Browsing Category

نیشنل

کرپشن کے خلاف جہاد میں پوری قوم کوشامل ہونا پڑے گا، وزیراعظم

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نےکرپٹ معاشرے میں ترقی نہیں آسکتی اور نہ کبھی سرمایہ کاری آتی ہے، جس قوم میں کرپشن نہیں ہے وہ ترقی میں بھی اوپر ہے. انسداد بدعنوانی کے عالمی دن پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے

لاڑکانہ کے2 ٹاونز کو کراچی سے زیادہ بجٹ ملا، رقم بیرون ملک منتقل

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک)لاڑکانہ کے دو ٹاؤنز کو کراچی سے بھی زیادہ 20 ارب روپے کا بجٹ ملنے کا انکشاف ہوا ہے لیکن متعلقہ علاقوں میں ترقیاتی کام نہیں ہوئے. نیب کی منی لانڈرنگ کے خلاف تحقیقات میں لاڑکانہ کے دو ٹاؤنز پر مشتمل

حکومت مریم نواز کےای سی ایل کا7 دن میں فیصلہ کرے، لاہور ہائیکورٹ

فوٹو : فائل لاہور(ویب ڈیسک)مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے پرلاہور ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو 7 روز میں فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں مریم

مالم جبہ اور بی آر ٹی پرریفرنس تیار، حکم امتناعی خاتمے کا انتظار ہے،چیئرمین نیب

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک)کرپشن کے مکمل خاتمے کا دعویٰ نہیں کر سکتے اور نا ہی کرپشن کا خاتمہ صرف نیب کا کام ہے بلکہ یہ ہر پاکستانی کا بھی فرض ہے۔ کرپشن روکنےکے عالمی دن کے حوالے سے تقریب سے خطاب میں چیئرمین نیب جاوید اقبال نے

سیاسی تبدیلی اپوزیشن کا خیالی پلاؤ ہے،مائنس عمران سوچیں بھی نہ، جہانگیر ترین

لاہور (ویب ڈیسک)پی ٹی آئی کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی سیاسی تبدیلی کی سازشیں ناکام ہوں گی اور مائنس عمران خان نہیں ہوگا وزیراعظم اپنی مدت پوری کریں گے۔ لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ 'ملک

پوری ن لیگ لندن میں مفروروں کے پاس ڈیرا جمائے بیٹھی ہے، فردوس عاشق

اسلام آباد( ویب ڈیسک)وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے نواز شریف لندن اپارٹمنٹس کی ملکیت سے مسلسل انکار کرتے رہے لیکن سسیلین مافیا کہلائے جانے والے گاڈ فادر آج اسی پارٹمنٹ میں سیاسی اجلاس کررہے ہیں۔

چھوٹے تاجروں کےلیے 35 سے 40 ہزار سالانہ فکسڈ ٹیکس کی تیاری

فوٹو : فائل کراچی(ویب ڈیسک)حکومتی ہدایت پر چھوٹے تاجروں کے لیے فکسڈ ٹیکس کامسودہ تیار کیا جارہا ہے جس کے تحت ملک بھر کے چھوٹے دکانداروں کوسال میں دو دفعہ مجوزہ ٹیکس کی ادائیگی کرنا ہو گی ۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ چھوٹ

میانوالی اور چکوال میں ٹریفک حادثات،11 افراد جاں بحق

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) میانوالی اور چکوال میں ٹریفک حادثات میں 11 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہوگئے. میانوالی کے نواحی علاقے پپلاں کے قریب گاڑی بے قابو ہوکر مین لوئر برانچ نہر میں جاگری، جس سے گاڑی میں سوار 7 افراد ڈوب گئے۔

مریم نوازباہر جانے کی اجازت مانگنے لاہور ہائی کورٹ چلی گئیں

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) مریم نواز نے یہ کہہ کر اپنا نام ای سی ایل سے ہٹانے کی پٹیشن لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی ہے کہ میرے والد کی طبیعت تشویش ناک ہے ساتھ رہنا چاہتی ہوں. مریم نواز نے پٹیشن میں 6 ہفتوں کے لیے بیرون

سزاختم کریں، نواز شریف، سزا بڑھاہیں، نیب، اپیلوں کی سماعت18 دسمبر مقرر

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ العزیزیہ ریفرنس میں نیب کی سزا بڑھانے اور نوازشریف کی سزا کے خلاف اپیلوں کی سماعت 18 دسمبر کو کرے گی۔ رجسٹرارآفس نے کاز لسٹ جاری کردی جس کے مطابق جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل

