Browsing Category
نیشنل
اسلام آباد،سمیت کئی شہروں میں زلزلہ ، ہری پور میں خاتون جاں بحق
اسلام آباد (واجدمسعود)اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور ،گلگت بلتستان سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔
اس کے علاوہ مردان، شمالی وزیرستان، سوات، باجوڑ، جہلم ، ملتان، سرگودھا، فیصل آباد، لاہور، مظفر آباد اور!-->!-->!-->…
ہائیکورٹ حملہ کیس، 4وکلاء کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)اسلام آباد ہائی کورٹ حملہ کیس میں اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے مقدمے میں نامزد چار وکلا کی درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے ان کو7دن کے لیے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیا ہے۔
جمعے کو!-->!-->!-->…
جنوبی وزیرستان فائرنگ، 4جوان شہید، جوابی کارروائی، 4دہشتگرد بھی ہلاک
فوٹو: آئی ایس پی آرراولپنڈی: جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فورسز پر فائرنگ سے 4 جوان شہید ہوگئے جب کہ جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد مارے گئے۔
آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے مکین میں دہشت گردوں نے فورسز!-->!-->!-->…
جسٹس محسن کیانی کی جنرل (ر) اسد درانی کا مقدمہ سننے سے معذرت
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست سننے سے معذرت کرتے ہوئے مقدمہ چیف جسٹس اطہر من اللہ کو بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
جمعہ کو اسد درانی کا نام!-->!-->!-->…
سینیٹ الیکشن، سندھ کے سابق ایم پی اے نے نیا پنڈورہ باکس کھول دیا
کراچی : ایم کیو ایم کے سابق رکن سندھ اسمبلی محفوظ یار خان نے سینیٹ انتخابات 2018 سے متعلق نیا پینڈورا باکس کھول دیا ہے اور نام لے کر بتادیا ہے کس نے ووٹ بیچے کس نے خریدے تھے.
محفوظ یار خان نے کہا ہے کہ 2018ء میں پیپلز پارٹی نے ایم کیو!-->!-->!-->…
علامہ ساجد میر کو نواز شریف سے وفاداری کا صلہ مل گیا
لاہور (ویب ڈیسک ) مرکزی جمعیت اہلحدیث کے سربراہ پروفیسر علامہ ساجد میر کو وفاداری کا صلہ مل گیا ہے اور نواز شریف نے انھیں سینیٹ کاٹکٹ دے دیا ہے.
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے پروفیسر علامہ ساجد میر کو ٹیلیفون پرمسلسل پانچویں مرتبہ!-->!-->!-->…
تحریک لبیک اور حکومت کامعاہدہ،احتجاجی دھرنا کا اعلان واپس
اسلام آباد(ویب ڈیسک) تحریک لبیک پاکستان نے حکو مت کے ساتھ معاہدہ اور حکومتی یقین دہانی کے بعد اپنا مجوزہ احتجاجی دھرنا ملتوی کردیاہے۔
تحریک لبیک پاکستان نے فرانسیسی سفیر کی ملک بدری سمیت دیگر مطالبات حکومت کے سامنے رکھے گئے تھے اور اس!-->!-->!-->…
پاکستان کا 450کلو میٹر رینج کے بابر کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
راولپنڈی : پاکستان نے بابرکروز میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے یہ کروز میزائل450 کلومیٹرتک زمین سے سمندر میں ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
ترجمان پاک فوج کے مطابق پاکستان نے کروز میزائل بابر کا کامیاب تجربہ کرلیا ،!-->!-->!-->…
سینیٹ انتخابات کا شیڈول جاری، ووٹنگ طریقہ کا فیصلہ عدالت کریگی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سینیٹ کے انتخابات کے لیے شیڈول جاری کردیا گیا ہے شیڈول کے تحت قومی و صوبائی اسمبلی میں پولنگ 3 مارچ کو ہوگی۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق پولنگ کا عمل 3 مارچ کو صبح 9 سے لے کر!-->!-->!-->…
پاکستان میں کورونا سے مزید 57 افراد جاں بحق
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 57 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ، جس کے بعد مجموعی اموات کی تعداد 12 ہزار 185 ہوگئی ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 502 نئے کیسز!-->!-->!-->…
پاکستان اورجنوبی افریقہ آج ٹی ٹوئنٹی میں مد مقابل ہونگے
