Browsing Category
نیشنل
حکومتی اتحادیوں کے مطالبات اور شکایات میں اچانک اضافہ کیسے ہو گیا؟
محبوب الرحمان تنولی
اسلام آباد:تحریک انصاف کی مخلوط حکومت کو اچانک چیلنجز کا سامنا کرناپڑ گیا ہے اور اپوزیشن کے دوبارہ سرگرم ہونے کے ساتھ ساتھ اتحادیوں نے بھی مطالبات اور شکایات کے ایکسلیٹرز دبا دیئے ہیں۔
حکومتی جماعتوں میں موجود مسائل اس…
نوازشریف کے بلائے اجلاس میں عمران خان کا موقف زور دار تھا،عرفان صدیقی
فوٹو: اے پی پی
اسلام آباد( ویب ڈیسک)نوازشریف کے بلائے اجلاس میں عمران خان کا موقف زور دار تھا،عرفان صدیقی نے یہ بات ایک انٹرویو میں کہی ہے ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف بھی ٹی ٹی پی سے مزاکرات کرنا چاہتے تھے لیکن تب عسکری قیادت سے معاونت…
افغانستان کو بھارتی گندم پاکستان کے راستے لے جانے پر غور کی یقین دہانی
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )افغانستان کو بھارتی گندم پاکستان کے راستے لے جانے پر غور کی یقین دہانی کرائی گئی ہے،وزیراعظم عمران خان نے افغان وفد سے کہا آپ کی درخواست پر غور کریں گے ،انھوں نے افغان وفد سے کہا کہ امید ہے افغانستان کی…
نوازشریف تابوت میں آ سکتے ہیں، زندہ آئے تو جیل جائینگے ، غلام سرور
اسلام آباد(ویب ڈیسک) نوازشریف تابوت میں آ سکتے ہیں، زندہ آئے تو جیل جائینگے ، غلام سرور خان نے یہ بات نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ہے.
وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم میں بھی میر جعفر اور میرصادق ہیں ، وہی…
شاہد آفریدی3چھکے کھانے پر شاہین آفریدی پر برس پڑے
لاہور( ویب ڈیسک)شاہد آفریدی3چھکے کھانے پر شاہین آفریدی پر برس پڑے، سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ آپ کی اتنی رفتار ہے تو آپ میں اتنی سمجھ ہونی چایئے۔
میچ کے بعد نجی ٹی وی پر سیمی فائنل میں شکست پر گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے شاہین…
بھارتی وزیراعظم نے پاکستانی فضائی حدود استعمال کی، حکومت لاعلم رہی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)بھارتی وزیراعظم نے پاکستانی فضائی حدود استعمال کی، حکومت لاعلم رہی،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ایوی ایشن منسٹری نے غفلت برتی ہے ہمارا موقف لینا چایئے تھا وزارت خارجہ کا موقف بڑاواضح ہے۔
وزیر…
پاکستان کے سیمی فائنل میں شکست پر وزیراعظم کا کپتان و ٹیم کیلئے پیغام
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ٹی20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد کپتان بابر اعظم اور ٹیم کے نام پیغام جاری کیا ۔
وزیراعظم عمران خان نے خصوصی پیغا م میں ایونٹ میں اہم…
آسٹریلیا نے سیمی فائنل میں پاکستان کو5وکٹوں سے ہرا دیا
دبئی (زمینی حقائق ڈاٹ کام)آسٹریلیا نے سیمی فائنل میں پاکستان کو5وکٹوں سے ہرا دیا ، آسٹریلین ٹیم اب 14نومبر کو اپنی روائتی حریف نیوزی لینڈ کے ساتھآئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کا فائنل کھیلے گی۔
آسٹریلین کپتان ایرن فنچ نے ٹاس جیت کر…
شعیب ملک اور محمد رضوان اگر مگر کے بعد سیمی فائنل کیلئے فٹ قرار
دبئی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)شعیب ملک اور محمد رضوان اگر مگر کے بعد سیمی فائنل کیلئے فٹ قرار دے دیا گیاہے اور پی سی بی کے مطابق ڈاکٹر وں نے دونوں کو میچ کھیلنے کی اجازت دے دی ہے جس کے بعد اب دونوں آسٹریلیا کے خلاف میچ میں شامل ہوں گے۔
اس سے…
وزیراعظم مختصر نوٹس پر عدالت پیش، روسٹرم پر جوابات دئیے
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر اعظم عمران خان سپریم کورٹ طلبی کے مختصر نوٹس پر عدالت پیش ہو گئے اور روسٹرم پر کھڑے ہو کر عدالتی سوالات پر جوابات دیئے.