ایوان صدر آج پھر عام شہریوں کےلیے کھولا جائے گا

فوٹو : فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) ایوان صدر کو آج پھر عام شہریوں کےلیے کھولا جائے گا، سامان اندر لے جانے کی اجازت نہیں ہوگی. ذرائع کے مطابق مطابق آج دن 11 بجے سے ڈھائی بجے تک ایوان صدر عوام الناس کےلیے کھولا جا رہا ہے

سابق گورنر سردار مہتاب بھی نیب کے ریڈار میں آگئے

فوٹو: فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک)سابق گورنرنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب عباسی کے خلاف نیب نے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ نیب کے سوالنامے میں مہتاب عباسی کو کہا گیا ہے کہ وہ اپنے ذرائع آمدن اور بچوں کی تعلیم پر اٹھنے والے اخراجات، بیرون

حکومت کا کام نوکریاں پیدا کرنا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کا کام کاروبار کے راستے میں آنے والی ہر رکاوٹ کو ختم اور نوکریاں پیدا کرنا ہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان نے کامیاب نوجوان پروگرام کی تقریب سے خطاب میں کہا

امریکی سفیر پال جونز کی وزیر خارجہ شاہ محمود سے ملاقات

اسلام آباد ( ویب ڈیسک) پاکستان میں تعینات امریکی سفیر پال جونز نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات میں افغان امن عمل پر تبادلہ خیال کیاہے۔ دونوں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں خطے میں امن کی صورتحال بھی زیر بحث آئی شاہ محمود

ریاست مدینہ کے خواب کی تعبیر ناممکن نہیں ،چیئرمین نیب

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)چیئرمین نیب جاوید اقبال نے کہا ہے ریاست مدینہ کے خواب کی تعبیر ناممکن نہیں ہے۔ ایک تقریب سے خطاب میں چیئرمین نیب نے کہا، ریاست مدینہ کی تکمیل کے لیے صرف اپنے مفادات کو قومی مفادات کے پس پشت

بدعنوانی کے خاتمہ کیلئے ای گورننس ناگزیر ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے اداروں میں اصلاحات کی کوشش کرتے ہیں لیکن مزاحمت ہوتی ہے اس لئے بدعنوانی کے خاتمے کے لیے ای گورننس ناگزیر ہو گیاہے۔ اسلام آباد میں ڈیجیٹل میڈیا ویڑن کانفرنس سے خطاب میں وزیراعظم عمران

چیف الیکشن کمشنر سردار رضا ریٹائرڈ، الیکشن کمیشن غیر فعال ہوگیا

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ سردار رضا پانچ سالہ مدت مکمل ہونے پر ریٹائر ہو گئے ہیں اس کے ساتھ ہی الیکشن کمیشن غیر فعال ہو گیاہے۔ ضابطے کی کارروائی کے مطابق سینئر ممبر جسٹس الطاف ابراہیم

ڈپٹی کمشنر تورغر اور ٹی ایم اوکے درمیان کشیدگی ہاتھاپائی تک پہنچ گئی

فوٹو : زمینی حقائق ڈاٹ کام چھترپلین(محمد یوسف خان)ڈپٹی کمشنر تورغر اور ٹی ایم او کنڈر حسن زئ تورغر کے درمیان جاری کشیدگی سنگین صورت اختیار کر گئی دو سرکاری افسران کے درمیان سرکاری گاڑی کے استعمال پر شروع ہونے والی چیقلش ھاتھا پائی تک

چیف الیکشن کمشنر کےلیے وفاقی حکومت نے 3 نام تجویز کردیئے

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کےلیے وفاقی حکومت نے تین نام تجویز کردیئے ہیں، موجودہ چیف الیکشن کمشنرسردار محمد رضا آج 5 سالہ آئینی مدت ملازمت پوری کرکے ریٹائرڈ ہوجائیں گے۔ تینوں نام وزیراعظم عمران خان

چیف الیکشن کمشنرپراپوزیشن سپریم کورٹ چلی گئی، ارکان پر بھی ڈیڈ لاک برقرار

فوٹو : فائل اسلام آباد (ویب ڈیسک)اپوزیشن نے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے معاملے پر سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی،الیکشن کمیشن کے اراکین کی تقرری پر بھی حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ڈیڈ لاک ختم نہ ہو سکا۔ سپریم کورٹ میں درخواست