Browsing Category
نیشنل
وزیراعظم سے وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات، کابینہ کی کارکردگی کا جائزہ
لاہور(ویب ڈیسک )لاہور کے دورے پر آئے وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب نے ملاقات کی ہےجس میں پنجاب کی سیاسی، انتظامی اور ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے عمران خان کو صوبائی معاملات پر بریفنگ دی!-->!-->!-->…
شہباز شریف نےچیف الیکشن کمشنر کے تقررکیلئے 3 نام وزیراعظم کو بھجوا دئیے
اسلام آباد (ویب ڈیسک ) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ کر چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے لئے تین نام بھجوا دئیے ہیں ۔
مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے ناصر محمود کھوسہ، جلیل عباس جیلانی اور اخلاق احمد تارڑ کے نام!-->!-->!-->…
ملتان سے 5 کروڑ کی ہیروئن سعودی عرب سمگل کی کوشش ناکام، 3 افراد گرفتار
فوٹو : فائل
ملتان(ویب ڈیسک)ملتان سے سعودی عرب ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، ہوئے 2 خواتین سمیت 3 مسافروں کو گرفتار کر لیا گیا.
اینٹی نارکوٹکس فورس نے ملتان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بناتے ہوئے تینوں!-->!-->!-->!-->!-->…
پنجاب، 31 اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز سمیت متعدد کمشنرز اور سیکرٹریز تبدیل
لاہور(ویب ڈیسک ) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے 31 اضلاع کے ڈپٹی کمشنر سمیت صوبے کے کمشنر اور متعدد سیکرٹریز کے تبادلوں کی منظوری دیدی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق شوکت علی کو ایڈیشنل چیف سیکرٹری، علی مرتضیٰ کو سیکرٹری آبپاشی، مومن آغا کو!-->!-->!-->…
میلسی،لاپتہ ہونے والی 2 بچیوں کی لاشیں کماد کے کھیت سے ملیں
فوٹو : فائل
وہاڑی(ویب ڈیسک) میلسی سےگزشتہ روز لاپتہ ہونے والی دو بچیوں کی لاشیں کماد کی فصل سے ملی ہیں ۔
اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ جہاں پور میلسی کی دو بچیاں ثانیہ بی بی اور بگو گزشتہ روز لاپتہ ہوگئی تھیں.
دونوں بچیوں کی!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
پاک فضائیہ کی مشق، تمام اقسام کے جنگی طیاروں نے حصہ لیا
فوٹو : پی اے ایف
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاک فضائیہ نے ایک اعلیٰ سطح کی آپریشنل مشق کا انعقاد کیا جس میں تینوں ریجینل کمانڈز کے تمام آپریشنل ائیر بیسز نے حصہ لیا۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان کو دوسروں کیلئے استعمال نہیں ہونا چاہیے تھا، عمران خان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ملک کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کرنے والوں نے سوچا تھا کہ ادارے آپس میں لڑ پڑيں گے، ادارے ایک دوسرے سے کبھی تصادم نہيں کريں گے، سب اداروں نے اپنے دائرے میں رہنا شروع کردیا ہے۔
سفراء کانفرنس!-->!-->!-->…
عدالتی فیصلے پر فضل الرحمان کو لانےوالےمافیا کو مایوسی ہوئی،شیخ رشید
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید نے کہا ہے عدالتی فیصلے پر فضل الرحمان کو لانے اور نوازشریف کو باہر جانے دینے والے مافیا کو مایوسی ہوئی ہے.
