفاقی کابینہ نے وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی مشروط کی منظوری دے دی، نواز شریف کو باہر جانے کے لئے سیکیورٹی بانڈز دینا ہوں گے۔
سابق وزیراعظم!-->!-->!-->!-->!-->…
آصف زرداری کی علاج کے لیے کراچی منتقلی کی درخواست مسترد
فوٹو : فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق صدر آصف زرداری کی علاج کے لیے کراچی منتقلی کی درخواست مسترد کردی۔
احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے میگا منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت کی، فریال تالپور کو اڈیالہ جیل!-->!-->!-->!-->!-->…
وفاقی کابینہ نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنےکافیصلہ آج کرے گی
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی کابینہ آج سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ کرے گی اس حوالے سے کابینہ کی ذیلی کمیٹی میں معاملہ زیر غور ہے ۔
نیب کی طرف سے وفاقی حکومت کو نام ای سی ایل سے نام خود نکالنے کے مشورہ کے!-->!-->!-->…
خیبرپختونخوا حکومت نے ’ٹوائلٹ ایپ‘ تیار کرلی
فوٹو: فائل
پشاور(ویب ڈیسک) کون کہتا ہے صوبائی حکومت کام نہیں کررہی ،خیبر پختونخوا حکومت نے شہریوں کی سہولت کیلئے پبلک ٹوائلٹ کی تلاش کی خصوصی ایپ تیار کر لی ہے جسے 19 نومبر لانچ کیا جائے گا۔
پیر کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان!-->!-->!-->!-->!-->…
وزراء نواز شریف کو باہر بھجوانے کے مخالف ہیں، فواد چوہدری
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے پر کئی وفاقی وزراء نے مخالفت کی ہے۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے نوازشریف کو!-->!-->!-->!-->!-->…
نواز شریف کو باہر بھجوانے کا فیصلہ حکومت خود کرے، نیب
اسلام آباد (ویب ڈیسک) نیب نے سابق وزیراعظم نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق وزارت داخلہ کو جواب میں نواز شریف کو باہر بھجوانے کا فیصلہ حکومت کو کرنے کا مشورہ دیا ہے ۔
نیب نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کا نام ای سی ایل سے!-->!-->!-->…
رائیونڈ اجتماع سے واپس آنے والوں کی گاڑی کو حادثہ، 3 جاں بحق
فوٹو : فائل
ایبٹ آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) رائیونڈ اجتماع سے واپس آنے والے افراد کی گاڑی کو ٹرک نے ٹکر مار دی، 3افراد جاں بحق اور 4زخمی ہوگئے۔
ٹریفک حادثہ حویلیاں کے قریب اعظم آباد کے مقام پر تیزرفتاری کے باعث پیش آیا جہاں ٹرک نے!-->!-->!-->!-->!-->…
سیٹیزن پورٹل پر نکمے افسران کے خلاف وزیراعظم کاایکشن
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے سیٹیزن پورٹل پرشہریوں کی شکایات کو سنجیدہ نہ لینے والے افسران کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ،یہ بات بالا خر وزیراعظم تک پہنچ گئی کہ افسران شہریوں کا مسلہ حل نہیں کرتے میں سٹیزن پورٹل پر جھوت!-->!-->!-->…
عمران خان ریاست مدینہ کے نام پر سیاست بند کریں، مریم اورنگزیب
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان مدینہ کی ریاست کے نام پر سیاست کرنا بند کریں۔
مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کی تقریر پر ردعمل میں کہا کہ عمران خان جو حکومت میں این آر او سے آیا!-->!-->!-->!-->!-->…
ریاست مدینہ کی بات الیکشن میں نہیں، اقتدار ملنے پر کی، عمران خان
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے ہماری یونیورسٹیوں میں ریاست مدینہ پر تحقیق ہونی چاہیے،جدید ٹیکنالوجی کے دور میں بچوں کو اسلامی تعلیمات سے روشناس کرانا ضروری ہے۔
اسلام آباد میں عید میلاد النبی ﷺ کی مناسب!-->!-->!-->!-->!-->…