Browsing Category
نیشنل
موخر ادائیگی کے نام پر3لاکھ سے زائد شہریوں کو ڈبل سود کا ٹیکہ
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)اسٹیٹ بینک نے کرونا وائرس کے باعث قرضوں کی واپسی موخر کرنے کی سہولت کے نام پر قرض دہندگان کو ڈبل سود کا ڈبل سود کا ٹیکہ لگا دیا،بظاہر اب تک صارفین نے 236 ارب روپے مالیت کے قرضے مؤخر کرالیے ہیں!-->!-->!-->…
ڈر ہے کراچی اٹلی اور نیویار ک نہ بن جائے، بلاول بھٹو
فوٹو:فائل
کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان کام نہیں کرنا چاہتے تو استعفیٰ دیکر کسی اور کو موقع دیں۔ ڈر ہے کراچی کے حالات اٹلی اور نیو یارک جیسے نہ ہو جائیں۔
بلاول بھٹو!-->!-->!-->!-->!-->…
بیرون ممالک میں163پاکستانی کورونا سے جاں بحق
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)کورونا وائرس کی عالمگیر وبا سے دنیا بھرمیں 163 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا کے باعث 163 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے!-->!-->!-->!-->!-->…
سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر بچو ں سمیت کورونا وائرس کا شکار
فوٹو: فائل
پشاور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں جب کہ ان کے ساتھ ساتھ ان کے بیٹے او ر بیٹی میں بھی مہلک وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں آئسولیٹ کرلیا۔
اسپیکر!-->!-->!-->!-->!-->…
کورونا،پاکستان میں اموات421، متاثرین18ہزار 662ہو گئے
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات کا سلسلہ جاری ہے جمعہ کو مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مرنے والوں کی مجموعی تعداد421 ہوگئی جب کہ مصدقہ مریضوں کی تعداد18662 تک جا پہنچ گئی ہے
آج ہفتہ کو!-->!-->!-->!-->!-->…
نوازشریف کامطالبہ ووٹ کوعزت ، شہبازکے طاقتور حلقوں سے ڈیل ٹاک
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈا ٹ کام) سابق وزیراعظم نوازشریف کے ووٹ کو عزت دو کے بیانیہ کے بعد ان کے چھوٹے بھائی شہبازشریف نے انکشاف کیا ہے کہ طاقتور حلقوں نے انھیں وزیراعظم بنانے کا پیغام تک بھجوادیا تھا ۔
پاکستان مسلم لیگ!-->!-->!-->!-->!-->…
سی این جی ساڑھے12فی لٹر،پٹرول و ڈیز ل15روپے فی لٹر سستا
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15سے 30 روپے تک کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے،رات بارہ بجے کے بعد نئی قیمتوں کااطلاق ہو گا۔
خلاف توقع حکومت کی طرف سے پٹرولیم مصنوعات میں!-->!-->!-->!-->!-->…
امریکہ سے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے پی آئی اے کی براہ راست پروازیں
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) امریکہ میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کو تاریخ میں پہلی مرتبہ امریکا براہ راست پروازیں چلانے کی اجازت مل گئی۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی!-->!-->!-->…
اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی کمی کی سفارش کردی
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بار بار گرنے کے بعد پاکستان میں بھی بڑی کمی کئے جانے کاامکان ہے اوراوگرا نے یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات 44 روپے فی لیٹر تک کمی کرنے کی سفارش کردی ہے۔
ذرائع کا!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان، کورونا سے361افراد جاں بحق، متاثرین 16ہزار347ہو گئے
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات کا سلسلہ جاری ہے آ ج مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مرنے والوں کی مجموعی تعداد 361 ہوگئی جب کہ مصدقہ مریضوں کی تعداد 16347 تک جا پہنچ گئی ہے۔
خیبرپختونخوا!-->!-->!-->!-->!-->…
کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکرز کو شہید کا درجہ ، 1کروڑ مالی مدد
فوٹو:سکرین گریب
ئاسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)کورونا کے خلا ف بر سر پیکار ہیلتھ ورکرز کے کورونا سے جاں بحق ہونے پر اسے شہید کا درجہ دینے کا اعلان، وفاقی حکومت نے ہیلتھ ورکرز کے لیے 30 لاکھ سے ایک کروڑ روپے تک کے امدادی پیکج کا اعلان!-->!-->!-->…
وفاقی کابینہ نے میڈیکل سٹاف ، صحافیوں کیلئے پیکیج کی منظوری دیدی
فوٹو: سکرین گریب
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی کابینہ نے حالیہ چینی بحران پر انکوائری کرنے والے انکوائری کمیشن کوفرانزک رپورٹ پیش کرنے کیلئے کو مزید تین ہفتے دینے کی منظوری دے دی۔
کورونا وائرس کے باعث وفاقی کا بینہ کا ویڈیو!-->!-->!-->!-->!-->…
بیرون ملک پاکستانیوں کو تاریخی پیکیج دینے کی تیاریاں جاری
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )وفاقی حکومت حکومت بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے تاریخی پیکیج کی تیاریوں میں مصروف ہے، یکم جولائی 2020 سے ترسیلات پر ودہولڈنگ ٹیکس ختم ہوجائے گا۔
موجوہ حالات کے پیش نظر بیرون ملک مقیم!-->!-->!-->!-->!-->…
گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا
ویب ڈیسک
کراچی :گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیاگورنر سندھ عمران اسماعیل نے خود سوشل میڈیا پر اپنا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی ہے جس کے بعد ان سے ملاقات کرنے والوں کی طویل فہرست کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔
گورنر!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان میں 312افراد جاں بحق، متاثرین14ہزار414ہوگئے
فوٹو:فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں کورونا وائرس سے چوبیس گھنٹوں میں مزید اموات ہوئی ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد312 ہو گئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 14414 تک جا پہنچی ہے۔۔
اب تک سب!-->!-->!-->!-->!-->…
وزیر اعظم کی اوورسیز پاکستانیوں کیلئے قرنطینہ پالیسی پر عمل کرنیکی ہدایت
فوٹو : فائل
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیراعظم عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے قرنطینہ پالیسی پر عملدرآمد نہ کیے جانے کا سخت نوٹس لے لیا متعلقہ حکام کو گائیڈ لائنز پر فوری عمل کرنے کی ہدایت کر دی۔
وزیراعظم کے زیر!-->!-->!-->!-->!-->…
شبلی فراز وزیر اطلاعات مقرر، فردوس عاشق کی جگہ عاصم باجوہ نے لے لی
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈا ٹ کام)سینیٹر شبلی فراز کو وزیراطلاعات و نشریات مقرر ،فردوس عاشق کو ہٹا کر ان کی جگہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کو معاون خصوصی برائے اطلاعات بنادیاگیا۔
وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد!-->!-->!-->!-->!-->…
بے روزگاروں اور چھوٹے کاروبارکیلئے 75ارب روپے پیکیج کااعلان
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ملازمتوں سے بے روزگار ہونے والوں اورکورونا وائرس و لاک ڈاون سے کاروبار سے متعلق دو پیکیجز منظور کئے ہیں ، وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار حماد اظہر کہتے ہیں بے روزگار ہونے والوں!-->…
دبئی سے پشاور پہنچنے والے 68مسافروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
فوٹو: فائل
پشاور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)دبئی سے دو دن قبل پشاور پہنچنے والے 68مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے جبکہ ابھی قرنطینہ میں موجود لوگوں کے ٹیسٹ کی رپورٹس آنا باقی ہے۔
یہ 684 افرادمتحدہ عرب امارات میں بے روزگار ہونے!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان 13ہزار 749افراد میں کورونا کی تصدیق،286جاں بحق
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 9 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد مرنے والوں کی مجموعی تعداد 286 ہوگئی ، جب کہ سرکاری سطح پر اب تک 13749 افراد میں کورونا پازٹیو ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔
آج!-->!-->!-->!-->!-->…