Browsing Category
نیشنل
کرائسٹ چرچ ، قومی ٹیم کو ایک اننگز اور 176 رنز کی شرمناک شکست
کرائسٹ چرچ(سپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کو ایک اننگز اور176 رنز سے شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا، جیمی سن کے سامنے بیٹسمین بے بس ہو گئے.
پاکستان ٹیم 356 رنز کے خسارے کے ساتھ دوسری اننگز میں بھی بیٹنگ میں!-->!-->!-->…
پی ڈی ایم کا آج بنوں میں حکومت مخالف ریلی اور جلسہ ہوگا
اسلام آباد : گیارہ سیاسی جماعتوں کے اتحادپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے زیر اہتمام آج بنوں میں حکومت مخالف ریلی اور جلسہ ہوگا۔
پیپلز پارٹی کی نمائندگی ممکنہ طور پر فرحت ﷲ بابر کریں گے جبکہ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانافضل الرحمٰن، مریم نواز،!-->!-->!-->…
گلیات میں برفباری کے باوجود سیاحوں کا رش، ہوٹل بھر گئے
ایوبیہ ( عتیق عباسی )گلیات ایوبیہ میں روز بھی برفباری کا سلسلہ جاری ہے بالائی علاقوں میں اب تک چھ سے آٹھ انچ تک برف پڑ چکی ہے.
برفباری سے لطف اندوز ہونے کے لیے ملک بھر سے سیاح گلیات ایوبیہ خانسپور کا رخ کر چکے ہیں اور اس وقت گلیات کے!-->!-->!-->…
حق خود ارادیت ملنے تک کشمیریوں کی مکمل حمایت کریں گے،کور کمانڈرز
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)کور کمانڈرز نے کشمیریوں کے یوم حق خودارادیت کی مکمل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر کو کشمیریوں کی خواہش کے مطابق حل کرنے پر زور دیاہے۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ قومی اداروں کے تمام!-->!-->!-->…
وزیراعظم نےاسامہ ستی قتل کا نوٹس لے لیا، زلفی بخاری گھر پہنچ گئے
اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وزیراعطم عمران خان نے اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں کی فائرنگ سے نوجوان اسامہ ندیم ستی کے قتل کا نوٹس لے لیا، وزیراعظم نے زلفی بخاری کو لواحقین سے تعزیت کے لیے بھیج دیا۔
زلفی بخاری اور شہریار آفریدی وزیر اعظم کے!-->!-->!-->…
پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا
فوٹو: فائلراولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر سال 2021 کا پہلا بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا ہے۔
آئی ایس پی آرکے مطابق پاک فوج کے جوانوں نے بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر کو کنٹرول لائن کے چکوٹھی سیکٹر میں مار گرایا جو کہ!-->!-->!-->…
جے یو آئی میں ٹوٹ پھوٹ نہیں کانٹ چھانٹ ہو رہی ہے، فضل الرحمان
لاہور: جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ان کی جماعت میں ٹوٹ پھوٹ نہیں بلکہ کانٹ چھانٹ چھانٹ ہو رہی ہے.
مولانا فضل الرحمان نےلاہور میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ سازش چھپ کر ہوتی ہے ہم تو عوام کے ساتھ مل کر!-->!-->!-->…
گلیات کے کئی علاقےآگ کی لپیٹ میں، سونامی ٹری پراجیکٹ بھی جل رہا ہے
ایوبیہ(عتیق عباسی )ضلع ایبٹ آباد کے تمام بالائی علاقوں سرکل بکوٹ گلیات میں آگ لگنے سے ہزاروں کی تعداد میں وائلڈ لائف قیمتی جنگلات اور سونامی ٹری پراجیکٹ جل کر خاکسترہو رہا ہے.
سرکل بکوٹ گلیات کے کئی دیہات اور قیمتی جنگلات خطرات سے دو!-->!-->!-->…
آرمی مخالف بیان پر 72 گھنٹوں میں کاروائی ہو گی،وزیر داخلہ
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے جو سیاستدان مذاکرات کا دروازہ کھلا نہیں رکھتا، وہ کم عقل ہے، بلاول سمجھدار ہے اس نے اچھا کھیلا ہے، وہ اپنے لیے اچھا راستہ نکالنے جا رہا ہے.
راولپنڈی میں میڈیا سے بات کرتےہوئے!-->!-->!-->…
سیاسی زخمی’مریم نواز’ کوبھی ریسکیو کرنے کو تیار ہوں،فردوس عاشق
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے باکسنگ، فٹبال، کرکٹ کھیلنے کے بعد ٹائلز توڑیں اور اب بائیک چلا کر سب کو حیران کر دیا.