نجی ٹی وی چینل آج سے گفتگو میں شیخ رشید نے کہا آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع!-->!-->!-->…
عدالتی فیصلے سے اداروں میں تصادم چاہنے والے مایوس ہوئے، وزیراعظم
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے آج سپریم کورٹ کے فیصلے سے اداروں کے درمیان تصادم چاہنے والے مایوسی ہوئے ہوں گے ۔
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر!-->!-->!-->…
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی مشروط منظوری
اسلام آباد (ویب ڈیسک )سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی مشروط توسیع دے دی ہے، مختصر حکم میں محفوظ فیصلہ سنا دیا۔
عدالت کے مختصر حکمنامہ میں کہا گیا ہے کہ حکومت عدالت میں آرٹیکل 243 ون بی انحصار کررہی ہے اور!-->!-->!-->…
آرمی چیف کو توسیع کی سمری پر عدالت مطمئن نہ ہوئی، آج پھر سماعت ہوگی
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس کی سماعت آج پھر ہو گی ، عدالت نے کہا آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کےلیے جس آرٹیکل میں ترمیم کی گئی وہ آرمی چیف سے متعلق ہے ہی نہیں۔
بدھ کوچیف جسٹس آصف سعید کھوسہ!-->!-->!-->…
اسلام آباد ہائی کورٹ نےمشرف کیخلاف غداری کیس کا فیصلہ سنانے سے روک دیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے خصوصی عدالت کو سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ سنانے سے روک دیا۔
سنگین غداری کیس کا فیصلہ خصوصی عدالت نے کل( جمعرات) سنانا تھا تاہم وزارت داخلہ نے خصوصی عدالت کا فیصلہ!-->!-->!-->…
مقبوضہ کشمیرکرفیو،طاقتور ممالک تجارتی مفاد کے باعث خاموش ہیں، عمران خان
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جبر پر عالمی برادری کی خاموشی پر تنقید کی ہے.
https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/1199541403581394944
وزیراعظم نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کا ہے کہ!-->!-->!-->!-->!-->…
مانسہرہ، مفتی کفایت اللہ پر حملہ، 2 بیٹوں سمیت زخمی، اسپتال منتقل
مانسہرہ (زمینی حقائق ڈاٹ کام) جے یو آئی ف کے رہنما مفتی کفایت اللہ پر مانسہرہ میں حملہ، ان کے 2 بیٹے اور ساتھی زخمی ہوگئے۔
مفتی کفایت اللہ کنگ عبداللہ اسپتال میں
مفتی کفایت اللہ پرصبح سویرے بیدرا روڈ کے قریب اس وقت حملہ!-->!-->!-->!-->!-->…
آرمی چیف کی مدت ملازمت کی توسیع پر آج عدالتی مہر تصدیق ثبت ہونیکا امکان
اسلام آباد(ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں آج پھر ہوگی، توسیع پر مہر تصدیق ثبت ہونے کا امکان ہے.
سپریم کورٹ نے گزشتہ روز آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں مزید!-->!-->!-->…
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین مقرر
فوٹو : فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کو پاک ۔ چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کا چیئرمین مقرر کردیا۔
سابق ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ کی تعیناتی کا!-->!-->!-->!-->!-->…
سینیٹ کی پیپلز پارٹی کی چھوڑی گئی نشست تحریک انصاف نے جیت لی
پشاور(ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا پیپلز پارٹی کی چھوڑی گئی سینیٹ کی نشست تحریک انصاف نے جیت لی ۔
خیبر پختونخوا سے سینیٹ کی خالی نشست کے لیے تحریک انصاف کے ذیشان خانزادہ اور پیپلز پارٹی کے فرزندعلی کے درمیان ون ٹو ون مقابلہ تھا۔
145!-->!-->!-->!-->!-->…
کابینہ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی نئی سمری منظور کرلی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی کابینہ نے ہنگامی اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کی نئی سمری متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔
وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا ہنگامی ہوا جس میں وزیراعظم کی ہدایت!-->!-->!-->…
وزیر قانون فروغ نسیم نےکابینہ اجلاس کے دوران ہی استعفیٰ دیدیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران استعفیٰ دے دیا جو وزیراعظم عمران خان نے منظور کر لیا ہے۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میںوفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد!-->!-->!-->!-->!-->…
سلیکٹڈ حکومت آمر کو بچانے کی کوشش کررہی ہے، بلاول بھٹو زرداری
اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سننے میں آرہا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت آمر کو بچانے کی کوشش کررہی ہے۔
پمز اسپتال اسلام آباد میں والد آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں بلاول بھٹو!-->!-->!-->…