Browsing Category
نیشنل
خلیل الرحمان اسلامی اقدار کے منافی دلیل پر برہم ، ٹاک شو چھوڑ کرچلے گئے
اسلام آباد( ویب ڈیسک) معروف ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمان قمر ایک اور ٹی وی شو کے دوران اسلامی اقدار کے منافی دلیل پر اپنے جذبات پر قابو نہ پا سکے اور خواتین کی طلاق اور شادیوں کے موضو ع پر غصہ کھا گئے اور پروگرام سے اٹھ کر چکے گئے۔
ٹی وی!-->!-->!-->…
زلمی نے 194رنزپورے کرلئے، سلطانز کو 4وکٹوں سے شکست
کراچی ( سپورٹس ڈیسک)پشاور زلمی کے بیٹسمینوں نے زبردست بیٹنگ کرکے 194اتنا پہاڑ ٹوٹل 19اووز میں پورا کرکے میچ 6وکٹوں سے جیت لیا۔
پی ایس ایل کے پانچویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4ہی وکٹوں کے نقصان پر193رنز!-->!-->!-->…
کئی ایم او یوز پر دستخط، سری لنکا کو سی پیک میں شمولیت کی دعوت
کولمبو(دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کی سری لنکن ہم منصب مہندا راجا پکسے سے ون آن ون ملاقات ہوئی ہے جس میں دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم عمران خان اس سے پہلے جبخصوصی طیارے پر کولمبو پہنچے تو!-->!-->!-->…
پرویز رشید سینیٹ الیکشن کیلئے نااہل قرار، فیصل ووڈا کو کلیئرنس مل گئی
اسلام آباد(ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید کو سینیٹ الیکشن کے لیے نااہل قرار دے دیا گیا ہے جبکہ پی ٹی آئی رہنما فیصل ووڈا کو کلیئرنس مل گئی ہے۔
پرویز رشید نے ریٹرننگ افسر کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلافلاہور!-->!-->!-->…
سرفراز احمد کے محمد حفیظ سے مصافحہ نہ کرنے کی حقیقت
کراچی (سپورٹس ڈیسک )گلیڈی ایٹرز کی لاہور قلندر کے ہاتھوں 9وکٹوں سے شکست اور پروفیسر حفیظ کی دھواں دھار بیٹنگ کے بعد سرفراز احمدکے محمد حفیظ سے مصافحہ نہ کرنے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔
بظاہر اس ویڈیو میں ایسا دکھائی دیتا ہے کہ پروفیسر محمد!-->!-->!-->…
وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، 15 ارکان اسمبلی غیر حاضر
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) تحریک انصاف کیلئے خطرے کی گھنٹیاں بجنے لگیں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں 15 سے زائد ارکان اسمبلی غیر حاضر تھے.
ذرائع کے مطابق جو ارکان اس اہم اجلاس میں نہیں آئے ان میں 2 سابق صوبائی وزراء ،!-->!-->!-->…
یوسف رضا گیلانی سے رابطے پر جہانگیر ترین کا موقف
اسلام آباد: تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیرترین نے واضح کیا ہے کہ یوسف رضا گیلانی سے رابطے یا ملاقات کی خبریں بے بنیاد ہیں.
سابق وزیر اعظم سے رابطہ کی خبروں کے ردعمل میں جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ میں کل بھی تحریک انصاف کے ساتھ تھا!-->!-->!-->…
طاقت کا استعمال کرنا ریاست کی صوابدید ہے، ترجمان پاک فوج
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے آپریشن ردالفساد کے دوران 78 سے زائد دہشتگرد تنظیموں کے خلاف کارروائیاں کی گئیں اور دہشتگردوں کے سہولت کاروں اور ان کے معاونین کے خلاف انٹیلیجنس کی!-->…
شمالی وزیرستان، این جی او کی گاڑی پر فائرنگ، 4 خواتین جاں بحق
پشاور: شمالی وزیرستان کی تحصیل شیواہ میں سماجی ورکرز کی گاڑی پر فائرنگ سے 4 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ ٹنڈی کے علاقے میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کی جس کے بعد گاڑی میں سوار 8 افراد کو اغوا!-->!-->!-->…
تحریک انصاف کے امیدوار سیف اللہ ابڑو کے کاغذات نامزدگی مسترد
کراچی:پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار سیف اللہ ابڑو کے کاغذات نامزدگی الیکشن ٹربیونل نےمسترد کردیے ہیں.