لاہور: پاکستان اورجنوبی افریقہ کےدرمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچزکی سیریز کا پہلا میچ آج قزافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا،حتمی ٹیم کااعلان میچ سے پہلے کیا جائے گا۔
بابراعظم کی قیادت میں ٹیسٹ سیریز جیتنے کے بعد دونوں ٹیموں کےدرمیان ٹی!-->!-->!-->…
سوئی ناردرن گیس13روپے42پیسے مہنگی کردی گئی
فوٹو: فائل
اسلام آباد (ویب ڈیسک) اوگرا نے سوئی ناردرن صارفین کیلئے گیس کی قیمت میں13روپے 42 پیسے فی ایم ایم بی ٹویواضافہ کردیا۔
پٹرولیم مصنوعات، بجلی ، ایل پی جی اور ایل این جی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اب حکومت نے سوئی ناردرن کے!-->!-->!-->!-->!-->…
سعودی عرب نے پاکستان کو حج درخواستوں کی وصولی سے روک دیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد( ویب ڈیسک) سعودی عرب نے کورونا وائرس کے باعث اس بار بھی پاکستانی حکومت کو حج کی درخواستیں وصول کرنے سے روک دیا ہے۔
اس حوالے سے وفاقی وزیر برائے حج و مذہبی امور ڈاکٹر نور الحق قادری کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے!-->!-->!-->!-->!-->…
وزیراعظم غلطی مان لیں، سیکرٹری کے پیچھے کیوں چھپتے ہیں؟
اسلام آباد: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اراکین اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز دینے سے متعلق کیس ریمارکس دیئے ہیں کہ وزیراعظم یا اپنی بات پر قائم رہیں یا کہہ دیں ان سے غلطی ہوگئی،وزیراعظم اپنے سیکرٹری کے پیچھے کیوں چھپ رہے ہیں؟
سپریم کورٹ میں ارکان!-->!-->!-->…
بجلی کی قیمت میں ایک روپے 53پیسے فی یونٹ اضافہ کی منظوری
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے53پیسے فی یونٹ اضافہ کی منظوری دے دی، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
بجی کی قیمتوں میں یہ اضافہ دسمبر 2020 کے لیے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی!-->!-->!-->…
سینیٹ میں اوپن بیلٹنگ نہ ہوئی تواپوزیشن والےروئیں گے، وزیراعظم
کلرسیداں: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہےپہلے ویڈیوہوتی تو میں اپنے خلاف مقدمات میں عدالت کو پیش کرتا، سوال یہ نہیں ہونا چاہیے کہ ویڈیو کی ٹائمنگ کیاہے ، یاد رکھیں اوپن بیلٹنگ نہ ہوئی تواپوزیشن والےروئیں گے۔
وزیر اعظم عمران خان نے صحافیوں!-->!-->!-->…
پارلیمنٹ کے باہر سرکاری ملازمین پر لاٹھی چارج، متعدد گرفتار
اسلام آباد: پولیس نے پارلیمنٹ ہاؤس کی طرف مارچ کرنے کی کوشش پر سرکاری ملازمین پر لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ کردی متعدد مظاہرین گرفتار کر لئے.
تنخواہیں بڑھانے کا مطالبہ کرنے والے سرکاری ملازمین اور وفاقی وزرا کے درمیان گزشتہ روز!-->!-->!-->…
سرکاری ملازمین آج پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج کریں گے
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )سرکاری ملازمین تنخواہوں میں ا ضافہ کیلئے آج اسلام آباد کی شاہراہ دستور پر پارلیمنٹ ہا ئوس کے سامنے احتجاجی دھرنا دیں گے.
گزشتہ روز وزارتِ داخلہ میں ہو نے والے مذاکرات میں حکومت کی جانب سے!-->!-->!-->!-->!-->…
جے یو آئی کا آزادی مارچ ‘رینٹل احتجاج’ تھا، بھاری رقوم لیں، حافظ حسین احمد
فوٹو :فائل
کراچی(ویب ڈیسک ) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنماحافظ حسین احمد نے مولانا فضل الرحمان کا سیاسی ڈی این اے کر کے رپورٹ جاری کردی ہے.
حافظ حسین احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا کہ مولانا فضل الرحمان پی ڈی!-->!-->!-->!-->!-->…
ویڈیو بتاتی ہے سابق حکمرانوں نے قوم کو اخلاقی طور پر تباہ کیا، وزیراعظم
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم بدعنوانی کے نظام کی حمایت کر رہی ہےاشرافیہ اقتدار کے لیے پیسہ خرچ کرتی ہے۔ اسی اقتدار کو لوٹی دولت بیرون ملک چھپانے کیلئے استعمال کرتے ہیں۔
عمران خان نے سینیٹ!-->!-->!-->…