ٹھوکر نیاز بیگ میں ریسکیو پاسنگ آؤٹ کی اختتامی تقریب کے!-->!-->!-->…
پی ڈی ایم کا یوٹرن ،لانگ مارچ کی تاریخ دینے کی بجائے ضمنی الیکشن لڑنے کا اعلان
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)اپوزیشن کی 11 سیاسی جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے یو ٹرن لے لیا ہے اور استعفے یا لانگ مارچ کی تاریخ دینے کی بجائے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کردیا۔
جاتی عمرہ میں پی ڈی ایم کا!-->!-->!-->…
اپوزیشن کے ساتھ قومی مسائل پر بات چیت کیلئے تیار ہیں،وزیر خارجہ
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت قومی مسائل پر حزب اختلاف کے ساتھ پارلیمنٹ میں بات چیت کیلئے تیار ہے تاہم احتساب کے جاری عمل پر کوئی بات نہیں ہوگی۔
پارلیمنٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے!-->!-->!-->…
پی ڈی ایم فوج کے خلاف بڑی سازش کا حصہ ہے،وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میرا تیاری سے متعلق بیان توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا، کوئی بیوقوف ہی ہوگا جسے پتہ نہ ہو ملکی مسائل کیا ہیں۔
نجی ٹی وی کو انٹرویو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ جوبائیڈن ابھی اقتدارمیں نہیں آئے لیکن!-->!-->!-->…
حکومت تعلیمی ادارے کھولنے پر تذبذب کاشکار،حتمی فیصلہ نہ ہو سکا
اسلام آباد(ویب ڈیسک)کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں بند تعلیمی ادارے 11جنوری کو کھلنے کا بھی حتمی فیصلہ نہ ہو سکا، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے کا کھولنے کا فیصلہ وزارت صحت کی سفارش پر کریں گے۔
نجی ٹی وی چینل!-->!-->!-->…
کورونا سے مزید 71 افراد انتقال کر گئے
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 71 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 10 ہزار 176 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین رپورٹس کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 463 کیسز!-->!-->!-->…
نیب کولینے کےدینے پڑگئے، برطانوی عدالت نےساڑھے 4 ارب روپے جرمانہ کردیا
فوٹو :فائل
اسلام آباد:برطانوی عدالت نے قومی احتساب بیورو کی غیر ملکی اثاثہ ریکوری فرم براڈ شیٹ ایل ایل سی کو عدم ادائیگی کے باعث ساڑھے 4 ارب روپےجرمانہ کر کےپاکستانی ہائی کمیشن کویہ رقم ادا کرنے کا حکم دے دیاہے۔
اس حوالے سے ایکسپریس!-->!-->!-->!-->!-->…
کرک،مندر جلانے میں ملوث مرکزی ملزم مولوی شریف گرفتار
فوٹو : سوشل میڈیا
کرک(فرید احمد خٹک) پولیس نےکرک میں مندر کو جلانے کے واقعہ میں ملوث مرکزی ملزم مولوی شریف اور جے یو آئی رہنما رحمت سلام خٹک کو گرفتارکرلیاہے۔
اس حوالے سے ایس پی انویسٹی گیشن ظاہر شاہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم!-->!-->!-->!-->!-->…
سال2020،قومی اسمبلی نے مشترکہ اجلاسوں سمیت 123 دن کام کیا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سال 2020 کے دوران قومی اسمبلی نے مشترکہ اجلاسوں سمیت 123 دن کام کیا،قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نےایوان زیریں کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی.
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق سال کے دوران 58 سرکاری بل اور 14 آرڈیننس!-->!-->!-->…
فیکس ٹیکس اور ذرائع آمدن بتانے کے استثنیٰ میں توسیع، شرح سود میں 5 سال چھوٹ
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چھوٹے گھروں پر سبسڈی دی جائے گی اور اگلے پانچ سال تک بینک 5 اور 10 مرلے کے گھر پر 5 اور 7 فیصد سے زیادہ شرح سود وصول نہیں کرے گا۔
اسلام آباد میں تعمیرات کے شعبے کے حوالے سے!-->!-->!-->…
وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات اور ایل پی جی مہنگی کردیں
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی حکومت نے پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، پٹرول 2 روپے 31 پیسے مہنگا ہو گیا جبکہ ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں بھی 16 روپے کا اضافہ کردیا گیا.
وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیرِاعظم نے!-->!-->!-->…