Browsing Category
نیشنل
بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلبی،ایل او سی فائرنگ پر شدید احتجاج
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلبی،لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ سے ایک خاتون کے زخمی ہونے پر شدید احتجاج کیا گیا۔
اس حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کی طرف سے جاری اعلامیے!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان تاریخ کی مشکل ترین معاشی صورت حال سے نکل آیا ہے،وزیراعظم
فوٹو :ریڈیو پاکستان
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر عوامی مسائل کی بجائے کرپشن اور مافیا کو ختم کرنے کو موضوع بناتے ہوئے کرپشن کے خاتمہ کیلئے آخری حد تک لڑائی جاری رکھنے کا عزم کیا ہے ۔
وزیرِاعظم!-->!-->!-->!-->!-->…
وادی نیلم میں آئندہ ہفتے مزید برفباری کا نیا الرٹ جاری
فوٹو : فائل
مظفرآباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)آزاد کشمیر کی برفباری و تودے گرنے سے متاثرہ وادی نیلم میں آئندہ ہفتے مزید برفباری کا نیا الرٹ جاری ہو گیا ہے۔
حالیہ برفباری کے باعث برفانی تودوں سے متاثرہ وادی نیلم میں پہلے ہی!-->!-->!-->!-->!-->…
صندل خٹک اور حریم شاہ کیخلاف پی ٹی اے کو کارروائی کا مطالبہ کرناپڑ گیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک)سوشل میڈیا پر شہرت پانے والی ٹک ٹاک ماڈلز حریم شاہ اور صندل خٹک کے خلاف کارروائی کے لئے ُ'پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن‘ نے چین کی ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک سے رجوع کر لیا.
حریم شاہ اور صندل خٹک کے!-->!-->!-->!-->!-->…
حکومت کی فرانس سے پاکستانی صحافیوں کی تربیت فراہمی کی درخواست
فوٹو : ریڈیو پاکستان
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)ملک بھر میں صحافیوں کی بے روزگاری پر خاموش حکومت نےصحافیوں کو تربیت کی فراہمی اور ان کی استعداد کار میں اضافے کے لئے فرانس سے معاونت اور اشتراک کی درخواست کر دی۔
یہ درخواست!-->!-->!-->!-->!-->…
وزیراعظم نے شہباز شریف کوچیف الیکشن کمشنر کے 3 نئے نام تجویز کر دئیے
فوٹو :فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کوچیف الیکشن کمشنر کے لیے 3 نئے نام تجویز کردیے ہیں، یہ نام ایک خط کے ذریعے دئیے گئے ہیں.
وزیراعظم عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر کے لیے جو 3 نئے نام!-->!-->!-->!-->!-->…
آصف غفور کا تبادلہ، میجر جنرل بابر افتخار نئے ڈی جی آئی ایس پی آر تعینات
فوٹو : فائل
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور جی او سی اوکاڑہ تعینات جب کہ میجر جنرل بابر افتخار کو نیا ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر تعینات کر دیا گیا ۔
نئے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر!-->!-->!-->!-->!-->…
وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات
فوٹو : فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے ۔
اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان ملاقات میں ملک کی سیکیورٹی صورتحال سمیت لائن آف کنٹرول کی!-->!-->!-->!-->!-->…
پرویز مشرف کو سزائے موت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق صدر پرویزمشرف کو سزائے موت دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ، خصوصی عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔
درخواست سلمان صفدر نے سپریم کورٹ میں دائر!-->!-->!-->!-->!-->…
برفانی تودے گرنے سے 5 فوجیوں سمیت مزید 15 افراد جاں بحق،سڑکیں بند
فوٹو : اے ایف پی، اے پی
مظفرآباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)برفباری، تودے گرنے اور لینڈ سلائیڈنگ سے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں مزید 15 افراد جاں بحق ہوگئے.
ادھر گلگت بلتستان کے بالائی علاقوں میں مسلسل چوتھے روز زمینی اور فون کے!-->!-->!-->!-->!-->…
جھگیوں کے خانہ بدوش افغانی واپس نہیں جانا چاہتے،منگل خان کی زبانی
فوٹو : زمینی حقائق ڈاٹ کام
اسلام آباد(محمد فیصل راجپوت)افغانستان کا خانہ بدوش خاندان 40 سال سے جھگیوں میں آباد ہیں ، یہ لوگ طرح طرح کے مسائل کا سامنا کررہے ہیں تاہم ان کی افغانستان واپس جانے کی خواہش مر چکی ہے.