سیف اللہ ابڑو کے کاغذات نامزدگی کیخلاف اپیل کی سماعت سندھ ہائیکورٹ میں جسٹس آغا فیصل پر مشتمل الیکشن ٹریبونل کے روبرو ہوئی۔
سماعت!-->!-->!-->!-->!-->…
تھرپارکر میں ضمنی انتخاب پیپلز پارٹی کے امیر علی شاہ جیت گئے
تھرپارکر (ویب ڈیسک) این اے 221 تھرپارکر کے ضمنی انتخاب میں پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار امیر علی شاہ ایک لاکھ 3 ہزار502 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔
سندھ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 221 تھر پار کر میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں پاکستان!-->!-->!-->…
ووٹ چورو شرم کرو، نوشہرہ میں گھس کر مارا ہے، مریم نواز
ڈسکہ(ویب ڈیسک)ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ن لیگ نے مخالفوں کو ڈسکہ اور وزیر آباد ہی نہیں بلکہ نوشہرہ میں بھی گھس کر مارا ہے۔
ڈسکہ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ ووٹ چوروں سے کہتی ہوں کہ شرم کرو حیا کرو۔!-->!-->!-->…
کراچی میں جیو اور جنگ کے دفتر پر حملہ توڑ پھوڑ کی گئی
کراچی ( ویب ڈیسک ) کراچی کے آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع نجی ٹی وی چینل جیو کے باہرمظاہرین نے احتجاج کیا ہے بعض مشتعل مظاہرین کی طرف سے توڑ پھوڑ کی بھی کی گئی۔
مظاہرین کاموقف تھا کہ جیو کے پروگرام میں سندھی قوم کی دل آزاری کی گئی ہے ، اس!-->!-->!-->…
ڈسکہ فائرنگ کا مرکزی ملزم کیپٹن صفدر کا فرنٹ مین نکلا
اسلام آباد(ویب ڈیسک)ضمنی انتخابات کے دوران ڈسکہ میں فائرنگ کا مرکزی ملزم رانا ثناءاللہ کیپٹن(ر) صفدر کا فرنٹ میں نکلا ہے، عثمان ڈار نے تصویر ٹوئٹر پر شئیر کر دی.
ٹوئٹر پر شیئر کیے گئے پیغام میں عثمان ڈار نے نامزد ملزم محمد جاوید بٹ کی!-->!-->!-->…
لاہور قلندرنے پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو ہرا دیا
کراچی (زمینی حقائق ڈاٹ کام)
پی ایس ایل6 کے دوسرے میچ میں لاہور قلندر نے پشاور زلمی کو ہرا دیا جبکہ تیسرے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی،
ملتان سلطانز نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر!-->!-->!-->!-->!-->…
الیکشن غلط لوگوں کے ہاتھوں میں کھیلنے سے ہارے، لیاقت خٹک
فوٹو:فائلاسلام آباد( ویب ڈیسک)نوشہرہ کے ضمنی انتخاب میں شکست کے بعد صوبائی وزارت سے ہٹائے گئے خیبرپختونخوا کے سابق صوبائی وزیر اور وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھائی لیاقت خٹک نے وزیراعظم عمران خان سے ملنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔
نجی ٹی وی!-->!-->!-->…
پاکستان سپر لیگ کے آج2میچز کھیلے جائیں گے
کراچی ( سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ 6 میں آج 21 فروری کو دو میچز کھیلے جائیں گے۔
کراچی میں دوسرے دن ایونٹ کے دوسرے میچ میں پی ایس ایل فائیو میں فائنل تک پہنچنے والی لاہور قلندرز کا مقابلہ سابق چمپئن پشاور زلمی سے ہوگا۔
آج کے دوسرے!-->!-->!-->!-->!-->…
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے221میں ضمنی انتخاب کی پولنگ شروع
اسلام آباد( ویب ڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 221 تھرپارکر ون پر ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ شروع ہو گئی ہے۔
یہ نشست پیپلز پارٹی کے نور محمد شاہ جیلانی کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی، پولنگ کا عمل شروع ہو چکا ہے جو کہ شام 5بجے تک جاری!-->!-->!-->…
نوشہرہ،خٹک برادرز کی لڑائی پی ٹی آئی کو لے ڈوبی، وزارت بھی ختم
پشاور(زمینی حقائق ڈاٹ کام )نوشہرہ میں دو بھائیوں پرویز خٹک اور لیاقت خٹک کی باہمی چپقلش تحریک انصاف کی شکست کا سبب بنی، وزیراعلیٰ کے پی کے محمود خان نےصوبائی وزیر آبپاشی لیاقت خٹک کو عہدے سے ہٹا دیا۔
خیبرپختونخوا کے صوبائی حلقے پی!-->!-->!-->!-->!-->…
زیر حراست ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آر ڈر جاری،9کی نااہلیت برقرار
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کیلئے زیرِحراست ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیئے ہیں۔
الیکشن کمیشن نے چیئرمین نیب، چیف سیکریٹری پنجاب اور سندھ کو زیرحراست ارکان اسمبلی کے!-->!-->!-->…