سپریم کورٹ نےسانحہ آرمی پبلک اسکول از خود نوٹس کیس میں وزیراعظم کو طلب کیا تھا…
وزیراعظم کا عدالت پیش ہونا خطرے والی بات نہیں ہے، وزیر داخلہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے وزیراعظم کی عدالت طلبی کوئی خطرے کی بات نہیں ہے، عمران خان کی حکومت پانچ سال پورے کرے گی۔
سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ کوئی گیم شروع نہیں ہورہی اور گیم…
سپریم کورٹ نے وزیراعظم کو آج ہی پیش ہونے کا حکم دیا
اسلام آباد:وزیراعظم اعظم عمران خان عدالتی حکم پر سپریم کورٹ آف پاکستان میں پیش ہو گئے، اس موقع پر عدالتِ عظمیٰ کی سیکیورٹی ہائی الرٹ کی گئی تھی ۔
وزیرِ اعظم عمران خان کے ہمراہ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اور دیگر وزراء بھی ہیں جبکہ سیکیورٹی…
بیرون ملک پاکستانیوں کے ووٹ سمیت 5بل مشترکہ اجلاس میں پیش ہونگے
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) بیرون ملک پاکستانیوں کے ووٹ سمیت 5بل مشترکہ اجلاس میں پیش ہونگے وفاقی کابینہ نے بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے سمیت مختلف طرح کے پانچ بل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کرنے کی منظوری دے دی ہے۔…
آسٹریلیا کے بعد انگلینڈ کا بھی ٹیم پاکستان بھیجنے کا اعلان
لاہور(سپورٹس ڈیسک) رمیض راجہ کے اصولی موقف اور پاکستان ٹیم کو کچھ کر دکھانے کے مشورہ نے کام دکھا دیا، ادھر بابراعظم الیون نے ورلڈ کپ میں فتوحات حاصل کیں دوسری طرف انگلینڈ بھی ٹیم بھیجنے پر آمادہ ہو گیا.
میڈیا رپورٹس کے مطابق چئیرمین پی سی…
حلفاً کہتا ہوں عمران خان ملک و قوم کیساتھ انتہائی مخلص ہیں، خرم نواز
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی راجہ خرم نواز نے کہا ہے کہ میں حلفاً کہہ رہا ہوں کہ عمران خان اس ملک کو آگے لے جانے کیلئے ہر ممکن کوشش کررہے ہیں اور وہ ملک و قوم کے ساتھ…
پاکستان کے دورہ کیلئے آسٹریلوی کھلاڑی بے چین ہیں،ٹم پین
دبئی ( زمینی حقائق ڈاٹ کام )آسٹریلوی ٹیسٹ کے کپتان ٹم پین نے کہا ہے پاکستان کے دورہ کیلئے آسٹریلوی کھلاڑی بے چین ہیں اور بعض دورے کے حوالے سے ماہرین کی رپورٹ پر مطمئن ہو جائیں گے۔
دورہ پاکستان پر گفتگو کرتے ہوئے ٹم پین نے کہاکہ کسی بھی…
حکومت نے بجلی کی قیمت میں2روپے52پیسے اضافہ کردیا
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) شدید مہنگائی میں حکومت نے بجلی کی قیمت میں مزید2روپے 52پیسے اضافہ کردیا، نیپرا نے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں فی…
کالعدم ٹی ٹی پی کی فائر بندی میں افغان حکومت نے کردار ادا کیا
فوٹو: فائل
پشاور( ویب ڈیسک)کالعدم تحریک طالبان نے آج سے جنگ بندی کا اعلان کردیاہے اور سرکاری حکام کے ساتھ اس بات پر آمادگی ظاہر کی گئی ہے کہ جنگ بندی میں مزید توسیع ہو گی اور بعد میں مستقل امن کی جانب جائیں گےکالعدم ٹی ٹی پی کی فائر بندی…
آسٹریلیا کی ٹیم 24 سال بعد پاکستان آئے گی، شیڈول کا اعلان
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں ٹاکرا سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ نےآسٹریلیا کے آئندہ سال دورہ پاکستان کااعلان کر دیاہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری شیڈول میں کہا گیا ہے کہ آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم آئندہ…
تحریک لبیک پاکستان کو کالعدم فہرست نکال دیاگیا، نوٹیفکیشن جاری
فوٹو: فائل
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)تحریک لبیک پاکستان کو کالعدم جماعتوں کی فہرست سے خار ج کردیاگیاہے ، وزیراعظم عمران خان نے مزاکرات میں طے پانے والے معاملات کے تحت ٹی ایل پی کو کالعدم فہرست سے نکالنے کی وزارت داخلہ کی سمری منظور…