پاکستان کے وفاقی!-->!-->!-->!-->!-->…
فیصل واڈا کا فوجی بوٹ کاشف عباسی کوپڑ گیا، 60 دن پابندی عائد
فوٹو : سکرین گریب
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)ٹی وی پروگرام میں وفاقی وزیر کا فوجی بوٹ میز پر رکھنا سیاسی جماعتوں کاتو کچھ نہ بگاڑ سکا البتہ یہ بوٹ پروگرام کے میزبان کاشف عباسی کو بھاری پڑ گیا، پیمرا کاشف عباسی پر 60 دن کی پابندی!-->!-->!-->…
رانا ثناء اللہ کی ضمانت پر رہائی سپریم کورٹ میں چیلنج
فوٹو : فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ کی منشیات کیس میں ضمانت پر رہائی کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا.
اینٹی نارکوٹکس فورس کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر درخواست!-->!-->!-->!-->!-->…
وزیر اعظم عمران خان کا آزاد کشمیر کا دورہ، متاثرین کی عیادت، بریفنگ لی
مظفر آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر اعظم عمران خان نے آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری سے متاثر علاقوں کا دورہ کیا اور متاثرین سے ملے۔
وزیر اعظم عمران خان کے دورہ کے دوران صدر آزاد کشمیر مسعود خان،وفاقی وزیر برائے کشمیر امور علی امین!-->!-->!-->…
برفباری، بارشوں، تودے گرنے سے مرنے والوں کی تعداد 100 ہو گئی
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)ملک بھر میں برفباری، بارشوں، چھتیں، دیواریں اور برفانی تودے گرنےسے مرنے والوں کی تعداد 100 ہو گئی، سب سے زیادہ اموات آزاد کشمیر میں ہے جس کی تعداد 76 ہے.
این ڈی ایم اےکی تازہ رپورٹ کے!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
صوبہ ہزارہ تحریک کا صوبہ بناو کنونشنز کا اعلان، رابطہ کمیٹی کا قیام
فوٹو : کوآرڈ ینیٹرصوبہ ہزارہ تحریک
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)صوبہ ہزارہ کے قیام کیلئے صوبہ ہزارہ تحریک نے کراچی، اسلام آباد اور ہزارہ ڈویژن کے چھ اضلاع میں مرحلہ وار صوبہ بناو کنونشنز کے انعقاد کا اعلان کردیا.
یہ اعلان اسلام!-->!-->!-->!-->!-->…
انڈین آرمی چیف کابیان غیر ذمہ دارانہ، دفاع پرسمجھوتہ نہیں ہو گا،کورکمانڈرز
فوٹو : ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)راولپنڈی میں کور کمانڈر کانفرنس میں ملک کی داخلی سلامتی کی صورتحال پر غور کیا گیامقبوضہ کشمیر اور مشرق وسطیٰ میں امریکا اور ایران کے مابین کشیدگی کا بھی جائزہ لیا گیا۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
کرنل (ر) انعام الرحیم کی رہائی کا حکم معطل
فوٹو : فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے کرنل (ر) انعام الرحیم کو لاہور ہائی کورٹ سے ملنے والا رہائی کا حکم معطل کردیا۔
آج سپریم کورٹ میں کرنل (ر) انعام الرحیم کی رہائی کے خلاف وفاقی حکومت کی اپیل کی سماعت ہوئی تواٹارنی جنرل!-->!-->!-->!-->!-->…
بلاول بھٹو زرداری کے انتخابی گوشوارے میں تضاد سامنے آگیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے انتخابی گوشوارے میں تضاد سامنے آگیا، الیکشن کمیشن نے بلاول بھٹو کو 15 روز کے اندر انتخابی گوشواروں میں تضاد دور کرنے کی ہدایت کردی۔
قائم مقام چیف!-->!-->!-->!-->!-->…
وزیراعظم کا خالد مقبول صدیقی سے رابطہ، منانے کیلئے اسلام آباد بلا لیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے ایم کیو ایم پاکستان کےناراض کنوینر خالد مقبول صدیقی کو منانے کیلئے اسلام آباد بلا لیا۔
ایم کیوایم کو منانے کے لیے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی قیادت میں وفد نے ملاقات!-->!-->!-->!-->!-->…